iconoclast (@nonotneverQ) header
iconoclast (@nonotneverQ) profile picture

Outcasts of mankind #LoveAndRage

Joined January 2023
Photo by iconoclast (@nonotneverQ)Photo by iconoclast (@nonotneverQ)Photo by iconoclast (@nonotneverQ)Photo by iconoclast (@nonotneverQ)Photo by iconoclast (@nonotneverQ)
یہ مولوی عمار کیا کہہ رہا ہے بھئی
ہم مسلم دنیا کا قلعہ ہیں۔ پچیس کروڑ لوگوں کا ملک ہے اور ہم سب سے بڑے اسلامی ملکوں میں سے ہیں۔ ہمارا تو بہت بڑا فرض بنتا ہے کہ ہمارے لوگ ٹیکنالوجی، تعلیم اور صحت میں سب سے آگے ہوں، مگر یہاں ڈھائی کروڑ بچے اس بنیادی نعمت سے بھی محروم ہیں جو برطانیہ میں اٹھارویں صدی میں ہی ہر بچے کو اسکول کی تعلیم کی صورت میں میسر ہو چکی تھی۔ ہم تین سو سال پیچھے ہیں اور مزید پیچھے جا رہے ہیں۔ ظاہر ہے، جب ایک باپ نے یہ فیصلہ کرنا ہو کہ اپنے بوڑھے باپ کے لیے دوائی لوں، اپنے کسی بیمار بچے کا علاج کرواؤں یا کسی بچے کو اسکول میں داخل کرواؤں، اور اس کی تنخواہ محض تیس ہزار روپے ہو—جبکہ اشرافیہ کے شوق پورے ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ مہنگائی پر مہنگائی ہوئی جا رہی ہے، لیکن ان کے شوق پورے نہیں ہو رہے اور یہ ابھی مزید ہماری قربانی لینا چاہتے ہیں—تو وہ باپ کیا کرے گا؟ وہ بچوں کو اسکول سے نکالے گا، وہ صحت پر کم خرچ کرے گا اور وہ اپنے اوپر کم خرچ کرے گا۔ یہ سب صرف اس لیے کہ ایک چھوٹا سا طبقہ، جو ستائیس سو ارب روپے سالانہ کما رہا ہے، اس کی عیاشیوں میں کوئی کمی نہ آئے۔ یہ ہے وہ ملک، جس کے بارے میں جب ہم کہتے ہیں کہ پاکستان ناکام ہو گیا ہے، تو حقیقت یہ ہے کہ پاکستان ناکام نہیں ہوا؛ جو لوگ اسے چلا رہے ہیں، ان کے لیے یہ نظام بہت کامیاب ہے۔ یہ پورا نظام ڈیزائن ہی اس طرح سے کیا گیا ہے۔ سربراہ حقوق خلق پارٹی، چیف آرگنائزر پنجاب تحریک تحفظ آئین پاکستان ڈاکٹر عمار علی جان کا عوامی اجتماع سے خطاب @ammaralijan
iconoclast retweeted
If they are old enough to drive a car, why are they not old enough to spend 20 years in jail? When will these spoiled rich kids stop killing ordinary Pakistanis for fun and drifting? The rich are the scum of this country. They kill poor men and easily get away. When will this stop?
The woman barely escaped. 2 kids aged between 13 14 years drove at 150 speed and killed a poor dha worker on bike and injured the other biker who is in ICU with a spinal cord injury most likely paralysed for life in DHA Phase 3 XX. Behind Packages mall Lahore. Their dad has offered Rs 25 lac to the deceased family to get rid of any legal matter.
1
13
34
1,056
ہزاروں عزر ہو سکتے تھے مگر ناجی صاحب نے بھی پاکستانیوں کی طرح مزہب کا سہارا لینا ہی مناسب سمجھا۔
آخری رسول صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نے ابن اللتبیہ کو بنو سلیم کی زکوٰۃ وصول کرنے پر مقرر کیا۔ واپسی پر حساب کے وقت اس نے کہا کہ یہ آپ کا مال ہے اور یہ مجھے تحفے میں ملا ہے۔ آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نے فرمایا: اگر سچے ہو تو اپنے ماں باپ کے گھر بیٹھے رہتے، پھر دیکھتے کہ تحفہ آتا ہے یا نہیں۔ پھر آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نے خطبہ دیا اور فرمایا کہ جو شخص ناحق کوئی چیز لے گا، وہ قیامت کے دن اسے اپنے اوپر لادے ہوئے آئے گا، چاہے وہ بلبلاتا اونٹ ہو، ڈکارتی گائے ہو یا ممیاتی بکری۔ حوالے: صحیح بخاری 7197 اور 6979، صحیح مسلم 1832، سنن ابی داؤد 2946
8
ڈھور ڈنگروں کو پھر بھی سمجھ نہیں آتی کہ جمہوریت ایک دھوکہ ہے ، سیاسی قیادت ایک فریب ہے اور سیاسی نمائندگی انسانیت کی تزلیل ہے۔
فیصل کریم کنڈی پیپلز پارٹی کو represent نہیں کررہے، فیصل کنڈی خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے خلاف جو کاروائیاں کر رہے ہیں وہ وفاق کے کہنے پر کررہے ہیں،یہ پیپلز پارٹی کی پالیسی نہیں ہم چاہتے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ختم ہو اورسیاسی لوگوں کو اختیار واپس ملے، شازیہ مری
6
Elections are overrated , people need to be educated first.
نئے صوبوں کے خواب دکھانے سے پہلے ایک بار عوام کو آزادانہ اور شفاف انتخابات کے ذریعے اپنے نمائندے منتخب کرنے دیں، انہیں پانچ سال حکومت کرنے دیں۔ شاید کہ وہ ملک میں امن و خوشحالی اور معیشت کو ترقی کی راہ پر لے آئیں۔
5
This quoted post is unavailable.
3
32
کھوکھر صاحب اس پوسٹ میں دھمکا رہے ہیں یا رو رہے ہیں ؟ 😂
اس بار پنجاب کی تقسیم پشتون اسٹیبلشمنٹ پر بھاری پڑے گی ۔۔ فوج تقسیم ہو جائے گی ۔۔ کیونکہ فوج کو جو پنجابی سپورٹ ہے وہ ختم ہو جائے گی ۔۔ طاقت کا مرکز افغانی پشتون ہوں گے ۔۔ کیونکہ افغانستان پہلے ہی ان کے ساتھ کھڑا ہے سب سے زیادہ نقصان پنجابی کو ہونا ہے میری یہ بات یاد رکھیں ۔۔
3
This is strange world where Hitler is a villain and Churchill is a hero.
Hitler ended usury, banned pornography, cracked down on child trafficking, and passed animal protection laws. Yet he’s still portrayed as the villain.
8
Government
What is the stupidest thing a large amount of people believe in?
1
چوتیا تھا جونیجو ، آر سی او کے زریعے وزیر اعظم بننے والے حرامزادے کو چاہیے تھا استعفی دیتا ، جب شہباز کی طرح اس کے پلے تھا ہی کچھ نہیں تو یہ رپورٹیں لیکر ڈرامے بازی کی کیا تک؟
10 اپریل 1988 جہاد افغانستان کے پاکستانی قوم کو موت کے تحفے پی ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز مصلح الدین اپنی جان کی پروا نہ کرتے ہوئے خو د اجڑی کیمپ کے قریب رپورٹنگ کے لیے گئے فٹیج میں پریشان و ہراساں شہری بتا رہے ہیں راکٹ کیسے اور کہاں سے نکل رہے تھے وزیر اعظم جونیجو راکٹوں کی بارش میں جو شام تک ہلکی ہوتی جارہی تھی دن بھر راکٹوں کا شکار بننے والوں کو دیکھنے ہسپتال پہنچے، سب بے گناہ شہری تھے جو غلط فیصلوں کا ایندھن گئے افسوس جس دن جونیجو اس واقعے کی رپورٹ اسمبلی میں لانے والے تھے جنرل ضیا نے ایک بہترین وزیر اعظم کو برطرف کردیا youtu.be/Yi-i9nto9Is
4
کم یا زیادہ، صوبے جتنے بن جائیں رہنا آپ لوگوں نے ڈھور ڈنگر ہی ہے ، پھر یہ قلا بازیاں کاہے کو ، یہ بار بار دہرانا چہ معنی دارد
بار بار دہراتا رہوں گا کہ چھوٹے صوبوں /انتظامی یونٹس کی بحث کا جمہوریت یا عوام کی زندگیوں میں بہتری سے کوئی تعلق نہیں۔ اس بحث کا شوشہ جن طاقتوروں نے چھوڑا ہے وہ ہمیں کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں، انکا مقصد صرف یہ ہے کہ لوگ بس گلی محلے کی پکی سڑک اور نالی کو ہی سیاست سمجھیں، اور بڑے موضوعات (وسائل پہ چند افراد کے قبضہ، طاقت کا چند افراد کے ہاتھوں میں ارتکاز، حاکمیت، آزاد خارجہ پالیسی، عوام کے مفاد پہ مبنی داخلہ پالیسی) کی طرف انکو آنے ہی نہ دیا جائے۔ مجھے بتائیں گورے کے دور میں لوکل سروس ڈیلیوری بہتر نہیں تھی؟ ٹرینیں ٹائم پہ نہیں چلتی تھیں؟ ڈاک وقت پہ نہیں آتی تھی؟ میونسپل کمیٹیاں باااختیار نہیں تھیں؟ گلیاں صاف نہیں ہوتی تھیں؟ گورے کے دور کے لگے کئی اسٹریٹ لیمپ پول آج بھی کھڑے ہیں کہ نہیں؟ اپنے بڑوں سے پوچھ لیں، یا کتابیں پڑھ لیں، آپکو پتہ چل جائے گا کہ یہ سب آج سے ہزار درجے بہتر تھا۔ تو پھر کانگریس اور مسلم لیگ کس چیز کی آزادی مانگ رہے تھے؟ کونسے اختیارات میں شراکت داری مانگ رہے تھے؟ اس سوال پہ غور کیجئے گا اور پھر یہ چھوٹے انتظامی یونٹس کی بحث جنہوں نے شروع کی ہے انکے عوام کے ووٹ، عوام کی رائے، اور عوام کے نمائندوں کی اہمیت جیسے موضوعات پہ خیالات پوچھئے گا۔ آپ کو میرے مقدمے کی سمجھ آ جائے گی
5
یہ وڈیروں کا ٹٹو کل بھی چوتیا تھا آج بھی چوتیا ہے۔ اتنے بیہودہ نظریات کہ کوئی سیاسی جماعت بھی سیریس نہیں لیتی اس لوڑو کو۔
9
تسمہ پارٹی کے ورکرز کی بھی کیا زندگی ہے ، نہ عزت نفس نہ غیرت۔
عمران نیازی نے اپنی سیاسی چالوں سے اپنی تمام ناکامیوں کو پسِ پشت ڈال کر اپنی مقبولیت برقرار رکھی، جبکہ ہم مسلسل غیر مقبول فیصلوں سے اپنی ہی جماعت کو اندرونی محاذ آرائی اور عوامی بے اعتمادی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ ++
18
یہ ہر کلٹ والے اپنے لیڈر پہ تنقید کو ریڈ لائن کیوں کہنے لگ جاتے ہیں ، یہ خود بھولڑے ہیں یا دوسروں کو بھی اپنی طرح بھولڑا ہی سمجھتے ہیں۔
Unacceptable flow of comments from the Federal Defence Minister about @PPP_Org and our leadership @BBhuttoZardari. He has crossed a red line.
7
جمہوریت کے ثمرات
این سی سی کے سربراہ رضوی صاحب کا کہنا ہے کہ عدلیہ کے خلاف کوئی بھی بات کی گئی یا کسی جج کے خلاف کوئی پوسٹ لگائی گئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔
3
How can you bs this much retarded? Is this malnutrition or poor education of these sick worthless pigs ?
اکھے فلسطین فلسطینیاں دا ھے تے فر پنجاب کداں اے؟ تہانوں انسانی حقوق و ہمدردی دا ایجنڈا وی مغرب دے، فر تسی بولدے او؟ اپنی سوچ و عقل نئیں اے؟ دوجے دی دھرتی دا دکھ، اپنے ویلے چپ کیوں او؟ #پنجاب #ماں_دھرتی #پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور #NoMoreDivisionOfPunjab
13
یہ مادرچود اس للی کی اسی بکواس کو کل سے پیشہ ور صحافت کہہ رہے تھے ؟
17
یہ سب سے بڑی بکواس ہے کہ کمزور جمہوری نظام یا ہائبرڈ نظام کسی اور نظام سے بہتر ہے۔ ان حرامزادوں کے نزدیک جمہوریت کوئی الہامی نظام ہے جسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔
ریفرنڈم آئین کے آرٹیکل 239(4) کا متبادل نہیں ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کمزور یا ہائبرڈ جمہوری نظام کی حمایت کرتی ہے کیونکہ اس کا خیال ہے کہ ایسا نظام آمریت سے بہتر ہے۔ سینیٹر رضا ربانی کا پریس ریلیز میں بیان
11
Bc udher IAS idher PAS
All the IAS can go and FUCK YOURSELVES! 💦🤬😡
42