Aysh (@awan1_a) header
Aysh (@awan1_a) profile picture

Woh Shama Kya Bhuje Jise Roshan Khuda Kare Release Imran Khan and Restore Law

United States
Joined December 2023
Photo by Aysh (@awan1_a)Photo by Aysh (@awan1_a)Photo by Aysh (@awan1_a)Photo by Aysh (@awan1_a)Photo by Aysh (@awan1_a)Photo by Aysh (@awan1_a)Photo by Aysh (@awan1_a)Photo by Aysh (@awan1_a)Photo by Aysh (@awan1_a)Photo by Aysh (@awan1_a)
Pinned Tweet
1
10
18
398
جب تک عمران خان جیسے باقی سیاستدانوں کو کالر سے پکڑ کر گرفتار نہیں کرتے تب تک ہم کسی بھی گرفتاری کو فکسڈ میچ تصور کریں گے
12
141
319
3,514
قرآن مجید کی سورۃ المائدہ (آیت 32) کے مطابق کسی بے گناہ انسان کا ناحق قتل پوری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے۔ #گولی_کیوں_چلائی
15
640
6
1,499
10,724
Aysh retweeted
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨 عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨 عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨 عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨 عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
5
43
2
83
821
گمشدہ لاشیں — ڈی چوک — الجزیرہ انگلش 4.12.2024 #IslamabadMassacre
1
124
2
283
2,637
عمران خان ہمارے پاکستان کا مستقبل ہے ہمارے ملک کو چوروں نے گھیرا ہوا ہے پاکستان میں کوئی لیڈر قائد اعظم کے بعد ہمارے ملک میں نہیں آیا سوائے عمران خان کے، اس کی قدر پہچانوں مرشد کی رہائی کےلئے بھرپور آواز اٹھائیں۔
11
33
421
پیشہ ور قاتلوں تم سپاہی نہیں
167
2,178
37
5,077
128,300
It pains me to see the guy who loved nothing more than the outdoors, mountains, and nature caged in a 6×8 death cell, spending 23 hours a day in solitary confinement. He gave up everything and more for his country and the freedom of its people, only to have his own life and freedom snatched away in his old age by criminals masquerading as public officials. Free Imran Khan, because there is no good scenario for Pakistan without him.
Nothing's more tranquil than this!!!
46
1,086
23
2,858
32,210
A wife waiting for good news.
Children asking when their father is coming home.
A mother waiting for her son. Where is Taimur Saleem Jhagra? #WhereIsTaimurJhagra
9
472
4
1,106
6,904
🩸 وہ قید میں ہے، مگر پوری قوم ماتم کناں ہے! وہ شخص قید ہے، جسے قوم نے خواب بنایا تھا، جس کے نام پر ہر دل نے جینے کا حوصلہ پایا تھا۔ آج اس کے گرد سناٹے ہیں، دیواریں ہیں، اندھیرے ہیں، اور باہر لاکھوں آنکھوں میں اشکوں کے بسیرا ہے! کسی ماں کی دعا میں آج بھی اس کا نام آتا ہے، کسی بہن کا دل اس کی جدائی میں تڑپ جاتا ہے۔ کسی بیٹی کی آنکھوں میں سوالوں کا سمندر ہے، کسی گھر میں ابھی تک باپ کی واپسی کا منظر ہے! یہ کیسی بے حسی ہے، یہ کیسا دور آیا ہے؟ وفا کرنے والوں کو کس جرم میں رُلایا ہے؟ گھروں سے روشنی چھینی، دلوں کو زخم بخشے ہیں، مگر اہلِ وفا نے پھر بھی عہد اپنے نہ توڑے ہیں! مرشد! تیری تنہائی کا دکھ لفظوں میں کیا لکھیں؟ تیرے درد کی شدت کو آخر اشعار میں کیا رکھیں؟ تری صحت کی خبروں سے کلیجہ منہ کو آتا ہے، تیرا خیال آتے ہی ہر آنسو لہو بن جاتا ہے! اے قوم! یہ وقت خاموش تماشائی بننے کا نہیں، یہ وقت اپنے ضمیر کو نیند سلانے کا نہیں۔ ایک زندگی، ایک عزت، ایک حق کی بات ہے، عمران خان کی سلامتی پوری قوم کی فریاد ہے! نہ سلاخیں تیری عظمت کو کبھی کم کر سکیں گی، نہ سازشیں تیری محبت کو کبھی ختم کر سکیں گی۔ تاریخ لکھے گی کہ جبر کے اندھیروں میں بھی، کچھ لوگ چراغِ وفا جلائے بیٹھے تھے! ہم تیرے تھے، ہم تیرے ہیں، تیرے ہی رہیں گے، خونِ دل سے وفا کی داستان لکھتے رہیں گے۔ نہ خوف کے آگے جھکیں گے، نہ مصلحت میں بکیں گے، مرشد! تیری سلامتی اور رہائی کے لیے بولتے رہیں گے! عمران خان! تیری قید صرف تیری قید نہیں، یہ ایک قوم کے زخمی ضمیر کی فریاد ہے! 🩸
1
4
4
69
ظلے شاہ تحریک انصاف کا اسپشل کارکن تھا، اور تحریک انصاف کے ہر چاہنے والے کے دل کے قریب تھا، ظلے شاہ کے ساتھ جو ظلم کیا گیا وہ ہمیشہ طاقتوروں سے نفرت سیکھائے گا، ظلے شاہ تیرے خون سے ایک دن اس ملک میں انقلاب آئے گا، ان شاءاللہ
علی بلال عرف ذلے شاہ کے دردناک موت کی کہانی۔
5
134
291
1,712
ہم معصوم نہتوں پر تم نے گولی کیوں چلائی؟ تم سے اپنا حق مانگا تھا، تم نے گولی کیوں چلائی؟ جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
3
259
765
13,476
Aysh retweeted
خان صاحب آج بھی قید تنہائی میں ہے اور علاج سے محروم ہے💔
5
8
144
ڈاکٹر ایلس ایڈورڈز، اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ، نے ایک سال قبل عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا، مگر نہ ظلم میں کوئی کمی آئی اور نہ ہی انہیں بنیادی حقوق فراہم کیے گئے۔ #FreeImranKhanAndFamily
19
1
32
414
ڈالہ کلچر نے ملک کی تباہی میں اہم کردار ادا کیا ہے
32
229
5,459
نیاز اللہ نیازی 👏
2
56
205
4,331
🚨مولانا کی ڈرامے بازی اب ختم ہوچکی ہے 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے آواز اٹھائیں 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨
4
9
296
سلاخوں کے پیچھے حوصلوں کی داستان : اپریل 2022 کے بعد سے پاکستان کی سیاست ایک طوفان کی زد میں ہے خبروں میں اکثر بڑے نام گونجتے ہیں، مگر اس کڑے وقت کی سب سے بھاری قیمت اُن ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں نے چکائی ہے جن کا جرم صرف اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا تھا، مگر ہر سختی نے ان کے عزم کو مزید مضبوط کیا ہے اور آج یہ خواتین جبر کے سامنے ڈٹ جانے والی جمہوری مزاحمت کا سب سے روشن چہرہ بن چکی ہیں۔ #گولی_کیوں_چلائی
2
103
302
2,786
1211 دنوں سے عمران خان پابندِ سلاسل ہے، ایک انسان کے 1211 قیمتی دن چھین لیے گئے، مگر انصاف کے ایوانوں میں ایسی خاموشی ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ کیا ضمیر بھی قید ہو چکے ہیں؟ آخر وہ دن کب آئے گا جب انصاف طاقت کے سامنے نہیں بلکہ حق کے ساتھ کھڑا ہوگا؟
1210 دنوں سے عمران خان پابندِ سلاسل ہے، ایک انسان کے 1210 قیمتی دن چھین لیے گئے، مگر انصاف کے ایوانوں میں ایسی خاموشی ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ کیا ضمیر بھی قید ہو چکے ہیں؟ آخر وہ دن کب آئے گا جب انصاف طاقت کے سامنے نہیں بلکہ حق کے ساتھ کھڑا ہوگا؟
9
22
361
حکومت جھوٹ بول رہی تھی مظاہرین کے ہاتھ میں کوئی اسلحہ نہیں تھا الجزیرہ نے 26 نومبر کو لے کر حکومتی دعوں کو جھوٹ کہا تھا
8
1,866
3
4,694
69,166
Aysh retweeted
"Give Me Justice Before It's Too Late." - IMRAN KHAN 🚨
24
83
719