میرا تجربہ کہتا ہے کہ انسان کو زندگی میں کچھ ملے یا نہ ملے ،
لیکن من پسند شخص ضرور ملنا چاہیے،نہیں تو ہر نعمت بے وجہ لگتی ہے ہر چیز بے مروت لگتی ہے _
فـــــــانـی retweeted
میری طلب کے تقاضے پہ ، تھوڑا غور تو کر
مَیں تیرے پاس ہُوں آیا ، خدا کے ہوتے ہُوئے
تمہارے بعد کا تو خیر ٫ کیا کہیں
تمہارے ساتھ بھی ٫ بہت دُکھا ھے دِل
ھم اپنی اپنی راہ ٫ چل دیے مگر
عجیب ھے ٫ وھیں رُکا ھُوا ھے دِل
1
113
















