
#EducationForAll #Education #CivilRights #HumanRightsViolations #Democracy #Peace # #SocialMediaActivist #alumni @LJMU
New York, USA
Joined August 2016
- Tweets42.1K
- Following3.7K
- Followers11.5K
- Likes123K
Pinned Tweet
مجھے چیئرمین @BBhuttoZardari کے دورِہ بھارت کا شدت سے انتظار ہے۔
گجرات کے قصائی نریندرا مودی کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں کہ ایک نوجوان وزیر خارجہ جس کی آواز ساری دنیا میں گونجتی ہے جس کو سب سنتے ہیں۔ بھارت میں کھڑا ہو کر انٹرنیشنل اور بھارتی میڈیا کے سامنے اسکے جرائم ایکسپوز کرے گا۔
More power to you Chairman Bilawal
راناصاحب دیکھیں
دلال بھی سینیئر سیاستدانوں کو دھمکیاں دینے پر آگئے ہیں۔
@RanaSanaullahPK
کہنا نہیں چاہ رہا تھا
لیکن
مجبور کر دیتے ہیں
شاہ زیب خانزادہ اور سلیم صافی اسٹبلشمنٹ کے طوائفی کوٹے پر جیو نیوز کے پرائم ٹائم پروگرام لئے بیٹھے ہیں۔
اگر راولپنڈی کے مقتدرہ چمڑے کے شوقین نہ ہوتے تو خانزادہ اور صافی جیسے سپلائیز کراچی کی “لی مارکیٹ” کے معمولی دلال ہوتے۔
میرے ذاتی خیال میں پیپلزپارٹی کو چاہیئے
کہ
نوازشریف کو وقت ضائع کئے بغیر وزر اعظم بنا دیا جائے
مجھے مکمل یقین ہے
کہ
میاں صاحب محسن نقوی اور فیلڈ مارشل کو نتھ ڈالنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
@BBhuttoZardari
@CSMR786
Fawad Zaidi retweeted
یونیورسٹی روڈ کا ٹھیکہ FWO کو دیا گیا ہے، اب اس پر جیو بھی بات نہیں کرے گا۔
یہ کیا بات ہوئی کہ یونیورسٹی روڈ نہیں بنا اس لئے ہم آئین کو ایک طرف رکھ کر ریفرنڈم کروائیں گے اور نئے صوبے بنائیں گے۔ شاہزیب اگر آپ سیاست کریں گے تو میں آپ سے بہتر سیاست کر سکتا ہوں۔۔۔
چیرمین بلاول بھٹو راکڈ
شاہزیب خانزادہ شاکڈ
مولانا نے سرِ عام پاک آرمی کی قیادت پر کرفیو لگا کر معدنیات کے قیمتی اثاثوں کی منتقلی کا الزام لگایا ہے۔
اگر یہ الزام غلط ہے تو کاروائی کی جائے
اگر درست ہے تو مولانا کے بیٹے کے بعد مولانا کی بھی سیکس ویڈیو جاری کر دی جائے۔
😂😂😂
کیا کمزوریاں ہیں
کہ
پیپلزپارٹی پاکستان دشمن، پنجاب دشمن، سندھ دشمن، بلوچستان دشمن اور خیبر پختونخواہ دشمن “ریفرنڈم” کروانے کے آئیڈیا پرباپ چیت کرنے پر نیم آمادگی ظاہر کر رہی ہے۔
اس ریفرنڈم پر سیکیورٹی کی گارنٹی مانگنا بھی پیپلزپارٹی کے لئے زہرِ قاتل سے کم نہیں ہے۔
@BBhuttoZardari
7
200
Fawad Zaidi retweeted
Sindh Government School Secures 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in Community Collaboration at the World’s Best School Prizes 2026!
Government Girls High School, Tando Mir Ghulam Hussain, Hyderabad, has secured 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in the Community Collaboration category, organised by T4 Education, earning a place among the Top 10 schools globally. The first position was secured by Swiss Cottage School, Development and Research Centre, United Kingdom.
بلاول بھٹو کواب اپنے والد صاحب کے پالے ہوئے پاکستان دشمن،عوام دشمن،کرپٹ اور جمہوریت دشمن قوتوں کے آلہ کار محسن نقوی اور فیصل واوڈا سے نفرت کی حد تک جان چَھڑوانا ہو گی۔
جب بلاول عوام دشمن اورکرپٹ محسن نقوی کو “بھائی” کہتا ہے تو عوام نفرت کی حد تک نا پسند کرتے ہیں۔
@BBhuttoZardari
2
7
238
اگر چیئرمین بلاول بھٹو کے خلاف ریاستی مشینری نے فیلڈ مارشل اور اسکے ٹٹوؤں کے ایماء پر کوئی بھی کاروائی کی تو پاکستان کی قوم فیلڈ مارشل کو ایسا ریورس گئیر لگائی گی
کہ
دنیا ایوب خان، ضیاء مردود اور مشرف کا انجام بھول جائے گی۔
More power to you my Chairman
1
18
400
Fawad Zaidi retweeted
ریفرنڈم اور نئے صوبے غیر آئینی؟ری سیٹ کی بات کس نے کی؟
حکومت کتنے محازوں پر لڑے گی؟ ہوش کے ناخن لیں!
سچ سننے کی ہمت نہیں ہے تو۔۔ بلاول بھٹو کا سخت پیغام!
#HumNews #FaislaAapka #BilawalBhutto #Exclusive #PPP #AsmaShirazi
@BBhuttoZardari
@asmashirazi
Fawad Zaidi retweeted
انااللہ وانا علیہ راجعون
بھائی بھائیاں دے دردی ہوندے،
تے بھائی بھائیاں دیاں باواں،
میرا چھوٹا بھائی شاہ زیب زندگی سے لڑتا لڑتا اللہ کو پیارا ہوگیا
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@JunaidSaleemJD
Fawad Zaidi retweeted
My younger brother, who is only 28 years old, has ended up in the ICU after fighting a courageous two-year battle against cancer. In this difficult hour, I humbly request all friends to pray for his complete recovery and for my steadfastness to fulfill this crucial responsibility. May Allah Almighty grant him health and bring him back to me smiling and standing on his own feet. Ameen. 🤲
I am also deeply grateful to Dr. Fareed Zafar and my sister Ayesha Nawaz Chaudhry @aishachaudhary who have stood by me step by step and made things easier during this trying time.
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @JunaidSaleemJD @SurgeonAyesha
Fawad Zaidi retweeted
2022 کے سیلاب نے سندھ میں جن سوا کروڑ لوگوں سے ان کی چھت چھین لی تھی، آج ان میں سے تقریباً نصف کے لیے اپنے گھر کا انتظار ختم ہوچکا ہے، صرف تین سال نو ماہ میں، 10 لاکھ 7 ہزار 111 گھروں کی تعمیر مکمل ہونے کی خوشی میں ان خاندانوں کے ساتھ شریک ہونا میرے لیے باعثِ فخر ہے۔
سندھ حکومت کے دنیا کے سب سے بڑے مفت رہائشی منصوبے میں خواتین کو زمین کے مالکانہ حقوق مل رہے ہیں، لاکھوں بینک اکاؤنٹس کے ذریعے مالی وسائل ان کے اپنے ہاتھوں تک پہنچے ہیں اور لاکھوں افراد کو ان گھروں کی تعمیر سے روزگار ملا ہے، کسی نے اپنا گھر بنتے دیکھا، کسی نے گھر بنانے کی مزدوری سے اپنے بچوں کا پیٹ پالا اور کسی عورت نے پہلی بار اپنی زمین کے کاغذات اپنے ہاتھ میں لیے، جن ماؤں کو پہلے سر پر چھت کی فکر رہتی تھی، وہ اب اپنے بچوں کی تعلیم اور بہتر مستقبل کے خواب دیکھ رہی ہیں، ہر نئے گھر کے ساتھ کسی ماں کی فکر کم ہورہی ہے اور کسی بچے کے آگے بڑھنے کی راہ کھل رہی ہے۔
ریکارڈ مدت میں 10 لاکھ سے زائد گھروں کی تکمیل اس بات کا ثبوت ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، سندھ حکومت نے جو کہا، وہ کرکے دکھایا، SPHF کا منصوبہ دنیا بھر کی حکومتوں کے لیے بھی ایک قابلِ تقلید مثال ہے، آج اپنے گھروں میں آباد خاندانوں کی خوشی ہمارے لیے فخر ہے اور اب منتظر خاندانوں کو ان کی چھت تک پہنچانا ہماری ذمہ داری!
ہم 21 لاکھ گھروں کا ہدف بھی پورا کریں گے-
پاکستان میں جمہوریت اتنی لاچار ہو چکی ہے
کہ
ایک صوبے کا منتخب وزیر اعلیٰ غیر جمہوری قوتوں کی جانب سے اغوا ہو چکا ہے
اور
باقی 3 صوبوں کے وزیر اعلیٰ اور قومی سیاسی قائدین مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔
1
10
239
اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام کی توحین کی ہے تو یہ بھی اتنا ہی غلط ہے
جتنا
آپ کے دوست عمران خان کے سالے زیک گولڈ سمتھ نے 2016 مئیر لندن کے الیکشن میں صادق خان اور مسلمانوں کے خلاف بکواس کی تھی۔
یاد رہے
عمران خان زیک گولڈ سمتھ کی اس الیکشن کمپئین کا حصہ تھے۔
@HamidMirPAK
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے سیاسی فائدے کے لئے دانستہ طور پر اسلام اور مسلمانوں کی کھلم کھلا توہین کر دی ہے اسلامی ممالک کو مل کر ٹرمپ کے اس بیان کی مذمت کرنی چاہیئے اور مطالبہ کرنا چاہیئے کہ ٹرمپ اپنی توہین آمیز پوسٹ واپس لیکر مسلمانوں سے معافی مانگیں
1
9
195
ایک مجیب الرحمان شامی صاحب رہ گئے تھے۔
اب انہوں نے بھی غداروں کی لِسٹ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
4
145
مرتضیٰ وہاب نے دِل خوش کر دیا ہے۔
پیپلزپارٹی کی بنیاد ہی پسے ہوئے طبقات کی نمائندگی پر رکھی گئی تھی۔
Very emotional and genuine reaction from Mayor Karachi
@BBhuttoZardari
@murtazawahab1
2
30
392
پنجاب کے 12 کروڑ عوام پر کیا جہالت کا پوٹلہ مُسلط کر دیا گیا ہے۔
اس جاہل بِنت جاہل کو معلوم نہیں کہ معاشرے میں اُستاد کا کیا مقام ہے؟
پنجاب پر مریم نواز نامی لعنت نازل کر دی گئی ہے۔
@AzmaBokhariPMLN
@realrazidada
3
6
159















