میں جو یہاں لکھتا ہو وہ میرا ذاتی خیال ہوتا ہے۔جو غلط بھی ہو سکتا ہیں میرا تعلق کسی ادارے سیاسی پارٹی یا کسی گروہ سے نہیں۔ میرے لکھے ہوئے کو کسی کی ذات سے منسوب نہیں کیا جا سکتا۔ یہ سب میرے اپنے دماغ کی خرافات ہیں۔
حالانکہ میں صوبوں کی تقسیم کے خلاف تھا۔ لیکن آج کل اُلٹ زمانہ ہے
نوید شاہ۔ retweeted
شاہ جی سرکار کیلئے یہ مشینیں زیادہ تعداد میں خریدنا بلکل مشکل نہیں۔ میو میں 1 مشین ہے ایم آر آئی کی۔ اور مریض سوچ سے زیادہ۔ حکومت کیلئے 5 مشینیں خریدنا مشکل ہی نہیں۔ ٹف ٹائلوں کا آدھا بجٹ سی ٹی سکین اور ایم آر آئی مشینوں پہ لگا دے تو یہ احسان ہو گا ان کا۔
نوید شاہ۔ retweeted
Replying to @nvdiy
سیریئسلی شاہ جی آپ صحیح کہہ رہے ہیں کوئی مقابلہ نہیں ان کا انفرا اسٹرکچر نیچر لینڈ سکیپ سہولیات کمال اس کو کہتے ہیں ترقی 😄🇨🇳 آپ اب یہ سوچیں کے انڈین کس منہ سے 🤣🤣سوچتے ہیں کے وہ چائنہ کے مقابلے پے ہیں
نوید شاہ۔ retweeted
کیا کبھی کسی نے سوچا تھا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی ایک عالمی معیار کی کارڈیک کیتھ لیب (Cath Lab) اور جدید ترین کارڈیالوجی سوٹ قائم ہوگا، جہاں دل کے مریضوں کو علاج کے لیے بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا؟
الحمدللہ! آج یہ خواب حقیقت بن گیا!
آج ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طبی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور ہوا، جب ہماری ٹیم نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی کورونری انجیوگرافی (Angiography) کا عمل مکمل کیا۔
اب پنجاب کے لوگوں کو دل کے علاج کے لیے لاہور، فیصل آباد یا دوسرے بڑے شہروں کا سفر کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ان کے اپنے شہر میں علاج کی بہترین سہولت مہیا کی جا رہی ہے۔
مریض کی تفصیلات:
نام: محمد انور
ولدیت: محمد چراغ
عمر: 58 سال
پتہ: ترہ حویلی، کمال
Did anyone ever imagine that Toba Tek Singh would one day have a world-class Cardiac Catheterization Lab (Cath Lab) and a state-of-the-art cardiology suite, bringing advanced cardiac care closer to home and eliminating the need for patients to travel to major cities for essential heart procedures?
Today, that dream became a reality! Alhamdulillah!
In a historic milestone for Toba Tek Singh, our dedicated team successfully performed the first-ever angiography procedure at our facility today.
Patient Details:
Name: Muhammad Anwar
Father’s Name: Muhammad Chirag
Age: 58 years
Address: Tarah Haveli, Kamalia
نوید شاہ۔ retweeted
Replying to @nvdiy @MaryamNSharif
عرصے سے خراب پڑی ہے ایسا ڈیوٹی ڈاکٹر نے کہا
اور خود کہا کہ اپ شکایت کریں تاکہ سب کا بھلا ہوں
نوید شاہ۔ retweeted
لاہور جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کی ایکسرے مشین عرصے سے خراب ہے
ٹوٹے سٹریچروں پر ابڑکھبڑ راستوں سے اپنے مریضوں کو دھکا لگا لگا پر اوپی ڈی میں جاتے خود مریض سے برے حال میں ہو رہے ہیں
انتہائی افسوسناک مناظر ہیں
@MaryamNSharif میڈم اپکے ہوتے یہ سب توقع کے خلاف ہے
نوید شاہ۔ retweeted
پیپلز پارٹی نے سنہ2008میں فقیر اعجاز الدین صاحب کو ایچی سن کالج کا پرنسپل مقرر کیا تھا۔ انہوں نے اتنا ناس کیا کہ اس نقصان کو کور کرنے کے لیے جناب شمیم خان صاحب کو دوبارہ زحمت دی گئی کہ وہ چارج سنبھالیں۔
لیکن اس مرتبہ جو بیٹوں بھرا بورڈ آف گورنرز ن لیگ اور پی پی پی نے مل کر بنایا ہے، اس کےبعد کالج کا اللہ ہی حافظ ہے۔ ان لوگوں کو موروثیت کا ایسا نشہ چڑھ چکا ہے کہ یہ تعلیمی اداروں کو بھی نہیں بخش رہے۔
نوید شاہ۔ retweeted
یہ بات طے ہے کہ پاکستان میں موجودہ نظام عوام کے مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہے مگر ایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہمارے سیاستدانوں کو حکمران جماعتوں کو جواب دینا ہے کہ اگر صوبوں کی تقسیم نئے انتظامی یونٹ حل نہی تو ان کے پاس گورنس کا کونسا متبادل حل ہے ؟
آپ ورلڈ بینک کی رپورٹس دیکھیں پچھلے تقریباً چھ سال میں یعنی 2018-19 سے 2024-25 تک تقریباً 7 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس سے تقریباً 25 سے 27 ملین افراد مزید غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے۔ کل غریبوں کی تعداد تقریباً 70-73 ملین تک پہنچ گئی یعنی دو کروڑ لوگ مزید غریب ہو گے اور اب غریبوں کی تعداد تقریباً آٹھ کروڑ ہے ڈھائی کروڑ بچہ سکول نہی جاتا اور 48 فیصد لوگوں کو مکمل خوراک میسر نہی ہے
اس سب کا حل کیا ہے ؟
نوید شاہ۔ retweeted
I want every woman in Punjab to know something important.
If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help.
That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024.
Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷
📱 Download Women Safety App:
Android: play.google.com/store/apps/d…
iPhone: apps.apple.com/pk/app/punjab…
نوید شاہ۔ retweeted
Replying to @Iftikhar4745
بالکل ایسا ہی ہوا ہوگا
کیونکہ ہائبرڈ گاڑیوں کی بیٹریاں گاڑے کے نچے حصے میں ہوتی ہیں
لفٹنگ کے وقت وائرنگ گاڑی کا وزن ٹائروں کی بجائے بیٹری یا وائرنگ پر پڑنے کی وجہ سے بیٹری یا وائرنگ شاٹ ہوئی
اور گاڑی کو آگ لگ گئی
لفٹر کمپنی سے گاڑی کی قیمت کے مساوی جرمانہ ضرور لینا چاہئے
نوید شاہ۔ retweeted
جب سے ٹیکنالوجی کا دور آیا ہے جعلی صحافیوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے، جعلی خبریں لگا کر بلیک میلنگ ایک بڑا دھندہ ہے شاھد میتلا جیسے کئ اس دھندے میں ملوث ہیں ، اگر PMDA بنا دیا گیا ہوتا تو آج NCCIA جیسے قانون نہ بنتے لیکن صحافتی تنظیموں اور مالکان کے اشارے پر رولا ڈالنے والے اینکرز نے PMDA کو روکا اور آج NCCIA جیسے بھیانک قوانین کا سامنا کررہے ہیں ،قوانین کو بیلنس کرنا ضروری ہے اور PMDA جیسے قوانین وہ بیلنس لاتے ہیں جس کی ہمیں ضرورت ہے!!



















