Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
پنجاب پولیس کا اے ایس آئی خوبصورت انداز سے چالیس لاکھ روپے رشوت وصول کرتے ہوئے۔ مریم نواز کے ترقی کرتے پنجاب کی تعریف تو بنتی یے
29
1,157
29
2,115
64,651
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
نئے صوبوں اور ریفرنڈم کے حامی کھڑے ہو جائیں! ملک احمد خان نے خطاب کے دوران اچانک کیا اعلان کر دیا؟تو پھرجوہواخود دیکھ لیں #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #MalikAhmedKhan #Newprovinces
28
71
5
408
80,148
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
مریم نواز کی پنڈی آمد پر تقریبا سات لاکھ کے پھول انتظامیہ( ن لیگ ) کی جانب سے خریدے گئے تاکہ ان کا شاہانہ استقبال کیا جا سکے۔ نوجوان کا دعوی نوجوان کا یہ بھی سوال ہے کہ " یہ " سیلف انٹرسٹ " یے یا پھر " پبلک انٹرسٹ
71
183
21
483
46,145
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
📍Khyber Pass — 1932 🇵🇰 A British tank patrol in the Khyber Pass on the NWFP. Over the rough ground of the foothills, the British drive their Light Tank Mark IIBs.
2
14
1
56
1,561
What an Extraordinary Information and Footage. Historic ..👍👍👍👍👍
April 9th 1946 — New Delhi Led by Muhammad Ali Jinnah, the Muslim League Legislators Convention in Delhi rallied Indian Muslims to demand a separate state, Pakistan. Positioning itself as the "Constituent Assembly of India's Mussulmans," the event featured prominent leaders Sirdar Aurangzeb Khan, Sirdar Shaukat Hyat Khan, Ismail Ibrahim Chundrigar, Sir Bandulla, and Sir Ghulam Hussain Hidayatullah, alongside key Sikh guests like Giani Kartar Singh.
1
1
129
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
April 9th 1946 — New Delhi Led by Muhammad Ali Jinnah, the Muslim League Legislators Convention in Delhi rallied Indian Muslims to demand a separate state, Pakistan. Positioning itself as the "Constituent Assembly of India's Mussulmans," the event featured prominent leaders Sirdar Aurangzeb Khan, Sirdar Shaukat Hyat Khan, Ismail Ibrahim Chundrigar, Sir Bandulla, and Sir Ghulam Hussain Hidayatullah, alongside key Sikh guests like Giani Kartar Singh.
A look back at Pakistan’s 1st Independence day anniversary, with representatives from 🇺🇸🇬🇧🇫🇷🇦🇫🇸🇦🇪🇬🇮🇷🇮🇶 and around the world in attendance. 📍 Karachi — 14th August 1948 🇵🇰
5
27
3
84
5,223
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
عمران خان کو کہتے تھے کوکین پیتا ہے،چرس پیتا ہے،اس نے سب کچھ تمہارے منہ پر دے مارا ہے،آج ہر 10 میں سے 9 لوگ اس کے شیدائی ہیں،تحریک انصاف کے جن لوگوں کو سزائیں سنائی گئی کسی ایک نے بھی معافی نہیں مانگی،علی احمد کرد
16
1,393
7
5,831
62,879
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
Day 1493 without Arshad Sharif Day 1493 without Justice غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
Day 1492 without Arshad Sharif Day 1492 without Justice نہ جانے کیسی کشش تھی اس ایک شخص میں وہ چھوڑ کر بھی چلا گیا مگر پھر بھی دل و جان اور رگ رگ میں بسا ہوا ہے #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
1
29
64
806
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
میں اس وقت ریاستی حصار میں ہوں،لاہور کو بند کر دیا گیا ہے،مجھے آج روکنے کےلیے یہ سب کچھ کیا جا رہا ہے،یہ حصار ٹوٹے گا،رکاوٹیں ختم ہوں گی،م2لانا فضل الرحمن
10
195
2
1,228
15,364
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
برادرانِ وطن، جمعیۃ علماء اسلام کے مجاہد کارکنان،پاکستان بھر کے وکلاء کرام، دانشور طبقے اور بالخصوص لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا میں شکر گزار ہوں کہ انہوں نے آج لاہور بار ایسوسی ایشن میں آل پارٹیز سیمینار کا انعقاد کیا اور مختلف سیاسی قائدین سمیت مجھے بھی وہاں اپنے خیالات پیش کرنے کا موقع فراہم کیا۔ لیکن مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ میں اس وقت ریاستی حصار میں ہوں،پورا لاہور شہر ریاستی رکاوٹوں سے بھرا ہوا ہے،تمام راستے بند ہیں، ناکے لگے ہوئے ہیں اور ایک مہذب شہری کو دانشوروں کی محفل میں جانے سے روکا جا رہا ہے۔ ان شاء اللہ یہ حصار ٹوٹیں گے،یہ رکاوٹیں دور ہوں گی،جبر کو کبھی دوام حاصل نہیں ہوتا، لیکن صبر کو پوری تاریخ میں ہمیشہ دوام حاصل رہا ہے۔ ہم اس وقت ملک میں امن کے داعی ہیں، امن کے پرچارک ہیں۔ قیامِ امن کے لیے ہم نے ہمیشہ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا ہے اور یہ اپنی مٹی سے وفاداری کی بہت بڑی شہادت ہے۔ ہم نہ حکمرانوں سے اور نہ کسی ریاستی ادارے سے وطن سے وفا کا سرٹیفکیٹ لینے کے لیے آئے ہیں، بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ شاید اب یہ سرٹیفکیٹ لوگوں کو ہمیں دینا ہوگا۔ ان کی وفاداریاں مشکوک ہیں، ہماری وفاداریاں شک و شبہے سے بالاتر ہیں۔ وہ اپنی قوم کے خلاف، اپنے آئین کے خلاف اور اپنے قانون کے خلاف کیا سازشیں کر رہے ہیں اور کن سازشوں میں مصروف ہیں، ان شاء اللہ یہ بے نقاب ہوں گے۔ ہم پاکستان کے عوام کو اور جمعیت علمائے اسلام کے ایک ایک کارکن کو سلام پیش کرتے ہیں، جو اس وقت استقامت کا پہاڑ بنا ہوا ہے اور کسی قیمت پر جبر کے سامنے سر جھکانے کے لیے تیار نہیں ہے۔ جہاں ہم وطنِ عزیز کو امن کا گہوارہ بنانا چاہتے ہیں اور اسے سینچنے کے لیے اپنا خون پیش کر رہے ہیں، وہاں وطن کو امن دینے والی قوتیں اپنی ہی سرزمین کو خون آلود کر رہی ہیں،انہیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے، انہیں اپنے کردار کا جائزہ لینا چاہیے، اپنی وفاداری اور حب الوطنی کا جائزہ لینا چاہیے۔ ہم کوئی کمزور جنگ نہیں لڑ رہے ہیں۔ ہماری ساری زندگی اور سو سال سے زیادہ کی تاریخ انہی قربانیوں سے عبارت ہے کہ ہم نے وطن سے محبت کی ہے، وطن سے وفا کی ہے اور کسی طاقتور کی غلامی کو قبول نہیں کیا ہے۔ 26 نومبر کو سرگودھا میں جمعیۃ علماء اسلام ایک بہت بڑی کانفرنس کرنے جا رہی ہے، لیکن اس وقت ہمارے کارکن پورے سرگودھا ڈویژن میں ریاستی جبر کا نشانہ بن رہے ہیں۔ لوگوں کے کاروبار بند کیے جا رہے ہیں، دکانوں کو سیل کیا جا رہا ہے۔ اگر کسی کی کوئی فلور مل ہے تو اسے سیل کیا جا رہا ہے۔ عہدیداروں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ بھکر میں گرفتاریاں، میانوالی میں گرفتاریاں، خوشاب میں گرفتاریاں، سرگودھا میں گرفتاریاں اور اس کی تحصیلوں میں گرفتاریاں کی جا رہی ہیں۔ اس طرح کارکنوں کا تعاقب کیا جا رہا ہے تاکہ وہ عوام سے نہ مل سکیں اور اس جلسۂ عام کے لیے عوام کو منظم نہ کر سکیں۔ لیکن ہمارا عزم ہے کہ ہم نے یہ کانفرنس کرنی ہے، ہم نے اس کانفرنس کی طرف بڑھنا ہے۔ میں عوام سے براہِ راست اپیل کرتا ہوں کہ آپ اس اجتماع کو کامیاب بنائیں، اپنی حریت اور آزادی کا مظاہرہ کریں اور آئین کی بالادستی،قانون کی عمل داری اور جمہوریت کی پاسداری کے لیے خود کو پیش کریں۔ ہم عوام کا مقدمہ لڑ رہے ہیں،ہم پاکستان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، ہم اس ریاست کا مقدمہ لڑ رہے ہیں اور اس کے لیے ہم ایک آواز بن کر میدان میں ہیں۔ آج قومی اور ملی وحدت کا وقت ہے، اس کی ضرورت ہے اور پاکستان کے ہر شہری کو آج اپنا فرض سمجھنا چاہیے۔ ایسے وقت میں بہادری، جرأت اور بے باکی کی ضرورت ہوا کرتی ہے۔ ہم میدان میں ہیں، بھرپور طور پر میدان میں ہیں اور ہم عوام کے شانہ بشانہ ان کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ میں یہ بات واضح کرتا چلوں کہ ہمارے خلاف ریاستی قوتوں نے اس وقت اپنے رویوں میں شدت پیدا کی جب ہم نے قبائلی علاقوں میں معدنی ذخائر کے حوالے سے ان کے کردار کو بے نقاب کیا۔ ہم صوبہ خیبر پختونخوا ہو، صوبہ بلوچستان ہو، گوادر ہو، ساحلی علاقے ہوں، سندھ ہو، اس کے سمندری جزائر ہوں یا پنجاب کے عوام اور ان کے حقوق ہوں، ہم تمام صوبوں کے عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ یہ عوام کی ملکیت ہے، وفاق کی ملکیت نہیں، کسی ایک طاقتور ادارے کی ملکیت نہیں اور ہم اسے لوٹنے کی اجازت کسی کو نہیں دے سکتے۔ جب ہم نے ان کو بے نقاب کیا تو انہوں نے ریاستی قوت ہمارے خلاف استعمال کی۔ ہم ابھی صبر کا دامن تھامے ہوئے ہیں، لیکن استقامت کے ساتھ اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں اور ان شاء اللہ اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
436
1,191
129
3,277
85,208
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
ہمارے خلاف ریاستی کاروائیاں اس وقت شروع ہوئیں جب ہم نے انکو بے نقاب کیا،ہم نے معزنیات کے زخائیر پر انکو بے نقاب کیا،مولانا فضل الرحمن کا آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب
7
412
2
2,273
21,694
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
میں اس وقت ریاستی حصار میں ہوں۔ موجودہ صورتحال پر قائد جمعیت کا اہم پیغام see more...
41
124
8
716
53,612
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
🚨 BREAKING NEWS 🚨 Vaibhav Sooryavanshi appeared to deliberately collide with the umpire during the India A vs Pakistan A match. Shameless behaviour at its peak! Yet his PR keeps portraying him as an innocent little kid. 🤡
96
321
18
1,452
103,714
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
مولانا فضل الرحمن لاہور میں گھر تک محدود سینیٹر کامران مرتضی کے مطابق مولانا فضل الرحمن کو گھر سے نکلنے نہیں دیا جا رہا مولانا فضل الرحمن نے آج لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرنا ہے
8
65
4
428
12,302
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
عمران خان اور بشری بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اپیلوں پر سماعت براہ راست دیکھانے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اب باقاعدہ درخواست دائر ۔۔۔ اب سوال یہ ہے کہ پراسیکویشن اور حکومتی وزرا جو آج تک کہتے آئے ہیں کہ یہ ایک مضبوط کیس ہے ۔۔۔ کیا وہ مضبوط کیس عوام کو براہ راست دیکھانے کی حمایت کریں گے یا مخالفت ؟؟ پھر اسلام آباد ہائی کورٹ اس کو کیا براہ راست دیکھانے کی اجازت دے گی ؟؟ اہم سوال ہے میرے خیال میں کیونکہ یہ ہائی پروفائل سابق وزیر اعظم کے خلاف کیس ہے تو اسے براہ راست دیکھانے کی اجازت دینی چاہیے جو بھی ہے پبلک بھی دیکھ لے جب اپیل کنندہ خود کہہ رہا ہے تو اس کے دیکھانے میں کیا حرج ہے
22
848
2
2,998
50,937
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
“This step shows that Russia values speaking directly with the people of Pakistan in their own language.“ Pakistan’s Federal Minister for Information and Broadcasting @TararAttaullah sends special message for launch of @SputnikUrduNews. teapawt.org/SputnikUrduNews/status…
18
45
8
328
12,833
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ ایک نوجوان نے پہت ہی آسانی سے وہ بات سمجھا دی جو بہت سارے عالم دین آتنی آسانی سے نہیں سمجھا سکے نماز کی اہمیت اور پھر فجر کی نماز کی اہمیت کیا ہے اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے اور پھر تہجّد کی نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت ہم پر کیوں کھل کر بیان کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے صحیح طرح سے اور صحیح وقت پر مانگنے کا طریقہ کیا ہے اور کہاں پوشیدہ ہے۔ اس پر ہم کو غور و فکر کرنا چائیے۔ جزاک اللہ۔
14
231
1
992
17,255
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
یہ کون کس کو بلیک میل کر رہا ہے ؟؟؟ یہ کیسا بیانیہ ہے کہ اے ار وائی بھی میدان میں کود پڑا 🤔
14
146
1
770
12,979
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
کسی رہنما کی سب سے بڑی وراثت اس کی جائیداد یا اقتدار نہیں، بلکہ وہ سوالات ہوتے ہیں جو وہ معاشرے کے ذہن میں چھوڑ جاتا ہے۔ عمران خان کی سیاست نے خودمختاری، قانون کی بالادستی اور عوامی اختیار پر جو مکالمہ پیدا کیا اسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں۔ #StopBrutalityOnIKFamily
14
10
244
Mohammad Yasir Khan Swati retweeted
The toss must always be shown live on TV, especially in matches involving India, following match officials manipulating proceedings in India's favour. Transparency is a must. #PAKvIND
13
201
4
1,063
22,698