Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422) header
Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422) profile picture

HardcoreBoy /philanthropist / social worker/ *RTs are not endorsements!* & most importantly “im Sunni-Muslim ” fav; “In a world where u can b anything, b kind.”

Ohio, USA
Joined June 2012
Photo by Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422)Photo by Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422)Photo by Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422)Photo by Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422)Photo by Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422)Photo by Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422)Photo by Chilli-Milli 🌶️ (@iam3422)
باپ کیلئےروز جیل جاتی رہی ادویات سے کھانے پینے تک خیال رکھا باپ کی ضمانت کیلئےجدوجہد جاری رکھی مگر کسی سے بھیک نہیں مانگی آج میاں صاحب کی ضمانت پہ مبارکباد کی اصل حقدار مریم نواز ہیں
415
140
28
938
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
اب یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہر جگہ پر اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں، کمپنیاں اپنی برانڈنگ کر کے ہم سے پیسے وصول نہیں کر سکتیں۔ آپ کے حقوق اور چیک آؤٹ (بلنگ) کا خلاصہ: برانڈڈ بیگ (جس پر کمپنی کا لوگو ہو) کے پیسے وصول کرنا: جی نہیں، کنزیومر کورٹس (صارفین کی عدالتیں) اسے گاہک پر اشتہاری اخراجات کے غیر قانونی نفاذ کے طور پر دیکھتی ہیں۔
39
386
10
802
43,704
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
گورنر فیصل کریم کنڈی کا اہم پیغام !
302
373
29
1,753
58,479
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا تعینات، نوٹیفکیشن جاری #ARYNews #KP #BreakingNews
2
16
102
24,094
آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا ۔۔۔۔۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے 🤣🤣 آج کا لانگ مارچ ابھی شروع نہیں ہوا اور 2 سال پرانی ویڈیوز لگا کر کامیاب بھی بنایا گیا
13
1
30
709
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
سینئر ٹی وی اینکر افتخار احمد لطیف کھوسہ سے لڑ پڑے تم شیخ مجیب کو ہیرو کہتے ہو؟ شرم کرو۔ جھوٹ مت بولو پاکستان کے 93 ہزار فوج نے بھارت کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے تھے #IftikharAhmed #LatifKhosa #SheikhMujib #DailyQudrat
55
83
7
265
65,886
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
Give a man a fish and you feed him for a day but teach him to fish and you feed him for a lifetime. BISP does neither. Handing out small cash stipends instead of creating real jobs and skills just trains people to rely on charity instead of ending the poverty cycle. #WENewsSindh
8
19
1
46
6,750
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
فیصل موورز میں رات ایک بجے مسافروں پر غنڈہ گردی کا آنکھوں دیکھا حال، ویڈیو بھی شیئر کردی ہے میں جلال پور پیر والا سے فیصل موورز کی بس میں سوار ہوا، سفر اپنے معمول پر تھا کہ رات ایک بجے کے قریب فیصل موورز کا عملہ دندناتا ہوا بس میں داخل ہوا اور ایک غریب مسافر کی نشست پر جا کر چڑھ دوڑا۔ وہ مسافر اور اس کا 10 سالہ معصوم بچہ رات ساڑھے آٹھ بجے اوچ شریف سے اسلام آباد کے لیے گاڑی میں بیٹھے تھے، جنہیں کاؤنٹر پر باقاعدہ تسلی اور طے شدہ معاملے کے مطابق ٹکٹ جاری کیا گیا تھا۔ مگر آدھی رات کے سنسان پہر بس عملے نے ان پر 1500 روپے کا اضافی چھاپہ مار دیا اور بچے کی ہاف ٹکٹ کے نام پر غنڈہ گردی شروع کر دی۔ جب اس بے بس باپ نے کہا کہ کاؤنٹر پر تمام بات طے ہوئی تھی اور اس وقت میرے پاس مزید پیسے نہیں ہیں، تو عملے کا فرعونانہ رویہ دیکھنے والا تھا۔ عملے کے بندے نے سیدھی دھمکی داغ دی کہ 1500 نکالو ورنہ بچے کو لے کر اسی وقت اتر جاؤ، اور تمہاری پرانی ٹکٹ کے پیسے بھی ڈوب گئے، ایک روپیہ واپس نہیں ملے گا۔ آدھی رات کو ایک باپ کو بچے سمیت سڑک کے رحم و کرم پر چھوڑنے کی یہ کھلی بلیک میلنگ کس قانون اور اخلاق کے زمرے میں آتی ہے؟ اس کھلی ناانصافی اور غنڈہ گردی کو دیکھ کر مجھ سے رہا نہ گیا، میں نے فوراً مداخلت کی، میری مداخلت پر عملہ مجھ پر غصہ کرتے ہوئے وہاں سے نکل گیا۔ اگر اس وقت میں مداخلت نہ کرتا، تو آج وہ غریب باپ اور معصوم بچہ آدھی رات کے اس سنسان اور خطرناک راستے پر سڑک کنارے اتار دیے گئے ہوتے۔ اگر کاؤنٹر والے نے کوئی غلطی کی تو اس کا تاوان سفر کے دوران ایک غریب مسافر کو سڑک پر پھینک کر وصول کیا جائے گا؟ فیصل موورز کا یہ رویہ مسافروں کی عزتِ نفس پر کھلا حملہ ہے۔ اس واقعے پر فیصل موورز کی اعلیٰ انتظامیہ اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو فوری ایکشن لیتے ہوئے ذمے دار عملے کے خلاف سخت ترین قانونی و ڈسپلنری کارروائی کرنی چاہیے ​#FaisalMovers #PassengerSafety #ExposeFaisalMovers #PublicTransport #JusticeForPassengers #StopBullying #VoiceAgainstInjustice #viralvideochallenge
212
2,045
46
3,964
417,828
بلوچستان کا اصل مسئلہ ایک بھائی شدت پسند دوسرا اسمبلی کا رکن ہے،کون کون سا ایم پی اے عسکریت پسند تنظیم کو اسلحہ اور فنڈنگ فراہم کررہا ہے؟
19
108
9
273
99,550
یہ لون جاہل ہے جس کی ایک انٹرویو میں ہی بولتی بند کر دی ہے جاوید چوہدری @JavedChOfficial نے۔ یہ پھنس گیا ہے اب جواب نہیں دے پا رہا بے چارہ
1
5
12
488
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
شاہ فیصل بن عبد العزیز پارٹ ٹو
1
80
349
11,977
غررور کا سر نیچا !
1
18
433
خیبر پختونخوا کے گورنر کے لیے شاہد آفریدی کا نام زیرِ غور؟ لالا آفریدی کے ممکنہ طور پر گورنر بننے کی باتیں سامنے آ رہی ہیں آپ کی کیا رائے ہے؟ 🟢حمایت ہے 🔴حمایت نہیں ہے آپ کے خیال میں شاہد آفریدی موزوں انتخاب ہو سکتے ہیں؟ #ShahidAfridi #KhyberPakhtunkhwa #GovernorKPK #Pakistan
43
3
10
50
2,426
کامیاب ترین سیاسی چال ! جماعت عمرانیہ نے دھرنی اعلان کر کے مبینہ طور پر 65کروڑ روپے امداد اکٹھی کر لی پھر دھرنے کے نام پر سندھ اور لاہور کی سیر بھی کرلی پھر باجی علیمہ و ہمنوا باجیوں کو بھی اندر کروا ڈالا پھر جب ساری مشکلیں آسان ہو گئیں تو دھرنی موئخر کردی پیسہ ہضم کام ختم😎
1
12
377
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
میرے بعد کس کو ستاؤ گے ظہیر ؟؟؟ فاتح ھند جناب سلطان راھی آج گیارہ بجے کی بس سے واپس یزمان روانہ ہوگئے۔ پورے 79000 اہلیان بہاولپور نے خراج تحسین کے ساتھ رخصت کیا۔ 42000 یوتھیے افسردہ @MaryamNSharif
2
1
8
348
میرے بعد کس کو ستاؤ گے ظہیر ؟؟؟ فاتح ھند جناب سلطان راھی آج گیارہ بجے کی بس سے واپس یزمان روانہ ہوگئے۔ پورے 79000 اہلیان بہاولپور نے خراج تحسین کے ساتھ رخصت کیا۔ 42000 یوتھیے افسردہ @MaryamNSharif
2
1
8
348
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
شکریہ بہاولپور ❤️🤲🏼 مبارک ملک منیر اقبال چنڑ اور ملک ظہیر اقبال چنڑ۔
674
1,697
130
5,000
197,744
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
شیررررررررررررر 🐅 🐅 🐅 شکر الحمدُللّٰہ !
1,088
1,202
176
4,048
851,049
مبارک ہو ماشااللہ @PMLNPunjabPk @MaryamNSharif
🤖 Made with AI
1
12
224
Chilli-Milli 🌶️ retweeted
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ۔۔۔
12
49
1
161
3,423