Ain ud دین (@azher261) header
Ain ud دین (@azher261) profile picture

این د دین اسلامی

Punjab, Pakistan
Joined June 2016
Photo by Ain ud دین (@azher261)Photo by Ain ud دین (@azher261)Photo by Ain ud دین (@azher261)Photo by Ain ud دین (@azher261)Photo by Ain ud دین (@azher261)Photo by Ain ud دین (@azher261)Photo by Ain ud دین (@azher261)Photo by Ain ud دین (@azher261)Photo by Ain ud دین (@azher261)Photo by Ain ud دین (@azher261)
بس یہ جو راتوں کو سوتی نہیں ہے نہ اسی وجہ سے سارا عذاب ہے
417
1,182
58
6,063
123,074
Ain ud دین retweeted
❗عمران خان نے اس سوسائٹی کو بنانے کی اجازت نہیں دی تھی جبکہ فارم 47 والے باپ بیٹی کو آتے ہی ناں صرف اسے منظور کرنا پڑا تھا بلکہ نوازشریف کو یہاں حاضری بھی دینی پڑی تھی!!
21
1,352
20
2,887
88,424
Ain ud دین retweeted
اۤج شریف خاندان کے تین بڑے (مریم نواز، شہباز شریف اور نوازشریف) مری میں بیٹھ کر نئے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اہم اۤئینی عہدوں پر تعیناتیوں پر مشاورت کررہے تھے اور جس وقت یہ مشاورت چل رہی تھی اس وقت پنجاب کے 13 کروڑ باسی سیلاب کی موجودہ صورتحال سے جان بچانے کی دعائیں کررہے تھے: مہر بخاری
29
852
17
1,962
54,970
پاکستان آتے ہی سر پر دوپٹہ آ گیا واہ ری منافقت
175
1,761
20
8,001
78,171
Ain ud دین retweeted
عمران خان نے پاکستان کا مستقبل۔محفوظ کرنے کے لیئے بڑے 10 ڈیمز بنانے کا کیوں شروع کیا تھا یہ۔تقریر خان کی ضرور سینئئے یہ ہیں جرم جس وجہ سے آج سارے دشمنوں کو عمران خان کھٹکتا ہے ۔۔
35
4,804
35
10,829
90,320
یہ وہ لمحہ ہے جب شہید انیس ستی اپ نے قائد عمران خان کی کال پر ڈی چوک پہنچے اور سنائپر کی فائر سے وہ شہید ہو گئے
72
1,196
13
3,545
32,343
207
6,201
45
20,717
180,445
Ain ud دین retweeted
Replying to @suhailswarraich
ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ جب آپ نے عمران خان کو دھمکی دی بھٹو کا حوالہ دے کر تب آپ نے کتنے کڑوڑ پاکستانیوں کا دل توڑا ہوگا۔ آپ نے رب کو کتنا ناراض کیا ہوگا، اس کا جواب ہے آپ کے پاس؟
76
961
9
4,024
27,243
Ain ud دین retweeted
مریم نواز کی 2020 میں نیب پیشی کے موقع پر ہونیوالی ہنگامہ اۤرائی پر ایکپسریس کے نیوز بلیٹن میں سے ایک فوٹیج۔۔۔
یہ بھی ایک ادارے اور پولیس ملازمین پر حملے کا کیس ہے مگر ملزمہ مریم نواز ہیں۔ اس کیس میں انصاف کی صورتحال کچھ یوں ہے:۔ ڈان اخبار کی اۤج کی رپورٹ کے مطابق:۔ ّ"۔۔۔۔سال 2020 میں مریم نواز کی رائے ونڈ میں زمین کے غیرقانونی حصول کے کیس میں نیب میں پیشی تھی تو ن لیگی ورکرز اور رہنماوں نے مبینہ طور پر نیب اۤفس کے سامنے پولیس پر حملہ اور پتھراو کیا تھا۔ اسکے بعد نیب کے ایک ڈپٹی ڈائریکٹر کی کمپلینٹ پر ایف اۤئی اۤر کا اندراج ہوگیا تھا جس میں مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور 58 پارٹی ورکرز کو نامزد کیا گیا تھا۔اب اس کیس میں چوہنگ پولیس نے انسدادِ دہشتگردی عدالت میں رپورٹ جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز اور دیگر ملزمان پر پولیس پر حملے اور پتھراو کے الزامات ثابت نہیں ہوئے، اسلئے مریم نواز اور دیگر ملزمان کیخلاف مقدمے کی منسوخی کی منظوری دی جائے۔ جج ارشد جاوید نے 29 اگست تک معاملہ موخر کر دیا ہے۔"
8
1,070
12
2,200
64,239
Ain ud دین retweeted
Jobs Announcement For Buner,KPK Flood Victim Families . Haier Pakistan is offering 100 vacancies exclusively for Buner KPK flood victim families. Please apply at: [email protected] WhatsApp: +923207070080
260
993
82
6,214
349,703
Ain ud دین retweeted
Hmmmm
10
15
1
100
4,618
Ain ud دین retweeted
Replying to @azher261 @s_i_ma1
مشرف کے دور (1999-2008) میں پیٹرول کی قیمت مختلف رہی: 1999 میں تقریباً 31 روپے/لیٹر، 2004 میں 40 روپے، 2007 میں 58 روپے، اور 2008 میں تقریباً 63 روپے۔ نواز شریف کے دور (2013-2017) میں 2017 تک یہ تقریباً 72 روپے/لیٹر ہو گئی۔ یہ اضافہ گلوبل آئل پرائسز کی وجہ سے ہوا، البتہ 2013 میں یہ 99 روپے تک پہنچ گئی تھی پھر کم ہوئی۔ ذرائع: Dawn, Business Recorder۔
1
1
26
Ain ud دین retweeted
مجھے قتل کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں مجھے اگر کچھ ہوا تو میری قوم بدلہ لے گی۔۔۔۔۔ عمران خان۔۔۔۔
178
2,310
27
8,732
80,831
Ain ud دین retweeted
پرویز مشرف کا 30 سال کا منصوبہ تھا، ضیاء الحق کا 20 سال کا منصوبہ تھا۔ چالیس سال کا منصوبہ بنانے والے جلد نظر بھی نہیں آئینگے، یہ سب عمران خان سے معافی مانگیں گے اور باہر لیکر ائیں گے جاوید ہاشمی کی زبردست گفتگو 🔥
41
3,215
29
11,844
104,708
Ain ud دین retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے معافی بیان کے بعد نئی ویڈیو جاری کردی, جو ظلم عاصم کے دور میں ہوئی!! عاصم منیر اِن ماؤں بہنوں سے معافی مانگو
22
3,656
13
8,524
50,178
🚨9 مئی کی آڑ میں عام لوگوں کے ساتھ کیا کچھ ہوتا آرہا ہے توبہ کریں یہ تو جتنی کہانیاں سامنے آیی گی تباہی ہے قوم کی تباہی کر دی ہے اس آڑ میں کتنا لوٹا گیا عام عوام کو 9 مئی کی دھمکی لگا کر پنجاب پولیس کانسٹبل تک کروڑ پتی بن چکے ہونگے
30
1,386
38
2,459
18,662
مریم نواز صاحبہ پاکستان ایئر فورس کے طیارے پر جاپان پہنچ گئیں۔ مریم نواز صاحبہ کو گرمجوشی سے مصافحہ کرتے دیکھ کر یاد آیا کہ مریم نواز نیب کی تفتیش میں یہ کہہ کر شامل ہونے سے انکار کر دیتی تھیں کہ نیب کا عملہ میرے لیے نامحرم ہے۔ 😂😂
256
3,019
36
8,072
178,962
Ain ud دین retweeted
سہیل وڑائچ کی جانب سے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کی تعریف میں لکھے گئے کالم کا ایک ٹکڑا ملاحظہ فرمائیں:۔ ؔ"۔۔۔بالآخر پاکستان کی پائیدار ترقی کا راستہ ہموار ہو چکا ہے کیونکہ تاریخ کے طالب علم اور ترقی کے خواہاں جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید تین سال کے لیے آرمی چیف بنا دیا گیا ہے۔ اس فیصلے پر وزیر اعظم عمران خان، امریکہ، یورپ اور دنیا بھر کے ممالک سے مبارک باد کے مستحق ہیں کیونکہ اب پاکستان امن اور ترقی کی راہ پر ہی چلے گا۔ تاریخ کا شعور رکھنے والے جنرل قمر جاوید باجوہ نہ افغانستان میں خانہ جنگی چاہتے ہیں اور نہ بھارت کے ساتھ جنگ، سو دنیا بھر کے امن پسندوں کے لیے جنرل باجوہ کی تقرری ایک خوشخبری ہے۔ جب جنرل باجوہ کی ایکسٹنشن کی افواہیں گرم تھیں تب آئی ایس آئی کے سربراہ جرنل فیض حمید نے عہدہ نہیں سنبھالا تھا مگر جہاں چار سینئر ترین جرنیلوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا ہے وہیں جرنل فیض حمید جیسا ’آئرن مین‘ جرنل باجوہ کی معاونت جاری رکھے گا اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی تین سالہ مدت ملازمت میں توسیع کے بعد وہ اگلے آرمی چیف کے لیے سب سے طاقتور امیدواروں کی دوڑ میں شامل ہو چکے ہیں۔" بی بی سی اردو۔۔21اگست 2019
31
291
16
588
25,699
Ain ud دین retweeted
Replying to @UmerInamPk @grok
سہیل وڑائچ کی جانب سے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کی تعریف میں لکھے گئے کالم کا ایک ٹکڑا ملاحظہ فرمائیں:۔ ؔ"۔۔۔بالآخر پاکستان کی پائیدار ترقی کا راستہ ہموار ہو چکا ہے کیونکہ تاریخ کے طالب علم اور ترقی کے خواہاں جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید تین سال کے لیے آرمی چیف بنا دیا گیا ہے۔ اس فیصلے پر وزیر اعظم عمران خان، امریکہ، یورپ اور دنیا بھر کے ممالک سے مبارک باد کے مستحق ہیں کیونکہ اب پاکستان امن اور ترقی کی راہ پر ہی چلے گا۔ تاریخ کا شعور رکھنے والے جنرل قمر جاوید باجوہ نہ افغانستان میں خانہ جنگی چاہتے ہیں اور نہ بھارت کے ساتھ جنگ، سو دنیا بھر کے امن پسندوں کے لیے جنرل باجوہ کی تقرری ایک خوشخبری ہے۔ جب جنرل باجوہ کی ایکسٹنشن کی افواہیں گرم تھیں تب آئی ایس آئی کے سربراہ جرنل فیض حمید نے عہدہ نہیں سنبھالا تھا مگر جہاں چار سینئر ترین جرنیلوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا ہے وہیں جرنل فیض حمید جیسا ’آئرن مین‘ جرنل باجوہ کی معاونت جاری رکھے گا اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی تین سالہ مدت ملازمت میں توسیع کے بعد وہ اگلے آرمی چیف کے لیے سب سے طاقتور امیدواروں کی دوڑ میں شامل ہو چکے ہیں۔" بی بی سی اردو۔۔21اگست 2019
12
41
5,111
سہیل وڑائچ اور فیصل واڈا کے درمیان اس وقت سخت مقابلہ چل رہا ہے کہ عوام سے زیادہ عزت افزائی کس نے کروانی ہے۔۔ آپ کو کیا لگتا ہے کون جیتے گا؟ 😂😂
44
253
2
1,648
24,407