Khan Janab retweeted
Replying to @waqarsatti
پاکستانی صحافت کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اس میں تم جیسے لوگ موجود ہیں جو طاقتور کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہیں اور پھر دوسروں کو “اخلاقیات” سکھاتے ہیں۔ تم اس پیشے کے لیے کالا داغ ہو۔
Khan Janab retweeted
Replying to @Razarumi @ShahidMaitla
کسی کے اوپر بغیر ثبوت کے الزام لگانا اور پھر اس پہ ڈٹے رہنا بھی تو ظلم ہے کہ آپ کسی کی کردار کشی کریں محض الزامات پہ بغیر کسی ثبوت کے۔ میرے خیال میں اسطرح کی صحافت کی سخت سزا ہونی چاہیئے۔
Khan Janab retweeted
The government is not behind this arrest,it's pursued on my complainant will defend with ferocity any attack on my repute,pretend gladiator join the arena freedom of press does not entitle you for mendacity,wish you'd learnt basic ethos at beginning of career.
Khan Janab retweeted
صحافی شاہد میتلا کی گرفتاری کے معاملے میں سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا اہم اعتراف سامنے آگیا۔
انوار الحق کاکڑ نے تصدیق کی ہے کہ شاہد میتلا کی گرفتاری حکومت کے کہنے پر نہیں بلکہ ان کی اپنی شکایت پر عمل میں آئی۔
ان کا کہنا ہے کہ میری ساکھ پر ہونے والے کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دوں گا۔
#ShahidMaitla #AnwaarulHaqKakar #PressFreedom #Journalism
Khan Janab retweeted
Replying to @Zaeemlegharii
اسی لوہاراں دے خاندان نے ایک لنگڑے بھیکاری کو أس کی ماں کے نام پر پچاس کروڑ بھیک میں دے دیئے تھے🖐️🤔
Khan Janab retweeted
وہ صحافی جو محض اس بنیاد پر کہ وہ صحافی ہیں اور اپنا فرض سمجھتے ہیں کہ انہوں نے اپنے صحافی بھائی کی ہر حال میں سپورٹ کرنی ہے خواہ وہ پرلے درجے کا جھوٹا ہو۔
کیا اسطرح کی اندھی اور غیر اخلاقی سپورٹ کرنے والے صحافیوں کو اس پیشے میں ہونا بھی چاہئیے؟؟
ہمارا تو مذہب بھی کہتا ہے کہ جب کوئی خبر تمہارے پاس آئے تو اسکی تحقیق اور تصدیق کر لیا کرو ایسا نہ ہو کہ انجانے میں تم کسی کو نقصان پہنچا دو۔ @Afzalbutt01 @anwaar_kakar @SImranshafqat @UmarCheema1
Khan Janab retweeted
Replying to @realrazidada
سر صحافیوں کو یہ حق کس نے دیا وہ کیسی کی عزت تار تار کر دیں اور کوئی ان سے پوچھے بھی نا معافی نہیں ہونی چاہیئے
Khan Janab retweeted
Replying to @realrazidada
پتہ نہیں ان صحافیوں کو کیا مسئلہ ہے جب کوئی صحافی یکی کا واجہ وجاتا ہے تب آپ نے کبھی اس طرح پوسٹ کر کہ مذمت کی نہیں کی نہ؟
تو اب جب اسکی گانڈ لگی ہے پھٹنے سب صحافی وین ڈالنے آ گے
دادا جی تسی وی سبھی کی طرح چھڈ دیو یار
Khan Janab retweeted
Replying to @realrazidada
Rizwan Razi، تمہاری یہ “درگزر” والی درخواست بھی منافقت سے بھری ہوئی ہے۔
جب تمہارے پسندیدہ لوگ تنقید کا نشانہ بنیں تو تم “معافی” اور “بڑائی” کا درس دینے لگتے ہو۔ لیکن جب مخالفین پر الزام تراشی اور کردار کشی ہوتی ہے تو تم خاموش رہتے ہو یا حمایت کرتے ہو۔
Khan Janab retweeted
Replying to @realrazidada
تم PML-N اور اسٹیبلشمنٹ کے بیانیے کے حامی ہو۔ تم صحافی نہیں، پارٹی ورکر ہو جو ضرورت پڑنے پر “درگزر” کا لبادہ اوڑھ لیتا ہے۔
تمہاری یہ دوغلی صحافت ہی پاکستان کے میڈیا کا اصل مسئلہ ہے۔ منافق صحافی قوم کے لیے زہر ہیں۔
Khan Janab retweeted
پیپلز پارٹی سپریم کورٹ گئی اور وہاں جاکرکہا کہ ریزرو سیٹیں تحریک انصاف کو نہیں دی جاسکتیں، لیکن آج بلاول بھٹو کہتے ہیں تحریک انصاف کو وہی سیٹیں واپس دے دی جائیں۔
Khan Janab retweeted
پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ جا کر مؤقف اختیار کیا کہ مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو نہیں دی جا سکتیں، مگر آج بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ وہی نشستیں تحریک انصاف کو واپس دے دی جائیں۔
ترتیب تے سیدھی کر لو، بلاول صاحب!
Khan Janab retweeted
ایک ڈھونگی کو غلط فہمی تھی کہ ٹرولنگ ھوگی تو باجوہ کیطرح مجبور ھو کر زیر ھو جائیگا پھر دنیا نے ڈھونگی حشر دیکھا ایسا ہی کچھ ڈیزل سمیت کئیوں کی خواہش تھی لیکن سبھی کو منہ کی کھانا پڑی پھر بلاول کیا چیز ھے
وہ کرو جو پھر برداشت بھی کرسکو
کیونکہ 👇🔥💪
Replying to @realrazidada
آرمی چیف سید عاصم منیر پاکستان آرمی کے ہر شعبے و انٹلیجنس ایجنسیز میں سرو کر چکے ہیں تو ممکن ہی نہیں کہ ان کے سامنے کوئی چالبازی کرے اور بچ جائے میں سال پہلے اس بارے لکھ چکاکہ شاید ہی کوئی پاکستانی آرمی چیف ھو جس نے ہر انٹیلیجنس ایجنسی میں خدمات سر انجام دی ھوں تو ان سے بچنا۔۔؟👇
Khan Janab retweeted
مارچ 1977 کے عام انتخابات کے بعد پاکستان قومی اتحاد نے انتخابی نتائج کو چیلنج کیا اور احتجاج شروع ہوا۔ اسی ماحول میں سولہ مئی 1977 کو ساتویں آئینی ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 96 اے شامل کیا گیا۔ اس کے تحت وزیراعظم اگر عوام سے اپنے لیے اعتماد کا ووٹ لینا چاہتے تو صدر کو مشورہ دے سکتے تھے کہ معاملہ پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قانون کے مطابق ریفرنڈم میں بھیجا جائے۔
یہ دراصل وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی شاندار کارکردگی کا خوف ہے جو ہمارے اتحادیوں کو لاحق ہے۔ سالک صاحب نے ڈیفیمیشن نوٹس کے جواب میں خود مریم نواز صاحبہ کو کلین چٹ دے دی ہے۔ کرپشن کے خلاف جو مہم وزیرِ اعلیٰ نے خود شروع کی، اس کے اقتباسات پیش کر کے انہوں نے ثابت کر دیا ہے کہ ان کی گورننس میں 'مٹی پاؤ' پالیسی کی کوئی گنجائش نہیں۔
Khan Janab retweeted
اگر پاکستان کی سیاسی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو اسے آپ سات مختلف ادوار میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ پہلا دور قیامِ پاکستان کے فوراً بعد کا، دوسرا ایوب خان کا، تیسرا ذوالفقار علی بھٹو کا، چوتھا ضیاء الحق کا، پانچواں دو جماعتوں کی رسہ کشی کا، چھٹا پرویز مشرف کا، اور اس کے بعد سے ہم ساتویں دور میں جی رہے ہیں۔
ان گزشتہ تمام چھ ادوار میں کچھ شخصیات عروج پر رہیں تو کچھ زوال کا شکار ہوئیں، اور یہ کوئی راکٹ سائنس بھی نہیں ہے۔ آپ باآسانی جان سکتے ہیں کہ ان ادوار میں کون فائدے میں رہا اور کس کے حصے میں نقصان آیا۔
اور اگر ہم اپنے، یعنی اس ساتویں دور کی بات کریں تو اس دور اور نظام میں سب سے زیادہ فائدے میں پیپلز پارٹی رہی ہے۔ بے نظیر کی شہادت کے بعد اقتدار ملا اور کرپشن کے حوالے سے بدنام ترین دور، ن لیگ اور تحریکِ انصاف کی باہمی لڑائی کے پردے میں چھپ گیا۔
اس کے بعد کبھی تحریکِ انصاف کے ساتھ مل کر ن لیگ کی سینیٹ میں ٹانگیں کھینچیں تو کبھی ن لیگ کے ساتھ مل کر تحریکِ انصاف کی۔ اس پورے عرصے میں سندھ، بالخصوص کراچی نامی سونے کی چڑیا میں بلاشرکتِ غیرے اپنا ’’سسٹم‘‘ قائم کرکے خوب استفادہ حاصل کیا۔ نیب نامی رکاوٹ بھی ختم کی اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی شکل میں اپنے ووٹرز کو ریاستی خزانے سے بھتہ بھی دلواتے رہے۔
اب اگر کوئی پوچھے کہ غریب عوام کے نام پر اپنے کارکنوں کو جتنے اربوں یا کھربوں روپے دلواتے رہے ہیں، ان کا کوئی فائدہ بھی ہوا ہے؟
تو جواب میں قوم پرستی کی آڑ لے کر آپ کو سندھ دشمن ڈیکلیئر کر دیا جائے گا۔ غرض یہ کہ ان کی کارکردگی پر اٹھایا جانے والا ہر سوال سندھ سے غداری بنا دیا گیا ہے۔
دوسری جانب آج بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کو تقسیم کرنے کی کوشش کی گئی تو کراچی کی سڑکوں پر خون بہے گا۔ حالانکہ یہی پیپلز پارٹی تھی جسے پنجاب میں اپنی سیاسی موت نظر آنے لگی تو جنوبی پنجاب صوبے کا شوشہ چھوڑ دیا تھا، لیکن اب وہی شوشہ خود ان کے گلے پڑ گیا ہے تو خون، موت اور آگ کی باتیں کرنے لگے ہیں۔
ویسے بلاول بھٹو صاحب کی اس بات سے میں بالکل متفق ہوں کہ اگر کراچی الگ انتظامی یونٹ بنا تو یہاں واقعی خون بہے گا، لیکن وہ خون کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے لے کر اینٹی کرپشن، تعلیمی بورڈز سے لے کر بلدیاتی اداروں اور کراچی کی زمینوں پر سیلاب متاثرین کو بٹھا کر قبضے کرنے والی مافیا کا ہوگا۔ وہ مافیا جسے حرام مال کی اتنی لت لگ چکی ہے کہ اب اس سے جدائی انہیں موت کے مترادف دکھائی دیتی ہے۔
لہذا
ہمیشہ اپنی اس ’’سلطنت‘‘ کو بچانے کے لیے یہ بلیک میلنگ، دھمکیوں اور دیگر سیاسی جماعتوں کی آپسی چپقلش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے خود کو کامیابی محفوظ بنا لیتے تھے ۔ اور آج پھر سے وہی دھمکیوں ، سندھ دشمنی کے نعرے کے ساتھ پرانی کاروائی عمل میں لا رہے ہیں۔
امید ہے کہ اس بار ان کی بلیک میلنگ میں قبول نہیں ہوگی اور مزید انتظامی یونٹس کے قیام کے بعد ساتویں دور کی سب سے بڑی بینیفشری جماعت کی بلیک میلنگ سے جان چھوٹے گی اور کراچی اپنے اس عروج و معراج کو پہنچے گا جہاں اسے آج سے ڈیڑھ دو عشرے پہلے پہنچ جانا چاہیے تھا۔
Khan Janab retweeted
کیا بلاول بھٹو بطور سیاسی رہنما اپنے ہی بیانات اور ماضی کے فیصلوں کے تضادات میں گھر رہے ہیں؟
کل کچھ اور مؤقف، آج کچھ اور۔ کیا بلاول بھٹو سمجھتے ہیں کہ قوم اپنا سیاسی حافظہ کھو چکی ہے؟
ان کی حالیہ تقریر کو سیاسی تاریخ، زمینی حقائق اور ماضی کے فیصلوں کے تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے۔
چند سوالات جن کا جواب ضروری ہے:
1۔ آئینی ترامیم کا معاملہ: جن آئینی ترامیم کی منظوری میں بلاول بھٹو اور ان کی جماعت پیش پیش رہے، اور جن کے نتیجے میں مخصوص نشستوں سمیت اہم سیاسی و آئینی معاملات طے پائے، آج انہی ترامیم کو زبردستی مسلط کرنے کا تاثر کیوں دیا جا رہا ہے؟
2۔ وفاقی حکومت کی حیثیت: وفاقی حکومت کو جعلی قرار دینے والے بلاول بھٹو یہ بھی یاد رکھیں کہ پیپلز پارٹی اسی حکومت کی تشکیل میں شراکت دار ہے۔ صدرِ مملکت سمیت اہم آئینی عہدے بھی اسی سیاسی شراکت داری کے تحت حاصل کیے گئے۔
3۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج: پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا الزام لگانے سے پہلے یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ گورنر راج کی حمایت کس نے کی اور اس پر صدرِ مملکت کے دستخط کس کے ہیں؟ گورنر بھی پیپلز پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ پھر اس معاملے میں پیپلز پارٹی اپنے کردار سے کیسے بری الذمہ ہو سکتی ہے؟
4۔ عمران خان کی قید: ماضی میں بلاول بھٹو خود عمران خان کی گرفتاری اور قید کو ان کے سیاسی طرزِ عمل، کرپشن کے الزامات اور ریاست مخالف بیانیے کے تناظر میں بیان کرتے رہے ہیں۔ آج اس معاملے کی پوری ذمہ داری وفاقی حکومت پر ڈالنے سے پہلے اپنے سابقہ بیانات کا جواب بھی دینا ہوگا۔
5۔ نئے صوبوں کا معاملہ: بلاول بھٹو کی یہ بات اصولی طور پر درست ہے کہ نئے صوبے زبردستی نہیں بلکہ عوامی رائے، آئینی تقاضوں اور طے شدہ طریقہ کار کے تحت بننے چاہئیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا عوام کو بہتر گورننس، انتظامی اصلاحات اور نئے صوبوں پر بحث کا حق بھی نہیں؟ قومی معاملات کو جماعتی مفادات کی نظر کرنے کے بجائے کھلے دل سے زیرِ بحث آنا چاہیے۔
اور ایک اہم پہلو بھی قابلِ غور ہے۔
بلاول بھٹو کی تقریر تمام بڑے ٹی وی چینلز پر براہِ راست نشر ہوئی۔ نہ تقریر روکی گئی اور نہ ہی اسے درمیان میں کاٹا گیا۔ اس حقیقت کو بھی سیاسی تناظر میں دیکھا جانا چاہیے، اگرچہ محض براہِ راست کوریج سے کسی خفیہ سیاسی مفاہمت کا نتیجہ اخذ نہیں کیا جا سکتا۔
آخر میں سوال وہی ہے: کیا یہ واقعی سیاسی محاذ آرائی ہے یا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاست کا کوئی ایسا کھیل جاری ہے جس کے تمام پہلو ابھی سامنے نہیں آئے؟
وچوں گل کوئی ہور اے!
Khan Janab retweeted
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس اور میاں جاوید لطیف کا تفصیلی جواب...!
نئے صوبوں کے حوالے سے اگر کوئی کہے کہ ہم ایک صوبہ تقسیم نہیں ہونے دیں گے بھلے خون کی ندیاں بہہ جائیں۔
کیا پنجاب ہی بار بار تقسیم ہوتا رہے گا 1947 میں بھی پنجاب تقسیم ہوا پنجاب کو بار بار گالیاں دی جائیں ایسا نہیں ہوگا۔
آج اگر مولانا فضل الرحمن کا بازو مروڑ کر جیل لے کر جانے اور کسی کا بازو پکڑ کر اسے جیل سے باہر لانے کا ذہن بنایا جا رہا ہے تو کیا یہ قومی مفاد میں ہے؟
یہ قومی مفاد میں نہیں ہے کہ آپ 50 سال خاموش رہیں اور 50 سال بعد کسی کے گھر پر بلڈوزر لے کر چڑھ جائیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل کےحوالے سےاہم گفتگو teapawt.org/i/broadcasts/2BlQQQjoe…






















