Pinned Tweet
صاحب ہم سے وفاداری کی امید کہا ہمارے تو خون میں ہی ملاوٹ ہے ۔
ہوتی اگر ہمارے خون میں جو وفا
تو یوں نہ کرتے اپنے محسن سے دغا ۔
ہم نے سیکھا ہی نہیں اپنے محسن سے وفا کرنا
ہم ٹھہرے نطفہ حرام سے جو پیدا
#مصطفئ_کمال_احسان_فراموش
یہ بھونکنا بتا رہا ہے کہ کچھ بڑا ہونےجارہاہے بڑی لڑائی شروع ہوگئی۔
راجہ پرویزاشرف پارلیمنٹ میں کھل کراسٹیبلشمنٹ کے خلاف بول پڑےزرداری کوبھی رگڑا لگادیاہم سندھ تقسیم نہیں ہونےدیں گےقتلِ عام کریں گےخون کی ندیاں بہادیں گےجس نےبھی سندھ کی تقسیم کی بات کی ہم اسکی نسلیں تباہ کردیں گے۔
10
@DrSyedTabish retweeted
🚨کراچی میں پیپلزپارٹی کے 18 سالہ دور حکومت میں صرف 16 سال میں کراچی میں 85 ہزار عمارتیں تعمیر ہوئیں جن میں سے 84 ہزار عمارتیں غیر قانونی اور غیر منظور شدہ ہیں۔
40 گز کے پلاٹ پر چھ چھ منزلہ عمارتیں تعمیر کی جارہی ہیں۔
#AdminSocietyTragedy
نہ نقشے، نہ آرکیٹک، نہ انجینئر نہ چیکنگ:
ہر ٹاؤن سےہر ہفتہ 40 سے 50 کروڑ روپے وصول کئے جارہے ہیں۔
سندھ کی حکومت، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، شہری انتظامیہ، پولیس اور عدالتوں کے کرپٹ ججز اس کرپٹ سسٹم کا حصہ ہیں۔
بلڈر مافیا اور پیپلزپارٹی کی زرداری مافیا کے کرپٹ سسٹم نے کراچی کو تباہ کردیا ہے۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں بیٹھے بااختیار لوگ کراچی کو بچائیں۔
@DrSyedTabish retweeted
Replying to @azizabadi
اداب مصطفی بھائی اپ نے بالکل درست فرمایا لگتا ہے کچے کے سارے ڈاکو کراچی پر حملہ اور ہیں اور جس کے جو ہاتھ لگ رہا ہے وہ لوٹ رہا ہے اب تو یہ حال ھے کہ جیے بھٹو کا نعرہ لگاؤ اور لوٹو یہ ہے کراچی کی داستان
@DrSyedTabish retweeted
سندھ میں جہاں پروڈیرہ شاہی کا نظام ہے سائیں کا بیٹا بھی سائیں وہاں تو وڈیرا نہ نظام اور جاگیدارانہ نظام نے ہر چیز کو تہس نہس کر دیا ہے عوام بھوک پیاس سے مر رہے ہیں سندھ کا پیسہ یہ وڈیرے اپنے اولادوں کی عیاشیوں پر اڑا رہے ہیں اور عوام بھوک سے مر رہے ہیں۔
@BBhuttoZardari
*🚨بریکنگ🚨 : مہاجروں کو خون بہانے کی دھمکیاں نہ دی جائیں، ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین بھائی کا ٹک ٹاک پر تازہ ترین دوٹوک بیان.
tiktok.com/t/ZTPnw3YWP
1
12
مہاجروں کو خون کی ندیاں بہانےکی دھمکیاں نہ دی جائیں، دھمکیاں دینے والے سن لیں، ہم دھمکیوں کا مقابلہ کرنےکے لیے تیار ہیں۔مہاجروں نے اپنی کشتیاں جلادی ہیں۔ مہاجر اب اس سرزمین سے ہجرت کرکے انڈیا نہیں جائیں گے، سیاسی جماعتیں دھمکیاں دینے والوں کی مذمت کریں.
الطاف حسین
27 نومبر 2026
‼️مہاجروں کو خون کی ندیاں بہانےکی دھمکیاں نہ دی جائیں، دھمکیاں دینے والے سن لیں، ہم دھمکیوں کا مقابلہ کرنےکے لیے تیار ہیں۔مہاجروں نے اپنی کشتیاں جلادی ہیں۔ مہاجر اب اس سرزمین سے ہجرت کرکے انڈیا نہیں جائیں گے، سیاسی جماعتیں دھمکیاں دینے والوں کی مذمت کریں
الطاف حسین
27 نومبر 2026
6
@DrSyedTabish retweeted
‼️مہاجروں کو خون کی ندیاں بہانےکی دھمکیاں نہ دی جائیں، دھمکیاں دینے والے سن لیں، ہم دھمکیوں کا مقابلہ کرنےکے لیے تیار ہیں۔مہاجروں نے اپنی کشتیاں جلادی ہیں۔ مہاجر اب اس سرزمین سے ہجرت کرکے انڈیا نہیں جائیں گے، سیاسی جماعتیں دھمکیاں دینے والوں کی مذمت کریں
الطاف حسین
27 نومبر 2026
@DrSyedTabish retweeted
Replying to @BBhuttoZardari
@BBhuttoZardari for kind your attention 👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
@DrSyedTabish retweeted
راجہ اشرف صاحب نے یہ کیا نیا کٹا کھول دیا ؟
پیپلز پارٹی سمیت سب کو رگڑا ۔۔۔۔۔۔
کچھ تو بڑا ہونے جارہا ہے جس کے لئے سب اپنی CV تیار کر رہے ہیں ۔۔
بریکنگ نیوز 🚨 بڑی لڑائی شروع ہوگئی۔ راجہ پرویز اشرف پارلیمنٹ میں کھل کر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بول پڑے۔ خود پر کنٹرول نہ کر پائے زرداری کو بھی رگڑا لگا دیا 🔥🔥
گورنر راج لگانا ہماری سب سے بڑی غلطی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں کہیں منہ دکھانے کے لائق نہیں چھوڑا، قوم ہمیں قبول نہیں کرتی، زرداری نے ہماری پارٹی اور سیاست کو دفن کردیا ہے۔ ہم سندھ تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ قتلِ عام کریں گے۔ خون کی ندیاں بہا دیں گے۔ جس نے بھی سندھ کی تقسیم کی بات کی ہم اسکی نسلیں تباہ کردیں گے۔ تُم جماعت کے دشمن ہو، تم نے ملک تباہ کردیا ہے۔ گندا ہوگیا ہے یہ ملک۔ قوم ہمیں نہیں چھوڑے گی۔
@DrSyedTabish retweeted
آج بلاول زرداری نے ملتان میں فرمایا
” ہمارا سیاست میں کبھی یہ طریقہ نہیں رہا کہ خون بہانے کی بات کریں “
شہدائےاردو
ماورائےعدالت قتل پرآپکی والدہ کی حکومت کی برطرفی
آپکی والدہ کےقتل پر3دن تک شہری سندھ میں قتل وغارتگری
آپکی سرپرستی میں لیاری گینگ وارکی قتل وغارتگری
اور بتاؤں؟
@DrSyedTabish retweeted
کئی احباب کا ماننا ہے کہ یہ تصویر اے آئی (AI) سے بنائی گئی ہے۔ ان کے لیے میں یہ ویڈیو اپ لوڈ کر رہا ہوں۔
محسن نقوی بھائی بھی الطاف بھائی کے بڑے مداح نکلے۔ الطاف بھائی کے ساتھ ایک تصویر بنوانے کے لیے اتنا طویل سفر طے کرکے آئے۔
@MohsinnaqviC42
@DrSyedTabish retweeted
تین مرتبہ مستقل وزیر تعلیم رہنے والے سردار علی شاہ اپنی ڈیوٹی بخوبی انجام دے رہے ہیں ان کا مشن سندھ کے تمام اسکولوں کو ختم کرنا ہے کیونکہ اگر سندھ کے لوگ تعلیم یافتہ ہو جائیں گے تو بھٹو کیسے زندہ رہے گا.
@AltafHussain_90
@CMShehbaz
@BBhuttoZardari
@DrSyedTabish retweeted
جب سندھ پولیس گالی اور گولی کا حصہ بن جائے تو کراچی کے شہریوں کو انصاف اور تحفظ کون دے گا ؟
#LiftBanOnAltafHussain
📌پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ پولیس کے زریعے نام نہاد قوم پرستوں کو اپنی حفاظت میں قتل و غارت گری کے لئے کراچی پہنچا رہی ہے۔
📌سرکاری سرپرستی میں دہشتگردی اِسے نہیں تو پھر کسے کہتے ہیں @OfficialDGISPR صاحب۔۔؟؟
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
@DrSyedTabish retweeted
کراچی کی ایڈمن سوسائٹی میں آج زمیں بوس ہونے والی اس عمارت کی تصویر جو بنگلہ توڑ کر تعمیر کی گئی تھی، نییچے فلور پر آفس رہائش اور پارکنگ موجود تھی 3/3
@DrSyedTabish retweeted
اس ویڈیو میں مہاجر کی تعریف، اس کی شناخت اور اس تاریخی حقیقت کو جس انداز میں بیان کیا گیا ہے، وہ واقعی قابلِ توجہ ہے۔
@DrSyedTabish retweeted
*🖤ایم کیوایم پی آئی بی کے سابق سیکٹرانچارج جاویدرحیم مرحوم کو یاسین قبرستان میں سپردخا ک کردیاگیا*
*مرحوم کے جنازے میں ایم کیوایم کی سینٹرل کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن جوہرعابد ایڈوکیٹ، مختلف سیکٹرزکے کارکنوں اورہمدردوں کی بڑی تعداد میں شرکت*
@DrSyedTabish retweeted
ٹکٹ کٹاؤ۔لین بناؤ!
مُحسن نقوی صاحب کی لندن آمد اور بھائی سے یادگار ملاقات 🧿
@MohsinnaqviC42 @AltafHussain_90




















