awan5418581 🌐 retweeted
خطرات کا سامنا اکیلے کیجئے..!!
عُروج میں بنے مخلص کبھی بھی ضمیر بیچ سکتے ہیںِ ۔
awan5418581 🌐 retweeted
پھر میں نے...!!
اپنا ہاتھ اپنے ہی ہاتھ میں مضبوطی سے پکڑ لیا اور کہا،
فکر نہ کرو، "میں تمہارے ساتھ ہوں۔"
❤️🩹
awan5418581 🌐 retweeted
تاریخ پڑھو، ایجادات کا جائزہ لو، جنگی چالیں پڑھو تاکہ تمہیں دَیوث مرد اور مجرا کرتی لڑکیاں ٹیلنٹ نہ لگیں...!!
awan5418581 🌐 retweeted
ہزاروں اچھائیوں کی کوئی رسید نہیں ہوتی، مگر ایک غلطی کا پورا حساب رکھا جاتا ہے۔
awan5418581 🌐 retweeted
زمین پر ہر چیز میرے حق میں منصفانہ تھی ،
سوائے میرے انسانی ہم منصب لوگوں کے...!!
awan5418581 🌐 retweeted
غصّے میں لوگ جو کُچھ کہتے ہیںِ ، اُسے غور سے سنو ؛
وہ مدت سے تُمہیں یہ بات بتانے کے لیے بےتاب ہوتے ہیںِ ۔
awan5418581 🌐 retweeted
ہر اِنسان کی دو زِندگیاں ہوتی ہیں دُوسری تَب شُروع ہوتی ہے جب اُسے احساس ہوتا ہے کہ زِندگی صِرف ایک ہے۔۔
awan5418581 🌐 retweeted
جو رات ذکر الہی میں گزرے وہ رات نہیں، وہ وہ سفر ہے جو روح کو عرش تک لے جاتا ہے۔!
شب بخیر
awan5418581 🌐 retweeted
مانگی ہوئی توجہ عزت نفس کی توہین ہے، بند کردیں وہ کھڑکی جو آپ کو تکلیف دیتی ہے، پھر چاہے اُس پار کا منظر کتنا ہی حسین کیوں نہ ہو،































