Pinned Tweet
معاف کرنےوالے،مخلوق خداکا احساس اورسترماؤں سےزیادہ پیارکرنےوالےبن جائیں،کاغذکےٹکڑوں کےلئےلالچ،کینہ،غروراورتکبرکومت اپنائیں،دنیاکوعارضی سمجھیں اوردل میں اللہ کاڈراورخوف بھرلیں اللہ سےعزت والی زندگی اورایمان والی موت مانگیں میرا ایمان ہے کامیاب ہو جائیں گے
تحریر
بلال عنائیت چوہان
12
Bilal Inayat ChOhan retweeted
Los alto al fuego siempre son una buena noticia. Sobre todo si conducen a una paz justa y duradera. Pero el alivio momentáneo no puede hacernos olvidar el caos, la destrucción y las vidas perdidas.
El Gobierno de España no aplaudirá a quienes incendian el mundo porque se presenten con un cubo.
Lo que toca ahora: diplomacia, legalidad internacional y PAZ.
ایران بمقابلہ امریکہ،اسرائیل و ساری دنیا جنگ میں پاکستان کے بڑے میڈیا ہوؤسز امریکہ و اسرائیل کو اپنےبلیٹن میں پہلےاور زیادہ کوریج دے رہےہیں اورایران کو بالکل بھی نہیں جوکہ انتہائی شرمناک ہے #iranisrailamericawar #pakistanwithiran #iranpakistan🇮🇷🇵🇰 #iranisrailwar #iranamericawar
71
رہبرِ شریعت، سپریم لیڈر، آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید ہو کر بھی زندہ ہیں، کیونکہ قرآن کی گواہی ہے کہ جو اللہ کی راہ میں جان دیتے ہیں وہ مردہ نہیں بلکہ اپنے رب کے ہاں رزق پاتے ہیں۔
#AyatollahKhamenei
#ImamKhamenei
#IranWar
#KhameneiShahadat
#MuslimUnity #bilalinayatchohan
1
1
99
میں پی ٹی آئی کے خلاف زیادہ بات نہیں کرتا لیکن شہباز گل پر لعنت بیجھتا ہوں جو اسرائیل کو سپورٹ کر رہا ہے اور خواجہ آصف صاحب کو اسرائیل کو اور اسرائیل نواز کو گٹر یا غلط لفظوں سے پکار رہا ہے
خواجہ آصف کو اس وقت پوری دنیا ہیرو کہہ رہی ہے
43
راناتنویرصاحب سےملاقات میں برج اٹاری کےمسائل-بجلی وگیس کی لوڈشیڈنگ،اسکولوں کی خستہ حالی،لڑکیوں کاکالج،ٹراماسینٹروماڈل بازار—زیرِبحث آئے۔5کروڑسےزائدفنڈزکی یقین دہانی ہوئی- راناصاحب کےقومی اسمبلی میں اسرائیل کےخلاف جراتمندانہ قومی مؤقف کوسراہاگیا
بلال عنائیت چوہان
امیدوار چئیرمین
14
برج اٹاری میں 15 جون کو ایران و فلسطین کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کی مذمت میں پُرامن ریلی نکالی گئی۔ میں، بلال عنایت چوہان، ایران و فلسطین کی مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہوں۔ بلال عنایت چوہان امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل برج اٹاری #برج_اٹاری #Iran #Palestine #FreePalestine
106
ہم اسرائیل کے ایران پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان و برج اٹاری کے عوام ایران کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
فَتْحٌ قَرِيبٌ
مسلم دنیا متحد ہو، اور ایران کو ایٹمی طاقت بننے کا حق ہے تاکہ خطے میں طاقت کا توازن قائم رہے۔
#Iran #Israel #FatahQare
166
IAF was hiding 700 Kms away, air defence was gone, PAF was dominating skies over india and economic hubs were next targets. There was no stopping except resolution of Kashmir.
India sent a SOS call to US.
Whole story of ceasefire 🫡🫡
30
Look at full picture, It exposed India’s vulnerabilities,downed its prized jets,overwhelmed defenses, n hit strategic assets hard. In the end,Pak turned the tables n humiliated ur narrative of control. Now you’re left scrambling for validation through AI. 1 word answer “Pakistan”
Dear Gork, give me just one word reply who won operation Sindoor decisively?
teapawt.org/i/grok/share/i5xUsIzJ9…
1
66
جب سپہ سالارحافظ قران اورنمازی ہو
وقت نماز فجر آپریشن قرآنی آیت(سیسہ پلائی دیوار)
"اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّاکَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ"
#operationbunyanulmarsoos
#IndianArmy
#Pakistan #PakistanArmy #bunyanulmarsoos
3
395
جب سپہ سالارحافظ قران اورنمازی ہو
بنیان المرصوص"سیسہ پلائی ہوئی دیوار"
"اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّاکَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ"
بےشک اللہ دوست رکھتا ہےانہیں جو اسکی راہ میں لڑتےہیں پر(صف)باندھ کرگویاوہ عمارت ہیں رانگا(سیسہ)پلائی
21
OPERATION BUNYAN UN MARSOOS
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ کا آغاز ہو چکا ہے
پاکستان نے بیاس کے علاقے میں براہموس سٹوریج سائٹ تباہ کر دی ہے
بھارت میں مزید جگہوں پر حملے جاری ہیں
#IndiaPakistanWar
644
یا اللہ گنہگار ہیں، بدر والوں جیسے اعمال بھی نہیں ہیں لیکن تجھ سے، تیری رحمت سے غزوہ بدر جیسی فتح کے طلبگار ہیں.
#IndiaPakistanWar
655
اللہ اکبر!افواج پاکستان!اللہ اکبر!
میں محمد بلال عنائیت چوہان راجپوت اللہ کا سپاہی خود کو جہاد میں پیش کرتا ہوں اگر آرمی مجھے کہیں بلائے تو جانے کا اقرار کرتا ہوں
پاکستان آرمی پوری قوم آپ سب کے ساتھ ہے
اللہ کی مدداور نصرت آپ کے ساتھ ہے
انڈیااب آپ ہمارے صبر کے بعد غضب دیکھو گے
13
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
There r reports Pak shot down a Rafale jet & launchd strikes on India
Air spaces closed
Pak fighter jets r in the air, hitting targets deep inside
India we’ll come n take ur bases, ur tanks n ur pride
Stay strong Pak Army
#IndiaPakistanWar
#انڈیا_کو_جواب_دو
نعرہ تکبیر اللہ اکبر جنگ
#IndiaPakistanWar
U started it n we will be the ones to finish it.
U’r cowards who target civilians; we’ll target ur army.
Indian Punjab and Indian Muslims will strike India from within.
The time has come to shatter you the way Russia was broken by us.
1
207
قاضی فائز عیسیٰ والےواقعےکےبعد تحریک انصاف کےساتھ ہمدردی ختم، انکےساتھ پاکستان میں جو کاروائیاں ہورہی ہیں وہ اور بھی زیادہ شدت سےہونی چاہیے، یہ عبرت ناک سزا کےمستحق ہیں،اس بدتمیزی اور بداخلاقی کوطاقت سےکچلنےکی ضرورت ہے، آئین پسند،ایماندارقاضی آپکی عظمت کودل سےسلام @KSAmofaEN
16









