Raheela (@balouchR61) header
Raheela (@balouchR61) profile picture
Joined November 2015
Photo by Raheela (@balouchR61)Photo by Raheela (@balouchR61)Photo by Raheela (@balouchR61)Photo by Raheela (@balouchR61)Photo by Raheela (@balouchR61)Photo by Raheela (@balouchR61)Photo by Raheela (@balouchR61)Photo by Raheela (@balouchR61)Photo by Raheela (@balouchR61)Photo by Raheela (@balouchR61)
6
19
1
59
5,099
Replying to @MazharAbbasGEO
@MazharAbbasGEO rightly takes Kamran Shahid to task. Shahid speaks less like a journalist and more like a spokesman for the deep state. What a disgraceful bunch of television anchors who have abandoned even the pretence of journalism.
مظہر عباس اور کامران شاہد میں دلچسپ بحث ۔۔ مظہر صاحب ریفرنڈم تو ہونے جا رہا ہے اس میں پرابلم کیا ہے ! کامران ۔ آپ اس طرح اعلان کر رہے ہیں جیسے کوئی وفاقی وزیر اعلان کر رہا ہو کہ ریفرنڈم ہو رہا ہے ! مظہر عباس ۔ ہو رہا ہے سر ، اگر ہم اپنے آپ کو جرنلسٹ کہتے ہیں تو ہمیں وفاقی حکومت کی طرح behave نہیں کرنا چاہیے ! مظہر عباس ۔ نہیں سر وفاقی حکومت کو تو پتہ ہی نہیں ہے ! کامران ۔ یہ تو اور بھی عجیب بات ہے ! مظہر عباس ۔۔
2
19
88
2,964
Raheela retweeted
چھوڑیں بیچارہ ایویں ہے ! اسکا تو " ن" ہٹا دیں تو خود پتہ چل جاۓ گا کہ یہ خود 80% کون ہے 🐭🐭😂😝اورساتھ بیٹھا "ڈاکٹرقدیر یا شبنم "😜 @FarhanKVirk @Fayazchohanpk #SindhIsOne 💯
اب پنجابی قوم اس گھٹیا کام پر اتر آئی ہے؛ وہ اپنے جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے سندھ میں بلوچوں اور سندھیوں کے درمیان مسائل پیدا کرنا چاہتی ہے۔ شرم انی چاہیے تمہیں فیاض الحسن چوہان😐 #SindhIsOne
3
11
13
315
Raheela retweeted
ن لیگ والے آف دی ریکارڈ کہتے ہے کہ مریم نواز کی سوچ یہ ہے کہ اگر اگلی وزیراعظم میں بنو گی تو نئے صوبے بن جائے اور اگر میں نے نہیں بننا تو پھر نئے صوبے نہیں بننے چاہیے۔ محمد مالک
13
67
7
377
32,628
Raheela retweeted
teapawt.org/i/trending/21246083038… Thank God for a peaceful #Karachi ✌️ @iamshafaatali @Shehzad89 This event proves Shehzad bhai 💯 percent right ✅️ 👍 #MQMNaKhappay✖️

3
5
160
Raheela retweeted
آپ کااپنارنگ تو پکاہے مگرجھوٹ آپ سفید بولتے ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ یہ کب کہا بلاول نے ؟ " بلاول نے سندھ کے شہری علاقوں میں مہاجروں کاخون بہانے کی جوبات کی ہے " ابھی وہ لوگ زندہ ہیں جو آپ کے"مریدوں "کے ھاتھوں " بوریاں " بننےسے بچ گئے ایم کیو ایم کے کرتوت دیوار پر لکھے ہیں
پاکستان کے ایک نامی گرامی اینکرپرسن حامد میر جو ایم کیوایم کی بہت مخالفت کرتے ہیں، انہوں نےاپنے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں نئے صوبوں اور ریفرنڈم کے موضوع پر گفتگو کے دوران جنرل اسلم بیگ کا ایک وڈیوکلپ چلایا جس میں ایم کیوایم پر یہ بہتان لگایا گیا کہ ایم کیوایم کوجنرل ضیاء الحق نے بنایا، میرا سوال یہ ہے کہ حامد میرنے صوبوں اور ریفرنڈم کے موضوع پر ہونیو الے پروگرام میں جنرل اسلم بیگ کا جو وڈیو کلپ چلایا،کیا اس کاپروگرام کے موضوع سے کوئی میل تھا؟ میں سمجھتا ہوں کہ حامد میر نے اس موقع پر سراسرجھوٹ اوربہتان پر مشتمل یہ وڈیو کلپ چلاکرسندھ کے عوام کوایم کیوایم کے خلاف بھڑکانے اوران کے ذہنوں کومتنفرکرنے کی کوشش کی ہے اوریہ بہتان لگا کرعوام کے ذہنوں میں یہ بات ڈالنے کی کوشش کی ہے کہ جنرل ضیاء نے ذوالفقارعلی بھٹوکی حکومت کا خاتمہ کرکے مارشل لاء لگایا تھا اورایم کیوایم کاجنرل ضیا سے تعلق تھا توآج سندھ کی تقسیم کی بات پر بلاول نے سندھ کے شہری علاقوں میں مہاجروں کاخون بہانے کی جوبات کی ہے وہ درست ہے، جنرل ضیا کی باقیات سندھ کے شہری علاقوں میں ہیں، انہیں مارواوران کاخون بہاؤ۔ حامدمیرکا یہ عمل کسی بھی طرح درست نہیں بلکہ انتہائی افسوسناک ہے۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر 498 ویں فکری نشست سے خطاب 20، نومبر2026ء
1
20
36
458
Raheela retweeted
را کا مبینہ ایجنٹ خالد مقبول صدیقی وفاقی وزیر کیسے بنا؟ ادارے خاموش کیوں ہیں؟ مصطفیٰ کمال کے انکشافات کی تحقیقات کی جائیں اور اگر الزامات ثابت ہوں تو غداری کا مقدمہ درج کیا جائے۔ @CMShehbaz @ImranRiazKhan @HamidMirPAK @MohsinnaqviC42 @BBhuttoZardari
3
32
1
62
1,042
جناب خواجہ صاحب رانا صاحب طارق فضل اور ہمنوا پٹھانوں کو گالیاں دینے کی شروعات بلوچوں پر زبان درازی اور پھر کشمیریوں کے خلاف پوری مہم چلائی اب سندھیوں کے خلاف صف آرا ہیں ان کی مہم کے ساتھ ساتھ متعلقہ اکائیوں کے خلاف state کو صف آرا کر دیا گیا اوپریشن شروع. یہ ہرکارے ہیں انکے
خیال تھا کہ نئی نسل ھماری نسل سے بہتر اور اصول پرست ھوگی۔ پتہ نہیں تھا یہ دو نمبری میں استاد نکلیں گے۔ کمال کے رنگ بدلیں گے ۔ مختیاریااے تے گل ود گئی اے
13
21
181
A fresh phase of archaeological excavation began at the historical site of Banbhore, located along the coastal belt of Thatta district on Friday. Italian and local archaeologists resumed their fieldwork to explore the buried remains of the ancient settlement and investigate its historical, cultural and commercial significance. The excavation is being undertaken under the joint archaeological research initiative involving the Sindh archaeology and antiquities department and Italian experts. dawn.com/news/2046233
14
17
411
The Sindh Assembly, the Chief Minister of Sindh, and all Sindh-based parties unanimously reject its division.
Sindh Cheif Minister Syed Murad Ali Shah @MuradAliShahPPP reiterated Sindh Assembly position on carving out new provinces, Sindh remains one, Punjab’s businessmen and few tv anchor can not decide Sindh’s future #SindhIsOne
1
30
72
3,075
وزیر دفاع کے پیپلز پارٹی اور پارٹی قیادت سے متعلق بیانات ناقابل قبول ہیں، شیری رحمان #ARYNews
6
1
48
5,671
بلاول بھٹو زرداری کو تو انٹرویو دینا ہی نہیں آتا سیکھے کچھ اس اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ سے
5
50
2
110
9,804
Raheela retweeted
آپکے چھوٹےسروں میں یہ بات نہیں آرہی کہ پیپلزپارٹی کا سندھ کے عوام پر نہیں بلکہ سندھ کے عوام کا پیپلزپارٹی پر دباؤ ہے سندھ کے بیٹے اگر جمہوریت کے لیے جانیں دے سکتے تھے تو سوچیں وہ اپنی ماں کےلیےکیا نہ کرڈالیں گے پاکستان سے محبت ہے تو سندھ کو آزمائش میں مت ڈالیں #SindhIsOne ❤️
2
32
2
66
5,316
تعصبی اردو میڈیا اونٹ کی کٹی ہوئی ٹانگ پہ میراتھون ٹرانسمش تو چلا لے گا لیکن کبھی بھی یہ نہیں بتاے گا کہ سندھ کا ایک سرکاری اسکول دنیا میں نمایاں مقام حاصل کر چکا ہے @TheSDAIUrdu سے شکریہ کے ساتھ
برطانوی نشریاتی ادارے روئٹرز نے بھی سندھ کے ضلع حیدرآباد کے ایک سرکاری اسکول کی عالمی پزیرائی اور کامیابی کو خبر بنایا مگر نجانے کیوں پاکستانی اردو میڈیا اس پر خاموش ہے۔۔۔؟ reuters.com/world/americas/s…
7
10
198
He would have become a meme if he was Sindhi
7
55
1
184
4,683
Past Referendum Results in Pakistan: 1. Ayub Khan : 96.37 % 2. Zia ul Haq : 98.53 % 3. Musharraf. : 97.97 % If a referendum is held this time, I am sure previous records will be broken considering the integrity of our election commission
71
331
28
1,696
73,528
Raheela retweeted
Pakistan, regressing every single day
پنجاب کے حوالے سے اگر یہ خبر درست ہے تو انتہائی تشویش ناک ہے مختاراں مائی والا کیس جو انٹرنیشنلی پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب بنا اسکی humiliation بھی پنچایت کے ذریعے ہی کی گئی تھی پنچایت کے نام پر جاگیرداروں اور طاقتوروں کو اختیارات دینا انصاف نہیں انکو کو کھلی چھوٹ اور غریب عوام خواتین اور اقلیتوں کو بے بس کرنے کا منصوبہ ہے۔ جرائم جبری صلح سے نہیں قانون کی حکمرانی اور آزاد عدلیہ سے ختم ہوتے ہیں۔ پنجاب میں پنچایتیں نہیں انصاف چاہیے #پنجاب #Punjb
9
45
1,703
Sindh Cheif Minister Syed Murad Ali Shah @MuradAliShahPPP reiterated Sindh Assembly position on carving out new provinces, Sindh remains one, Punjab’s businessmen and few tv anchor can not decide Sindh’s future #SindhIsOne
3
31
3
76
6,598
Raheela retweeted
یہ جو #PPP سے نفرت ہے، یہ کسی اور سے نفرت ہے اور وہ "اور" #سندھ ہے شاید، تم کو جس اور سے نفرت ہے شاعر سے معذرت :)) انکا شعر تو وزن میں تھا میں نے اپنی بات سمجھانے کے لیے اسکا حلیہ ایسا کر دیا ہے کہ وجیہہ ثانی کا شعر لگ رہا ہے 😂😂😂
20
30
329
صوبوں کی تعداد پر ریفرنڈم سے پہلے پیٹرولیم لیوی، آئی پی پیز کے مہنگے معاہدوں، شوگر، آٹا اور دیگر مافیاز کی لوٹ مار کے خاتمے پر ریفرنڈم کروا لیا جائے۔ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ ان کے استحصال کا یہ سلسلہ آخر کب رکے گا؟
52
318
11
1,050
10,263