Fareeha Sultan retweeted
Its shocking and sickening to learn about violent death of our former tv show host @Rabiya_Ahsan
My heart goes out to family specially her two beautiful daughters who have lost a mother at such an early age. What a tragedy and what a loss of young life. 😔
Fareeha Sultan retweeted
بھئی بہت خوب
ان بچوں کی متعدد ویڈیوز دیکھی ہیں کیا خوب گارہے ہیں،سرتال نامی یہ اکیڈمی لاہور میں کئی سالوں سے بنی ہوئی ہے اور مجھے یہ جان کر خوشگوار حیرات ہوئی کہ اسے "ضیاء الحق" نامی ایک محقق چلارہے ہیں۔ ضیاء صاحب جگ جگ جیو
Fareeha Sultan retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آج ایک خطاب کیا اور مجرم کو آن دا سپاٹ فوری تھپڑ مارنے اور فوری انصاف کی دو مثالیں پیش کیں۔۔۔ انہوں نے کہا کہ مجرم باز آ جائیں ورنہ ان کو نہیں چھوڑا جائے گا۔۔ ایک ایسے وقت میں جب پنجاب میں سی سی ڈی کے ہاتھوں مبینہ ہلاکتوں کے واقعات تسلسل سے رپورٹ ہو رہے ہیں،،، فوری انصاف، تھپڑ پر تھپڑ۔۔ کیا وزیراعلی کو یہ بیان دینا چاہئے تھا؟ کیا پھر عدالتوں کو بند کر دینا چاہیے؟ کیا اب عدالتی انصاف سے ہٹ کر فوری انصاف کے اس قسم کے بیانیے دیے جائیں گے؟؟ یہ کیسا رویہ ہے جو پاکستان کے آئین اور قانون کو چیلنج کر رہا ہے۔
دوسری جانب ایران میں گزشتہ روز مکہ الائنس کے اتحادیوں کا بڑا اجلاس ہوا جس کے بعد اعلامیہ جاری ہوا اور میٹنگ کے لیے کوآرڈ کا لفظ استعمال کیا گیا۔۔۔ تو کیا سمجھا جائے کہ ایران مکہ معاہدے کا باقاعدہ حصہ بننے جا رہا ہے؟
اسی دوران اسرائیل میں انتخابات۔۔ تاریخ میں سب سے زیادہ ٹرن آوٹ والے انتخابات قرار دیے جا رہے ہیں،، نیتن یاہو جیت گئے تو کیا ہو گا؟ ہار گئے تو کیا ہو گا؟
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
Fareeha Sultan retweeted
کسی خاتون کی بغیر اجازت ویڈیو بنانے کی غیر اخلاقی حرکت پر آپ کو شرم محسوس نہیں ہوئی وزیر تعلیم صاحب : ویڈیو میں صاف لگ رہا ہے پیچھے بیٹھی خاتون آپ کا کیمرہ دیکھ کر اپنا منہ چھپا لیتی ہے.
Fareeha Sultan retweeted
I do not know what has happened, but I'm sure Asma must have spoken her mind that rubbed some people the wrong way, who then must've resorted to what is usually done to women with brains and spine - bullying & insults. Been there seen enough. So, there's to you Asma, lets cheer it away. An intelligent, strong, and happy woman pisses them off like nothing else! 😜🥂
Thank you so much Absa! We have to discourage this bullying attitude, keeping journalistic ethics above everything. We are fighting for the survival of journalism and against those who do not want 'opinionated women'. They bully only women because they think we are soft targets. I know so many women who have left social media platforms, especially X, because they cannot afford to challenge these trolls. WE WILL NOT SURRENDER.
Fareeha Sultan retweeted
#Updates Laws alone cannot deliver justice. Pakistan needs effective investigations, sound forensic evidence, timely trials, and accountability to close the gap between legislation and justice for survivors.
thediplomaticinsight.com/pak…
#RuleOfLaw
Fareeha Sultan retweeted
#Updates Laws alone cannot deliver justice. Pakistan needs effective investigations, sound forensic evidence, timely trials, and accountability to close the gap between legislation and justice for survivors.
thediplomaticinsight.com/pak…
#RuleOfLaw
Fareeha Sultan retweeted
وزیراعظم نوٹس نہ لیتے تو اسلام آباد پولیس گرفتار نہیں کرے گی۔ آئی جی صاحب کو وزیراعظم کی اجازت درکار ہے اور پھر ہی یہ اپنی ڈیوٹی دیں گے۔۔۔ ورنہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں گے۔۔
ویسے بڑے عرصے کے بعد پہلی دفعہ وزیراعظم نے وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایمپائر میں نوٹس لیا ہے۔انہیں ڈھائی سال لگے ہیں پورے…
@CMShehbaz @dcislamabad @SohailAshrafGor @MohsinnaqviC42 @ICT_Police
This Post is from a suspended account. Learn more
Fareeha Sultan retweeted
🚨🚨#BREAKING: #Islamabad bar association express serious concerns on delay on #Pakistan’s most devoted human rights defenders @ImaanZHazir and @AdvHadiali’s suspension of conviction applications since February 2026 and urged #SupremeCourt to hear the petitions on 17th September and decide accordingly.
Fareeha Sultan retweeted
پہلی بار ایک ماں کا ضبط ٹوٹ گیا
شیریں مزاری بیٹی ایمان مزاری کا زکر کرتے ہوئے آبدیدہ
Fareeha Sultan retweeted
افسوسناک😔
سوشل میڈیا کی مشہوری — ایک ایسا نشہ جو ہماری نسل کو اندھا کر رہا اور گھروں کو تباہ کر رہا۔۔
آج یہ ویڈیو نظروں سے گزری جس میں ایک نوجوان لڑکی روتے ہوئے اور گڑگڑاتے ہوئے یہ خواہش ظاہر کر رہی تھی کہ اسے رجب بٹ کے گھر رہنا ہے۔ زیادہ تشویش کی بات یہ تھی کہ اس کے گھر والے بھی اس کے ساتھ کھڑے نظر آئے۔
کاش یہ گھر والے پیار سے سمجھانے کے بجائے دوسرا طریقہ اختیار کرتے۔۔
خیر۔۔۔۔
یہاں اصل موضوع رجب بٹ نہیں، بلکہ سوشل میڈیا کی وہ اندھی مشہوری ہے جو ہماری نئی نسل کے معیار، ترجیحات اور آئیڈیلز کو تبدیل کر رہی ہے۔
ہم ایک ایسے دور میں داخل ہوچکے ہیں جہاں کسی شخص کے کردار، علم، قابلیت، اخلاق یا معاشرے کے لیے اس کی خدمات سے پہلے اس کے followers، views اور viral videos دیکھی جاتی ہیں۔
اور یہی سب سے خطرناک تبدیلی ہے۔
سوشل میڈیا کی شہرت نے ہماری نسل کے ایک حصے کو اس حد تک متاثر کردیا ہے کہ جو شخص جتنا زیادہ مشہور ہے، وہ اتنا ہی بڑا آئیڈیل سمجھا جانے لگا ہے—خواہ اس کی شہرت کی بنیاد کچھ بھی ہو۔
پھر اس آئیڈیل تک پہنچنے کے لیے ہم کیا کچھ compromise کرنے کو تیار نہیں؟
اپنی اقدار،
اپنی عزتِ نفس،
اپنے خاندانی اصول،
اپنی معاشرتی حدود،
حتیٰ کہ بعض اوقات اپنی دینی اور اخلاقی ترجیحات بھی۔
یہ سوچ انتہائی خطرناک ہے کہ مشہور ہونا ہی قابلِ تقلید ہونے کی دلیل ہے۔
Followers کردار کی سند نہیں ہوتے۔
Views قابلیت کا پیمانہ نہیں ہوتے۔
Viral ہونا کامیابی کی مکمل تعریف نہیں۔
اور سوشل میڈیا کی شہرت کسی انسان کو خود بخود رول ماڈل نہیں بنا دیتی۔
اصل سوال ہمیں اپنے آپ سے اور خصوصاً والدین کو خود سے کرنا چاہیے:
ہم اپنی اگلی نسل کو کس قسم کے آئیڈیل دے رہے ہیں؟
کیا ہمارے بچے علم رکھنے والوں سے متاثر ہوتے ہیں یا followers رکھنے والوں سے؟
کیا وہ کردار بنانا چاہتے ہیں یا audience؟
کیا وہ اپنی ایک مضبوط شناخت بنانا چاہتے ہیں یا کسی مشہور شخصیت کی زندگی کا حصہ بننا اپنی کامیابی سمجھتے ہیں؟
مسئلہ کسی ایک لڑکی، کسی ایک influencer یا کسی ایک خاندان تک محدود نہیں۔ یہ ہمارے اجتماعی رویے کا مسئلہ بنتا جارہا ہے۔
ہمیں اپنی نسل کو یہ سمجھانا ہوگا کہ کسی کو follow کرنا اور کسی کو اپنا ideal بنا لینا دو بالکل مختلف چیزیں ہیں۔
ایسے لوگوں کو آئیڈیل بنائیں جن کا علم، کردار، محنت اور زندگی آپ کو خود بہتر انسان بننے کی ترغیب دے—نہ کہ صرف اس لیے کہ لاکھوں لوگ انہیں جانتے ہیں۔
سوشل میڈیا کی شہرت آنکھوں کو متاثر کرسکتی ہے، لیکن اسے ہماری عقل، اقدار اور فیصلوں کو اندھا نہیں کرنا چاہیے۔
Fareeha Sultan retweeted
آزاد کشمیر انتخابات میں ووٹ ایسے ڈالے گئے۔۔۔ ایسے ہوتا ہے ٹرن اوٹ🤪
یہ وائٹ کپڑوں میں پریزائیڈنگ افسر ایک کالج کے پرنسپل ہے،
Fareeha Sultan retweeted
سرکاری افسران کے بچے بھی نیلی بتی والی گاڑی پر قوم کے پیسوں پر آتے ہیں
اصل عیاشی یہ والی بند کرنی چاہئیے عوام پر بوجھ مت ڈالو
Fareeha Sultan retweeted
In the wake of the Islamabad tragedy, I am cancelling all my Basant-related activities that were scheduled for tomorrow. The mega Basant show at the Liberty Square also stands cancelled.
P.S: It is imperative that the nation remains united against the Khwarji menace and their ‘sympathisers’, shows them no mercy, and stands shoulder to shoulder with our Armed Forces in defense of the country.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
Fareeha Sultan retweeted
آپ کو distract کیا جارہا ہے آپ کو cheap تفریح دی جارہی ہے، بسنت دی جارہی ہے اس کے بعد آپ کو PSL دیا جائے گا تاکہ آپ لوگ گیس کی کمی، پانی کی کمی، گھر سے نکلیں گے تو گٹر میں گر جائیں گے، آلو ، ٹماٹر ، جعلی دودھ اور دوائیں بھول جائیں، زورین نظامی
Fareeha Sultan retweeted
پاکستان میں پر طاقتور فرعون بنا ہے🚨
جس کی چیخیں آپ سن رہے نجی ائیرلائن کے حکام نے اسکا پاسپورٹ ائیرپورٹ پر پھاڑ کر اسکے منہ پر پھینکا جس پر10لاکھ کا ویزہ اور 85 ہزار کا ٹکٹ لگا تھا،،، پوری قوم ایک مطالبہ کرے اس نجی ائیرلائن کے آپریشنز سسپینڈ کروائے جائے !!
پھیلاؤ اس پیغام کو🙏



























