Hahaha!! Tharki Indians!!
Give the Pakistani intelligence officer who pulled this off a raise—or at least a data package, because that's all it took. @OfficialDGISPR 🤣👏👌
#BREAKING: Indian Air Force officer arrested for sharing files of "final war plan" with Pakistani intelligence officer in exhange of a nude picture.
3
1,381
Amir Raza Sehgal retweeted
Indians will leak military secrets for nude pictures.
Just imagine what all those Indian CEOs are doing 🤡
#BREAKING: Indian Air Force officer arrested for sharing files of "final war plan" with Pakistani intelligence officer in exhange of a nude picture.
11 ارب کا جہاز، تعلیم کا برا حال!جہاز پر اربوں خرچ، تعلیم نظرانداز؟پنجاب حکومت سوالوں سے کیوں گھبراتی ہے؟
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
Amir Raza Sehgal retweeted
یہ ویڈیو اے آئی نہیں ہے، @MaryamNSharif مجھے کوٹ کر کے NCCIA کو ٹیگ کرنے سے سچائی بدل نہیں جاتی۔ یہ یوٹیوب چینل پر موجود ہے مریم نواز کا ستمبر 2020 کا بیان ہے۔
جہاں آپ نے جنرل باجوہ، ڈی جی آئی ایس پی آر پر باتیں کیں
جہاں آپ نے پاپا جونز کا نام لے کر باتیں کیں اور آپکے سپورٹرز نے فوج کے خلاف بہت سے نعرے لگائے۔
@NCCIAOFFICIAL @ncciapunjab
پورا لنک شئیر کر رہی ہوں تاکہ سب لنک پر جا کر خود بھی دیکھ سکیں۔ آپ خود بھی دوبارہ یاد کیجئیے۔ شکریہ۔
youtu.be/KWJhmIsgzcI?is=p4nJ…
Amir Raza Sehgal retweeted
🇵🇰🇺🇸 A Pakistani news anchor was shot DEAD by her husband at their home over the weekend...
Rabia Ahsan was at home with her husband, Ahsan Tahir, at the time of the shooting. Tahir claims it was an accident.
He’s now in custody, while the investigation unfolds.
It’s worth mentioning that her death came just HOURS after she posted a video talking about "regime change" in America after the midterms.
Of course, this was just a coincidence…
Writer: Jamie
Amir Raza Sehgal retweeted
Beloved TV anchor shot dead by husband - just hours after posting final video: cops trib.al/9sm7226
Amir Raza Sehgal retweeted
92 نیوز کی نڈر اور بہادر آواز، پروگرام "مقابل" کی میزبان رابعہ احسن اب ہمارے درمیان نہیں رہیں۔ ایک شاندار صحافی اور انتہائی نیکی دل انسان کا یوں اچانک چلے جانا پورے میڈیا خاندان کے لیے ایک بڑا سانحہ ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
I knew it!! It's a planned murder!!
Femicide cases should be taken seriously by the government and families should not be permitted to pardon the accused. #RabiaAhsan
🚨"میں دو تین باتیں واضح کرنا چاہتا ہوں۔ میڈیا میں یہ خبریں چلتی رہیں کہ ربیعہ احسن اور ان کے شوہر کے درمیان کوئی ناچاقی نہیں تھی، لیکن یہ بات درست نہیں۔ میں انہیں ذاتی طور پر جانتا تھا۔ وہ گھریلو تشدد کا شکار تھیں اور ان کے درمیان شدید اختلافات تھے۔
ہفتے میں چار دن پروگرام کی ریکارڈنگ سے پہلے اور بعد میں بھی میری ان سے طویل گفتگو ہوتی تھی، اس لیے میں ان حالات سے واقف تھا۔ کچھ عرصہ پہلے بھی شوہر سے تنازعے کے بعد وہ گھر چھوڑ کر چلی گئی تھیں اور طلاق لینا چاہتی تھیں۔ وہ تقریباً دو ماہ اپنی ایک سہیلی کے گھر رہیں، لیکن ان کے خاندان نے ان کا ساتھ نہیں دیا."
سینئر صحافی و تجزیہ نگار عامر متین
@AmirMateen2
Amir Raza Sehgal retweeted
The First Lady has expressed deep sadness over the killing of journalist Rabia Ahsan and strongly condemned the violence. She called for a thorough, impartial and transparent investigation to establish the facts and ensure that those responsible are held accountable.
She also expressed dismay over another incident disturbing pattern of killing of another professional woman in the same metropolitan area. Less than three months ago, Hina Javed was killed and the outcome of the investigation into her case is still awaited. Such incidents demand serious attention and accountability. Women must be able to live and work without fear for their lives.
Amir Raza Sehgal retweeted
کیا ہماری زمہ داری اتنی رہ جاتی ہے کہ جنازے کا وقت اور جگہ بتا سکیں۔کیا یہ بتانا ضروری نہی کہ جنازہ ربیعہ کا ہے اور وہ صرف اکتالیس برس کی تھی۔قتل غم زدہ ہوتے ہیں مگر کچھ قتل زیادہ تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ جب ربیعہ جیسی جوان قابل عورت کا قتل ہو جس کا ابھی مرنے کا وقت نہ ہو یا اس کے مرنے کا سمجھ نا آئے۔ کون تھی ربیعہ۔ پچیس کروڑ کے پاکستان میں شاید کچھ ہزار خواتین ہوں گیں جو اس جیسا سفر کر کے اس مقام پر پہنچی ہوں۔ وہ پاکستان کی ٹاپ ہنڈرڈ تھی۔ اس کی کہانی عام ورکر خاتون کی کہانی ہے کہ کیسے وہ خاندانی پریشر سے گزر کر اس مقام تک پہنچتی ہے کیونکہ لوگ اس کی ڈگریوں کے بعد اس کو اک ماں کا رول ادا کرنے کے بہانے باورچی بنانا چاہتے ہیں۔ یا پاکستان جیسے ورکر ہراسگی معاشرے میں آپ بغیر کمپرومائز کیے کیسے ترقی پاتے ہیں۔ پوری داستان ہے۔ یہ اک عورت جان سکتی ہے۔ کیا نہی جانتی تھی وہ۔ پشتو، انگریزی اور اردو ایسی کہ میں روز اس سے تلفظ درست کرواتا تھا۔ وہ اسلام آباد کا ہائ اینڈ یعنی اشرافیہ کا ٹاپ سیلون چلاتی تھی۔ وہ انگریزوں کی مشیر یعنی کنسلٹنٹ فار کمیونیکیشن تھی، کامیاب بزنس وومین، بینکر، ٹی وی اینکر، ماڈل اور کیا کچھ نہی تھی۔ وہ سیاست سے لے کر معاشرہ اور دنیا کے کسی موضوع پر بات کر سکتی تھی۔ سب سے اہم یہ کہ وہ خوبصورت انسان تھی۔ اچھی دوست اور ساتھی ورکر تھی۔ سوچنے اور سمجھنے والی خاتون تھی۔ یہ سب کچھ کر پائ جبکہ اسے حالات نے پیچھے دھکیلے رکھا۔ کیا مشکل اس نے نہی جھیلی۔ آخر میں خاوند کے ہاتھوں قتل ہو گئی۔ جس نے کہا کے پستول سے کھیلتے ہوئے گولی اس کی گردن میں لگ گئ۔ وہ خاوند جس کے متعلق میں عنقریب بتاؤں گا۔ کیوں کیسے وہ قتل ہوئ۔ ابھی پولیس کی تفتیش کا انتظار ہے۔ اور اسے دفنانا بھی ہے۔ مگر یہ کہانی ابھی ختم نہی ہوئ۔ یہ شاید شروعات ہو۔
اعلانِ نمازِ جنازہ
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ربیعہ احسن ولد شمیم احمد خان (مرحوم) رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ درج ذیل تفصیلات کے مطابق ادا کی جائے گی۔
تاریخ: بروز پیر، 9 نومبر 2026
وقت: نمازِ جنازہ دن 11.00 بجے
مقام: مرکزی جامع مسجد، گلشن آباد
اڈیالہ روڈ راولپنڈی
پتہ گھر : مکان نمبر 801 اسٹریٹ نمبر 71، سیکٹر 2، گلشن آباد
Amir Raza Sehgal retweeted
یہ خبر درست نہیں ربیعہ احسن اور اسکے شوہر کے درمیان کوئی ناچاقی نہیں تھی، ربیعہ میری کولیگ تھیں، میں اسکے حالات سے واقف تھا، میاں بیوی کے مابین بہت زیادہ ناچاقی تھی، ربیعہ گھریلو تشدد کا شکار تھیں، کچھ عرصہ پہلے ربیعہ کا اپنے شوہر کے ساتھ تنازعہ ہوا بات طلاق تک پہنچ گئی تھی، مقتولہ دو ماہ آہنی سہیلی کے گھر رہائش پذیر تھیں، اسکی اپنی فیملی بے اسکی کوئی سپورٹ نہیں کی، صحافی عامر متین
Amir Raza Sehgal retweeted
I've stopped being shocked and horrified when women are killed in their homes. I am now angry. Very angry. The murder of TV anchor Rabia Ahsen must not be brushed under the carpet. Domestic violence must be punished to the maximum. Enough of the gharailoo mamla bullshit.
#BreastCancer is never an individual struggle, it impacts entire families.
In mine, 4 women have faced it: 2 cousins are survivors, my aunt is in recovery & another cousin was recently diagnosed.
Let’s stand together to support every woman facing this battle. 💗
Amir Raza Sehgal retweeted
اینکر ربیعہ احسن کو قتل کردیا گیا بحیثیت خاتون میں سمجھتی ہوں کہ خواتین اس وقت اندرونی اور بیرونی دہشتگردی کا شکار ہے بیرونی دہشت گردی یعنی خاتون مکمل آبائے میں ہو ۔مکمل لباس میں ہو۔بال کھلے ہوں بال بندھے ہوں ۔۔پانچ سال کی بچی ہو یا پچپن سال کی عورت کوئی بھی بھی گزرتا ہوا شخص اس کو ہاتھ لگا کر اسے ہراساں کر کے دہشت پھیلاتا ہے۔کسی بچی یا عورت کے ساتھ زیادتی کا ہوا ایک واقعہ معاشرے کی ہر عورت کو خوف زدہ کردیتا ہے۔شادی کے لیے پروپوزل بھیجا ۔۔ پسند نہیں آیا تیزاب پھینک دیا ۔۔جان سے مار دیا ۔۔ اس طرح خواتین بیرونی دہشت گردی کا شکار ہیں اور اندرونی دہشت گردی یہ کہ شوہر جسے محافظ سمجھا جاتا ہے وہی عورت کو قتل کر دے ۔۔ جس کی ایک مثال ربیعہ ہیں ۔ جس کی ایک مثال حنا جاوید ہیں خواتین اگر دہشت گردی کا شکار ہیں تو ان کے ساتھ دہشت پھیلانے والوں کا انجام بھی دہشت گردوں کی طرح کا ہونا چاہیے
























