Sami Marwat (@itsSamiJUI) header
Sami Marwat (@itsSamiJUI) profile picture

Member OF TeamJUIKP #TeamTwitterJUI I https://teapawt.org/t.co/5JsVGxJHy2 | #TeamJUIKPK I #SM_Editz | Team Twitter @JuipakOfficial I Follower of @MoulanaOfficial I

Joined February 2026
Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)
اس پرچم کو جھکنے نہیں دینا آپ کٹ جائیں سینے چھلنی ہو جائے اس پرچم کو بلند رکھنا ہے۔۔۔
13
113
6
873
38,016
Sami Marwat retweeted
اینکر پرسن محترمہ سوزین جہان خان صاحبہ کے ساتھ ٹی وی چینل 365 پر پروگرام فیکٹ میٹرز میں #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
62
5
92
1,323
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کی تبلیغی مرکز رائیونڈ آمد پر تاریخی استقبال کے مناظر اینکر حافظ مبشرکی زبانی
14
50
933
Sami Marwat retweeted
مولانا صاحب لاہور میں اسی گھر میں ہیں۔ جس گھر میں تقریبا پچھلے 10 سال سے ا کر لاہور میں ٹھہرتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے بڑے حضرات بھی کافی دفعہ اسی گھر میں مولانا صاحب کے پاس ا کر مل چکے ہیں۔گھر کے باہر جو وردی میں موجود لوگ تھے وہ چلے گئے ہیں اور سفید کپڑوں والے ابھی بھی باہر موجود ہیں۔ سرگودھا میں جلسہ کی پاداش میں سرگودھا ڈویژن کی جماعت پر ایک ظلم کا پہاڑ کھڑا کر دیا گیا ہے ۔سرگودھا کی جماعت کے امیر کے بیرسٹر بیٹے کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ابھی تھوڑی دیر پہلے ڈیرہ غازی خان ضلع کے امیر کے بیٹے کو پولیس والوں نے گرفتار کر لیا ہے اور یہ سارا کام سفید کپڑے والے پولیس والے کر رہے ہیں۔ سرگودھا ڈویژن میں خوشاب میانوالی بھکر کہ اضلاع میں بھی میرے جماعت کے ضلعی ذمہ داران کو اٹھایا گیا ہے اور ان اضلاع کی تحصیلوں کے ذمہ داران کو بھی اٹھایا گیا ہے۔پتہ نہیں یہ ایک جلسے سے اتنا کیوں خوفزدہ ہے اور پورے پنجاب میں ایک اور موومنٹ بھی چلائی جا رہی ہے کہ پولیس والے جا رہے ہیں جے یو ائی کے ورکرز کے گھروں پر اور ان سے کہا جا رہا ہے کہ اپ ہمیں لکھ کر دیں کہ اپ کا جمیعت علماء اسلام پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
6
95
7
193
7,995
قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب رائیونڈ مرکز سے روانہ ہوگئے۔
1
10
22
366
رائیونڈ مرکز: قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب، مولانا نذر الرحمٰن صاحب رحمہ اللہ کے انتقال پر مولانا عبیداللہ خورشید صاحب سے تعزیت کر رہے ہیں۔
16
60
402
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب رائیونڈ مرکز پہنچ گئے۔
21
46
500
قائد محترم مولانا فضل الرحمن رائیونڈ روانہ، رائیونڈ مرکز میں سابق امیر تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمن رحمہ اللہ کی تعزیت فرمائیں گے۔
16
66
560
وسیم بادامی بھی شرما رھا ہے کہ غوری صاحب تو دھوتی کھول رہا ہے ن لیگیوں کی😁
1
124
1
552
33,048
Sami Marwat retweeted
27 ویں ترمیم کی ہم نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کے مکمل مخالفت کی تھی ۔ 26ویں ترمیم کے ہم نے 50 پرسنٹ نکات ختم کروائے تھے۔ ایک بات بتا دوں اپ کو 18ویں ترمیم کے وقت ہم نے 1973 سے لے کر اٹھارویں ترمیم سے قبل جتنی بھی اس قسم کی امینڈمنٹس ائین کے اندر ہوئی تھی۔ وہ ہم نے اٹھارویں ترمیم میں سب کی سب ختم کروا دی تھی اور ائین اس کی اصل شکل میں بحال کر دیا تھا۔اور ساری اس قسم کی چیزیں جو اب کی جا رہی ہیں وہ ساری کی ساری ہم نے اس وقت واپس کروا دی تھی۔یہ سب اس طرح کی چیزیں جو کہ ڈنڈے کے زور پر یا بازو مروڑ کر کروائی جاتی ہیں۔ وہ پھر رہتی نہیں ہے وہ ایک وقت اتا ہے پھر یہ ساری کی ساری واپس ہو جاتی ہیں۔ ملک کے حالات اس وقت انتہائی تگرگوں ہیں۔ملک کی معاشی حالت اس وقت انتہائی تگرگوں ہیں۔ملکی حالات ایسے نہیں ہیں کہ اپ نئے صوبے بنائیں اور ان سب نئے صوبوں کے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے اپ پیسہ کہاں سے لے کر ائیں گے۔معیشت اپ کی پہلے ٹھیک نہیں ہے ملک ائی ایم ایف کی خیرات پر چل رہا ہے۔پھر ان نئے صوبوں کے اخراجات کا بوجھ بھی اپ عوام پر ڈالیں گے۔عوام کی حالت تو پہلے ہی بہت خراب ہے۔عوام غربت کے ہاتھوں مر رہی ہے ۔میں یہ سمجھتا ہوں کہ نئے صوبوں کی اڑ میں این ایف سی ایوارڈ میں حصہ مانگنے کی بات ہو رہی ہوگی۔اس ملک میں سامنے دکھایا کچھ اور جاتا ہے۔ ڈرایا کسی اور کے لیے جاتا ہے اور کروایا کچھ اور جاتا ہے۔ اور اس کے پیچھے معاملات کچھ اور چل رہے ہوتے ہیں۔ میں اپ کو بتا دوں اس ملک میں نئے صوبے بنانا اتنا اسان نہیں ہے ۔ نئے صوبےنہ بنانے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں موجود ہے اور اگر اپ وہاں نئے صوبے بنانے کی کوشش کریں گے۔ تو پھر وہاں کے حالات اپ کے کنٹرول سے باہر ہو جائیں گے۔
2
61
6
94
1,748
Sami Marwat retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب پاکستان کے شہری ہیں۔ایک بہت بڑی سیاسی اور مذہبی پارٹی کے وہ لیڈر ہیں پارلیمنٹ میں اس وقت وہ ایم این اے ہیں قومی اور بین الاقوامی سطح پر ان کا نام مانا جاتا ہے۔اس ملک کے وہ بڑے عہدوں پر رہے ہیں۔45 لاکھ لوگ ان کی پارٹی کے الیکشن کمیشن اف پاکستان میں رجسٹر ہیں۔اب اتنی بڑی شخصیت کی سیکورٹی کرنے کی ذمہ داری تو گورنمنٹ کی بنتی ہےگورنمنٹ کیوں نہیں ان کو سیکیورٹی دیتی۔میری اپ کے پروگرام کے ذریعے یہ گزارش ہے کہ مولانا صاحب کی سکیورٹی کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔ الحمدللہ ہمارے ساتھی سیکیورٹی کا بندوبست کرتے ہیں ۔ان کے پاس کوئی اسلحہ نہیں ہوتا ۔لیکن ان کا اپنا ایک طریقہ کار ہوتا ہے اور اس کے تحت وہ مولانا صاحب کی اور جلسہ گاہ کی حفاظت کرتے ہیں ۔لیکن یہ ذمہ داری حکومت کی ہے۔ حکومت کیوں نہیں اپنی ذمہ داری اٹھاتی ۔اگر خدانخواستہ کوئی واقعہ ہوا تو حکومت اس کی ذمہ دار ہوگی۔
65
3
117
1,589
لیکن ہمارا عزم ہے کہ ہم نے یہ کانفرنس کرنی ہے، ہم نے اس کانفرنس کی طرف بڑھنا ہے۔ میں عوام سے براہِ راست اپیل کرتا ہوں کہ آپ اس اجتماع کو کامیاب بنائیں، اپنی حریت اور آزادی کا مظاہرہ کریں اور آئین کی بالادستی،قانون کی عمل داری اور جمہوریت کی پاسداری کے لیے خود کو پیش کریں۔ #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
6
8
239
الحمدللہ!!! بوجہ ہاوس اریسٹ مولانا فضل الرحمن صاحب کا ویڈیو بیان لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں جاری
35
544
31
1,652
32,903
حیدرآباد بار ایسوسی ایشن نے مولانا فضل الرحمان کو ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کیلئے مدعو کرلیا۔
5
5
36
مولانا کے اریسٹ کرنے سے مولانا کے اُٹھائے گئے سوالات تو اریسٹ نہیں ہوئے ۔ #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
1
5
51
مولانا صاحب کیخلاف بھنوڈے اقدامات ناقابل برداشت ہیں ۔ حکمرانو ہوش کے ناخن لو ۔ #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
27
446
29
837
12,284
ان شاءاللہ ان کی سازشیں بے نقاب ہوں گی، جمعیت علماء اسلام کا ہر ایک کارکن استقامت کا پہاڑ بنا ہوا ہے، جبر کے سامنے سر جھکانے کو تیار نہیں، مولانا فضل الرحمن صاحب کا فیس بک پر لائیو خطاب(لاہور)
10
118
11
564
5,318
معدنی ذخائر عوام کی ملکیت ہیں کسی ایک طاقتورادارےکی ملکیت نہیں،ہم عوام کےوسائل لوٹنے کی اجازت کسی کونہیں دےسکتے۔ قائد جمعیت ⁧#وکلاء_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#محاصرہ_ختم_کرو⁩ ⁧#ایک_مولوی_سےڈرگئے⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو⁩
12
22
327
ہم کسی حکمران یا ریاستی ادارے سے وطن سے وفا کا سرٹیفکیٹ لینے نہیں آئے،ان کی وفاداریاں مشکوک ہیں،ہماری وفاداریاں شک و شبہےسےبالاتر ہیں ⁧#وکلاء_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#محاصرہ_ختم_کرو⁩ ⁧#ایک_مولوی_سےڈرگئے⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو⁩
19
24
310
الحمد للہ لاہور میں قائد حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا پولیس حصار ختم ہوگیا ⁧#وکلاء_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#محاصرہ_ختم_کرو⁩ ⁧#ایک_مولوی_سےڈرگئے⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو⁩
23
46
421
انشاءاللہ یہ حصار ٹوٹیں گے جبر کو کبھی دوام حاصل نہیں.! لیکن صبر کو پوری تاریخ میں ہمیشہ دوام حاصل رہا ہے۔ ⁧#وکلاء_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#محاصرہ_ختم_کرو⁩ ⁧#ایک_مولوی_سےڈرگئے⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو⁩
1
52
1
94
816