Randomness is the real beauty of this world.
It creates curiosity…
and that’s why humans don't want to dye just to see what happens next. I think it is the real beauty of life.
11
I can barely breathe. AQI is 400 in punjab right now.
Every breath feels like poison filling my lungs.Eyes are burning Chest tight and is Head spinning.
This isn’t weather… this is a silent killer.
How many more days do we have to suffer like this?
#SmogCrisis #Pakistan
1
25
Replying to @abubakr2246 @justicepoint786
اس میں کونسی نشانی ہے۔ اس طرح کے حادثات شروع سے ہوتے آے ہیں۔
8
Replying to @capricorn_lhr
جب سردیاں شروع ہو تی ہیں تو ان دنوں میں خون کی نالیاں سکڑ جاتی ہیں اس وجہ سے دل کے مسائل بنتے ہیں۔ سردیوں کے شروع میں پانی زیادہ پیو اور سگرٹ شروع کے کچھ دن کم کر دینی چاہیے۔
Replying to @soulat_pasha
لیکن ہمارے گھر میں الٹا حساب ہے۔ میں بڑا ہوں لیکن چھوٹے کی عادتیں خراب ہیں
3
405
Replying to @Badass1ZQ1
ہاں وہ بات آپ کی ٹھیک ہے لیکن اس کے لیے زلزلے کا انتظار کرنا پڑے گا۔
1
1
1,270
Replying to @MeAsmaGul
شاید انسان شروع سے ہی ایسا ہے۔ جیسے dragons کو آج تک کسی نے نہیں دیکھا لیکن دنیا میں بہت ساری جگہوں پر اس کو کسی نہ کسی جگہ پے بنایا جاتا ہے۔
1
38
Replying to @MeAsmaGul
میں نے یہ حدیث نمبر چیک کیا لیکن وہاں پے کوئی اور حدیث تھی۔ یہ سب جھوٹ ہے ل۔
Replying to @RShahzaddk
لاہور میں کیا ہے۔ ان گرمیوں میں لاہور گیا تھا وہاں بجلی چلی جاتی تھی اور گھر وں کے مرد گلیوں میں زمین پر سو رہے ہوتے تھے۔ چلو مرد تو گھروں کے باہر سو جاتے تھے سوچو عورتوں کا کیا ہوتا ہوگا گرمی میں۔
2
56
Replying to @imissRukh
میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا سٹوڈنٹ ہو۔ ایک مہینہ ہو گیا ہو سمسٹر سٹارٹ ہوے لیکن ایک بھی کلاس نہیں ہوئی ابھی تک۔
15

