Ain ud دین retweeted
❗عمران خان نے اس سوسائٹی کو بنانے کی اجازت نہیں دی تھی جبکہ فارم 47 والے باپ بیٹی کو آتے ہی ناں صرف اسے منظور کرنا پڑا تھا بلکہ نوازشریف کو یہاں حاضری بھی دینی پڑی تھی!!
Ain ud دین retweeted
اۤج شریف خاندان کے تین بڑے (مریم نواز، شہباز شریف اور نوازشریف) مری میں بیٹھ کر نئے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اہم اۤئینی عہدوں پر تعیناتیوں پر مشاورت کررہے تھے اور جس وقت یہ مشاورت چل رہی تھی اس وقت پنجاب کے 13 کروڑ باسی سیلاب کی موجودہ صورتحال سے جان بچانے کی دعائیں کررہے تھے: مہر بخاری
Ain ud دین retweeted
عمران خان نے پاکستان کا مستقبل۔محفوظ کرنے کے لیئے بڑے 10 ڈیمز بنانے کا کیوں شروع کیا تھا یہ۔تقریر خان کی ضرور سینئئے یہ ہیں جرم جس وجہ سے آج سارے دشمنوں کو عمران خان کھٹکتا ہے ۔۔
Ain ud دین retweeted
یہ وہ لمحہ ہے جب شہید انیس ستی اپ نے قائد عمران خان کی کال پر ڈی چوک پہنچے اور سنائپر کی فائر سے وہ شہید ہو گئے
Ain ud دین retweeted
Replying to @suhailswarraich
ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ جب آپ نے عمران خان کو دھمکی دی بھٹو کا حوالہ دے کر تب آپ نے کتنے کڑوڑ پاکستانیوں کا دل توڑا ہوگا۔ آپ نے رب کو کتنا ناراض کیا ہوگا، اس کا جواب ہے آپ کے پاس؟
مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا جن کا استقبال کیا جا رہا ۔۔۔ ان کی تعداد ۔۔۔ استقبال کرنے والوں سے اتنی زیادہ کیسے ہوگئی ۔۔ پھر پتا چلا کہ تعداد استقبال کرنے والوں کی بہت کم ہے
سپر سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا ٹوکیو سےاوسکا پہنچنے پر مسلم لیگ نون جاپان کے ببر شیروں نے شندار استقبال کیا نواز شریف زندہ باد مریم نواز پائندہ باد میری اواز تیری اواز مریم نواز مریم نواز نعروں سے گونجتا رہا
33
Ain ud دین retweeted
مریم نواز کی 2020 میں نیب پیشی کے موقع پر ہونیوالی ہنگامہ اۤرائی پر ایکپسریس کے نیوز بلیٹن میں سے ایک فوٹیج۔۔۔
یہ بھی ایک ادارے اور پولیس ملازمین پر حملے کا کیس ہے مگر ملزمہ مریم نواز ہیں۔ اس کیس میں انصاف کی صورتحال کچھ یوں ہے:۔
ڈان اخبار کی اۤج کی رپورٹ کے مطابق:۔
ّ"۔۔۔۔سال 2020 میں مریم نواز کی رائے ونڈ میں زمین کے غیرقانونی حصول کے کیس میں نیب میں پیشی تھی تو ن لیگی ورکرز اور رہنماوں نے مبینہ طور پر نیب اۤفس کے سامنے پولیس پر حملہ اور پتھراو کیا تھا۔ اسکے بعد نیب کے ایک ڈپٹی ڈائریکٹر کی کمپلینٹ پر ایف اۤئی اۤر کا اندراج ہوگیا تھا جس میں مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور 58 پارٹی ورکرز کو نامزد کیا گیا تھا۔اب اس کیس میں چوہنگ پولیس نے انسدادِ دہشتگردی عدالت میں رپورٹ جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز اور دیگر ملزمان پر پولیس پر حملے اور پتھراو کے الزامات ثابت نہیں ہوئے، اسلئے مریم نواز اور دیگر ملزمان کیخلاف مقدمے کی منسوخی کی منظوری دی جائے۔ جج ارشد جاوید نے 29 اگست تک معاملہ موخر کر دیا ہے۔"
Check out Pk dot com's video! #TikTok vm.tiktok.com/ZNdXqxjtu/
#CMMaryamIWorldExpo #Bilawal #ناقابل_شکست_عمران_خاندان #COASInTurbat Balochistan
29
ویسے شکر ہے ۔۔۔ 3 سال بعد مجرم پکڑاگیا ۔۔۔ شاید اس کے دنیا سے گذر جانے کا انتظار کر رہے تھے ۔۔۔ آج کل لوگوں کو بتاتے ہیں مان جاؤ نہیں تو 9مئی میں ڈال دیں گے۔۔۔ اس کی اعلی مثال یہاں ملتی ہے۔۔۔
*9مئی کے مقدمات کا ملزم گرفتار* علیمہ خان کے صاحبزادے کی گرفتاری
ملزم شاہ ریز عظیم 9 مئی کے مقدمات میں لاہور پولیس کو مطلوب تھا،
ملزم کو کل کورٹ میں پیش کیا جائے گا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
29
Ain ud دین retweeted
Jobs Announcement For Buner,KPK Flood Victim Families .
Haier Pakistan is offering 100 vacancies exclusively for Buner KPK flood victim families.
Please apply at:
[email protected]
WhatsApp:
+923207070080
مشرف کے دور (1999-2008) میں پیٹرول کی قیمت مختلف رہی: 1999 میں تقریباً 31 روپے/لیٹر، 2004 میں 40 روپے، 2007 میں 58 روپے، اور 2008 میں تقریباً 63 روپے۔ نواز شریف کے دور (2013-2017) میں 2017 تک یہ تقریباً 72 روپے/لیٹر ہو گئی۔ 2013 میں یہ 99 روپے تک پہنچ گئی تھی پھر کم ہوئی۔
15
Ain ud دین retweeted
مشرف کے دور (1999-2008) میں پیٹرول کی قیمت مختلف رہی: 1999 میں تقریباً 31 روپے/لیٹر، 2004 میں 40 روپے، 2007 میں 58 روپے، اور 2008 میں تقریباً 63 روپے۔ نواز شریف کے دور (2013-2017) میں 2017 تک یہ تقریباً 72 روپے/لیٹر ہو گئی۔ یہ اضافہ گلوبل آئل پرائسز کی وجہ سے ہوا، البتہ 2013 میں یہ 99 روپے تک پہنچ گئی تھی پھر کم ہوئی۔ ذرائع: Dawn, Business Recorder۔
Ain ud دین retweeted
مجھے قتل کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں مجھے اگر کچھ ہوا تو میری قوم بدلہ لے گی۔۔۔۔۔
عمران خان۔۔۔۔



























