Aysh retweeted
“سفارش اور کنکشن سے اٹھنے والے لوگ میرٹ سے نہیں چلتے، اس لیے قابل نہیں ہوتے۔“
اور تم خود اس کی زندہ مثال ہو۔😂
Aysh retweeted
اپنی نہتی عوام پر اتنا ظلم کوئی کیسے کر سکتا ہے؟
4 اکتوبر، 2024 کو بھی ملک پر ناجائز تسلط قائم کرنے والی آرمی اسٹیبلشمنٹ نے اپنے حواریوں کے ساتھ ملکر تحریکِ انصاف کے پر امن اور نہتے مظاہرین پر ظلم کی انتہا کی تھی، یہ سب مافیا یزید کی نسل سے تعلق رکھتی ہے۔
Aysh retweeted
جب تک عمران خان جیسے باقی سیاستدانوں کو کالر سے پکڑ کر گرفتار نہیں کرتے تب تک ہم کسی بھی گرفتاری کو فکسڈ میچ تصور کریں گے
Aysh retweeted
قرآن مجید کی سورۃ المائدہ (آیت 32) کے مطابق کسی بے گناہ انسان کا ناحق قتل پوری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے۔
#گولی_کیوں_چلائی
Aysh retweeted
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
Aysh retweeted
گمشدہ لاشیں — ڈی چوک — الجزیرہ انگلش
4.12.2024
#IslamabadMassacre
Aysh retweeted
عمران خان ہمارے پاکستان کا مستقبل ہے ہمارے ملک کو چوروں نے گھیرا ہوا ہے پاکستان میں کوئی لیڈر قائد اعظم کے بعد ہمارے ملک میں نہیں آیا سوائے عمران خان کے، اس کی قدر پہچانوں مرشد کی رہائی کےلئے بھرپور آواز اٹھائیں۔
Aysh retweeted
It pains me to see the guy who loved nothing more than the outdoors, mountains, and nature caged in a 6×8 death cell, spending 23 hours a day in solitary confinement.
He gave up everything and more for his country and the freedom of its people, only to have his own life and freedom snatched away in his old age by criminals masquerading as public officials.
Free Imran Khan, because there is no good scenario for Pakistan without him.
Aysh retweeted
A wife waiting for good news.
Children asking when their father is coming home.
A mother waiting for her son.
Where is Taimur Saleem Jhagra?
#WhereIsTaimurJhagra
Aysh retweeted
🩸 وہ قید میں ہے، مگر پوری قوم ماتم کناں ہے!
وہ شخص قید ہے، جسے قوم نے خواب بنایا تھا، جس کے نام پر ہر دل نے جینے کا حوصلہ پایا تھا۔ آج اس کے گرد سناٹے ہیں، دیواریں ہیں، اندھیرے ہیں، اور باہر لاکھوں آنکھوں میں اشکوں کے بسیرا ہے!
کسی ماں کی دعا میں آج بھی اس کا نام آتا ہے، کسی بہن کا دل اس کی جدائی میں تڑپ جاتا ہے۔ کسی بیٹی کی آنکھوں میں سوالوں کا سمندر ہے، کسی گھر میں ابھی تک باپ کی واپسی کا منظر ہے!
یہ کیسی بے حسی ہے، یہ کیسا دور آیا ہے؟ وفا کرنے والوں کو کس جرم میں رُلایا ہے؟ گھروں سے روشنی چھینی، دلوں کو زخم بخشے ہیں، مگر اہلِ وفا نے پھر بھی عہد اپنے نہ توڑے ہیں!
مرشد! تیری تنہائی کا دکھ لفظوں میں کیا لکھیں؟ تیرے درد کی شدت کو آخر اشعار میں کیا رکھیں؟ تری صحت کی خبروں سے کلیجہ منہ کو آتا ہے، تیرا خیال آتے ہی ہر آنسو لہو بن جاتا ہے!
اے قوم! یہ وقت خاموش تماشائی بننے کا نہیں، یہ وقت اپنے ضمیر کو نیند سلانے کا نہیں۔ ایک زندگی، ایک عزت، ایک حق کی بات ہے، عمران خان کی سلامتی پوری قوم کی فریاد ہے!
نہ سلاخیں تیری عظمت کو کبھی کم کر سکیں گی، نہ سازشیں تیری محبت کو کبھی ختم کر سکیں گی۔ تاریخ لکھے گی کہ جبر کے اندھیروں میں بھی، کچھ لوگ چراغِ وفا جلائے بیٹھے تھے!
ہم تیرے تھے، ہم تیرے ہیں، تیرے ہی رہیں گے، خونِ دل سے وفا کی داستان لکھتے رہیں گے۔ نہ خوف کے آگے جھکیں گے، نہ مصلحت میں بکیں گے، مرشد! تیری سلامتی اور رہائی کے لیے بولتے رہیں گے!
عمران خان! تیری قید صرف تیری قید نہیں، یہ ایک قوم کے زخمی ضمیر کی فریاد ہے! 🩸
Aysh retweeted
ظلے شاہ تحریک انصاف کا اسپشل کارکن تھا، اور تحریک انصاف کے ہر چاہنے والے کے دل کے قریب تھا،
ظلے شاہ کے ساتھ جو ظلم کیا گیا وہ ہمیشہ طاقتوروں سے نفرت سیکھائے گا،
ظلے شاہ تیرے خون سے ایک دن اس ملک میں انقلاب آئے گا، ان شاءاللہ
Aysh retweeted
ہم معصوم نہتوں پر تم نے گولی کیوں چلائی؟
تم سے اپنا حق مانگا تھا، تم نے گولی کیوں چلائی؟
جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
Aysh retweeted
ڈاکٹر ایلس ایڈورڈز، اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ، نے ایک سال قبل عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا، مگر نہ ظلم میں کوئی کمی آئی اور نہ ہی انہیں بنیادی حقوق فراہم کیے گئے۔
#FreeImranKhanAndFamily
Aysh retweeted
🚨مولانا کی ڈرامے بازی اب ختم ہوچکی ہے
🚨 🚨 🚨 🚨 🚨
عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے آواز اٹھائیں
🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨
Aysh retweeted
سلاخوں کے پیچھے حوصلوں کی داستان :
اپریل 2022 کے بعد سے پاکستان کی سیاست ایک طوفان کی زد میں ہے خبروں میں اکثر بڑے نام گونجتے ہیں، مگر اس کڑے وقت کی سب سے بھاری قیمت اُن ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں نے چکائی ہے جن کا جرم صرف اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا تھا، مگر ہر سختی نے ان کے عزم کو مزید مضبوط کیا ہے اور آج یہ خواتین جبر کے سامنے ڈٹ جانے والی جمہوری مزاحمت کا سب سے روشن چہرہ بن چکی ہیں۔
#گولی_کیوں_چلائی
Aysh retweeted
1211 دنوں سے عمران خان پابندِ سلاسل ہے، ایک انسان کے 1211 قیمتی دن چھین لیے گئے، مگر انصاف کے ایوانوں میں ایسی خاموشی ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔
کیا ضمیر بھی قید ہو چکے ہیں؟ آخر وہ دن کب آئے گا جب انصاف طاقت کے سامنے نہیں بلکہ حق کے ساتھ کھڑا ہوگا؟



























