چکوال، جہاں تقریباً ہر گاؤں میں ایک فوجی کی قبر ہے
خالدہ نسرین ان ہزاروں فوجی خاندانوں کی نمائندہ ہیں جنھوں نے فوجی ملازمت سے روزگار تو پایا، مگر اس کی قیمت اپنے پیاروں کی جانوں کی صورت میں چکائی۔۔۔
فوٹو کریڈٹ: خرم شہزاد اے ایف پی
2
233
Azam Khan retweeted
اسلام آباد: سینئر صحافی کے گھر ڈکیتی کی کوشش، دو سال میں دوسری واردات
اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں فرانس 24 کے نامہ نگار شاہزیب واہلہ کے گھر ڈکیتی کی مبینہ کوشش کی گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دو مشتبہ افراد کو گھر کی ریکی کرتے اور ایک کو گیٹ پھلانگ کر اندر داخل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ گھر کے مالک کے جاگنے اور شور مچانے پر ملزمان فرار ہوگئے۔
شاہزیب واہلہ کے گھر گزشتہ سال بھی ڈکیتی ہوئی تھی، جس میں مبینہ طور پر 20 لاکھ روپے کے اثاثے چوری ہوئے تھے۔ تازہ واقعے کی درخواست تھانہ آبپارہ میں جمع کرانے کے باوجود تاحال ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔
پوش اور اہم رہائشی علاقے میں بار بار ایسے واقعات نے اسلام آباد پولیس کے سیکیورٹی انتظامات پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔
Azam Khan retweeted
پنجاب دو حصوں میں ضرور تقسیم ہے، مگر اس کی مٹی کی خوشبو ایک، زمین ایک، دل ایک اور محبت کے رشتے بھی ایک ہیں۔ سرحدیں زمینوں کو تقسیم کر سکتی ہیں دلوں کو کبھی نہیں۔
اس ویڈیو میں دونوں پنجابوں کے ماؤں کو ایک بیٹا گلے لگا کر ماں کی عظمت، محبت اور شفقت کو خراجِ تحسین پیش کر رہا ہے۔
سوکھا پتا !
موسم خزاں میں کسی درخت سے ٹوٹ کر زمین پر گرتا ہوا ’سوکھا پتا‘ دیکھیں تو اسے محض ایک بے جان پتا سمجھ کر نظر انداز نہ کیجیے گا۔ ممکن ہے اس کی خاموش رخصتی میں زندگی کا ایسا سبق پوشیدہ ہو جسے سمجھنے کے لیے ہمیں برسوں درکار ہوتے ہیں۔ وہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہر چیز کو ہمیشہ تھامے رکھنا ضروری نہیں۔ بعض اوقات زندگی کا سفر آسان بنانے کے لیے کچھ بوجھ اتارنا پڑتے ہیں۔ وی نیوز کے لیے مشکورعلی@MashkoorAli76 کی تحریر:wenews.pk/news/535075/
Azam Khan retweeted
ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا
کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروین شاکر
@_ParveenShakir_
افضل بٹ صاحب سے کلب کی سیاست پر اختلاف رہتا ہے مگر ان کی ایک مستقل خوبی یہ ہے کہ وہ سیاسی اختلاف کو ذاتی اختلاف میں نہیں بدلنے دیتے، وہ گروپ سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے صحافیوں کے لیے آواز بھی بلند کرتے ہیں، ان کے ساتھ کھڑے بھی ہوتے ہیں اور عدالتی سماعتوں کا بھی حصہ بنتے ہیں۔
Azam Khan retweeted
Fatima Asghar was 13. Now a court has 13 questions.
Magistrate Naima Iffat says medical record prima facie shows she died of physical torture, orders police to probe child labour & roles of FIA officer Muhammad bin Ashraf & her father.
@humnews_english
humenglish.com/latest/fatima…
Azam Khan retweeted
Replying to @TenzilaMazhar
رپورٹنگ ہونی ھی نہیں چاھئے سارا فساد اس رپورٹنگ کا ھی تو ھے ۔
@mohsinrz @azamshaam
Azam Khan retweeted
وزارتِ داخلہ کے حکام نے بی بی سی نیوز اردو کو بتایا کہ نفٹاک کی علیحدگی کے بعد اب عملاً نیکٹا کا ادارہ محض ایک ریسرچ ونگ یا تھنک ٹینک سے زیادہ کچھ نہیں رہ گیا۔ bbc.com/urdu/articles/c6782d…
Azam Khan retweeted
NACTA under Major General Faisal Naseer , Detailed Vlog available on YT
#NACTA #FaisalNaseer
Azam Khan retweeted
وزارتِ داخلہ کے حکام نے بی بی سی نیوز اردو کو بتایا کہ نفٹاک کی علیحدگی کے بعد اب عملاً نیکٹا کا ادارہ محض ایک ریسرچ ونگ یا تھنک ٹینک سے زیادہ کچھ نہیں رہ گیا۔۔!
bbc.com/urdu/articles/c6782d…
Azam Khan retweeted
ہمارے ہاں ادارے بھی فٹبال بنے ہوئے ہیں جنہیں طاقتور لوگ میچ کیلئے استعمال کرتے ہیں، کبھی ایک کے پاس کبھی دوسرے کے پاس، نیکٹا بہت اچھا اور کارآمد ادارہ بن سکتا تھا لیکن یہ شخصیات اور خواہشات کی نذر ہو گیا ہے اور یہ کھیل اسکی پیدائش سے جاری ہے جب طارق پرویز صاحب نے اسے بنایا تھا
میجر جنرل فیصل نصیر کی سربراہی میں کام کرنے والے ادارے نیکٹا سے اہم ’انٹیلیجنس سینٹر‘ واپس کیوں لے لیا گیا؟ bbc.in/4zTEsKc
Azam Khan retweeted
🚨🚨
پاکستانی حکومت نے نیشنل انٹیلیجنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر (نفٹاک)، جو مختلف اداروں کے درمیان انٹیلیجنس معلومات کے تبادلے اور خطرات کے تجزیے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا) سے واپس لے لیا ہے۔ محسن نقوی کے تحت کام کرنے والی وزارت داخلہ اب براہ راست اس سینٹر کے کام پر نظر رکھے گی۔
حکومت نے نیکٹا سے نفٹاک کو الگ کرتے ہوئے وزارتِ داخلہ کے ماتحت ایک علیحدہ منسلک ادارے (اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ) کے طور پر کام کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ اس اقدام کے نتیجے میں نیکٹا سے اس کے اہم ترین انٹیلیجنس رابطہ کاری اور خطرات کے جائزے سے متعلق اختیارات میں سے ایک واپس لے لیا گیا ہے۔
وزارتِ داخلہ کے حکام نے بی بی سی نیوز اردو کو بتایا کہ نفٹاک کی علیحدگی کے بعد اب عملاً نیکٹا کا ادارہ محض ایک ریسرچ ونگ یا تھنک ٹینک سے زیادہ کچھ نہیں رہ گیا۔
نیکٹا کے ایک اہم عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ عملاً نیکٹا کے کام کا دائرہ محدود ہو گیا ہے اور جب تک ادارے کے لیے کوئی نیا روڈ میپ سامنے نہیں آتا، اس کے مستقبل کے کردار کے بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
پولیس سروس آف پاکستان سے ریٹائر ہونے والے خواجہ خالد فاروق 2011 سے 2013 تک نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر رہے ہیں۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ حکومت جب اس فیصلے کی منطق اور وجوہات عوام کے سامنے رکھے گی، تب ہی واضح ہو سکے گا کہ اس تبدیلی یا علیحدگی کی ضرورت کیوں پیش آئی۔
تاہم ان کے مطابق نیکٹا خود کوئی انٹیلیجنس ادارہ نہیں ہے جو فیلڈ سے معلومات اکٹھی کرتا ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ اس ادارے کا بنیادی کام مختلف ایجنسیوں سے حاصل ہونے والی معلومات کا تجزیہ کرنا اور ان کی بنیاد پر سفارشات مرتب کرنا ہے۔ ان کے بقول اگر یہ ذمہ داری بھی نیکٹا سے واپس لے لی گئی ہے تو پھر حکام ہی بہتر بتا سکتے ہیں کہ مستقبل میں اس ادارے سے کس نوعیت کا کام لیا جائے گا۔
bbc.com/urdu/articles/c6782d…
Azam Khan retweeted
حکومت نے نیکٹا سے مختلف اداروں میں انٹیلیجنس معلومات کے تبادلے اور خطرات کے تجزیے کا ونگ (نفٹاک) واپس لے لیا، نیکٹا کا ادارہ ایک ریسرچ ونگ یا تھنک ٹینک سے زیادہ کچھ نہیں رہ گیا۔ BBC
bbc.com/urdu/articles/c6782d…
Azam Khan retweeted
وزارتِ داخلہ کے حکام نے بی بی سی نیوز اردو کو بتایا کہ نفٹاک کی علیحدگی کے بعد اب عملاً نیکٹا کا ادارہ محض ایک ریسرچ ونگ یا تھنک ٹینک سے زیادہ کچھ نہیں رہ گیا
سینئر صحافی اعظم خان @azamshaam کی بہترین سٹوری
bbc.com/urdu/articles/c6782d…
Azam Khan retweeted
نیفٹک کی عمارت واپڈا کی ملکیت ہے اور غالباً ان سے کرائے پر لی گئ۔ گزشتہ ایک سال سے زائد عرصہ تک اس عمارت کی تزئین و آرائش اور اس کو مؤثر بنانے پر کام ہوتا رہا اور گزشتہ سال مئی 2025 میں اس کے افتتاح میں وزیراعظم اور آرمی چیف عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔ لیکن اچانک @azamshaam...
وزارتِ داخلہ کے حکام نے بی بی سی نیوز اردو کو بتایا کہ نفٹاک کی علیحدگی کے بعد اب عملاً نیکٹا کا ادارہ محض ایک ریسرچ ونگ یا تھنک ٹینک سے زیادہ کچھ نہیں رہ گیا
سینئر صحافی اعظم خان @azamshaam کی بہترین سٹوری
bbc.com/urdu/articles/c6782d…






















