𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 (@ghostinvoid) header
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 (@ghostinvoid) profile picture

The people are only anxious for two things. Bread & Circus. l'm a muppet with bread.

Mali
Joined November 2024
Photo by 𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 (@ghostinvoid)Photo by 𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 (@ghostinvoid)Photo by 𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 (@ghostinvoid)Photo by 𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 (@ghostinvoid)Photo by 𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 (@ghostinvoid)Photo by 𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 (@ghostinvoid)Photo by 𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 (@ghostinvoid)Photo by 𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 (@ghostinvoid)Photo by 𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 (@ghostinvoid)Photo by 𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 (@ghostinvoid)
I owe allegiance to no faction, no creed, not even belief itself. I will tear apart, mock, & drag every form of stupidity & hypocrisy through the mud be theological, national, cultural. If it stinks, I’ll call it out. No idols, no sacred cows, no exceptions. If you're biased moron, my Timeline isn't for you.
1
5
1
35
68,466
My passenger princesses. We go to war 💪
11
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Most of the time it resides in lower brain. Dont blame men, it is gravity.
Law of conservation of male intelligence: "Intelligence can neither be created nor destroyed; it can only be transferred from one head to the other."
1
1
3
355
I've made peace with voices in my head, now we work together in harmony to engineer the chaos. Not against each other.
35
NoteToSelf :- Never use a spray without turning on the lights, just sprayed myself with "shaving foam" thinking it's deodorant now I've got all foamed up armpits.
2
1
75
بات تو درست ہے کچھ حد تک۔۔ فقہی اور سلوک/تصوف کے مسائل الگ ہیں مگر مجھے اس دانست کی سمجھ نہیں آتی کہ پیر دی جیڑھی گل پسند آئے من لو جیڑھی نہ آئے چھڈ دیو 😜 فروری بھی درست بات کی آپ نے ویسے میرا تعلق بریلوی خاندان سے ہی ہے اس لیے مجھے ایسی باتیں کر کے والد صاحب سے صلواتیں سننے میں ذیادہ لطف آتا ہے
لطف کی بات یہ ہے بریلوی شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کو اپنا بزرک/ پیر ضرور مانتے ہیں لیکن فقہ میں امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے مقلد ہیں اس لیے رفع یدین نہیں کرتے۔ اور یہ مسلہ بھی فروعی ہے 😁 اتنی سے بات ہے مرشد
1
65
Stoicism is the philosophy for losers. In many ways , it's just a self pity bandage. On that bombshell تخلیہ بِچز 🤘
2
90
آ رہی ہے چاہِ یوزر سے صدا ۔۔ دوست یہاں تھوڑے ہیں اور بھائی ںہت
1
57
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جسکا یہ وہ سحر تو نہیں یہ وہ سحر تو نہیں جسکی آرزو لے کر چلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں
1
2
7
215
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Jensen Huang faced harsher consequences than everyone named in the Epstein files combined.
154
2,890
49
26,594
282,457
لطف کی بات یہ ہے کہ بریلوی حضرات جن کے بہت بڑے بزرگ / پیر ، شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ تھے وہ حنبلی تھے اور خود رفع یدین کرتے تھے اور اسکا ذکر انہوں نے اپنی کتاب غنیۃ الطالبین میں بھی کیا ہے یہ پیر کو مانیں گے مگر پیر دی گل کوئی نہیں منن گے 💀
نماز رفع الیدین سے پڑھا کریں۔ شکریہ
2
3
1
10
369
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Law of conservation of male intelligence: "Intelligence can neither be created nor destroyed; it can only be transferred from one head to the other."
تصحیح: مرد کے دو دماغ ہوتے ہیں مشاہدہ بتاتا ہے کہ جب گردشِ خون ایک دماغ میں جاری و ساری ہو تو دوسرا تعطل کا شکار ہو جاتا ہے اور اسی وجہ سے عموماً مرد ایسے وعدے وعید کر بیٹھتے ہیں جن کو پورا کرنے کا رتی بھر امکان نہیں ہوتا مرد دونوں دماغوں کو بیک وقت استعمال کرنے سے قاصر ہے اکثریت مرد حضرات کا رانوں کے عین وسط کا دماغ ہی تمام اہم فیصلے کرتا ہے کھوپڑی والا دماغ صرف دکھاوے کیلئے ہے
1
5
413
A patwaran just retweeted the tweet thinking I was praising her idol 🤣🤣🤣
2
15
612
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
تیری دھڑکنوں کی سرگوشی میری دھڑکنوں میں بجتی ہے
1
5
2
19
831
If the high point of your existence is Maryam Nawaz hitting the follow button & u slapped that on ur header like a trophy, u already peaked in a ditch. If u r out here promoting some washed-up playboy living off charity fudging numbers, ur standards died before ur dignity did. And if u still twerk for the Bhutto brand after they carved up half of Sindh and handed the keys to Malik Riaz, you’re not a supporter. You’re a volunteer for the same knife.
1
3
229
Will military complex be leashed? No. Will corporate capture stop? No. Will Kleptocracy see accountability? No. Because both sides are funded by same offenders, same abusers, same beneficiaries. It's musical chair facade making fool out of masses.
This quoted post is unavailable.
1
132
چل جندیے deadlift کریے۔۔
1
8
281
At the touch of her, the armor falls away the beast in him, all teeth and heavy breath, goes quiet, soft as a lamb beneath her palm. He stands between her and the beasts of the world, and in keeping her safe from the dark, he finally silenced the beast within. #Thought
1
4
171
کچھ مرد اتنے بڑے فیمینسٹ ہوتے ہیں کہ ان کی گفتگو سن کر گمان گزرتا ہے ان کا بس چلے تو ماہواری کی تکلیف بھی خواتین کے بجائے خود اٹھائیں وہ بھی ایک کی نہیں، کم سے کم چار کی اور پورا مہینہ tampon ہی لگا کر گھومیں
9
5
26
930
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
تصحیح: مرد کے دو دماغ ہوتے ہیں مشاہدہ بتاتا ہے کہ جب گردشِ خون ایک دماغ میں جاری و ساری ہو تو دوسرا تعطل کا شکار ہو جاتا ہے اور اسی وجہ سے عموماً مرد ایسے وعدے وعید کر بیٹھتے ہیں جن کو پورا کرنے کا رتی بھر امکان نہیں ہوتا مرد دونوں دماغوں کو بیک وقت استعمال کرنے سے قاصر ہے اکثریت مرد حضرات کا رانوں کے عین وسط کا دماغ ہی تمام اہم فیصلے کرتا ہے کھوپڑی والا دماغ صرف دکھاوے کیلئے ہے
میں ایک مرد کا دماغ ہوں اور آپ کو وہ باتیں بتانا چاہتا ہوں جو ہر عورت کو معلوم ہونی چاہئیں۔ میرا لمبک سسٹم جذبات کو آہستہ پراسس کرتا ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ مجھے پرواہ نہیں۔ بلکہ مجھے احساسات کو سمجھنے کے وقت درکار ہوتا ہے۔ میں ایک وقت میں ایک ہی چیز پر توجہ دیتا ہوں۔ اگر میں خاموش ہوں تو غالباً کسی چیز کو پراسس کررہا ہوں۔ میں نے خود کو منقطع نہیں کیا اور نا ہی آپ کو نظر انداز کررہا ہوں۔ میں ڈھکے چھپے پیغامات، اشاروں اور باریک جذباتی لہجوں کو سمجھنے میں بہت اناڑی ہوں۔ جب عورت کہتی ہے کچھ نہیں ہوا تو میں واقعی یہی سمجھتا ہوں کہ کچھ نہیں ہوا۔ اگر میں دباؤ، تنقید یا الجھن محسوس کروں تو مجھے بات کرنا پسند نہیں کیونکہ بات کرنے سے میرے تناؤ کی سطح بڑھ جاتی ہے۔ مجھے تنہائی یا تھوڑی سپیس چاہئے ہوتی ہے۔ میں چیلنجز، معمولات اور مخصوص کاموں کو مکمل کرنے میں خوشی محسوس کرتا ہوں۔ اس لیے مجھے واضح طور پر بتائیں کہ آپ کیا چاہتی ہیں۔ میں اپنی محبت کا اظہار لفظوں کی بجائے اپنے عمل سے زیادہ کرتا ہوں۔ میں آپ کے والد، آپ کے بھائی، آپ کے شوہر، آپ کے دوست اور آپ کے بیٹے کا دماغ ہوں۔ مجھے سمجھنے میں تھوڑے تحمل کا مظاہرہ کریں۔
5
6
1
13
877
There's always a desi uncle with no face under every other female account acting in this way.
1
1
5
346