Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal) header
Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal) profile picture

🌷سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 🌷

Lahore, Pakistan
Joined January 2010
Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)Photo by Mubasher Hassan 🇵🇸 (@mubasherajmal)
کی محمدۖ سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
2
5
27
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
کھاتا ہے/ لگاتا ہے والا جھوٹ پہلے عمران خان نے بولا پھر اس جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لئے قوم کا 65 ملین پاؤنڈ برطانیہ میں خرچ کیا مگر برطانیہ نے شریف خاندان کو کلین چٹ دیکر یہ کھاتا/ لگاتا والا جھوٹا بیانیہ بے نقاب کر دیا- آپکو تو عمران خان سے سوال کرنا چائیے کہ ہم تو پیدا ہی ابھی ہوئے ہم نے تو میاں نواز شریف کے بے مثال ادوار کو دیکھا تک نہیں تو آپ نے ہم سے یہ کھاتا/ لگاتا والا جھوٹ کیوں بولا؟ مریم نواز صاحبہ کے منصوبوں کے حوالے سے اشتہارات میں کوئی ایک جھوٹا منصوبہ بتا دیں تو بات بنے-
11
318
3
920
17,848
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
ایسی ہزاروں مائیں ہیں ہزاروں باپ ہیں جو اپنے شہیدوں کے جنازوں کو کاندھا دیتےہیں جو اپنی قیمتی جان اس مادر وطن پر قربان کرتے ہیں اور اس ماں نے اپنا بیٹا پیسوں تنخواہ مراعات کے عوض نہیں گنوایا آج کم از کم مولانا فضل الرحمان کا چلو بھر پانی تلاش کرنا چاہیے
8
41
3
139
1,359
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
یااللہ 💔
7
57
2
182
4,278
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
مورخ اس وہم میں مبتلا تھا کہ صرف عمران خان کے سپورٹر ہی اس گولے کے بدتمیز ترین گروہ ہیں لیکن یہاں نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت چہرے پر سجانے والے بھی یوتھیوں سے کم نہیں ہیں مولانا صاحب آپکی تعلیمات کا خزانہ دکھائی دے رہا ہے
This post is from a suspended account. Learn more
41
42
6
218
4,859
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
پادری عارف سراج مسیح گجرانوالہ کے تاریخی چرچ سوئفٹ میموریل چرچ میں بزرگ رہنما پادری صاحب ہیں ۔ ایک غنڈے وکیل کی طرف سے چرچ کے تقدس کی بے حرمتی اور پادری عارف سراج مسیح صاحب پر تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہیں ۔ اس وکیل کو قرار واقعی سزا دینا لازم ہے ۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
18
106
9
228
18,358
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
🚨🚨مہاجر پرندوں کا بے رحمی سے شکار(اسے شئیر کریں ) پنجاب حکومت جلد نوٹس لے چشمہ بیراج سے گھنڈی تک زندہ مرغابیوں کا کاروبار عروج پر ہے۔ جوڑہ 600 روپے میں بک رہا ہے، جبکہ نیل سر کا جوڑہ لاہور تک 3500 روپے میں پہنچ رہا ہے۔ پکڑنے والے انتہائی ظلم کرتے ہیں: پرندوں کے پیر اور پر آپس میں مروڑ دیے جاتے ہیں تاکہ وہ بھاگ نہ سکیں۔ پیر کھولنے کے بعد بھی وہ چل نہیں پاتے۔ یہ مہاجر پرندوں پر ظلم ہے جو صرف چند روپوں کے لیے ہو رہا ہے۔ یہ جال کی ویڈیوز ثبوت ہے مہان پرندوں کو ظلم سے بچائیں
16
305
3
559
9,890
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
میاں عامر صاحب کو اپنے کالج میں پڑھتی بچیوں کے گھروں میں پولیس بھیجتے شرم آنی چاہیے ویسے ان کو پنجاب میں اس قدر بدمعاشی کی اجازت کس نے دے رکھی ہے ؟
27
220
4
945
14,504
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
ایک اہم بات ھم لوگ راشن،ادویات ،گرم کپڑے،وہیل چیئر،سلائی مشین،رضائیاں وغیرہ ھی بانٹ سکتے ھیں،ھمارے پاس اتنے فنڈز نہیں ھوتے کہ دس لاکھ کا قرضہ اتار سکیں،یا مہنگی سرجریز کرواسکیں،اتنے پیسے ھوتے تو میں پچھلے دس بارہ روز سے سو بچوں کے لئے سوئیٹرز کا کیس بار بار نا لکھ رھا ھوتا۔دوسرا یقین مانئے میرے پاس جو میری استطاعت ھوتی اس سے جتنا ممکن ھوسکتا ھے کر گذرتا ھوں،باقی سیاسی مخالفت میں جو گالی دے رھا ھے وہ جاری رکھے۔مشکور
7
63
2
171
3,886
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
کسی بےشرم شخص نے کہا تھا کہ ان ماوں کے جگر گوشے تنخواہوں کے لئے لڑتے ھیں۔
62
242
10
800
8,993
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
15
22
217
944
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
کچھ دروازے کسی کی نفرت میں نہیں بلکہ عزت نفس کی خاطر احتراماً بند کیے جاتے ہیں۔ —————————————— "هناك أبواب تُغلق احترامًا للنفس، لا كراهيةً لأحد."
2
19
121
2,376
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
مصطفی ﷺ جان رحمت پہ لاکھوں سلام ﷺ ﷺ ﷺ
3
4
46
359
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
اپنے بیٹے سے چند ہزار تنخواہ نا لینے والا مجرم اور چور ہے جبکہ ملک ریاض سے 458 کنال زمین اور 28 کروڑ روپے اور فرنیچر لینے والا ولی اللہ ہے یوتھیا لاجک
77
666
9
2,183
19,804
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
ایک اسکول کے چھوٹے بچوں کے لئے جو سردی میں بغیر جرسی/سوئیٹرز اسکول آتے ھیں،جرسیاں اور سوئیٹرز درکار ھیں۔احباب سے اس سلسلے میں تعاون کی اپیل ھے،کسی غریب بچے کے تن کو سردی سے بچائیں ،اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ خیر۔ جرسی درکار =100 جرسی =310 روپے غریب بیواوں کے خاندانوں کے لئے۔ رضائیاں درکار=37 رضائی 1600 روپے جزاک اللہ خیر
5
51
1
86
4,378
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
بسم اللہ الرحمن الرحیم
1
1
6
93
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
اندازہ کریں کیسے کیسے ایمان فروش پاکستان میں چند ٹکوں کے لیے لوگوں کی صحت سے کھیلتے ہیں سلمیٰ بٹ صاحبہ نے پلاسٹک آف پیرس سے کالی اور سفید مرچ بنانے والے کارخانے کو پکڑا ہے اب ملاوٹ اور زہر فروشی کے وقت اسلام بھول جاتا ہے
56
839
8
2,109
39,884
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
احمد وڑائچ کی یہ پوسٹ سیو کرلیں،کبھی نہ کبھی کام آئے گی
10 فٹ چوڑے بازار میں 50 یا 60 لوگ بھی اکٹھے ہوں تو لگتا ہے کہ پورا صوبہ استقبال کرنے باہر نکل آیا۔ تنگ بازاروں، گلیوں میں گاڑی گھما کر ’’تاریخی مقبولیت‘‘ ثابت کی جا رہی ہے نوٹ: یہ مناظر بلاول زرداری کے آج ملتان میں استقبال کے ہیں
5
34
174
4,233
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ وہ جو چاہیں چاند کو توڑ دیں، اُنہیں اختیار دیا گیا وہ پھر اُس کے ٹکڑوں کو جوڑ دیں، اُنہیں اختیار دیا گیا جو علی کی عصر قضا ہوئی تو وہ وقت پر ہی ادا ہوئی وہ چھپے آفتاب کو موڑ دیں، اُنہیں اختیار دیا گیا
1
1
9
148
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
ایک بد دعا ان جنرل صاحب نے آج کھڑے ہوکر کی ہے کہ اگر آج ہم خیبر پختونخواہ کی معدنیات لوٹنے آئے ہیں تو ہم تباہ ہوں ہم اضافہ کرتے ہیں کہ اگر PTI دور میں معدنیات لوٹی گئی ہیں تو عمران نیازی اور اسکے حامی دنیا و آخرت میں تباہ ہوں۔ یوتھی بھائیوں آمین لکھو
92
510
16
1,735
29,478
Mubasher Hassan 🇵🇸 retweeted
یہ ویڈیو دیکھ کر میرا صبر جواب دے گیا رولا دیا ماں جی نے میرے حج کے ٹکٹ میرے جانور تھے 🥹 ماں جی انشاءﷲ اپ کو اللّه کا بولاوا اے گا انشاءﷲ اپ کی نیت صاف ہے 🤲🥹
6
53
3
148
1,648