hello avi (@helloavi_) header
hello avi (@helloavi_) profile picture

Improving minds through puzzles 🧠 Daily brain teasers & problem solving Think deeper. Answer smarter.

Joined May 2026
Photo by hello avi (@helloavi_)Photo by hello avi (@helloavi_)Photo by hello avi (@helloavi_)Photo by hello avi (@helloavi_)Photo by hello avi (@helloavi_)Photo by hello avi (@helloavi_)Photo by hello avi (@helloavi_)Photo by hello avi (@helloavi_)
بلاول بھٹو کا سیاسی مؤقف، نئے صوبوں کی تشکیل اور آئینی و انتظامی اصلاحات سے متعلق چند سوالات!! ریفرنڈم سے اعتراض کیوں؟ اگر سندھ کے عوام نئے صوبوں کے خلاف ہیں تو عوامی رائے معلوم کرنے پر اعتراض کیوں؟ سندھ کی انتظامی تقسیم کوئی نئی بات نہیں ماضی میں اضلاع اور ڈویژنز کی تقسیم پر خون خرابہ نہیں ہوا تو آج خونریزی کی باتیں کیوں؟ پیپلز پارٹی کی حکومتی کارکردگی 2008 سے سندھ میں برسراقتدار پیپلز پارٹی بنیادی عوامی مسائل حل کیوں نہیں کر سکی؟ انتظامی تقسیم اور سندھی شناخت : نئے صوبوں کی تشکیل سے سندھی زبان، ثقافت اور شناخت کیسے متاثر ہوگی؟ ستائیسویں آئینی ترمیم اور عدلیہ آئینی ترمیم کی حمایت کرنے والے بلاول آج خود عدلیہ پر اعتراضات کیوں اٹھا رہے ہیں؟ کیا اختلاف عدالتی فیصلوں سے ہے یا تقرریوں سے؟ فارم 47 اور سیاسی دوہرا معیار وفاقی حکومت کا حصہ ہونے کے باوجود فارم 47 پر اعتراض، لیکن سندھ کے انتخابی نتائج پر خاموشی کیوں؟ آرٹیکل 239 اور آرٹیکل 48 صوبائی حدود میں تبدیلی کا آئینی طریقہ کار اپنی جگہ، مگر عوامی رائے معلوم کرنے میں کیا حرج ہے؟ اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اٹھارہویں ترمیم کے تحت وفاق سے اختیارات لینے والی پیپلز پارٹی بلدیاتی اداروں کو مکمل اختیارات کیوں نہیں دیتی؟ سندھ کے مستقبل کا فیصلہ*: سندھ کے مستقبل کے حوالے سے سیاسی قیادت کے ساتھ عوام کی رائے بھی معلوم کی جائے۔ پنجاب اور سندھ کے لیے الگ معیار کیوں؟ جنوبی پنجاب میں نئے صوبے کی حمایت اور سندھ میں مخالفت کیوں؟ سیاسی بیان بازی یا عوامی مسائل کا حل خونریزی کی باتوں کے بجائے بلاول کراچی میں پانی کی قلت، خستہ حال سڑکوں اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پر بات کریں۔
54
39
58
49
1,458
بلوچستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے مقامی و بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو دعوت۔ حکومت سرمایہ کاری کے تحفظ، مکمل تعاون اور ہر ممکن سہولت کی فراہمی کی یقین دہانی کراتی ہے۔
52
62
47
76
1,910
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 24 سال بعد بلوچستان میں ایکسپو کے انعقاد کو تاریخی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے قومی و بین الاقوامی کاروباری شخصیات، سرمایہ کاروں اور حکومت کے درمیان روابط و تعاون کے فروغ پر اظہارِ تشکر کیا۔ #DigitalBalochistanExpo2026 #Balochistan #Investment #EconomicGrowth #SarfrazBugti
55
67
51
81
1,774
مسئلہ نئے انتظام سے یا پرانی لوٹ مار اور کرپشن کے حساب سے ہے 2008 سے 2026 کے دوران سندھ میں پیپلز پارٹی کی قیادت والی حکومت کو 45 ہزار ارب روپے سے زائد فراہم کیے گئے، لیکن اس کے باوجود صوبہ بنیادی ڈھانچے، گورننس، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں زوال کا شکار ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ عوامی فنڈز کے مبینہ غلط استعمال اور قومی وسائل کے استحصال کے الزامات سے متعلق ذمہ داران سے شفاف اور مؤثر احتساب کا مطالبہ کیا جائے۔
64
70
61
79
1,635
🚨 بحریہ ٹاؤن لاہور کا کھربوں کا محل، جہاں بلاول بھٹو کی روزانہ پارٹیاں منعقد ہوتی ہیں دیکھیے ڈرون کیمرے سے بدنام زمانہ مکان کی خصوصی فوٹیج! آخر یہ محل کس کے پیسے سے تعمیر ہوا؟ دولت کے ذرائع کیا ہیں؟ اور ٹیکس ریکارڈ کہاں ہے؟ عوام جواب مانگتے ہیں!
235
622
74
1,711
178,346
وزیراعلی بلوچستان کا میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال (IHHN-CHD) کا اچانک دورہ: وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کا بیکڑ میں ایجوکیشن آفیسر محمد جان صاحب کی مزاج پرسی کیلئے میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال کے شعبہ حادثات اچانک آمد۔ ہسپتال انتظامیہ کے ساتھ ہسپتال کے مختلف امور پر سیر حاصل گفتگو۔ ہسپتال کے مختلف حصوں کا دورہ۔ #CM #baker #visit #MGQH #IHHN #Hospital
22
51
4
57
1,414
Balochistan Investment & Trade Expo 2026 Media Networking Session Under the visionary leadership of the Chief Minister of Balochistan, Mir Sarfraz Bugti. Bringing together media professionals, investors, and key stakeholders to highlight Balochistan’s investment potential, economic opportunities, and vision for a prosperous future. #BalochistanInvestmentExpo2026 #BalochistanTradeExpo2026 #MediaNetworkingSession
23
52
4
65
1,372
hello avi retweeted
ماضی میں بھی سردار عبدالرحمان کھیتران پر خواتین سے بدسلوکی کے الزامات سامنے آتے رہے ہیں۔ اب فرح عظیم شاہ کے خلاف نازیبا زبان افسوسناک ہے۔ #WeStandWithFarahAzeemShah
1
4
1
39
hello avi retweeted
Women deserve to be heard, not humiliated. Respect and accountability must remain fundamental values. #WeStandWithFarahAzeemShah
1
3
30
hello avi retweeted
Respecting women is not optional. Allegations involving Sardar Abdul Rehman Khetran deserve serious attention, transparent investigation, and justice through due process. #WeStandWithFarahAzeemShah #SaveBalochWomenFromRehmanKhetran #سردار_عبدالرحمان_کھیتران_شرم_کرو
1
8
5
305
hello avi retweeted
Once again, his disgusting language against a woman raises questions about respect for women. Enough is enough. #WeStandWithFarahAzeemShah
10
3
125
hello avi retweeted
خواتین کو ہراساں کرنے اور ان کی تذلیل کرنے کے الزامات پہلے بھی سامنے آ چکے ہیں۔ اب فرح عظیم شاہ کو نشانہ بنانا افسوسناک ہے۔ #WeStandWithFarahAzeemShah
12
4
44
🚨🚨BREAKING | EXCLUSIVE INVESTIGATION🚨🚨 HUM Network's Duraid Qureshi's Billion-Rupee Mystery! UK investment written down to ZERO, Dubai receivables exceed Rs5.32 billion, Rs2.47 billion paid to family-linked production companies, and CEO Duraid Qureshi receives over Rs361 million! Where did the billions go? Who is accountable? Exclusive Story By @SkyYaldaHakim
66
109
14
148
11,801
بیرون ملک ہونے والے ہم ایوارڈ پر تہلکہ خیز انکشافات! 🚨🚨 (حصہ دہم - آخری قسط) اس پورے مالیاتی کھیل کا اختتام اس ایک سرکاری کاغذ پر ہوتا ہے جو پاکستان کے ٹیکس نظام کے منہ پر طمانچہ ہے۔ جس سال برطانوی کمپنی سمیت ذیلی کمپنیوں کے 10 کروڑ 59 لاکھ روپے کے شیئرز ڈوبے ہوئے دکھا کر اخراجات میں ڈالے گئے (صفحہ 91، نوٹ 25)، اسی سال ہم نیٹ ورک کی پیرنٹ کمپنی نے صفحہ 91 (نوٹ 29) پر صرف 18 لاکھ 56 ہزار روپے کرنٹ انکم ٹیکس دکھایا اور اسکے مقابلے میں 2 کروڑ 71 لاکھ روپے کا ڈیفرڈ ٹیکس کریڈٹ لیکر سرکاری خزانے سے الٹا 2 کروڑ 52 لاکھ 59 ہزار 219 روپے کا خالص انکم ٹیکس کریڈٹ کلیم کرلیا۔ اور عین اسی سال (صفحہ 135، نوٹ 34) چیف ایگزیکٹو درید قریشی نے تنخواہ، 14 کروڑ 36 لاکھ روپے بونس، گھر کے کرائے، یوٹیلٹیز، گاڑیوں اور مفت غیر ملکی سفری اخراجات کی مد میں 36 کروڑ 12 لاکھ 14 ہزار 988 روپے وصول کئے، جبکہ اس سے پچھلے سال 42 کروڑ 55 لاکھ روپے وصول کئے تھے (ثبوت ساتھ جڑا ہے)۔ حقائق اور سرکاری کاغذات آپ کے سامنے ہیں
60
70
38
70
4,707
بیرون ملک ہونے والے ہم ایوارڈ پر تہلکہ خیز انکشافات!🚨🚨(حصہ نہم) ایک طرف عام شیئر ہولڈرز کو بتایا جا رہا ہے کہ برطانوی کمپنی کے شیئرز اور قرضے ڈوب گئے، لیکن دوسری طرف پاکستان کے اندر ہم نیٹ ورک کا اربوں روپیہ کس کی جیب میں جا رہا ہے؟ سالانہ رپورٹ 2025 کے صفحہ 131 اور 135 (نوٹ 23 اور نوٹ 35) کے سرکاری اعداد و شمار دیکھیں؛ ہم نیٹ ورک نے ایک سال میں پروڈکشن کاسٹ کی مد میں 7 ارب 68 کروڑ 60 لاکھ روپے کا خرچہ دکھایا جس میں سے 5 ارب 6 کروڑ روپے آؤٹ سورس پروگراموں کے نام پر نکالے گئے۔ نوٹ 35 کھولیں تو پتہ چلتا ہے کہ ہم نیٹ ورک نے اپنی ہی منسلک خاندانی کمپنیوں (جن میں ایم ڈی پروڈکشنز، مومنہ اینڈ درید فلمز، ایم ڈی فلمز دبئی اور مومل پروڈکشنز شامل ہیں) سے 1 ارب 96 کروڑ 59 لاکھ روپے کے پروگرام خریدے اور ایک سال میں ان خاندانی کمپنیوں کو 2 ارب 47 کروڑ 27 لاکھ 40 ہزار 456 روپے کی نقد ادائیگیاں کیں، جبکہ درید قریشی خود پیرنٹ کمپنی کے 47.41 فیصد شیئرز کے مالک ہیں (ثبوت ساتھ جڑا ہے)
60
61
35
73
4,176
بیرون ملک ہونے والے ہم ایوارڈ پر تہلکہ خیز انکشافات! 🚨🚨(حصہ ہشتم) ویمبلے ارینا لندن کے ہزاروں ٹکٹوں کی فروخت کا حساب نا کراچی کی رپورٹ میں ہے اور نا لندن کی فائلنگ میں۔ پورے برطانیہ کے سرکاری ریکارڈ میں اس شو کے صرف 10 ٹکٹوں کا مالی ریکارڈ ملا ہے، اور وہ بھی مفت بانٹے گئے ٹکٹ نکلے۔ لندن کی برینٹ کونسل (Brent Council) کے ہاسپیٹیلٹی رجسٹر کے مطابق 28 ستمبر 2024 کو کونسلر اجمل اکرم کو 45 پاؤنڈ فی ٹکٹ کے حساب سے 450 پاؤنڈ مالیت کے 10 مفت ٹکٹ دئے گئے جن میں سے 6 مقامی رہائشیوں میں بانٹے گئے۔ اور ٹکٹوں کے نام پر اس سے بڑا دھوکہ ستمبر 2022 کے کینیڈا (ہیملٹن) ہم ایوارڈز میں ہوا تھا۔ اس وقت پاکستان بدترین سیلاب میں ڈوبا ہوا تھا، درید قریشی نے اعلان کیا اور سالانہ رپورٹ 2023 کے صفحہ 42 پر لکھا کہ شو کی ٹکٹوں کی آمدن کا ایک حصہ سیلاب زدگان کو دیا گیا، لیکن پوری رپورٹ میں نا ایک ڈالر کا ہندسہ لکھا، نا فیصد بتائی اور نا ہی کسی ادارے کی رسید دکھائی (ثبوت ساتھ جڑا ہے)
59
58
35
67
4,181
بیرون ملک ہونے والے ہم ایوارڈ پر تہلکہ خیز انکشافات! 🚨🚨 (حصہ ہفتم) اب آئیں ستمبر 2024 کے لندن ویمبلے ایوارڈ شو کی سپانسرشپ کے پیسے کی طرف۔ ہم ٹی وی کے آفیشل پوسٹر اور اعلان کے مطابق اس شو کے بڑے سپانسرز میں ڈینیوب پراپرٹیز دبئی، کشمیر اور جیز کیش شامل تھے، جبکہ سپانسرشپ کی بکنگ کے لئے برطانیہ کی ایک کمپنی Alliance Advertising & Marketing Ltd (کمپنی نمبر 06606240) کا نام اور ای میل دیا گیا تھا۔ جب ہم نے برطانوی کمپنیز ہاؤس سے اس ایجنسی کے 31 مئی 2025 کے سرکاری کھاتے نکالے تو وہاں ایک اور نیا زیرو سامنے آگیا۔ اس ایجنسی نے بھی اپنا نفع و نقصان کا کھاتہ پبلک ریکارڈ سے چھپا لیا، اپنے قرض داروں (Debtors) کے ذمے واجب الادا رقم 12 لاکھ 43 ہزار پاؤنڈ سے بڑھا کر 15 لاکھ 22 ہزار 345 پاؤنڈ دکھائی، لیکن بینک اکاؤنٹ میں موجود کیش (Cash at bank and in hand) پورا صفر یعنی 0 پاؤنڈ دکھایا (ثبوت ساتھ جڑا ہے)۔ آخر ہم ایوارڈز سے جڑنے والی ہر کمپنی کا کھاتہ یا تو چھپا کیوں لیا جاتا ہے یا پھر زیرو کیوں ہوجاتا ہے؟
59
54
35
63
4,109
بیرون ملک ہونے والے ہم ایوارڈ پر تہلکہ خیز انکشافات! 🚨🚨(حصہ ششم) جس صفحے پر برطانیہ کے 10 کروڑ 53 لاکھ روپے ڈوبے ہوئے قرار دئے گئے، اس سے ٹھیک اگلے صفحے (صفحہ 87، نوٹ 13.1) پر اس پورے کھیل کا سب سے بڑا بلیک ہول سامنے آجاتا ہے۔ اس سرکاری دستاویز کے مطابق ہم نیٹ ورک نے اپنی دبئی کی ذیلی کمپنی (Hum Network FZ LLC) سے جو بغیر کسی ضمانت کے رقم (Unsecured Receivable) لینی ہے، وہ بڑھتے بڑھتے 5 ارب 32 کروڑ 49 لاکھ 49 ہزار 463 روپے تک جا پہنچی ہے۔ ذرا اس رفتار کو غور سے دیکھیں؛ جون 2024 میں دبئی کی اس کمپنی کے ذمے 2 ارب 59 کروڑ روپے تھے۔ جون 2025 میں یہ رقم بڑھ کر 4 ارب 77 کروڑ 85 لاکھ روپے ہوگئی۔ اور جون 2026 میں یہ رقم 5 ارب 32 کروڑ روپے سے بھی تجاوز کرگئی، جبکہ دبئی ہی کی دوسری کمپنی (TS3 FZ LLC) کے ذمے مزید 15 کروڑ 14 لاکھ روپے الگ کھڑے ہیں (ثبوت ساتھ جڑا ہے)۔ پاکستانی کمپنی کے ساڑھے 5 ارب روپے پاکستان لانے کی بجائے دبئی میں کیوں پارک کئے گئے ہیں؟
60
56
37
69
4,209
🔥🔥🔥🔥🔥 How a normal PTV producer family became a trillionaire by hoodwinking system loopholes Sultana Siddiqui used to work as a normal PTV drama producer for a long time and the family lived a very modest and simple life…then came the era of private tv channels which Sultana Siddiqui exploited to her good advantage and jumped in to raise her own channel with the name of HUM Network in year 2005. While exploiting the huge space and vacuum in drama industry and her links she managed to ground Hum Network well and also roped in her son Duraid Qureshi in the network to do something more than producing just the dramas. Duraid Qureshi, a mojo rojo and a by nature crooked and clever man sought close affiliations with the ruling governments and establishment to get special projects to expand his national and global footprint. Duraid Qureshi using the face of Hum Network, roped in his wife too to present a soft outlook and demeanour to avoid the accountability radars. Under the garb of Hum Network, he started organising Hum Awards, initially inside and later outside of the country to syphon off huge sums of money via money laundering, tax evasions and making money white via sale of tickets, event management and stocks manipulation. Those stories of his fraud, gimmicks and kick backs are already out on the social media wherein startling dossier of his complete wrong doings is going viral. Now bigger question remains after these shocking revelations, will the FIA, NAB take notice of it and take action to nab this media thug.
66
86
35
144
22,922
بیرون ملک ہونے والے ہم ایوارڈ پر تہلکہ خیز انکشافات! 🚨🚨(حصہ پنجم) لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی۔ پہلے سال برطانوی کمپنی کے 9 کروڑ 59 لاکھ روپے کے شیئرز صفر کئے گئے، اور اگلے ہی سال یعنی مالی سال 2026 کی رپورٹ میں ایک اور ہاتھ دکھایا گیا۔ ہم نیٹ ورک کی سالانہ رپورٹ 2026 کے صفحہ 86 (نوٹ 10.1) کے مطابق برطانوی ذیلی کمپنی (HUM Network UK Limited) نے پاکستانی پیرنٹ کمپنی کے 10 کروڑ 53 لاکھ 80 ہزار 705 روپے کے تجارتی قرضے (Trade Debts) دینے تھے جو 90 دن سے زیادہ عرصے سے رکے ہوئے تھے۔ اپنی ہی برطانوی کمپنی سے یہ 10 کروڑ 53 لاکھ روپے واپس پاکستان منگوانے کی بجائے، نوٹ 10.1.1 میں ایک سطر لکھ کر یہ سارا قرضہ بھی مکمل طور پر ڈوبا ہوا (Fully Impaired) قرار دیکر کھاتوں سے اڑا دیا گیا (ثبوت ساتھ جڑا ہے)۔ یعنی شیئرز کے ساڑھے 9 کروڑ بھی گئے اور قرضے کے ساڑھے 10 کروڑ بھی معاف کردئے گئے۔ مگر پیسہ جا کہاں رہا ہے؟ اگلی ٹویٹ میں دبئی کا کھاتہ دیکھیں
61
62
21
70
4,555