𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Jensen Huang faced harsher consequences than everyone named in the Epstein files combined.
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Law of conservation of male intelligence:
"Intelligence can neither be created nor destroyed; it can only be transferred from one head to the other."
تصحیح:
مرد کے دو دماغ ہوتے ہیں
مشاہدہ بتاتا ہے کہ جب گردشِ خون ایک دماغ میں جاری و ساری ہو
تو دوسرا تعطل کا شکار ہو جاتا ہے
اور اسی وجہ سے عموماً مرد ایسے وعدے وعید کر بیٹھتے ہیں جن کو پورا کرنے کا رتی بھر امکان نہیں ہوتا
مرد دونوں دماغوں کو بیک وقت
استعمال کرنے سے قاصر ہے
اکثریت مرد حضرات کا رانوں کے
عین وسط کا دماغ ہی تمام اہم فیصلے کرتا ہے
کھوپڑی والا دماغ صرف دکھاوے کیلئے ہے
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
تصحیح:
مرد کے دو دماغ ہوتے ہیں
مشاہدہ بتاتا ہے کہ جب گردشِ خون ایک دماغ میں جاری و ساری ہو
تو دوسرا تعطل کا شکار ہو جاتا ہے
اور اسی وجہ سے عموماً مرد ایسے وعدے وعید کر بیٹھتے ہیں جن کو پورا کرنے کا رتی بھر امکان نہیں ہوتا
مرد دونوں دماغوں کو بیک وقت
استعمال کرنے سے قاصر ہے
اکثریت مرد حضرات کا رانوں کے
عین وسط کا دماغ ہی تمام اہم فیصلے کرتا ہے
کھوپڑی والا دماغ صرف دکھاوے کیلئے ہے
میں ایک مرد کا دماغ ہوں اور آپ کو وہ باتیں بتانا چاہتا ہوں جو ہر عورت کو معلوم ہونی چاہئیں۔
میرا لمبک سسٹم جذبات کو آہستہ پراسس کرتا ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ مجھے پرواہ نہیں۔ بلکہ مجھے احساسات کو سمجھنے کے وقت درکار ہوتا ہے۔
میں ایک وقت میں ایک ہی چیز پر توجہ دیتا ہوں۔ اگر میں خاموش ہوں تو غالباً کسی چیز کو پراسس کررہا ہوں۔ میں نے خود کو منقطع نہیں کیا اور نا ہی آپ کو نظر انداز کررہا ہوں۔
میں ڈھکے چھپے پیغامات، اشاروں اور باریک جذباتی لہجوں کو سمجھنے میں بہت اناڑی ہوں۔ جب عورت کہتی ہے کچھ نہیں ہوا تو میں واقعی یہی سمجھتا ہوں کہ کچھ نہیں ہوا۔
اگر میں دباؤ، تنقید یا الجھن محسوس کروں تو مجھے بات کرنا پسند نہیں کیونکہ بات کرنے سے میرے تناؤ کی سطح بڑھ جاتی ہے۔ مجھے تنہائی یا تھوڑی سپیس چاہئے ہوتی ہے۔
میں چیلنجز، معمولات اور مخصوص کاموں کو مکمل کرنے میں خوشی محسوس کرتا ہوں۔ اس لیے مجھے واضح طور پر بتائیں کہ آپ کیا چاہتی ہیں۔
میں اپنی محبت کا اظہار لفظوں کی بجائے اپنے عمل سے زیادہ کرتا ہوں۔
میں آپ کے والد، آپ کے بھائی، آپ کے شوہر، آپ کے دوست اور آپ کے بیٹے کا دماغ ہوں۔ مجھے سمجھنے میں تھوڑے تحمل کا مظاہرہ کریں۔
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
All 3 reported candidates to replace the CEO of the American company NVIDIA are Israeli.
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Replying to @ghostinvoid
نہ آئے کی خوشی نہ گئے کا غم
کمائے کی دنیا کھایئں گے ہم
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Replying to @ghostinvoid
جو ترے حُسن کے فقیر ہوئے
ان کو تشویش روزگار کہاں
درد بیچیں گے گیت گائیں گے
اس سے خوش بخت کاروبار کہاں
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
🤦♀️ Jensen made a rookie mistake. He had a board.
In 2014, my board kicked me out for saying no to spies.
In 2026, Jensen’s board kicked him out for saying yes to one.
So the board gets you either way.
Founders: Don’t have a board.
Be the board 😏
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Meanwhile, at Mar-a-Lago, they're openly mocking Muslims. This is how normalised Islamophobia has become.
Just for a second, imagine they were mocking Jews. There would be wall-to-wall coverage.
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
لوو فیر سُنو۔۔۔
یار بیلی کوئی نئیں ۔۔
یار بیلی کوئی نئیں بڑا ای اوازار آں
پیار نال بول ذرا اک بول دی مار آں
لوکی سارے فر دے، کام کرج کردے
مینوں چوتھا دن اے، کلا ای کعر آں
کھان پین نوں جی کرے نہ گل بات کوئی
لوکی سب سمجھ دے ہو گیا بیمار آں
کوئی فردا دبئی اے کوئی پہنچیا امریکہ
میں کوٹھے اُتے چڑھکے سمجھ لینا باہر آں
توں پاویں آ کے، مدھول مینوں رج کے
ہُن چَس نئیوں آ رئی، رُلن لئی تیار آں
~ع
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Some companies use your personal data, like browsing history, to serve different prices to different costumers. It’s called surveillance pricing, and we just banned it in New York City.
This tweet will say the same thing in incognito mode, don’t worry.































