N Humayun (@mi_79h) header
N Humayun (@mi_79h) profile picture

Futuristic approach always bring changes. Desire to do your best is self satisfaction.

New York, USA
Joined November 2010
Photo by N Humayun (@mi_79h)Photo by N Humayun (@mi_79h)Photo by N Humayun (@mi_79h)Photo by N Humayun (@mi_79h)Photo by N Humayun (@mi_79h)Photo by N Humayun (@mi_79h)Photo by N Humayun (@mi_79h)Photo by N Humayun (@mi_79h)Photo by N Humayun (@mi_79h)Photo by N Humayun (@mi_79h)
Ad share program is ripping off people. 1st adding them as eligible person and at the time paying of just pausing there account. Ridiculous
1
3
521
What should be considered when new provinces may be developed #NewProvinces #28thamendment #pakistan
21
What could be the new governance model after new provinces This proposal presents a comprehensive, standalone legislative framework—The Executive Provincial Governance and Local Decentralization Act, 2026—designed to reform provincial and municipal governance.
1
17
The framework transitions provincial administration from a parliamentary reliance model to a Direct Executive System combined with Dual-Mandate Municipal Governance and mandatory legislative confirmation checks.
8
N Humayun retweeted
🚨" ابراھام اکارڈ"🚨 آجکل ابراھام اکارڈ کا بہت بڑا تذکرہ ہو رہا ہے ۔ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی کوشش ہے کہ مسلمانوں کو یہ باور کروایا جائے کہ۔۔ یہودی عیسائی اور مسلمان سب حضرت ابرہیم علیہ السلام کے ماننے والے ہیں اس لیے ان سب کو یکجا کیا جائے۔ مسجد چرچ اور یہودی عبادت گاہ ایک ساتھ بنائی جائیں اور قرآن انجیل اور توریت کو ایک جلد میں شایع کیا جائے۔ کئی عرب ممالک اس معاہدے پر دستخط کر چکے ہیں اور پاکستان پر بھی پریشر ہے کہ وہ بھی اس میں شامل ہو۔ اسکا اصل مقصد اسرائیل کو تسلیم کروانا ہے۔ حال ہی میںں سعودی مفتی اعظم نے اس بارے یہ بیان جاری کیا ہے۔۔ سعودی فتوٰی ہاؤس نے شہزادہ محمد بن سلمان کی درخواست کے برعکس مذاہب کے اتحاد کے بارے میں واضح موقف اختیار کیا اور اس کی دعوت دینے والوں کو "کفر" کا مرتکب قرار دیا۔ سعودی عرب کی مستقل فتوٰی کمیٹی نے “مذاہب کے اتحاد” اور “ابراہیمی ہاؤس” کے متعلق پائے جانے والے اختلافات کو ختم کرتے ہوئے درج ذیل حتمی فتوٰی جاری کیا۔ مستقل فتوٰی کمیٹی کا فتویٰ #فتوٰی نمبر 19402# “تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لیے ہیں اور درود و سلام ہو اُن پر جن کے بعد کوئی نبی نہیں، اور ان کے اہلِ بیت و صحابہ اور جو ان کے طریقے پر چلتے رہے قیامت تک۔ بعد ازاں” مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیق و افتاء نے ان سوالات اور میڈیا میں شائع مضامین کا جائزہ لیا جو مذاہب کے اتحاد (اسلام، یہودیت، اور عیسائیت) کے بارے میں پیش کیے گئے، جن میں یہ تجویز دی گئی کہ ایک ہی جگہ مسجد، چرچ، اور معبد بنائے جائیں یا قرآن، تورات، اور انجیل کو ایک ہی جلد میں شائع کیا جائے۔ اس مسئلے پر خوب غور کے بعد کمیٹی نے درج ذیل فیصلہ کیا: *Fatwa no:19402* 1. پہلا نکتہ:- اسلامی عقیدے کی بنیاد یہ ہے کہ اسلام کے علاوہ کوئی اور دین حق نہیں ہے، اور یہ آخری دین ہے جو تمام سابقہ مذاہب اور شریعتوں کو منسوخ کرچکا ہے۔ قرآن میں اللہ تعالٰی فرماتے ہیں: “بیشک اللہ کے نزدیک دین اسلام ہی ہے۔” 2. دوسرا نکتہ:- قرآن مجید اللہ کی آخری کتاب ہے اور اس نے تورات، زبور، انجیل اور دیگر کتب کو منسوخ کر دیا ہے۔ 3. تیسرا نکتہ:- تورات اور انجیل کے منسوخ ہونے کے ساتھ ساتھ ان میں تحریف بھی کی گئی ہے، جیسا کہ قرآن کی آیات میں ذکر ہے۔ 4. چوتھا نکتہ:- حضرت محمد ﷺ خاتم النبیین یعنی آخری نبی ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ 5. پانچواں نکتہ:- جو کوئی اسلام قبول نہ کرے، خواہ وہ یہودی، عیسائی یا کوئی اور ہو، وہ کافر ہے اور اللہ کا دشمن ہے، اور اگر وہ توبہ نہ کرے تو وہ جہنم کا مستحق ہے۔ 6. چھٹا نکتہ:- مذاہب کے اتحاد کی دعوت ایک فتنہ انگیز اور مکارانہ سازش ہے جس کا مقصد اسلام کو کمزور کرنا اور مسلمانوں کو مرتد کرنا ہے۔ 7. ساتواں نکتہ:- اس دعوت کا ایک اثر یہ ہو گا کہ اسلام اور کفر کے درمیان فرق ختم ہو جائے گا اور مسلمانوں کا کفار کے ساتھ بیزاری کا رویہ ختم ہو جائے گا، جس سے جہاد اور ﷲ کا کلمہ بلند کرنے کی جدوجہد بھی ختم ہو جائے گی۔ 8۔ آٹھواں نکتہ:- اگر کوئی مسلمان اس دعوت کو فروغ دے تو وہ دینِ اسلام سے مرتد ہو جاۓ گا، کیونکہ یہ دعوت اسلام کے اصولوں کے منافی ہے۔ 9. نواں نکتہ:- مسلمان کے لیے اس دعوت کی حمایت کرنا، اس کے سیمینارز میں شرکت کرنا یا اس کے خیالات کو پھیلانا جائز نہیں۔ •قرآن، تورات اور انجیل کو ایک ہی جلد میں شائع کرنا یا مسجد، چرچ اور معبد کو ایک جگہ بنانا ناجائز ہے، کیونکہ یہ اسلام کی برتری کو مسترد کرنے کے مترادف ہے۔ مستقل فتوٰی کمیٹی برائے علمی تحقیق و افتاء “ﷲ" اس فیصلے کو کمیٹی کے لیے اجر کا ذریعہ بنائے، آمین! ﷲ سب سے بڑا ہے۔ 📌اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ آگے بڑھائیں اللہ کے ہاں آپ کو ان لوگوں میں شمار کیا جائے گا جو اس گمراہ کن نظریے کے سب سے پہلے انکار اور رد کرنے والے ہیں، اور بطور دین اسلام کے داعی، معلم، طالب علم اور اجر کے متلاشی اور بطور صدقہ جاریہ اس پیغام کا حصہ بنیں، شکریہ ۔ انشاءﷲ اللھم آمین ثم آمین۔
3
72
117
9,057
🚨 فواد صاحب! درست تاریخ اور پاکستان کے میزائلز کی وجہ تسمیہ جان لیجیئے!! ایک تو محمود غزنوی افغان نہیں ترک تھا، غزنی اُس کی سلطنت کا محض دارالخلافہ تھا جو اُس کے ترک غلام باپ سبوگتیگین نے قائم کی تھی۔ یہ ایک تاریخی مغالطہ ہے۔ دوسرا، پاکستان نے اپنے میزائلز کے نام افغان باشندوں پر نہیں، مسلمان جنرلز پر رکھے ہیں۔ جس طرح کُرد جنرل صلاح الدین ایوبی، بربر جنرل طارق بن زیاد ہمارے لیئے عظیم مسلمان جنرلز اور فاتحین کی حیثیت رکھتے ہیں اسی طرح محمود غزنوی، شہاب الدین غوری مسلمانوں کے لیئے باعثِ فخر ہیں۔ تیسرا، آپ کو غوری اور غزنوی میزائلوں کی وجہ تسمیہ بتاتا چلوں کہ غوری میزائل کا نام بھارت کے پرتھوی میزائل کے مقابلے میں رکھا گیا کیونکہ ہندوستانی مہاراجہ پرتھوی راج چوہان کو جنگِ ترائن میں شہاب الدین غوری نے شکستِ فاش سے دوچار کیا تھا۔ غزنوی کے نام پر میزائل اس لیئے رکھا کیونکہ محمود غزنوی نے ہندوستان پر ۱۷ حملے کیئے اور بھارت کو تہس تہس کردیا۔ لہذا غزنوی اور غوری میزائل بھارت کو تاریخی للکار ہیں۔ آپ کو مزید بتاتا چلوں کہ غوری لٹیرا نہیں بلکہ ہندوستان میں پہلی باقائدہ مسلمان سلطنت کا بانی تھا جسے سلاطینِ دہلی، پھر خلجی پھر تغلق اور پھر مغلوں نے بامِ عروج پر پہنچایا اور باالآخر مسلمان ہندوستان میں ایک مضبوط قوم کی شکل اختیار کرگئے جس کی بنا پر پاکستان وجود میں آیا۔ آپ کے پسندیدہ راجہ رنجیت سنگھ ہیں جس کے نام پر بھارت نے میزائل تو کیا کسی گولے کا نام بھی نہیں رکھا۔😊
حافظ حمداللہ درست کہ رہے ہیں پاکستان کو میزائل پروگرام کا نام اول تو شخصیات کے نام پر ہونے ہی نہیں چاہئیں افغان لٹیروں کے نام پر تو بالکل بھی نہیں! ایک افغان بادشاہ ہے جس کی ان علاقوں کیلئے کوئ Contrbution ہے وہ شیر شاہ سوری ہے! غوری، ابدالی اور غزنوی تو خالصتاࣿ لوٹ مار کیلئے آئے اور لوٹ کر چلے گئے!!
82
134
4
534
112,510
N Humayun retweeted
وضو توڑ دینے والے عوامل پر غور کریں، بادِ شکم اور جسمانی رطوبات کے قلیل سے اخراج سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، حالانکہ وضو ہوتے ہوئے ، مقدس ترین مقامات پر اعلیٰ ترین عبادت کے دوران جسم کے اندر انہی مواد کی کثیر مقدار موجود ہوتی ہے۔ انہی رطوبات سے جسمانی نظام رواں دواں اور حیاتِ انسانی قائم و دائم ہے۔ مگر تصور کریں کہ کسی اہم تقریب میں کسی ملک کے سربراہ یا کسی ذی وقار شخصیت کے رُخ پر لعابِ دہن یا ناک کی رطوبت کے چند قطرے لگیں ہوں یا اس کے صاف ستھرے لباس کے دامن پر اسی کے پیٹ میں پائی جانے والی گندگی کا دھبہ ہو تو کیا ہو۔ تو ثابت ہوا کہ سارا راز حد کے اندر رہنے یا حد کو پار کرنے میں ہے۔ ہمارے فاسد خیالات اور الفاظ کی مثال بھی ایسی ہی ہے۔ جب تک وہ ہمارے ذہن و زبان کی حد میں رہتے ہیں، ہماری شخصیت کا بھرم قائم رہتا ہے۔ جیسے ہی زبان و قلم سے ادا ہوجائیں، ہمارے اخلاق و شائستگی کی عمارت میں بدنما دراڑ پڑ جاتی ہے۔ اس سے ایک اور قدم آگے بڑھیں تو ہم پر یہ امر آشکار ہوتا ہے کہ خیالات و تصورات ہمارے باطن میں بھی اپنی حدود کے اندر رہنے چاہئیں۔ جیسے کہ سمندروں بھی دریا یا رو (currents) بہتے ہیں. اور گر بات کی تہہ تک پہنچیں تو معلوم ہوگا کہ خیال کے پودے کے اگتے ہی اس کی تاثیر کے مطابق یا تو اسے مثبت پاکر اس کی نشوونما کرنی چاہئے یا مضر پاکر جڑی بوٹی کی طرح تلف کردینا چاہئے۔ پَھڑ نُقطہ ،چھوڑ حساباں نوں کر دُور کُفر دیاں باباں نوں چھڈ دوزخ گور عذاباں نوں کر صاف دِلے دیاں خواہاں نوں گل ایسے گھر وچ ڈُھکدی اے اک نقطے وچ گل مُکدی اے #حرفِ_راشد
17
35
5
177
24,532
جاپان نے امریکہ کے ایران کے جزیرے خارک پر متوقع حملے کی ویڈیو بنائی ہے۔ جاپانیوں کے نزدیک اس حملے کا انجام امریکہ کی عبرتناک شکست کی صورت میں نکلے گا۔
31
1,182
12
4,052
70,107
I planning a mini orchard in my house and plant 50 fruit plants, is this layout is good to go??? If no Suggest better plan
15
🚨 AQIB JAVED’s Agenda against BABAR AZAM Fully Exposed 🚨 In a highly unprofessional PC where selectors had no answer to the questions, a Journalist fully exposed the Vendetta of Aqib Javed against Babar Azam. Aqib Javed: "Babar Azam was injured during T20 WC. I've asked the PCB to conduct an inquiry regarding the injuries of Babar Azam and Fakhar Zaman." Journalist: “Ham ne tu pore WC me Babar ko injured hote nai dekha. full net sessions karte te, wahan se b koi news nai ai injury ki. Fielding b aala ki hai. Running Catches b zabardast lye tu pher injury kahan se ai? aur unka medical letter kisne issue karwaya?” Aqib Javed had no anwer to this question and kuch aur shuru hogaya. It’s now 100% clear that Aqib Javed has personal BUGHZ against Babar and don’t want him in the team. He always talked against him when he was with LQ. Ab openly bol tu nai sakta per full time agenda chala raha against Babar. This guy should be sacked as soon as possible warna 2027 WC b warr jaega. RETWEET PLZ. #AqibJaved #BabarAzam #pakistancricketteam #PakistanCricketBoard #cricket
34
255
14
841
68,572
Learn a language with me for free! Duolingo is fun, and proven to work. Here’s my invite link: invite.duolingo.com/BDHTZTB5…
8
Shaheen Shah Afridi Once Again 🧐 Ho kiaa rahaa hai Bhai???? #Cricket #PCB #PakvsBan
13
ہمارے پاس بولنے کیلیے کیا ہے؟ کچھ ادھورے سپنے، ٹوٹے خواب کچھ یادیں ، کچھ باتیں گئے وقتوں کی نارسائی کا دکھ، غم بچھڑے اپنوں کا ان کہی باتوں کا، پورے نہ کیے وعدوں کا کچھ غلط کیے،کچھ نہ کیے فیصلوں کا ہمارے پاس اب کیا ہے بولنے کیلیے؟
1
12
نہ کوئی وعدہ، نہ کوئی امید  نہ کوئی روشنی ،نہ کوئی تمہید  بس انتظار بچا ہے، دن پورے کرنے کا اک قید بامشقت زندگی گزرنے کا اپنے پیاروں کو پھر سے ملنے کا بس انتظار بچا ہے! سو چپ چاپ جیے جاتے ہیں ہر ستم نہ چاہ کربھی سہے جاتے ہیں یہ قید بھی ہم کاٹے جاتے ہیں م ہمایوں
10
Velvet x Binance Wallet Airdrop Campaign Rewards: 8,000,000 $VELVET to 30,000 Winners Come experience the future of DeFAI Trading and Portfolio Management with Velvet Capital and get rewarded!
10,908
64,951
1,580
28,988
1,361,377