imran samad retweeted
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
@Legacy_Leavers_
@786G_
@PTI__JAPAN
@imransa1968
@Pace_maker804
میرا سوہنا تے شہزادہ لیڈر
اللہ پاک آپ کے لئے آسانیاں اور کامیابیاں پیدا فرمائے۔آمین
imran samad retweeted
میں تو جب تک اس قاتل کا مرا ہوا منہ نہیں
دیکھ لیتا مجھے یقین نہیں آے گا کے فل فرائی ہوا ھے 😶
پتا نہیں کیوں ؟
imran samad retweeted
پاکستان میں یتیم خانوں کا آڈٹ کیا جائے تو بربریت اور ظلم کی جو داستانیں نکلیں گی اس سے آپکی روح لرز جائے
اس کیس میں یہ بندہ شامل تفتیش ھونا چاھئے کہ اس نے کس بنیاد پر معصوم کو درندوں کے حوالے کر دیا اور بدلے میں کیا لیا
اور آج سے پہلے کتنے بچوں کو ایسے دے چکا💔
imran samad retweeted
#ImranStillStandsHigh
@Team_IKF
@786G_
@PTI__JAPAN
@imransa1968
@Pace_maker804
چاہے کچھ بھی ہو جائے، لیکن ایک بات تو طے ہے کہ عمران خان نے پاکستان کی پوری ایک نسل کو اپنا نظریہ، اپنا اندازِ فکر اور اپنی پہچان دے دی ہے۔ اب یہ صرف ایک شخص کی بات نہیں رہی، بلکہ ایک نسل کی سوچ بن چکی ہے۔
imran samad retweeted
#اکتوبر4_سے_عوامی_راج
@Team_IKF
@786G_
@Pace_maker804
@PTI__JAPAN
@imransa1968
@ImranKhanPTI
بہت یاد آتے ہو
لیڈر
imran samad retweeted
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
#پنجاب_نکلےگا_تو_کپتان_نکلے_گا
@786G_
@Pace_maker804
@PTI__JAPAN
@imransa1968
عمران خان کو اللّٰہ کی محبت حاصل ہے کیونکہ عمران خان پاکستان کی شان اور عوام کی عظمت کا وقار کا پاسبان ہیں۔
imran samad retweeted
#عمران_سے_انقلاب_تک
@Team_IKF
@786G_
@BabaJaniPTI1
@Pace_maker804
@PTI__JAPAN
@imransa1968
عمران خان نے 22 سال انگلینڈ میں گزارے عمران خان نے انگلینڈ میں جمہوری روایات کو دیکھا اور دیکھا کہ ایک ملک کو کیسا ہونا چاہئے وہ ہی خواب لے کر عمران خان پاکستان چلے گئے اور سیاست میں حصہ لے لیا آج اسی خواب کے لیے عمران خان قید تنہائی میں ہیں
قاسم خان
میں اپنی زندگی میں عمران خان سے مظبوط اور مشکل ترین انسان سے نہیں ملا یہ ہی وجہ ہے کہ عمران خان 70 سال کی عمر میں بھی 3 سال سے قید کاٹ رہے ہیں اور سختیاں برداشت کر رہے ہیں
سلیمان خان
imran samad retweeted
#عمران_سے_انقلاب_تک
@Team_IKF
@786G_
@PTI__JAPAN
@Pace_maker804
@imransa1968
@Eman_Kamil123
مجھے یاد ہے وہ زرا زرا
انشاءاللہ
imran samad retweeted
#عمران_سے_انقلاب_تک
@Team_IKF
@786G_
@Pace_maker804
@PTI__JAPAN
@imransa1968
@Jimmykhandr
غیرقانونی قیدتنہائی میں 1140دن اور 10 ماہ کی طویل ترین قیدتنہائی"
شدید ترین جھلسانے والی گرمی جیل کی کال کوٹھری میں, نہ ذاتی معالج, نہ بہنوں کی رسائی, نہ سلیمان اور قاسم خان کو ویزا جاری کیا, نہ ہی بات, ایک آنکھ کی بینائی ختم, دوسری کوخطرہ, کوئی خون کےٹیسٹ, کوئی مستند رپورٹ نہیں- دی جانے والی دواؤں کا کوئی ریکارڈ ڈاکٹرز کے پاس نہیں, جیل میں بدترین ظلم کیا جا رہا, کوئی انسانی حقوق حاصل نہیں, نہ کیسز لگ رہے, عدالتیں خاموش- نہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے فیصلے کے مطابق علاج ہوا- خان اڈیالہ میں محفوظ نہیں- ذاتی ڈاکٹرز, بہنوں اور بچوں کی ملاقات کرائی جائے- بیگناہ عمران خان کو رہا کیا جائے-
imran samad retweeted
#نکلو_اپنے_حق_کے_لئے
@Team_IKF
@786G_
@Pace_maker804
@PTI__JAPAN
@imransa1968
میں قوم کی رگوں میں خون کی طرح دوڑ رہا ہوں۔
کپتان عمران خان
imran samad retweeted
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
@786G_
@AZEEMVIRK50
@PTI__JAPAN
@imransa1968
@Pace_maker804
عمران خان نے کہا تھا لڑنا پڑا تو میں اکیلا بھی لڑوں گا پھر اسے ہم نے لڑتے دیکھا۔
imran samad retweeted
#ستمبر27_تجدیدعہدوفا
@Team_IKF
@786G_
@wajizafar_3
@PTI__JAPAN
@imransa1968
@Pace_maker804
@AhsanRaja43
آؤ لوگو کہ آج ہم اپنے پاکستان اور اپنے لیڈر کے لئے ایک آواز بن کر اٹھیں
ہم نے بہت گولیاں کھا لیں اور اب بس ہوگئی ہے اور اب مزید ظلم نہی سہے جا سکتے
اب ہم ظلم برداشت کرتے کرتے تھک گئے ہیں
27ستمبر کو اس گندے نظام کی جڑیں اکھاڑ کے رکھ دو
پاکستان
میری منت ہے۔
imran samad retweeted
#ستمبر27_تجدیدعہدوفا
@Team_IKF
@786G_
@Arman__Munsif
@PTI__JAPAN
@imransa1968
@Pace_maker804
@wajizafar_3
@KirnPTI
@Chaudhry_178
ڈائری لے کے نکلا تھا پاکستانی قوم 27ستمبر کو واپس لا رہی ہے
انشاءاللّٰہ
imran samad retweeted
#ستمبر27_تجدیدعہدوفا
@Team_IKF
@786G_
@KirnPTI
@PTI__JAPAN
@imransa1968
@Arman__Munsif
@MTariq4322
@Qs3488
@wajizafar_3
@Pace_maker804
آؤ پاکستان ستمبر27 کو اپنے لیڈر سے وفا کا عہد نبھائیں جو ہمارے لئے اور ہماری نسلوں کی حفاظت کے لئے قید وبند کی سزا پا رہا ہے،اس جرم کی سزا کہ لیڈر نی عدالتوں کو انصاف دلانے کی بات کی۔کہ لیڈر نے حقیقی آزادی کی بات کی،آو آج ہم عہد کی تجدید کریں اور اپنے لیڈر کا دایاں بازو بن جائیں ۔
🌱السلام وعلیکم 🌱
🌱صبح بخیر🌱
"سچائی اور اچھائی کی تلاش میں پوری دنیا گھوم لو، اگر وہ آپ کے اندر نہیں، تو کہیں نہیں"
imran samad retweeted
#سہیل_آفریدی_قدم_بڑھاؤ
@Team_IKF
@786G_
@PTIJAPAN_804
@AZEEMVIRK50
@imransa1968
@Pace_maker804
ظالموں اتنا ظلم
ظلم کی انتہا ہو گئی اب تو
نظام دین تُو مر جائے اللّٰہ کرے
آمین
imran samad retweeted
فرعونیت اپنے عروج پر
@CMComplaintCell
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زمین پر رکھی سبزی جو کسی کا رزق ہے بلکہ اللہ کی نعمت ہے اس پر بوٹ رکھے اکڑا کھڑا ہے
پیرا فورس کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں میں نے آپ تک یہ بات پہنچائی ہے اب آپ اسے ہر جگہ پہنچائیں ان کو آئینہ دکھائیں
imran samad retweeted
#لیڈر_ہم_شرمندہ_ہیں
@786G_
@JAPAN_PTI
@imransa1968
عید مبارک میرے کپتان
کب تک آسمان میں ڈھونڈو گے زمین پر کیوں نہیں آزاد کرواتے ؟
پاکستان
imran samad retweeted
Replying to @Team__WoK
@Team__WoK
@786G_
@JAPAN_PTI
@imransa1968
#رہائی_تک_بند_کرو_پاکستان
تین سالہ کارکردگی
کوئی بھی آپ سے پوچھے تو جواب ۔۔۔
عمران خان کی کارکردگی یہ ھے.
1۔احساس کفالت پروگرام
2۔لنگر خانے
3۔شیلٹر ہوم کا قیام
4۔راشن کارڈ
5۔کسان کارڈ
6۔صحت انصاف کارڈ
7۔احساس سکالر شپ پروگرام
8۔انصاف آفٹر نون سکول
9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔مزدور کارڈ
11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔خدمت ای مراکز کا قیام
13۔نیب کو با اختیار بنانا
14۔راست پروگرام
15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ٹورازم کا فروغ
17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز
24۔اپنا گھر سکیم کا قیام
25۔بلا سود قرضے کی سکیم
26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز
27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔
28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام
29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام
30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا
31۔پی آئی اے، پی ٹی وی اور این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا
32۔زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش
33۔دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام
34۔خیبر پی کے میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام
35۔سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی
36۔کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی
37۔سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز
38۔قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا
39۔یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش
40۔ریکوڈک منصوبے ہر کام ۔
41۔سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی۔
42۔پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا ۔
43۔قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا
44. ملک کی گرتی معشیت کو دوبارہ پاؤں پہ کھڑا کرنا
45. تجارتی خسارے کا خاتمہ
زرع مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
46. غیر ملکی قرضوں کی واپسی
47. سی پیک اتھارٹی کا قیام
48. گوادر پورٹ کو فنکشنل کرنا
49. انفراسٹرکچر نواز کے پانچ سالہ دور سے ڈبل اور کم لاگت پہ کرنا
50. ملکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے 22 ارب ڈالر تک لے جانا
51. اسلامو فوبیہ کی قرارداد یو این سے منظور کروانا
52. کشمیر کا کیس پوری دنیا میں لڑنا
53. پاکستان کا کیس یو این میں اچھے طریقے سے پیش کرنا
54. امریکہ کو اڈے نا دینا '' ایبسلوٹلی ناٹ''
55. بند صنعتوں کو دوبارہ چلانا
56. رشیا کے ساتھ ملکی مفاد تجارتی معاہدہ کی کوشش
57. چوروں سے 397 ارب روپے کی ریکوری
58. کار کے کمپنی کیساتھ مذاکرات کر کے جرمانہ معاف کروانا...
59. ایل این کے دوبارہ سستے معاہدے کرنا
60. احساس پروگرام کی شفافیت اور بلا تفریق تقسیم
61ْْْ اپنے دور حکومت میں او آئ سی اجلاس دو بار اسلام آباد بلانا اور 57 اسلامی ممالک کی سربراہی پاکستان کو دلانا
عمران خان آخر تم کیا بلا تھے کہ سب تمہارے خلاف ہو گئے ۔
میں پہلے سے بھی زیادہ جذبے کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ہوں
کیونکہ عمران خان تم عزم،شجاعت ،بہادری،اور خودداری کی علامت ہو پاکستان میں.
تم واقعی مسلم امہ کے لیڈر ہو ۔
ہار،جیت, اٹھنا گرنا، یہ وقتی باتیں ہیں۔ یہ دنیا داری ہے۔ تم دنیا کی عظیم فکر کے وارث ہو ۔ اصل جیت ہی فکر اور نظریہ کی جیت ہوتی ہے اور وہ تم جیت چکے ہو ۔
تم نے قوم کو یہ بتا دیا ہے کہ یہ نظام کتنا گندا نظام ہے ۔
ہم کھڑے تھے۔
ہم کھڑے ہیں ۔
ہم کھڑے رہیں گے۔
اتحاد کے ساتھ ۔
ایمان کے ساتھ۔
عمران خان کے ساتھ.۔۔۔۔۔




















