Mubashir 🍁 مبشر retweeted
مر جائے تو غریب کا بچہ ماردیا، پیسے کا نشہ ہے. وہ ہمارا واحد سہارا تھا پیسے نکالو... 😂.
غریب دنیا کا فراڈیا ترین طبقہ ہے.
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
میں آپ کا شکریہ ایک اور وجہ سے بھی ادا کرنا چاہتی ہوں بہت سارے ایسے بچے یہاں پر بیٹھے ہیں جنہوں نے وسائل کی کمی کے باوجود انہوں نے محنت کا راستہ نہیں چھوڑا انہوں نے سیاسی طور پر بھڑکانے کے باوجود بچوں نے تعلیم کا راستہ نہیں چھوڑا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اٹک میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
@MaryamNSharif
متبادل: اپریل 2022 سے سن رہے ہیں کہ سیاسی بحران ہے؛ وہ بحران اپنے اصل کیمیا میں کہاں ہے؟ پاکستان کے ساتھ قانونی یونٹس ہیں، وفاق سمیت۔ ایک یونٹ میں جنل باجے اور جنل پاشے کا انقلاب تھا اور یہ پورے سیاسی وجود کا 14 فیصد بنتا ہے تو یہ 14 باقی 86 فیصد پر حاوی کیسے ہو گیا؟ وہ بحران جس کا بارہا اور بار بار تذکرہ ہے، وہ کہاں ہے؟ پاکستان کو بےپناہ مشکلات ہیں، کوئی شک نہیں، مگر ان مشکلات میں کم از کم یہ "بحران" شامل نہیں۔
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
More Afghans should be deported from Pakistan, and the process must not stop.
We hosted them for decades, yet look at their reactions now. 😂🇦🇫
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
Loralai olive is considered Pakistan's best brand but its priced way more than spanish/italian brands that bear import duties and transportation costs. Whats the point of local olive production
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
اداکاروں کے برے دن چل رہے ہیں کل معمر رانا کی بیوی نے خلع لیا آج سینیٹر ر مشتاق احمد نامی اداکار کی بیوی نے بھی خلع لے لیا
متبادل: شاہ صاحب کی بات اصولی طور پر درست ہے، مگر اک ڈھونگی، کہ جس نے تقدیس کا عمومی لبادہ اوڑھا ہوا تھا اور سڑک پر بہتے پانی سے وضو کرتا دکھائی دیا، کی بھد کیوں نہ اڑائی جائے؟ کیوں نہ اس سے اس کی فلسطین فاؤنڈیشن کی جمع تفریق بھی مانگ لی جائے؟ کیوں نہ ریاکاری کے غبارے کے پاٹنے کا لطف لیا جائے؟
This quoted post is unavailable.
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
برے کام کا برا انجام! راہ چلتی خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم پولیس کی گرفت میں، ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کا فوری ایکشن...!
ملزم نے بھاگنے کی کوشش کی اور کھمبے سے ٹکرا گیا اور زخمی ہوگیا، بعدازاں اپنے کیے پر معافی مانگ لی
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
کوئٹہ، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی کے دوران مسلح تنظیم کے 7 ٹھکانوں اور اہداف کو فضائی کارروائی میں نشانہ بنایا گیا اطلاعات کے مطابق کارروائی میں شہری آبادی کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا یہ کارروائی بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام اور عوام کے تحفظ کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ بلوچستان کے عوام کا مستقبل خوف اور بدامنی نہیں بلکہ امن، تعلیم، روزگار اور ترقی سے وابستہ ہے
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
🚨🚨 کسی کا گھر کسی اور کے نام پر بھی ہو سکتا ہے!
مولانا فضل الرحمن سے منسوب اسلام آباد G-6/4 کی جائیداد سے متعلق سوال پر JUI-F کے رہنما کامران مرتضیٰ کی انوکھی منطق! گھر کی اصل ملکیت کے سوال پر واضح جواب دینے کے بجائے گفتگو کا رخ ہی موڑ دیا!
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف اب کھل کر کارروائی شروع ہوچکی ہیں، چھاپوں میں متعدد گرفتاریاں، اب مزید نرمی نہیں ہوگی، جو غیر قانونی مقیم ہیں ان کو اپنے وطن واپس جانا ہوگا ریاستی پالیسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
، ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن زاہد نواز مروت
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
عذرِ کھچ بدتر از کھچ
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
میں تواڈے تے مکہ تک خوش آں @MaryamNSharif
گجرات میں کام چوہدریوں نے نہیں کروائے مریم نواز کی حکومت میں ہوئے ہیں
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
#BreakingNews
ذرائع کے مطابق سینیٹر دلاور خان کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی عطاء الرحمٰن کو سلور اوکس میں کروڑوں کے اپارٹمنٹ کا مہنگا ترین تحفہ دیا گیا-
ذرائع کا مزید کہنا ہے لہ اس لین دین کا تعلق عطاء الرحمٰن کو سینیٹ میں ووٹ دلوانے سے تھا۔ مزید برآں سیکٹر G-6، اسٹریٹ 84 اسلام آباد میں ایک مکان کی فراہمی بھی اسی معاملے کا حصہ ہے
یہ معاملہ کئی بنیادی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ اگر اپارٹمنٹ واقعی تحفے میں دیا گیا تو اس کی اصل مالیت کیا تھی؟ اس کا اصل مالک کون تھا؟ ملکیت کب اور کن دستاویزات کے ذریعے منتقل ہوئی؟ کیا اس منتقلی کا کوئی سیاسی پس منظر یا مفاد وابستہ تھا؟


























