Pakistan (@npcisl) profile picture

Pakistan Zindabad

Islamabad, Pakistan
Joined May 2022
Photo by Pakistan (@npcisl)Photo by Pakistan (@npcisl)Photo by Pakistan (@npcisl)Photo by Pakistan (@npcisl)Photo by Pakistan (@npcisl)Photo by Pakistan (@npcisl)Photo by Pakistan (@npcisl)Photo by Pakistan (@npcisl)Photo by Pakistan (@npcisl)Photo by Pakistan (@npcisl)
2/2 پاکستانی امریکن صحافیوں، سفارت خانے اور کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات اور خواتین رہنماؤں کی شرکت۔ #PAPA2024 #PakAmericanPress #USA
2
4
270
1/2 پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن واشنگٹن کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی پہلی خاتون سیکرٹری نیئر علی کے ساتھ ایک معلوماتی نشست۔ پاکستان میں صحافت کو درپیش چیلنجز ، خاص طور سے خواتین صحافیوں کے مسائل اور پاکستان کے حالات حاضرہ پر سیر حاصل گفتگو۔ #PAPA2024 #USPak
1
4
6
345
Secretary NPC (National Press Club) & Chairperson Women Journalists Caucus, a senior journalist from @SAMAATV #Islamabad, Ms. Nayyer Ali, had a fruitful meeting with H.E. @Masood__Khan, Pakistani Ambassador to the USA, at the Embassy of Pakistan in #Washington DC. They engaged in a meaningful exchange of views on the regional and global landscape, and explored ways to empower women journalists and create more opportunities for journalists to thrive. Discussing the importance of a free and independent press, in Pakistan and worldwide. @NPCISBOFFICIAL @OfficialPfuj @RIUJ01 @pakuspress #PakistanUSA #Diplomacy #Journalism #WomenInMedia @PakinUSA
1
15
815
Struck by the courage of journalists I met today at Pakistan’s National Press Club. Freedom of expression, both online and offline, is essential for any democracy to flourish. That starts with the storytellers at the forefront.
83
33
14
193
32,654
5
15
1,010
Received award from President of Pakistan!!! الحمدللہ … ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سما سے وابستہ سینئر صحافی ،سیکریٹری فنانس نیشنل پریس کلب و چیئرپرسن ویمن جرنلسٹس کاکس “نیّر علی” کو صحافتی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا۔ شکریہ صدر و ٹیم آئی سی سی آئی۔ @NPCISBOFFICIAL @OfficialPfuj #WomenEmpowerment @RIUJ01 @Afzalbutt01 @Tariqmahmood76 @IslamabadCCI @ZafarBakhtawari @PresOfPakistan @ArifAlvi #ICCIawards @SAMAATV @SamaaEnglish – at Islamabad, Pakistan
74
10
6
159
12,424
#JusticeForIramCh Women Journalists Caucus delegation, led by President Anwar Raza along with @Nayyer_Aliz chairperson #women #journalists caucus, @MyraAzam vice president NPC, @Isehrishqureshi spokesperson #WJC met with IG Isb Akbar Nasir Khan regarding suspicious death of anchorperson Iram Ch & conveyed concerns of journalist community. IG ordered a thorough probe based on concerns raised by #WJC. @ICT_Police @akbarnasirkhan #JusticeforIramCh @NPCISBOFFICIAL @OfficialPfuj @ifjasiapacific @IFJGlobal @mubarakzebdawn @Afzalbutt01 #Riuj – at Islamabad, Pakistan
2
5
10
520
Women Journalists Caucus delegation, led by Pres NPC Anwar Raza, met with IG Isb @akbarnasirkhan reg suspicious death of anchorperson Iram Ch & conveyed concerns of journalists' community. IG ordered a thorough probe based on concerns raised by WJC. @ICT_Police #JusticeforIramCh
7
2
26
1,758
Incredible energy and ideas at the women caucus session .Together, we can achieve great things. @NPCISBOFFICIAL @NpcIslamabad #WomenPower #Inclusion #WomenLeaders #Unity #WomenCaucus – at Islamabad, Pakistan
30
14
1
433
27,084
Congratulations & all the luck! ❤
1
2
2
289
“National Dialogue on New Charter of Democracy” need of the hour to discuss “WAY FORWARD” with all the political and civil society representatives 👍 @Afzalbutt01 @NPCISBOFFICIAL #PakistanDevelopmentAlliance @OfficialPfuj
2
7
392
صحافیوں کے حقوق کی بحالی کے لیے آ ر آ ئی یو جے نے اسلام آباد میں ملک بھر سے صحافیوں کا اکٹھ کیا ہے نئیر علی @jawadfaizi5 @Nayyer_Aliz
4
1
12
2,468
نیشنل پریس کلب میں پاکستان فیڈرل یو نین آف جرنلسٹس کی فیڈرل ایگزیکٹو کمیٹی کے 3 روزہ اجلاس کا دوسرا دن، راوالپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی میزبانی میں ملک بھرسے صحافی یونینز کے عہدیداران، ایف ای سی ممبرز کی بڑی تعداد شریک #PFUJ #PFUJ_FEC2023 @NPCISBOFFICIAL #RIUJ
1
7
1
27
1,339
ممتاز صحافی و ادیب نوابزادہ خورشید کی سالگرہ کا کیک کاٹا جا رہا ہے۔ ان کا تعلق قائد اعظم کے دست راست نواب مہاراجہ محمد علی اور ان کے بیٹے نواب امیر علی المعروف راجہ صاحب آف محمود آباد کے خاندان سے ہے ، جنہوں نے قیام پاکستان کے بعد تمام تر دولت پاکستان پر نچھاور کر دی تھی۔
6
19
755
Pakistan retweeted
چیئر مین پیمرا سلیم بیگ سے پی ایف یو جے کے وفد کی ملاقات وفد میں صدر پی ایف یو جے افضل بٹ، صدر نیشنل پریس کلب انور رضا، سیکریٹری فنانس نیئر علی شامل ملک بھر میں عدالتی فیصلے کے مطابق آج ہی نشریات بحال ہونگی، چیئرمین پیمرا کی پی ایف یوجے کو یقین دہانی
2
6
317
ہردلعزیز صحافی رہنما اور نیوز ون ٹی وی اسلام آباد کے بیورو چیف برادرم کاشف رفیق کے چھوٹے بھائی خواجہ عمر کا آج اسلام آباد انتقال ہوا، تجہیز و تکفین ملتان میں ہو گی۔ نماز جنازہ میں شرکت کیلئے انور رضا، عابد عباسی،خلیل راجہ، نیّر علی اور شاہ محمد کے ہمراہ ملتان رواں دواں۔
1
1
27
1,177
موجودہ اعصاب شکن ماحول میں عوام کو لمحہ بہ لمحہ ملکی حالات سے آگاہ کرنے والی قابل فخر فی میل جرنلسٹس کیلئے #NPC کا پاکستان کے بہترین #SafaGYM میں فٹنس کیمپ۔ ویلڈن صدر انور رضا، سیکرٹری خلیل راجہ اینڈ کیمپ آرگنائزر و سیکرٹری فنانس نیّر علی۔
1
3
15
464
ایف آئی اے کی طرف سے من گھڑت مقدمے میں گرفتاری کے بعد معروف تحقیقاتی رپورٹر شاہد اسلم کے صحافتی اصولوں پر قائم رہنے پر ان کے اعزاز میں استقبالیہ۔ پی ایف یو جے، آر آئی یو جے اور نیشنل پریس کلب کی طرف سے والہانہ استقبال۔ سینئر صحافیوں کا اصولی صحافت پر بھرپور خراج تحسین۔
4
27
100
6,227
شکر الحمد للّٰہ ، میڈیا ٹاؤن فیز 2 کی جانب ایک اور پیشرفت، نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے اراضی کی رپورٹ ایک ہفتے میں طلب کر لی۔ ویلڈن صدر انور رضا، سیکرٹری خلیل راجہ، سیکرٹری فنانس نیّر علی اینڈ ٹیم #NPC. Thanks to #CM_Punjab #MohsanNaqvi #AmirMir
6
18
2
42
3,112
“ ہمیں آپ پر ناز ہے “ نیشنل پریس کلب کی فنانس سیکرٹری نیّر علی کی زیر قیادت قابل فخر فی میل صحافی دو روزہ مطالعاتی دورے پر گنگا چوٹی ضلع باغ آزاد کشمیر کے دورے پر روانہ۔
3
7
61
3,339