🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28) header
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28) profile picture

ہم کو جو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں😊 ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں ✌️ جانے والوں کو اجازت 🔥 رہنے والوں کو شکریہ 🙏 Shukr Alhamdulillah for everything ❤

Chicago, IL
Joined August 2016
Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)
الحمدللہ تہجد ٹائم ♥️ جس معاملے نے ہمیں بےبس کر دیا ہے اس کو اسی بےبسی سمیت اللہ رب العزت کے سپرد چھوڑ دیا اور جب کوئی معاملہ اللہ رب العزت کے سپرد کر دیا جاتا ہے تو اس پر بحث نہیں کی جاتی بلکہ تب اللہ رب العزت پر کامل بھروسہ کیا جاتا ہے پھر تو بس بڑے ادب سے ہاتھ پھیلائے ++
48
107
158
24,646
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
میں نے اپنے تجربے میں محسوس کیا کہ انسان کی سب سے بڑی محرومی تنہا رہ جانا نہیں، بلکہ لوگوں کے درمیان رہتے ہوئے خود کو غیر متعلق اوران سنا محسوس کرنا ہےبعض اوقات ہم محفل میں سب سے زیادہ ہنسنے والے شخص ہوتے ہیں مگر اپنے اندر ایک ایسی خاموشی لیے پھرتے ہیں جس تک کسی کی رسائی نہیں
2
2
12
295
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
﷽💚 السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ💚 "اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ زِيَارَةَ الْحَرَمَيْنِ الشَّرِيفَيْنِ" 💚 مفہوم و ترجمہ: "اے اللّٰہ! میں تجھ سے حرمین شریفین (خانہ کعبہ اور مسجد نبوی) کی زیارت کا سوال /کرتی کرتا ہوں۔" 💚 آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین💚 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
26
17
32
428
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
﷽ السلام علیکم،صبح بخیر ❤️ وَاِذْ تَاَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِنْ شَكَـرْتُـمْ لَاَزِيْدَنَّكُمْ ۖ وَلَئِنْ كَفَرْتُـمْ اِنَّ عَذَابِىْ لَشَدِيْدٌ تمہارے رب نے سنا دیا تھا کہ اگر تم شُکر گزاری کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا اور اگر ناشُکری کرو گے تو میرا عذاب بھی سخت ہے ۔
7
9
9
43
کچھ لوگ صرف لفظوں سے نہیں اپنی موجودگی سے اچھے لگتے ہیں💕 شب 🌙 بخیر 😴
1
4
85
مدت ہوئی کہ خود سے کہیں لاپتہ ہوں میں گم راستے میں ہوں یا کوئی راستہ ہوں میں
1
3
7
100
کبھی کبھی دنیا کی تھکن روح تک اتر جاتی ہے، مگر اللہ کی رحمت ہمیں ہر بار سنبھال لیتی ہے۔۔ ہم کمزور پڑ سکتے ہیں، مگر ہمارا رب کبھی ہمیں تنہا نہیں چھوڑتا۔۔۔
1
2
6
117
اُڑنے لگے وجود کے ذرے ھوا کے ساتھ میں اس قدر خلوص سے بکھرا کبھی نہ تھا سورج کے ساتھ ڈوب گیا دل بھی میر ا قتیل اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا #انتخاب
2
3
84
کشتی جلا دی اپنی کہ واپس نہ جا سکیں رخصت ہوئے وہاں سے تو دل بھی بڑا کیا تم بھی اکیلے ہجر میں جلتے ہو رات دن ہم کو بھی تنہا کر دیا کتنا برا کِیا #انتخاب
1
4
81
اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے تو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر ​ہر شخص یہاں صاحبِ دستار نظر ہے تو دائرۂ دار میں محتاط رہا کر ​دنیا کی محبت میں جو کھو بیٹھے ہیں خود کو تو ایسے کسی شخص سے بنیاد نہ رکھا کر ​ ++
1
1
3
85
ملتی ہے یہاں درد کی دولت بھی گراں سے تو دل کو کسی شخص کا محتاج نہ رکھا کر ​اس شب کے مقدر میں سحر ہی نہیں محسنؔ دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر محسن نقوی #انتخاب
1
1
11
اداس چہرہ لیے چاند شب کو نکلا ہے نہ جانے کس نے اسے دیر تک رلایا ہے کس کو معلوم ہے آہ اس حقیقت کا کہ کون سا درد آج اس کے حصے آیا ہے ہم بھی افسردہ ہیں اس کے اس حال پر کس کی آئی بلا ہے کس منحوس کا سایا ہے #انتخاب
2
4
74
Be yourself and stay unique. Your imperfections make you beautiful, lovable, and valuable. They show your personality۔۔۔
1
2
86
زندگی سے ایک دن موسم خفا ہو جائیں گے رنگ گل اور بوئے گل دونوں ہوا ہو جائیں گے آنکھ سے آنسو نکل جائیں گے اور ٹہنی سے پھول وقت بدلے گا تو سب قیدی رہا ہو جائیں گے کتنے پر امید کتنے خوبصورت ہیں یہ لوگ کیا یہ سب بازو یہ سب چہرے فنا ہو جائیں گے #انتخاب
2
3
74
یہ دوستی تھی ہمارے اسکول کے زمانے میں... اس کی قیمت خون کے عطیہ سے کم نہیں تھی ۔۔
1
4
4
143
میں جہاں ہوں صرف وہیں نہیں میں جہاں نہیں ہوں وہاں بھی ہوں مجھے یوں نہ مجھ میں تلاش کرکہ میرا پتہ کوئی اور ہے۔۔۔۔
1
4
11
173
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا وھّاب! اپنی بے پایاں عطاؤں سے ہر بے اولاد جوڑے کو اولاد کی نعمت سے سرفراز فرما۔ ان کے صبر کو خوشیوں میں، انتظار کو وصال میں اور دعاؤں کو قبولیت میں بدل دے۔ آمین بجاہ النبی الامین ﷺ
43
20
91
575
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
میں نےاسےکہا:-مجھےمت سیکھاوsharing is caring بانٹنےسےبرکت ہوتی ہے تم کوئی چیزنہیں جسےمیں بانٹ دوں تم تومیرےآٹھ پہرہ روزےکی افطاری کےدسترخوان کےاکلوتےپانی کاگھونٹ ہوتوکیامیں روزہ بھی افطار ناکروں توکہنےلگا:-ضرورت مندکی ضرورت پوری کردو اور خودافطارکی دعاپڑھ لوخداقبول کرےگا #مشائم
9
16
25
219
سکون وہیں ہے جہاں دل کو پہرہ دینے کی ضرورت نہ ہو۔🥀🤍🌿
3
5
25
982
اللّٰہ سے مانگنا چاہئے کہ، وہ ہمارے دل کا سکون کسی انسان کے رویئے کا محتاج نہ بنائے۔🌿🤍
4
6
35
1,007
دعا ہے آپ کی آنکھوں کی سبھی خواب حقیقت ٹھہریں 🤍🥀 آمین السلام علیکم 🌿
3
4
27
1,143