T͜ʌʟʜʌ Rʌɴʌ💎 retweeted
براہِ راست:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس سے خطاب teapawt.org/i/broadcasts/1RKZzBggl…
T͜ʌʟʜʌ Rʌɴʌ💎 retweeted
❤️
پہلے لوگ جھوٹ بولتے ہوئے کچھ شرماتے تھے اب دور ایسا آگیا ہیکہ کذابِ زمانہ کیمرے کے سامنے بیٹھ کر بھی تاریخ کو آنکھیں دکھاتا ہے!
جواد نقوی صاحب نے الزام لگایا ہے کہ اہلِ سنت نے غزہ کے لیے آواز نہیں اٹھائی
یا للعجب!!!
کراچی سے پشاور تک جمعیت علماء اسلام کے اجتماعات، مدارس و مساجد کے احتجاج، علماء کی آوازیں، فلوٹیلا اور امدادی سرگرمیاں، جماعت اسلامی، فیضان مدینہ سمیت مختلف دینی و سیاسی حلقوں کی کاوشیں سب کچھ ریکارڈ پر ہے۔
اہلسنت والجماعت کے مولانا اورنگزیب صاحب سے پاکستان علماء کونسل کے طاہر اشرفی صاحب تک، اور اہلِ حدیث علماء میں علامہ ہشام صاحب تا مرحوم ساجد میر صاحب سمیت متعدد علماء کی کاوشیں کسی خیالی کتاب کا حصہ نہیں، زندہ لوگ، زندہ گواہ اور زندہ شواہد موجود ہیں
میں خود بعض جانی و مالی کوششوں کا گواہ ہوں اور ایسے ایسے لوگوں کو گواہ ہوں کہ جو اپنی کاوشیں دنیا کے سامنے لانا معیوب سمجھتے
اللہ تعالیٰ انکی محنت قبول فرمائے
مگر دجل کی بھی ایک حد ہوتی ہے!
جس غزہ کے لیے پاکستان کے گلی کوچوں، مساجد، مدارس اور اجتماعات میں آوازیں بلند ہوئیں، اسی غزہ کے نام پر آج پورے اہلِ سنت کو کٹہرے میں کھڑا کردیا گیا
اور مزے کی بات یہ کہ دوسروں سے غزہ کا حساب مانگنے والے اپنے فکری و سیاسی خانوادے کا حساب دینے سے ہمیشہ بھاگتے آئے
ایران نے اسرائیل پر میزائل برسائے تو خود ایرانی حکام کے بیانات کے مطابق یہ ایران پر حملوں کا جواب تھا،
غزہ کے دفاع کا اعلان نہیں
حتیٰ کہ ایرانی ترجمانوں کی طرف سے یہ مؤقف بھی سامنے آیا کہ اگر اسرائیل ایران پر حملہ نہیں کرتا تو ایران اسرائیل پر حملہ کیوں کرے؟
اگر آج کے زندہ، ریکارڈ شدہ اور ناقابلِ تردید واقعات کو اتنی دیدہ دلیری سے مسخ کیا جاسکتا ہے، تو پھر تاریخ کے ان واقعات کی کیا ضمانت ہے جو ہم نے اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھے؟
انکے آج کے جھوٹ نے کل کی تاریخ پر بھی سوالیہ نشان لگا دیا ہے جو یہ پوری امت کو اداکاری کر کر سناتے
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کی دجالوں کذابوں اور ناسوروں سے حفاظت فرمائے
اور سب کو اتحاد و اتفاق عطاء فرمائے
آمین
آفتاب نذیر
T͜ʌʟʜʌ Rʌɴʌ💎 retweeted
ایران کا بھارت سے معاھدہ حق کا معاھدہ ہے اور مسلمان ممالک کا آپس میں مکہ دفاعی معاھدہ باطل کا معاھدہ ہے ایک بد دماغ رافضی کا واویلا
T͜ʌʟʜʌ Rʌɴʌ💎 retweeted
ایک سوال جو رپلائی میں بار بار پوچھا جاتا ہے کہ “ آپ ایران بارے سخت موقف کیوں رکھتے ہیں “ تو اس کا جواب نہایت سادہ ہے کہ جب ایران نے پاکستان پر میزائل حملے کئے تو اس وقت مورخ اپنی مادر وطن کے ساتھ کھڑا تھا اور جب ہندوستان نے پاکستان پر حملہ کیا تو اس وقت ایران ہندوستان کے ساتھ کھڑا تھا اور جب امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو اس وقت مورخ ایران کے ساتھ کھڑا تھا اور اس کے بعد ایران نے عرب ممالک پر جارحیت کی اور خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنایا تو عام عوام کو یہ سمجھ لگ گئی کہ امریکہ ایران لڑائی نورا فتیحی کشتی ہے اور آج ایران اپنی پراکسی حوثی دہشتگردوں ذریعے حرمین شریفین پر حملہ آور ہوا ہے اور پاکستان میں جواد نقوی جیسے لوگ حوثی باغیوں کے حملوں کا دفاع کررہے ہیں تو جب آپ سے پوچھا جائے کہ حرمین شریفین جیسی مقدس ترین دھرتی اور ایران میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے تو آپکا جواب حرمین شریفین ہوگا اور اگر آپ مجوسی ہیں تو پھر آپکا انتخاب ایران ہوگا
T͜ʌʟʜʌ Rʌɴʌ💎 retweeted
سعودیہ کے خلاف اہل سنت کے خلاف آگ لگانے والی فرقہ ورایت پھیلانے کے لیے اس کو خصوصی طور پر رکھا گیا ہے اس وقت اس سسٹم کا طاقتور ترین شخص یہ دہشت گرد جواد نقوی ہے یہ دور تو کبھی نا کبھی ختم ہو جائے گا مگر جو آگ لگائی جا رہی جو فرقہ واریت پھیلا رہے سعودی دشمنی میں جو یہ کر رہے اس کا حمیازہ جانے کب تک پاکستان کو بھگتنا پڑے گا
T͜ʌʟʜʌ Rʌɴʌ💎 retweeted
پاکستان میں ایران نواز عراقچی اور ایرانی صدر کے امریکہ دورے کے بھی قصیدے لکھ رہے ان کو ہیرو بنا رہے جبکہ انہوں نے امریکہ سے دوران دورہ امریکہ خصوصی سکیورٹی مانگ لی اور امریکہ نے دے بھی دی ہے
جنگ امریکہ سے سکیورٹی بھی امریکہ کی دورے بھی امریکہ کے جبکہ حملے اور گالیاں سعودیہ اور مسلمان ممالک کو یہ سب کیا ہے؟
T͜ʌʟʜʌ Rʌɴʌ💎 retweeted
مزے کی بات یہ ہے کہ کسی امریکی بحری جہاز کو ایران یا حوثیوں نے تباہ نہیں کیا، اب تک ایک ارب بیرل سے زیادہ تیل ایران سے امریکہ پہنچ چکا ہے، بلکہ ایران سے امریکہ تک تیل بہہ رہا ہے۔ خام نائی کا پھڑکانے والا ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے سب سے بڑے ادارے میں کھڑا ہو کر ببانگ دہل بتا رہا ہے۔
نوٹ:- اسی امریکہ میں ایرانی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ امریکی سیکیورٹی میں گھوم پھر رہے ہیں۔
سمجھ تاں گئے ہوسو
جو لوگ آپ کے سامنے آپکی آنکھوں کے سامنے جھوٹ کذب بیانی اور دھوکے کی مثالیں قائم کر رہے ہیں خاص طور پر لاہور کا سگ آوارہ جس نے میری سفیر سے ملاقات بھی کرا دی جو ابھی تک پاکستان نہیں آیا سوچئے آج آپ کی آنکھوں میں ایسی دھول جھونک رہے 1400 سال پہلے کی باتوں میں کتنی صداقت ہوگی ؟؟؟؟
جن لوگوں نے ابو بکر و عمر و عثمان کی خلافت نا مانیں وہ اہل اسلام اور آل سعود کی موجودہ حکومتوں کا نا مان کر کونسا نیا کام کر رہے ہیں
T͜ʌʟʜʌ Rʌɴʌ💎 retweeted
خانہ کعبہ پر حملہ بھی ہو گیا تو آپ نے دفاع نہیں کرنا ہے ۔ ایرانی جواد نقوی
اس کے پاس گستاخیاں کرنے کا لائسنس ہے اس کے پاس سعودی سفیروں پر بہتان باندھنے کی مکمل آزادی کا لائسنس ہے مذہبی منافرت پھیلانے کا بھی لائسنس ہے
ریاست خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے افسوس صد افسوس
انہیں شام میں مسلمانوں کے قتل عام بند ہونے کا دُکھ ہے انہیں شرک و بدعت کے ٹھکانے نہ ملنے کا دُکھ ہے یہ اسی دُکھ میں مردود ہوتے رہیں گے
T͜ʌʟʜʌ Rʌɴʌ💎 retweeted
اگر یہ لوگ آج کی خبریں درست نہیں دے سکتے تو ۱۴۰۰ سال پہلے کی جو کہانیاں سناتے ہیں وہ کیسے قابل اعتماد ہو سکتی ہیں؟
سوچیے یہ کتنا جھوٹ بولتے ہونگے.
T͜ʌʟʜʌ Rʌɴʌ💎 retweeted
خواجہ آصف نے یہودیوں بارے ایک بات کی اس میں کہیں بھی نا تو عمران کا ذکر تھا نا جمائمہ کا ذکر نا اس کے بچوں کا مگر جمائمہ اس پر بھاگی بھاگی وضاحت دینے کیوں آ گئی جبکہ یہ پوسٹ اس بارے نہی تھی؟
ماضی میں خود جمائمہ اپنے یہودی کنکشن کا ذکر کر چکی ہے یہ خاتون بھی عمران کی اصل سول میٹ تھی دونوں رج کے جھوٹ بولتے اور دونوں جھوٹ بول کر بھول جاتے کہ پہلے کیا دعوی کیا تھا
T͜ʌʟʜʌ Rʌɴʌ💎 retweeted
سعودی حکومت کو پیغام دیتا ہوں کہ حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے ہر پاکستانی آپ کیساتھ ہے، فضل الرحمان
geonewsurdu.tv/latest/442331
T͜ʌʟʜʌ Rʌɴʌ💎 retweeted
کر لو تسی کنجراں نال۔مقابلے
جمائمہ خان نے ڈنکے کی چوٹ پر دوسری شادی کر لی۔ بہترین فیصلہ! بہت بہت مبارک ہو!
@Jemima_Khan
جس جنگ میں اسرائیل محفوظ اور مکہ مکرمہ پر حملے ہو رہے ہوں ہم اس جنگ اور اس کے تمام حمایتیوں پر لعنت ڈالتے ہیں
#PakistaniStandsWithSaudi
جس جنگ میں اسرائیل محفوظ اور مکہ مکرمہ پر حملے ہو رہے ہوں ہم اس جنگ اور اس کے تمام حمایتیوں پر لعنت ڈالتے ہیں
#PakistaniStandsWithSaudi
T͜ʌʟʜʌ Rʌɴʌ💎 retweeted
کشمیر کے مسلہ پر کسی عالمی فورم پر ایران نے کبھی پاکستان کا ساتھ نہی دیا ہے بلکہ اسلامی سربراہی کانفرنس میں کشمیر کے لیے آنے والی قراردادیں روکی ہیں ایران نے تو انڈیا کو OIC کا ممبر بنانے کا مطالبہ بھی کر رکھا ہے ان کا کہنا تھا انڈیا میں مسلمان بہت تو ان کو بھی شامل کریں آخری انڈیا سے پاکستان کی جنگ میں آپ ایران کا کردار دیکھ چکے اور ایران نے انڈیا سے دو دفاعی معاہدے کر رکھے ہیں
T͜ʌʟʜʌ Rʌɴʌ💎 retweeted
ممکن ہے محسن نقوی تمام پاکستان کو ہی جیل میں ڈال دے ، سعودیہ کی حمایت دیکھ کر۔
#PakistaniStandsWithSaudi
T͜ʌʟʜʌ Rʌɴʌ💎 retweeted
ایران نواز میڈیا چینل اور اکاؤنٹ جو سعودیہ پر حملوں اور حوثیوں کی حمایت کر رہے ان کا مکمل بائیکاٹ کیجئے
T͜ʌʟʜʌ Rʌɴʌ💎 retweeted
نصرت جاوید زیرک صحافی ہیں صاحب مطالعہ بھی ہیں ان کی خبر ہے کہ اردن میں حوثیوں کی امریکہ سے میٹنگ ہوئی جس کو رائٹر جیسے بڑے اخبار نے رپورٹ کیا ان حوثی لیڈران کے نام تک شئیر کئے کہ امریکہ کو یقین دہانی کروائی کہ اسرائیل اور امریکی جہازوں پر حملہ نہی کریں گے بس سعودیہ نشانہ ہو گا جبکہ ہمارے میڈیا پر سارے تجزیہ نگار حوثیوں کے ترجمان بنے بیٹھے سوشل میڈیا پر یہ کام قوم یوتھ کر رہی ہے
رائٹرز نے خبر دی کہ امریکہ کی خواہش پر عمان کو ایکٹیویٹ کیا گیا اور مسقط میں امریکی سفارتخانے میں یو ایس ایمبیسی کے کچھ لوگوں اور حوثیوں کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں دو حوثیوں کے نام بھی شیئر کئے گئے۔ خبر رپورٹ ہوئی کہ حوثی کہہ رہے کہ امریکہ اور اسرائیل کو ستے خیراں، سعودی عرب کے علاوہ سب کو باب المندب سے گزرنے کی اجازت ہے۔ اس کا مقصد سعودی عرب کو تنہا کرنا ہے، تاکہ باقی خلیجی ممالک کہیں کہ چلو ٹھیک ہے۔ اس خبر کی تصدیق ایسے ہوئی کہ ٹرمپ نے بیان دیا تھا کہ حوثیوں نے اس سے رابطہ کیا کہ انہیں امریکہ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ حوثیوں سے سوال ہے کہ کیا سعودی عرب اسرائیل سے بڑا آپ کا دشمن ہے، حوثی اپنے بارے میں چھپی رائٹرز کی خبر کی تردید کریں۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
T͜ʌʟʜʌ Rʌɴʌ💎 retweeted
انقلاب ایران سے اسرائیل مضبوط ہو گیا
یہ جو کہا جاتا کہ اسرائیل پر کسی عرب ملک نے کبھی حملہ نہی کیا یہ سو فیصد جھوٹ ہے 1948 میں اسرائیل کے قیام کے بعد سے 1979تک عرب ممالک اسرائیل سے کئی جنگیں کر چکے مصر ، اردن شام عراق لبنان نے گو اسرائیل سے براہ راست جنگیں کی ہیں جبکہ عراق، اردن، سعودی عرب، الجزائر، مراکش، کویت، لیبیا، تیونس وغیرہ نے فوجی یونٹ یا دیگر مدد بھی بھیجی ہے پھر انقلاب ایران آ گیا اور جس جس عرب ملک نے اسرائیل سے جنگ کی تھی وہاں ایرانی پراکسیز آ گئیں اس کے بعد عرب ممالک آپس میں لڑنے لگ گے یا ان کے اندر خانہ جنگی شروع ہو گئ یوں دن بدن عرب دنیا کمزور ہو گی آج بھی دیکھ لیں اسرائیل محفوظ جبکہ ایرانی پراکسی پاکستان سمیت ہر جگہ سے سعودیہ کی شامت لا رہے ہیں یہ ایران کا مڈل ایسٹ میں اسرائیل کے لئے رول ہے

























