Hammad Ahmad (@i_hmd3) header
Hammad Ahmad (@i_hmd3) profile picture

Somewhere between left and right, somewhere inside a poem. (SC) Writer • (Not) Photographer • اکبری I believe poetry makes sense of everything.

Earth
Joined September 2011
Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)
بعض مسلکی مدارس میں عجیب و غریب اخلاقیات سیکھنے والے مولوی اور اُن کے زیر اثر جوان ہونے والے طالبان جب محمد علی مرزا کے علمی اعتراضات کا جواب نہیں دے سکے تو بدتمیزیوں اور بدتہذیبی پر اتر آگئے۔ یہی ان کی اصلیت ہے، خواہ یہ کسی بھی مسلک و فرقے سے ہوں۔ تربیت ان کی ایک جیسے ہوئی ہے۔
18
پی ٹی آئی نے ن لیگ کو بلاوجہ ہدف بنائے رکھ کر ن لیگ کے پاس باجوہ کا ساتھ دینے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں چھوڑی تھی۔ ورنہ ن لیگ شاید عدم اعتماد تک نہ جاتی۔ اصل شرمناک کردار تو PPP اور JUI نے باجوہ کے مہرے بن کر ادا کیا تھا، جو آج جمہوریت کے علم بردار بنے پھر رہے ہیں۔
1
2
6
340
اسوقت اگر پاکستان میں کسی خطے کے لوگوں کو حقیقی معنوں میں ایک الگ صوبے اور صوبائی اسمبلی اور حکومت کی ضرورت ہے تو وہ کراچی ہے۔ اور کہیں صوبے بنتے ہیں یا نہیں لیکن کراچی کو ہر حال میں صوبہ بننا چاہئیے۔ تاکہ یہ بھٹو سے آزاد ہو کر کچھ سانس لے سکے۔
میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے حق میں ہوں ، پنجاب کے 4 ٹکرے ہونے کے حق میں نہیں، بلاول بھٹو
2
14
327
یہ نام نہاد انقلابی رہنما جو سچ بولنا چاہتے ہیں ان سے پہلا مطالبہ یہ ہونا چاہئیے کہ پی ٹی آئی کو اپنی سیٹیں واپس دے دو۔ اِن کی حق پرستیاں اور ان کا انقلاب خود ہی رخصت ہوجائے گا۔ صرف مخصوص سیٹیں نہیں، فارم سنتالیس والی بھی۔
1
6
303
عوام کب تک سیاسی جماعتوں کی ضد اور انا کی قیمت چکائیں؟ پہلے پی ٹی آئی، اب مولانا فضل الرحمٰن—شاہراہیں بند کرنے سے مریض، طلبہ، ملازمین اور کاروبار متاثر ہوتے ہیں۔ احتجاج جمہوری حق ہے، نقل و حمل کی آزادی بھی عوام کا جمہوری حق ہے عوام کی زندگی مفلوج کرنا کون سی خدمت ہے؟ مولانا صاحب، ملک کو استحکام چاہیے؛ اپنی سیاسی لڑائی کا بوجھ عوام پر نہ ڈالیں۔
238
301
59
987
50,459
لگتا ہے لوگ سیاسی رہنماؤں کی کالوں پر باہر آنا ترک کرچکے ہیں۔ آخر تھک گئے ہیں۔ اِن کے لیے مار کھانا، جیلوں میں جانا، مقدمات کا سامنا کرنا اور یہ سیاسی رہنما خود چند ہی ہفتوں میں کوئی ڈیل وغیرہ کر کے اپنے آرام دہ کمروں محلوں میں بیٹھ جاتے ہیں۔
2
1
1
8
1,886
کچھ دن قبل ایک بندے نے محمد علی مرزا سے عربی میں (لکھا ہوا پڑھتے ہوئے) سوال کیا، اِس غرض سے کہ وہ سے محمد علی مرزا کو عربی نہ سمجھنے والا ثابت کرسکیں۔ اس سے متعلق غامدی صاحب سے سوال ہوا، اُن کا جواب سننے کے قابل ہے۔
23
66
3
486
89,908
اگر آج بلاول سے کہا جائے کہ فارم 45 کے مطابق جو سیٹیں آپ جیتے ہیں صرف وہی اپنے پاس رکھ لیں باقی واپس کردیں تو یہی انقلابی بلاول عاصم منیر کے پیر پکڑ لے گا۔ کیوں کہ صرف مخصوص نشستیں ہی نہیں عام سیٹیں بھی اِن کو اسٹبلشمنٹ سے ملی ہیں۔ کراچی میں ایک پولنگ سٹیشن نہیں جیتے اور 7 سیٹیں۔
2
2
291
ایک رخ پر حکومت دوسرے پر اپوزیشن امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا پیپلز پارٹی کے دوہرے کردار پر دلچسپ تبصرہ! بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی کی مثال بچپن کے ایک میجک کارڈ سے دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ایک زاویے سے حکومت اور دوسرے زاویے سے اپوزیشن نظر آتے ہیں لیکن قوم ان کی اصلیت جانتی ہے
1
32
1
72
2,094
اگر خیبر پختونخوا میں ناجائز طریقے سے گورنرراج لگا تو اسپر دستخط توآپ کے والد نے کیے آپ کا گورنر خیبر پختونخوا میں تمام معاملات چلا رہا ہے آپ کس کو دھوکا دینا چاہتے ہیں آج بلاول پی ٹی آئی سے ہمدردی کا اظہار کرہے ہیں تو آپ نے پی ٹی آئی کی حکومت گرائی کیوں تھی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان #HafizNaeemUrRehman #Jamaateislami
2
45
1
84
2,570
غیر قانونی تجاوزات کی حمایت نہیں کی جا سکتی لیکن یہ کونسا انصاف ہے کہ سیاسی رہنماؤں نے جو تجاوزات کی ہیں اُن کو آپ نوٹسز بھیجتے ہو، مذاکرات کرتے ہو، مسئلے کا حل نکالتے ہو یا آخرکار تجاوزات کی اجازت بھی دے دیتے ہو لیکن جہاں عام آدمی کی بات ہو تو فوراً گھر و دکان گرا دیتے ہو۔ ۱/۲
1
1
3
374
دوسری طرف پختونخواہ کے سیاستدانوں کا کردار دیکھیں۔ مولانا کی پارٹی حکومت کو دھمکیاں دے رہی ہے کہ اگر مفتی محمود مرکز کے تجاوزات کو کچھ کہا تو حشر نشر کردیں گے، لیکن عوام جن سے یہ سالہا سال سے ووٹ لے رہے ہیں اُن کے حق میں حکومت کو دھمکی تو دور ایک مذمتی بیان تک جاری نہیں کر رہے۔
43
بھٹو اور اُس کے بچے وہ سب سے بڑا حادثہ ہے جو پاکستان کے ساتھ ہوا ہے۔ اس حادثے کا سب سے زیادہ شکار سندھ ہوا ہے، جہاں باقاعدہ زمانۂ جاہلیت کی غلامی آج تک موجود ہے۔ بلاول کا انٹرویو اس بات کا ثبوت ہے۔
سندھ میں 18 سالہ کارکردگی کے سوالات پر دیکھیے بلاول بھٹوکا موقف
3
2
245
Hammad Ahmad retweeted
وصولی اور اصولی سیاست
23
2
62
2,573
Hammad Ahmad retweeted
نہ شہرکو ۱۸ سال میں پانی ملا۔ نہ سڑکیں ملیں نہ کوئی ماس ٹرانزٹ منصوبہ ۔ نہ سیف سٹی پراجیکٹ۔ نہ رہزنی ڈکیتی کا جن بوتل میں بند کرسکے۔ کسی اور کا میئر بنتا تو فنڈ روک لیتے۔ کسی اور کا میئر بنا تو آپ نے وہاں اس سے وہ حق چھین لیا۔ اب جب کراچی کی دہائی سنی گئی سونے کا انڈا دینے والی مرغی ہاتھ سے نکلتی دکھائی دی تو انقلاب یاد آگیا
انقلاب کا بخار: آپ کراچی کاحق دباکر بیٹھے تھےکراچی والوں کی بس ہوگئی۔ گورنرہاؤس میں کراچی کےمسائل پرآوازاٹھی تو آپ نے طاقت کااستعمال کرکے گورنر ہی ہٹوادیا۔ تاجروں نے بااثر حلقوں میں شکایت کی تو آپ نے پھرتیاں دکھانی شروع کیں۔ مسائل کوسمجھنے کے بجائے لالی پاپ دینے کا سلسلہ شروع
51
210
16
516
7,673
پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کی رکنیت ختم کرنے کا اعلان کردے تو یقین آجائے کہ اِس واردات میں پارٹی قیادت کی رضامندی نہیں تھی۔ پیپلزپارٹی کے یہ ڈرامے بہت عرصے سے چل رہے ہیں، ہر غیر آئینی اقدام میں آگے ہوتے ہیں اور ساتھ جمہوریت پر بھاشن بھی دیتے ہیں۔
PPP just helped topple an elected govt in KP & is owning the abduction of a CM. But despite that, it is now invoking the importance of mandates & democracy on the issue of separating Karachi from Sindh. You cant be this two-faced when your survival is dependent on public support.
1
2
3
300
محض باتیں کرنا تحریک انصاف کے کارکن کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے علاوہ کچھ نہیں۔ اگر پیپلزپارٹی اور فضل الرحمن کو واقعی عمران خان اور PTI سے ہمدردی ہے تو وہ سیٹیں چھوڑ دیں جو اسٹبلشمنٹ نے پی ٹی آئی سے لے کر اِن کو دی ہیں۔ جعلی سیٹوں پر بیٹھ کر انقلاب کی باتیں کس منہ سے کر رہے ہیں۔
1
4
4
264
خدا ہی جانے اُن لوگوں پر خدا کا کیسا خاص رحم و کرم ہوگا جو فجر پڑھنے مسجد جاتے ہیں۔ رشک آتا ہے ان پر کہ کاش ہم اور ہمارے بچے کبھی انہی لوگوں میں شامل ہوں۔
9
359
سیاسی جماعتوں کو اپنی فکر تو ہے کہ نئے صوبوں سے یہ کمزور ہوجائیں گے لیکن کبھی یہ خیال نہیں آیا کہ بلدیاتی نظام کو بہتر بنائیں اور کچھ عوام پر ترس کھائیں۔ اسلام آباد میں کئی بار بلدیاتی انتخابات ملتوی کروائے گئے، لاہور میں بلدیاتی نظام ہی نہیں ہے، کراچی میں جعلی مئیر لے آئے۔
1
4
11
390
Saudi Arabia executes former child protester Jawad Qureiris
5
22
5
145
22,176