Ch Ashfaq (@ch_a95) header
Ch Ashfaq (@ch_a95) profile picture

https://teapawt.org/t.co/U3uaOIg1jJ ptiـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــItaly ۞إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ ۞

Brescia Lombardia Italy
Joined November 2019
Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)Photo by Ch Ashfaq (@ch_a95)
٭﷽٭ اَلۡحَمۡدُلِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ○الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ○ مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ○اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَاِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ○ اِھدِنَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ○صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡھِمۡ ۙ۬ غَیۡرِالۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡھِمۡ وَلَاالضَّآلِّیۡنَ○
56
102
5
372
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے میری بیاض سے آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
145
17
3
27
816
Replying to @Noor_zindgi
ہمیں حیرت سے مت دیکھو اب ایسا کیا کیا ہم نے؟ زمینی عشق ہے صاحب، دوبارہ ہو بھی سکتا ہے #اردو_زبان
1
2
4
62
کاش انسان کوئی ایسی بھی ایجاد کرے ایک محسوس کرے دوسرا جب یاد کرے #اردو_زںان
5
5
54
اپنی انگڑائیوں پہ جبر نہ کر مجھ پہ یہ قہر ٹوٹ جانے دے ہوش میری خوشی کا دشمن ہے تو مجھے ہوش میں نہ آنے دے جون ایلیا #اردو_زبان
3
3
106
تیز رو جنگلوں کی رات اور میں جانے اس وقت کیا بجا ہو گا اس کی دوری میں ہیں سفر درپیش جو مری راہ دیکھتا ہو گا جون ایلیا #اردو_زبان
2
3
92
انجمن کی اداس آنکھوں میں آنسوؤں کا پیام کہہ دینا مجھ کو پہنچا کے لوٹنے والو سب کو میرا سلام کہہ دینا جون ایلیا #اردو_زبان
92
اب میں سمجھا ہوں بے کسی کیا ہے اب تمہیں بھی مرا خیال نہیں ہائے یہ رشق کا زوال کہ اب ہجر میں ہجر کا ملال نہیں جون ایلیا #اردو_زبان
2
2
52
مکھڑا اس کا کتاب جیسا ہے گویا کھلتے گلاب جیسا ہے جس کی پوجا ہے عاشقی میری اس کو تکنا ثواب جیسا ہے آفتاب شاہ #اردو_زبان
3
3
55
اپنے دشمن کا بیاں ڈر کے یوں کرنا کیسا سر پہ ہو جنگ تو پھر موت سے ڈرنا کیسا ایک ہی بار مرو مار دو رکتے کیوں ہو لڑنا لازم ہو تو پل پل کا یہ مرنا کیسا آفتاب شاہ #اردو_زبان
1
1
62
جب تم آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں میرے کمرے کو سجانے کی تمنّا ہے تمہیں میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں جون ایلیا #اردو_زبان
52
تم زمانے سے لڑ نہیں سکتیں خیر یہ راز آج کھول دیا دو اجازت کہ جا رہا ہوں میں تم نے باتوں میں زہر گھول دیا جون ایلیا #اردو_زبان
21
عشق سمجھے تھے جس کو وہ شاید تھا بس اک نارسائی کا رشتہ میرے اور اس کے درمیاں نکلا عمر بھر کی جدائی کا رشتہ جون ایلیا #اردو_زبان
4
3
58
ہے یہ بازار جھوٹ کا بازار پھر یہی جنس کیوں نہ تولیں ہم کر کے اک دوسرے سے عہد وفا آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم جون ایلیا #اردو_زبان
21
کون سود و زیاں کی دنیا میں درد غربت کا ساتھ دیتا ہے جب مقابل ہوں عشق اور دولت حسن دولت کا ساتھ دیتا ہے جون ایلیا #اردو_زبان
3
4
89
وہ کسی دن نہ آ سکے پر اسے پاس وعدے کو ہو نبھانے کا ہو بسر انتظار میں ہر دن دوسرا دن ہو اس کے آنے کا جون ایلیا #اردو_زبان
2
2
67
Ch Ashfaq retweeted
He asked for a little lip enhancement… but the doctor went WAY TOO FAR! 😂💋🐱 #اردو_زبان
7
25
32
620
Ch Ashfaq retweeted
ایک آنکھوں کا اثر ، تاثیر اِک رفتار کی موجِ مَے کا لڑکھڑانا ، بے خُودی میخوار کی پارسا کی پارسائی ، مستیاں مَے خوار کی وہ فقط حسرت ،یہ شان و کیفیت دیدار کی کیا کہیں کیونکر کہیں کیا ہے وہ چشم نیم باز مست کی مستی بھی ہُشیاری بھی ہے ہُشیار کی فراق #اردو_زبان
2
2
101
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک مرزا غالب #اردو_زبان
2
9
7
61
Ch Ashfaq retweeted
اُٹھا کے وعدہءِ فردا کا بار چلتے ہیں مسافرانِ رہِ انتظار چلتے ہیں ! کہاں کہاں سے تُو ناکام ہو کے آتا ہے ہمیں پہ آ کے تِرے سارے وار چلتے ہیں #اردو_زبان
1
8
9
41
Ch Ashfaq retweeted
اِک ترے غم کی روشنی کے سِوا بُجھ گئے سَب چراغ چہروں کے محسن نقوی #اردو_زبان
2
8
9
44