@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury) header
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury) profile picture

Nothing

Northern Ireland, United Kingd
Joined May 2024
Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)
#ReleaseKhanSavePakistan @TeamiPians بہت دن ھوئے بصارتیں سماعتیں محروم ھوئی ھیں
22
78
2
113
9,138
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
بلاول زرداری آج کہہ رہے ہیں پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں چھینی گئیں ۔ لیکن یہ نہیں بتایا کہ اس لوٹ کے مال سے پیپلز پارٹی کو کتنا حصہ ملا تھا قومی اسمبلی میں 4 ' پنجاب میں 2' کے پی میں 6 ' اور سندھ میں 2 یعنی ٹوٹل 14 سیٹیں تو پیپلز پارٹی نے لی تھیں
16
221
3
812
5,064
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته زندگی کا سکون اسی شعور میں پوشیدہ ہے کہ ہر چیز تمہارے ردِعمل اور ہر شخص تمہاری توجہ کا حق دار نہیں ہوتا۔ اپنے آپ کو یہ ہنر سکھاؤ کہ ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں، ہر شخص توجہ کا مستحق نہیں اور ہر معاملہ تمہاری مداخلت کا تقاضا نہیں کرتا
12
20
23
262
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
غلاظت کہنے پر محسن نقوی کی سینٹ میں دھلائی… #ImranKhansLifeIsAtRisk
27
25
1,052
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
4
55
89
1,010
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
میرے پاکستانیوں! کل سارا دن بلاول کاکُت خانہ رہا ٹائم لائن پر اب میرا خیال ھے واپس عمران خان کے خط پر فوکس کرتے ہیں
9
21
2
67
787
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
🌺*ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*🌺 *بےشک اللہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔!!* *🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ"* *🌹اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ"*
55
37
79
513
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
✨ روزانہ رات کو سورۃ الملک کی تلاوت کو اپنا معمول بنا لیں، کیونکہ یہ قبر کے اندھیرے اور عذاب سے نجات کا ذریعہ ہے۔ موت برحق ہے، کیا ہم نے اس کی تیاری کر رکھی ہے؟ قرآن سے جڑیں، اپنی آخرت سنواریں۔❣️ اللّٰہ ہم سب کو توفیق عطا فرمائیں آمین 🤲
5
28
76
1,015
ہر بندہ یہاں جعلی انقلابی بننے کی ناکام کوشش کرتا رہتا ہے لیکن انقلابی بننے کے لیے جان کی بازی لگانی پڑتی ہے اور وہ لٹیروں، مفاد پرستوں کی بس کی بات نہیں۔ اے میرے رب عمران خان کی حفاظت فرما اور زندان سے صحیح سلامت رہائی عطا فرما۔آمین ثم آمین @ImranKhanPTI
2
10
22
255
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
🚨یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے
1
15
20
335
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
لطیف کھوسہ کی کریڈیبلٹی ان کی ملاقات ہونے اور بہنوں کی نہ ہونے سے واضح ہے Period ..
22
414
2
1,554
6,576
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
جنہیں جہنم چلے جانے کا مشورہ دیا تھا وہ اپنے ملک کو جنت بنانے کی کوشش میں مصروف ہیں۰ جنکی چھاتی پتلی اور قد پانچ فٹ سے کم تھا وہ اپنی معیشت کی چھاتی چوڑی کرچکے ہیں۰ اور ادھر ابھی تک روٹی کپڑا اور مکان کی تلاش میں ایڑیاں رگڑی جا رہی ہیں۔۔ @NM_Kiyani
1
4
102
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
اہم خبر ایران نے بحرین میں شیخ عیسیٰ کے فضائی اڈے کو نشانہ بنایا امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا گیا۔
1
2
10
249
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
حکومت کے ذہن میں بس ایک ہی خوف ہے کہ عمران خان کہیں NRO لے کر ملک سے فرار نہ ہو جائیں۔ یہ ان کی غلط فہمی ہے۔ اپنے آئینی اور قانونی حقوق کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنا NRO نہیں، انصاف کا مطالبہ ہے! #ImranKhansLifeIsAtRisk
1
20
27
412
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
آج بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے بعد ایک بات تو واضح ہو گئی کہ عمران خان سے ملاقات 28ویں ترمیم کے لیے کرائی گئی اور ابھی تک بہنوں کی ملاقات نہ کرانے سے مزید واضح ہو گیا کہ عمران خان نے کہا Absolutely not
1
5
18
338
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
#ImranKhansLifeIsAtRisk پاکستان کے بُزدل جرنیل عمران خان اور PTI کے معاملے میں یہی کُچھ دیکھنا چاہتے ہیں یہ سمجھتے ہیں کہ ججوں اور سیاستدانوں دانوں کے پیچھے چھُپ کر انکے اپنے گھر ہمیشہ کی طرح محفوظ رہیں گے
8
30
37
498
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
آج درمیانی جنس بھی غصے میں نظر آئی آج دوسروں پر کیے جانے والے ظلم نظر آنے لگے۔ لیکن یہ مفاد پرست سیاست دان گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے ہیں انکی صبح وشام نظریات و افکار بدلنے میں مصروف رہتی ہے جراتمند لیڈر صرف ایک ہی ہے #عمران_خان
1
4
10
305
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
نام لو نا، جیسے بلاول نے آج لیا ہے عمران احمد خان نیازی! کیونکہ جس دن وہ باہر آ گیا ان شاءاللہ تم سب کی دکان داری بند ہو جائے گی یہ تو ملکی مفاد کے خلاف ہے نا اور ہمارا اللہ پر یقین ھے وہ آئے گا ضرور تب نہ جہاز بچے گا نہ ناگاپربت پر اونچی اوڑان بھرتی تمہاری چیپ منسٹر بیلٹیں خرید لو کمر درد شروع ہوا چاہتا ہے۔۔۔ بگھوڑو
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس اور میاں جاوید لطیف کا تفصیلی جواب...! نئے صوبوں کے حوالے سے اگر کوئی کہے کہ ہم ایک صوبہ تقسیم نہیں ہونے دیں گے بھلے خون کی ندیاں بہہ جائیں۔ کیا پنجاب ہی بار بار تقسیم ہوتا رہے گا 1947 میں بھی پنجاب تقسیم ہوا پنجاب کو بار بار گالیاں دی جائیں ایسا نہیں ہوگا۔ آج اگر مولانا فضل الرحمن کا بازو مروڑ کر جیل لے کر جانے اور کسی کا بازو پکڑ کر اسے جیل سے باہر لانے کا ذہن بنایا جا رہا ہے تو کیا یہ قومی مفاد میں ہے؟ یہ قومی مفاد میں نہیں ہے کہ آپ 50 سال خاموش رہیں اور 50 سال بعد کسی کے گھر پر بلڈوزر لے کر چڑھ جائیں۔
5
8
20
510
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
چائے والا سمجھا کہ شائد زمین پر کسی کے پیسے گرگئے🤨😏😉
13
12
61
10,182
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
یاد رکھنا! کرسی بچانے کے لیے تاریخ میں بہت سے سمجھوتے کیے گئے، مگر انسانی جان سے بڑا کوئی اقتدار نہیں۔ کپتان کو محفوظ زندگی، شفاف انصاف اور بنیادی حقوق فراہم کرو۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر جیسے موذی مرض سے نبرد آزما ہیں، اور اس وقت ان کے حوالے سے آنے والی خبریں بھی تشویش ناک ہیں۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
8
10
194
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
طیفے دندیاں والے کی ملاقات ہو سکتی ہے تو بہنوں کی کیوں نہیں۔
20
295
3
1,072
5,611