Pinned Tweet
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Ajmal Ahmadani retweeted
اس ماہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کاؤنسل میں حوثی شیعہ باغیوں کو دھشتگرد قرار دینے کے لئے قرارداد پیش کی گئی۔
امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے اس قرارداد کی حمایت کی۔
روس اور چین نے اس قرارداد کو ویٹو کر کے حوثی شیعہ ملیشیا کی کھلی حمایت کی۔
روس اور چین دونوں سیٹلائٹ اور ہتھیاروں کے علاؤہ سفارتی سطح پہ بھی حوثی دھشتگردوں کی کھل کر حمایت کر رہے ہیں۔اس سے پہلے یہی روس اور چین بشار الاسد کی جانب سے مسلمانوں کے بدترین قتل عام میں ملوث رہے اور اسی روس اور چین نے بوسنیائی مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے سربوں کی ایسے ہی کھلی حمایت کی تھی۔
Ajmal Ahmadani retweeted
پیپلز پارٹی کےلیے بڑا امتحان شروع !!!!
سندھ کی تقسیم کے خلاف پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی سے قراردادیں منظور کروا چکی ہے لیکن یہی جماعت جنوبی پنجاب صوبے اور خیبرپختونخوا میں ہزارہ صوبے کے قیام کی قراردادوں کا حصہ بھی رہی ہے۔اب اگر آنے والے دنوں میں بلوچستان اسمبلی بھی جہاں اسی پارٹی کی حکومت ہے میں نئے صوبوں کے قیام کے حق میں قرارداد منظور کرلیتی ہے تو پیپلز پارٹی کے لیے اپنے سیاسی مؤقف کا دفاع مزید مشکل ہو جائے گا۔کیونکہ کہیں نئے صوبوں کا قیام عوامی انتظامی ضرورت ہے اور کہیں سیاسی خطرہ؟ ایک ہی جماعت کے لیے صوبوں کے معاملے پر دو الگ پیمانےاور موقف نہیں ہوسکتے۔ اب پیپلز پارٹی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ نئے صوبوں کے قیام کے اصول کے ساتھ کھڑی ہے یا صرف اپنے سیاسی مفادات کے ساتھ ۔۔
یہ معاملہ آنے والے دنوں میں پیپلز پارٹی کے لیے سیاسی آسانی نہیں بلکہ ایک بڑا امتحان بن سکتا ہے۔۔۔
Ajmal Ahmadani retweeted
انڈین کی گندگی اب مثال بن چکی ہے دنیا بھر میں وہ مشہور کہ جہاں جاتے وہ جگہ گندی کر دیتے ہیں گنگا کو یہ اپنی ماتا اور دیوتا مانتے اور چیک کیججے اس کا حال کر کر رہے ہیں
Ajmal Ahmadani retweeted
ڈاکٹر احمد العوان کو چند دن پہلے حزب اللہ نے ایران کے ایماء پہ بیروت میں شھید کیا تھا، آج انکی لاش عراق گئی تو انکا جنازہ عراق کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ بن گیا۔
عراق کو تباہ کرنے کی وجہ سے عراقی عوام ایران سے بےانتہا نفرت کرتے ہیں۔
Ajmal Ahmadani retweeted
موٹر ویز پر قائم ریسٹ ایریاز عوام کی سہولت کے لیے نہیں بلکہ لوٹ مار بدمعاشی اور غنڈہ گردی کے اڈے بنے ہوئے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں
ایم ٹو موٹروے سیال موڑ سروس ایریا ٹک شاپ پر سرگودھا کے شہری سے خریداری کے دوران ٹک شاپ والوان نے اوور چارجنگ کی آواز اٹھانے پر ٹک شاپ کے لوگ غنڈا گردی پر اتر آئےشہری تشدد شروع کر دیا
Ajmal Ahmadani retweeted
صوابی کے علاقے بکیانو کلی، یارحسین سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے حوالدار عصمت علی بنوں میں دورانِ ڈیوٹی شہید ہو گئے۔ ریٹائرمنٹ میں چند ماہ باقی تھے۔ شہید چھ بچوں سمیت اہلِ خانہ کو سوگوار چھوڑ گئے۔ آبائی گاؤں میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
Ajmal Ahmadani retweeted
سما کے گماشتے علیم خان کے ذریعے پنجاب کی سیاست/ صوبائی حکومت میں نقب لگانے کی کوشش کی گئی۔ میڈیا کے غلیظ اور گھناؤنے کاکروچوں نے ریاست کے اندر چھوٹی چھوٹی ریاستیں بنائی ہوئی ہیں۔ علیم خان، ملک احمد، محسن نقوی اور میاں عامر جیسوں نے ہی سسٹم collapse کیا ہے۔
Ajmal Ahmadani retweeted
باس کے کاروباری مفادات کا تحفظ , کیا سماء ٹی وی میں صحافت کا معیار اب یہی رہ گیا ؟
دیکھتے جائیے، اس چینل کے اینکرز اور اینکریز کے صحافتی کردار، ترجیحات اور یکطرفہ مہمات پر سوالات مزید شدت سے اٹھیں گے۔ صحافت کے نام پر کسی کے ذاتی مفادات کا دفاع زیادہ دیر نہیں چھپ سکتا۔
11 ارب کا جہاز، تعلیم کا برا حال!جہاز پر اربوں خرچ، تعلیم نظرانداز؟پنجاب حکومت سوالوں سے کیوں گھبراتی ہے؟
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
Ajmal Ahmadani retweeted
بی ایل اے کی حالیہ ویڈیو میں ان خواتین کمانڈوز کو دیکھیں جن کی ٹوپی “5.11 Tactical” کمپنی کی ہے، جو ایک ٹوپی کی قیمت 28 ڈالر ہے۔ پورا یونیفارم تقریباً 500 ڈالرز کا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر یہ تنظیم "محرومی" کا رونا رو کر پاکستان کے خلاف لڑ رہی ہے، تو اتنے مہنگے سامان کہاں سے آتے ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ بیرونی فنڈنگ پر پلنے والے دہشتگرد ہیں جن کا مقصد صرف پاکستان کو کمزور کرنا ہے۔ ابھی شیئر کریں تاکہ سب کو حقیقت پتا چلے!..
Ajmal Ahmadani retweeted
Over Two Dozen Applicants Of Park View Society Have Contacted Me to Raise Voice For Them.
They Have Cleared Their Payments Since Three Years & Can not Find Their Plots !
اس پر پروگرام کریں سماء ؟
Ajmal Ahmadani retweeted
اندازہ کیجئے کیسے ملکی وسائل کو جان بوجھ کر برباد کیا جاتا ہے ۔
لڈن روڈ وہاڑی حال ہی میں نیا بنا ہے ۔ عوام خود ہی وسائل برباد کرتی ہے پھر ہم حکومتوں کو کوستے ہیں ۔۔۔ ٹریفک پولیس کو چاہیے ایسے لوگوں پر فوری کریک ڈاون کرے ۔
Ajmal Ahmadani retweeted
کیا ایک وزیر ان طاقت ور امیر سیاسی جماعتوں کے مالکوں کا نام بھی نہیں لے سکتا ؟ ضرور آپ سب کو ڈراتے آئے ہیں ، پارٹیاں بدلتے آئے ہیں ، فراڈ کرتے آئے ہیں!
تعلیم دشمنی پر بھی اتر آئے آپ ؟غلط محکمہ چن لیا اور غلط وزیر بھی!
میرے پاس آپ کی موٹر سائیکل سے جہاز تک کے سفر کی مکمل کہانی ہے- ننگا کر دوں گا!
اپنے پیسوں کا غرور اپنے گھر رکھیں- عوام آپ کی بلیک میلنگ کا جنازہ نکال رہے ہیں- روک لیں اب ؟
Ajmal Ahmadani retweeted
محترم سماء نیوز کے اونر کے ۲ پرائیویٹ سکول تھے لاہور میں۳۵,۰۰۰ ماہانہ فیس والے- ایک تین مہینے پہلے بند- دوسرے کی تکلیف شروع!
#fraudkasamaa
Ajmal Ahmadani retweeted
فوجی قیادت کے خلاف لب کشائی نہیں کریں گے
ہر ترمیم میں ریاست کے کاندھے سے کاندھا جوڑیں گے
ہر آواز پر لبیک کہتے ہوئے باادب رہیں گے
بارلے یوٹیومرز کو ڈس اون کریں گے
اندرلے یوٹیوبرز کی فنڈنگ روک کر ریڑھیاں لگوانے کا بستوبند کریں گے
بے لگام گھوڑوں سے جان چھڑوائیں گے
اور ناظرین ساڑھے تین سال کے بعد خان جی کو پتہ چل گیا کہ ریاست سے لڑنے کی راہ ترک کرنی ہوگی اور انہیں اسی گوڈے سے فیض ملے گا جس فیض کے گوڈے سے فیض ملتا تھا اور آج یہ بھی ثابت ہوگیا کہ سیاسی جماعتیں صرف حصول اقتدار کیلئے فوج پر تنقید تیر چلاتی ہیں جبکہ تمام جماعتوں کی منزل صرف حصول اقتدار ہے
کہا تھا نہ حافظ ۔۔۔۔۔۔
Ajmal Ahmadani retweeted
سما چینل کی ستھرا پنجاب پروگرام میں ٹھیکیداروں کے ذریعے فراڈ کرنے کی کوشش روکنے پر بلیک میلنگ شروع ہوئی جس کو خاطر میں نہیں لایا گیا اور اب بڑھتے بڑھتے حالت یہ ہوگئی ہے کہ پنجاب حکومت کے خلاف ایک منظم پراپیگنڈا چل رہا ہے،پنجاب حکومت اور وزیر اعلی کی کوریج کئی مہینوں سے روکی گئی ہے
ایک بات طے ہے کہ بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اور ناہی کسی کے کاروبار کا تحفظ کریں گے
Ajmal Ahmadani retweeted
یہ ہے بی وائی سی کے دھرنے میں بیٹھا ایک شخص، جس کی شرٹ پر بی ایل اے کا جھنڈا واضح نظر آ رہا ہے اور ساتھ سیٹلائٹ کمیونیکیشن کا سامان بھی موجود ہے۔
اب بھی کوئی یہ کہہ سکتا ہے بی ایل اے اور بی وائی سی ایک دوسرے سے الگ ہے ۔
Ajmal Ahmadani retweeted
اس کی اجازت ہی کیوں ہے ؟
لاہور میں شیرنی کے حملے سے 19 سالہ نوجوان کی موت ہو گئی، پولیس نے کاہنہ میں واقع فارم ہاؤس کے مالک اور ٹک ٹاکر کو گرفتار کر کے شیرنی کو محکمہ جنگلی حیات کے حوالے کر دیا۔
#Lahore #tigress #Police #independenturdu



















