
میرے لیے اللہ کافی ہے، وہی بہترین کارساز ہے۔ اسی پر بھروسہ ہے، اسی سے امید ہے، اور اسی کی رضا مقصود ہے۔ ✨🤍 @SOLDIERSIK @SKPTI804
Florida, USA
Joined July 2025
- Tweets34.5K
- Following703
- Followers848
- Likes1.2K
Pinned Tweet
🔥🌹 12 RABI UL AWAL MUBARAK ﷺ 🌹🔥
❤️🔥 Alhamdulillah! Allah Pak ne mujhe Apne Aaqa ﷺ ki mohabbat mein 3 LAKH DAROOD ﷺ aur 5 QURAN PAK COMPLETE karne ki taufeeq ata farmai. 📿📖❤️
🔥 Mere Aaqa ﷺ ki mohabbat mein na koi sauda, na koi samjhauta — sirf MUHAMMAD ﷺ! ❤️🔥
🤲 Allah Pak meri is koshish ko apni bargah mein qabool farmaen. Ameen Ya Rabbul Aalameen. 🌹
#وَمَا_أَرْسَلْنَاكَ_إِلَّا_رَحْمَةً_لِّلْعَالَمِين @na__gpg
@PTI__NA @NAGPG__ @iman___fatima
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
کروڑوں کُوفـیوں میں گِھرا ایک حُسینی
عمران احمد خان نیازی❤️✌️
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
جس نے اپنی جوانی اس وطن کے نام کر دی،
جس نے اپنی کامیابیوں سے پاکستان کا پرچم بلند کیا،
آج اُس کی صحت اور سلامتی کے لیے آواز اٹھانا
ہر صاحبِ ضمیر پاکستانی کا فرض ہے۔
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
#ImranKhansLifeIsAtRisk #محور_و_مرشد_عمران_خان
We believe in justice, constitutional values, and the dignity of every individual. Our message is peaceful and clear: protect Imran Khan's well-being and ensure that his fundamental rights are respected.
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
عمران خان کی صحت اور زندگی کے تحفظ کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے۔ انہیں فوری اور معیاری طبی سہولیات، اہلِ خانہ اور وکلاء تک رسائی دی جائے۔ انسانی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
بعض لوگ آپ کو تب تک پسند کرتے ہیں جب تک آپ ان کی مرضی کے مطابق چلتے ہیں
کچھ لوگوں کی محبت اور دوستی صرف اسی وقت تک قائم رہتی ہے جب تک آپ ان کی بات مانتے ہیں، ان کی خواہشات کے مطابق فیصلے کرتے ہیں اور اپنی مرضی کو اہمیت نہیں دیتے۔💯🌿☂️
لیکن جیسے ہی آپ اپنے فیصلے خود کرنا شروع کرتے ہیں،💯💢💯
🌿🍀 اپنی حدود مقرر کرتے ہیں اور ہر بات پر ہاں کہنا چھوڑ دیتے ہیں، ان کا رویہ بدل جاتا ہے۔🫀👥👤
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ بعض لوگ آپ کی شخصیت سے نہیں، بلکہ آپ کی فرمانبرداری سے محبت کرتے ہیں۔🗣️😛
ہر کسی کو خوش کرنے کے لیے اپنی مرضی اور پہچان مت کھوؤ۔🔥
جو آپ کو صرف اپنی مرضی کے مطابق دیکھنا چاہتا ہے، وہ آپ کو نہیں، اپنے اختیار کو پسند کرتا ہے۔🍀💯💢‼️
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
ہماری کتاب میں تم ہمیشہ صفحہ اول پر رہو گے خان ❤️
تم نے ساڑھے تین سال اپنی عوام سے وفا نبھائی اور ہم بھی اپنی بساط کے مطابق تمہارا ساتھ دے رہے ہیں تم نے اپنے اصولوں اور وعدوں پر قائم رہ کر وفا کا حق ادا کیا مگر ہم اعتراف کرتے ہیں کہ ابھی تمہاری وفا کا حق ادا نہیں کر سکے جتنا کرنا چاہیے تھا
تمہاری وفا ہمارا حوصلہ ہے اور ہماری وفا تم سے محبت کا اظہار
یہ رشتہ صرف سیاست کا نہیں بلکہ اعتماد خلوص قربانی اور وفاداری کا رشتہ ہے
تم وفادار ہو اور ہم وفاداروں کے تابعدار ہیں ❤️
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
Humanity, Justice, Rule of Law and basic Human Rights - not a favour, not an NRO!
Imran Khan needs satisfactory, immediate medical treatment from doctors he trusts and with access to his lawyers & family!
The World is Watching!!
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
بزدل قوم کہ بہادر لیڈروں کا یہی انجام ہوتا ہے خان صاحب میں پردیس کی خاک چھان رہا ہوں میں بھی آپ کا مجرم ہوں 🥺🖤
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
قوم کا مطالبہ صرف اتنا ہے کہ عمران خان کی صحت، سلامتی اور علاج کے حوالے سے مکمل شفافیت اختیار کی جائے۔
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
قائد کی صحت پر خاموشی نہیں، واضح جواب چاہیے۔ عمران خان کو فوری طبی معائنہ اور مناسب علاج فراہم کیا جائے۔
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
کسی بھی سیاسی رہنما کے حقوق کا تحفظ قانون کی حکمرانی کے اصول کو مضبوط کرتا ہے۔
#محور_و_مرشد_عمران_خان
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
عمران خان کی صحت کے حوالے سے ہر تشویش کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے۔ شفاف معلومات فراہم کرنا متعلقہ حکام کی ذمہ داری ہے۔
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
عمران خان کو ان کے بنیادی انسانی حقوق دیے جائیں۔ اہلِ خانہ سے ملاقات اور ذاتی معالجین تک رسائی فوری یقینی بنائی جائے۔
#محور_و_مرشد_عمران_خان #ImranKhansLifeIsAtRisk
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ImranKhansLifeIsAtRisk شروع کریں کیونکہ چیف جسٹس کو خط لکھے جانے کے بعد اس میں کوئی شک نہیں رہا کہ اس وقت جیل میں عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
عمران خان کو رہا کر کے فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کریں
سب جوائن کریں 👏
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
انصاف صرف عدالتوں تک محدود نہیں، بلکہ ہر انسان کے بنیادی حقوق کا تحفظ بھی انصاف کا حصہ ہے۔ عمران خان کو طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
عمران خان کے علاج اور صحت کے حوالے سے تمام قانونی اور انسانی تقاضے پورے کیے جائیں۔ انسانی زندگی سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
انسانیت کا تقاضا ہے کہ عمران خان کی صحت کو اولین ترجیح دی جائے۔ طبی سہولیات میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے۔
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
قوم عمران خان کی صحت کے بارے میں واضح معلومات چاہتی ہے۔ ان کے اہلِ خانہ اور ذاتی ڈاکٹروں کو مکمل رسائی دی جائے۔
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
𝒩𝑜𝓈𝒽𝑒𝑒𝓃 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃𝑔𝓏𝑒𝒷 retweeted
عمران خان کو فوری طور پر ماہر ڈاکٹروں سے معائنہ کروانے کی سہولت دی جائے۔ طبی معاملات میں شفافیت انتہائی ضروری ہے۔
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
















