British high commissioner Ms. Jane Marriott attending "Meet the Press" program on "World Press Freedom Day 2024" at National Press Club Islamabad. President NPC Azhar Jatoi, Secretary Nayyer Ali, Finance Secretary Waqar Abbasi, executive and Governing Body members are present.
84
نوٹس
این پی سی رمضان فیسٹول میں شرکت کیلئے رجسٹریشن لازم ہے، تمام معزز ممبران این پی سی کے استقبالیہ سے فارم حاصل کر کے اسے پر کر کے وہیں پر جمع کروا سکتے ہیں،
فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 21 مارچ 2024ء ہے۔
اپنے نام کی درستگی اور کیٹیگری تبدیل کروانے کیلئے 15 فروری تک اپنی درخواستیں ریکارڈ کے ساتھ جمع کروائیں اور اپنے نام کی تصدیق کروائیں ۔
پریس کلب انتظامیہ نے سیکٹر بھارہ کہو ایف چودہ پندرہ کے عمل کو صاف شفاف بنانے اور شکایت کے ازالہ کے لئے لسٹیں منسٹری آف انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کردی ہیں جسے وزارت اطلاعات و نشریات کے سائبر ونگ کی ویب سائیٹ پر دیکھا جا سکتا ہے
moib.gov.pk/documents/cat1.p…
84
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ویمن جرنلسٹس کاکس کے وفد کی اینکر پرسن ارم چوہدری کی مشکوک حالات میں وفات کے معاملے پر انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد اکبر ناصر خان سے ملاقات
نیشنل پریس کلب انتظامیہ نے بھارہ کہو ایف چودہ ایف پندرہ کی فہرست میں رہ جانے والے صحافیوں کی شکایات کے ازالہ کے لئے کمیٹی تشکیل کروا دی ہے کمیٹی سات روز کے اندر شکایات کا ازالہ کرئے گئی ۔ کمیٹی کو تحریری شکایت درج کرائیں تاکہ آپکی شکایت پر بروقت کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

































