sports is Life # Athelete & Hockey Player /Punjabi poet/DM❌ / شجرکاری 🌴🌿🇵🇰پاکستان زندہ باد 🇫🇷 🇹🇷 🇪🇸 🇸🇪 🇵🇰 🇮🇹 🇬🇷 🇮🇷 🇩🇪🇩🇰🇧🇪🇸🇦🇦🇪🇳🇱

Paris, France
Joined September 2018
مرشد ! عمران خان نوں TV دی لوڑ نہی اے Tv نوں عمران خان دی لوڑ اے ساڈے ملک دے حالات ہائے او میریا سوہنیا رَبا اک پاسے 14 پارٹیاں عاصی اک پاسے قاسم دا اَبا Love you Murshad🤲💐🇵🇰 @ImranKhanPTI
139
74
1
269
28,434
Happy birthday 🎂 to you@ @Hajiology_ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے جُگ جُگ جیو صحت و سلامتی و کامیابی کی ڈھیروں دعائیں 💐🤲💖
Happy Birthday mere bai 🎂✨ Aaj ke din ek legend paida hua tha. Dua hai tumhara har din birthday jaisa khushiyon bhara ho. Cake mera kahan hai? 😂🎉 @Hajiology_
3
8
188
Have a blessed day 💐🤲💖
7
3
35
502
اِنا لِلہ ِ وَاِنا اِلَیہِ رَاجِعُونَ میرے کزن کے سالے کا جواں 18سالہ بیٹا قضاء الہی سے وفات پا گیا ہے اللہ کریم اس نوجوان کی مغفرت فرمائے اور اس کے والدین کو صبر عظم دے آمین 🤲 سوچ رہا ہوں کہ آجکل نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک ، یا دماغ کا سن ہو جانا کیوں عام ہو رہا ہے ،،،،؟ کوئی ڈاکٹر اس پر روشنی ڈال سکتا ہے @Dr_Romeooo گھر میں ( غسل خانہ) نہاتے ہوئے گھر کر فوت ہوا ہے 😣
58
13
3
95
8,104
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 retweeted
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ Recite , Copy , Quote
3
17
5
64
1,225
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 retweeted
شھزادہ
2
2
14
499
محبت کے لحاظ سے ہر باپ " یعقوب ہے اور حسن کے لحاظ سے ہر بیٹا" یوسف ہے #اردو_زبان
5
9
24
314
ایک تلخ حقیقت 💯 Have a great day 🥰💐🤲
1
1
11
257
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 retweeted
ایک مائی کے لال نے کہا تھا جس کو ایران پسند ھے وہ ایران چلا جائے۔۔۔ پھر تاریخ گواہ ھے! سب سے ذیادہ پھیرے اُسی لال نے لگائے ہیں
23
78
2
246
2,602
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 retweeted
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ وہ کہتا تھا لڑوں گا اور کمال لڑا ہے غلاموں کے اس جھرمٹ میں آزاد کھڑا ہے #ImranKhanTillLastBall
1
1
5
56
رائیگانی !! کیاہی خوبصورت نظم ہے 👌👏👍 #اردو_زبان #قومی_زبان
10
81
9
363
16,560
کھیتوں دے وچ سڑکاں پائی جاندے او پنڈاں نوں کیوں شہر بنائی جاندے او چڑیاں آپنے بچے کتھے لے جاوِن بوڑھاں وَڈ کے کھمبے لائی جاندے او #ماں_بولی_پنجابی #Manbolipanjabi
6
3
17
325
کتنی ماؤں نے بچوں کو باتوں میں الجھایا تھا گلیوں میں آوازیں دیں جس وقت کھلونے والوں نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنتر منتر، دھاگے شاگے، جادو ٹونے والوں نے تیری خاطر کیا کیا سیکھا، تجھ کو کھونے والوں نے ایک طلسمی سرگوشی پر میں نے مڑ کر دیکھا تھا مجھ کو پتھر ہوتے دیکھا، پتھر ہونے والوں نے اچھے کی امید پہ کتنے مشکل دن کٹ جاتے ہیں خواب محل کے دیکھے اکثر، خاک پہ سونے والوں نے کتنی ماؤں نے بچوں کو باتوں میں الجھایا تھا گلیوں میں آوازیں دیں جس وقت کھلونے والوں نے ایک طرف تو یادیں تھیں اور ایک طرف دیوانِ میر دیکھ، فضا افسردہ کر دی، کرب سے رونے والوں نے اسمِ یار کا ورد وظیفہ کر کے وقت گزارا ہے اک تسبیح بنا دی تیری یاد پرونے والوں نے کومل جوئیہ #Teatime🥰 #اردو_زبان #رازٍ_محبت
3
3
17
368
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 retweeted
سب خاموش کیوں ہیں؟ خان کی بہنوں کا ذکر کیوں نہیں کر رہے؟؟ #کپتان_اور_بہنوں_کو_رہاکرو
2
19
29
547
پیرس احتجاج !! لاکھوں لوگ 24اکتوبر ہفتے والے دن بھی اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر پُر امن احتجاج کرتے ہوئے ۔
یہ پیرس والے بھی عجیب کوئی مخلوق ہیں پتہ نہیں کون سا انصاف چاہیے انہیں، پورے پیرس کو آگ لگا دی، لوگوں کی دکانیں، پورے پورے مال لوٹ لیے ۔۔۔۔۔ پروٹسٹ کے نام پر عجیب لوٹ مار دیکھنے کو ملی ۔۔۔۔ زومبیز والا حال دیکھا، اب بھی ان کو سکون نہیں مل رہا اس وقت پھر سے لاکھوں لوگ سڑکوں پر ہیں، پیرس ایک بار پھر ٹرینڈ کر رہا ہے 🤷‍♀️🤣
2
177
خوبصورت لوگ ہمیشہ اچھے نہیں ھوتے ۔۔ لیکن اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ھوتے ہیں💯 Sport is life 🥰 Have a blessed Sunday 💐🤲💖
5
3
21
416
گلُاب دے پُھل لے لے اللہ چا توفیق دیووے بندہ سجناں نوں مُل لے لے @NusCa2042 #ماں_بولی_پنجابی
3
6
18
425
بُھلایا حادثہ جاتا ہے سانحہ تو نہیں تُو یاد آتا رہے گا مجھے قیامت تک @maharsialbwp #اردو_زبان
3
9
1
17
645
معاشرہ بُرے لوگوں سے زیادہ بدصورت لوگوں سے نفرت کرتا ہے. #اردو_زبان
نفسیات کہتی ہے جو انسان اندر سے خوبصورت اور مثبت ہو وہ کبھی کسی دوسرے کو Ugly فیل نہیں کرواتا ہم کو Ugly اور اداس وہی فیل کروائے گا جو خود اندر سے ایسا ہوگا چہروں پر مت جائیں چہرے جھوٹ بولتے ہیں ساؤنڈ الگ چل رہا ہوتا اور ویڈیو الگ ہوتی یعنی چہرے کے تاثرات میں نے زندگی میں کبھی حقیقی پراعتماد مطمئن انسان کو دوسروں کا کانفیڈنس خراب کرتے نہیں دیکھا یہ ہمیشہ Ugly Once ہی ہوتے ہیں جو ہمیں Ugly فیل کرواتے ہیں Post By RuthlessZQ
4
5
20
368
اس میں تو کوئی شک نہیں ہے کہ انسانی فطرت حسن پرست ہے مگر یہ بھی تلخ حقیقت ہے کہ جو لوگ جاذبِ نظر نہیں ہوتے خاص کر جنہیں کچھ مسائل ہوں انہیں تو لوگ ویسے ہی حقارت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں 🙂
31
آواز لگانے کا سبب کچھ بھی نہیں ہے پہلے تو چلو عشق تھا ، اب کچھ بھی نہیں ہے اُس وقت مرے پاس محبت بھرا دل تھا تم لوٹ کے اب آئے ہو جب کچھ بھی نہیں ہے سچوں کی نقابیں بھی الٹ جائیں گی اک دن اس جھوٹ کی دنیا میں عجب کچھ بھی نہیں ہے ہر ایک کو ملتی ہے محبت بھی جفا بھی اور میرے مقدر میں یہ سب کچھ بھی نہیں ہے ٹھوکر پہ پڑے ہوتے ہیں کم نام قبیلے کہنے کو یہاں نام و نسب کچھ بھی نہیں ہے ہم اپنے چراغوں کو یہ سمجھاتے رہیں گے یہ تیرہ شبی ، وحشتِ شب کچھ بھی نہیں ہے کومل جوئیہ #Teatime🥰 #اردو_زبان #رازٍ_محبت
9
6
23
263