Pinned Tweet
پرنٹنگ سے متعلق کسی بھی قسم کا کام ہو ڈیزائینگ
وزٹنگ کارڈ لیٹر ہیڈ لیٹر پیڈ
پبلیسٹی پیڈ شادی کارڈ
کیٹالاگ میگزین ڈایری کیلنڈر پوسٹر پمفلٹ ٹشو باکس گولی ٹافی باکس بسکٹ باکس مسالہ جات باکس میڈیسن پیکجنگ
مناسب قیمت میں اچھا کام
یہ اپریل 2026 کا واقعہ ہے۔ جون میں میرے ماموں کو بھی وُہی پیٹ میں درد ہوا۔ گنگا رام ہسپتال لے کر گئے وہاں کا خبیث ڈاکٹر بھی یہی کام۔ کچھ نہی ہے گھر لے جائے۔ جو مرضی کھائے پیئے ۔ وائف کو اندازہ تھا۔ ابھی میرا بھائی اسی پیٹ درد جو کے لبلبہ سوجنے سے ہوتی ہے اس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ وہ سروس لئے گئے وہاں سے کارڈیالوجی سے ٹیسٹ کروائے۔ وہاں سے فاطمہ جناح اسپتال لے کر گئے۔ وہاں ایک ڈاکٹر تھا اچھا کہتا یہاں آپ کا وقت ضائع ہو گا شیخ زید چلے جائیں ہماری قسمت اچھی وہاں لئے گئے۔ وُہی ٹیسٹ کام ائے۔ وہ لبلبے کا اٹیک ہی تھا۔ ماموں کو کتنے دن بھوکے پیاسا رکھا۔ پھر اِن کے وُہی پر دو آپریشن ہوئی اب وہ ٹھیک ہیں۔
یہ خبیث ڈاکٹر فرعون بن کر سرکاری ہسپتال میں بیٹھے ہیں۔ سرکاری فنڈ کو بھی مریضوں پر لگاتے ان کو موت پڑتی ہے۔
صحرائی گرداب retweeted
شاہ جی سرکار کیلئے یہ مشینیں زیادہ تعداد میں خریدنا بلکل مشکل نہیں۔ میو میں 1 مشین ہے ایم آر آئی کی۔ اور مریض سوچ سے زیادہ۔ حکومت کیلئے 5 مشینیں خریدنا مشکل ہی نہیں۔ ٹف ٹائلوں کا آدھا بجٹ سی ٹی سکین اور ایم آر آئی مشینوں پہ لگا دے تو یہ احسان ہو گا ان کا۔
صحرائی گرداب retweeted
Replying to @Mrs_umarT @MaryamNSharif
بہت امید ہے کہ مریم صاحبہ اور بالخصوص وزیر صحت پنجاب @SalmanRafiquePK اور @Kh_ImranNazir صاحب اس معاملے پر خصوصی توجہ فرمائیں گے۔
لاہور جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کی ایکسرے مشین عرصے سے خراب ہے
ٹوٹے سٹریچروں پر ابڑکھبڑ راستوں سے اپنے مریضوں کو دھکا لگا لگا پر اوپی ڈی میں جاتے خود مریض سے برے حال میں ہو رہے ہیں
انتہائی افسوسناک مناظر ہیں
@MaryamNSharif میڈم اپکے ہوتے یہ سب توقع کے خلاف ہے
صحرائی گرداب retweeted
صادق پبلک سکول کے سابق پرنسپل نعمان قریشی کے مطابق سکول کو جو 451 ایکڑ زمین نواب آف بہاولپور نے عطیہ کیے تھے، ان میں سے پنجاب حکومت رنگ روڈ منصوبے کے لیے 6 ایکڑ اور DHA بہاولپور 64 ایکڑ زمین کے حصول کی کوشش کر رہے ہیں۔ زرعی زمین کی مالیت تقریباً 80 ارب روپے بتائی جاتی ہے۔
اگر تیز چلنا ہے تو اکیلے چلو، اگر دور جانا ہے تو ساتھ مل کر چلو۔
اکیلا انسان جلدی فیصلے کر لیتا ہے تیزی سے آگے بڑھ جاتا ہے، مگر راستے کی تھکن اسے جلد توڑ دیتی ہے۔جب ساتھی ہوں تو ایک گرے تو دوسرا سنبھال لیتا ہے۔ بڑی منزلیں ہمیشہ مل کر حاصل ہوتی ہیں۔ اپنے ساتھیوں کی قدر کیجیے
++
آج کل حسد بہت زیادہ پھیل چکا ہے
خاموشی سے زندگی گزارو۔ خاموشی سے محبت کرو۔ خاموشی سے پیسہ کماؤ۔ خاموشی سے خود کو سنبھالو خاموشی سے اپنی غلط سوچوں کو بدلو۔ خاموشی سے اپنی ذات پر کام کرو۔ خاموشی سے ترقی کرو۔ اور خاموشی سے خود کو اگلے مقام تک لے جاؤ
صبح بخیر
کوشش کرو کہ کچھ عرصہ تنہا رہو ، تم پائو گے کہ انسانوں کا کوئی حقیقی فائدہ نہیں ہے ، سوائے اس کے کہ وہ تمھیں نفسیاتی مسائل کی سطحی باتوں میں تھکا دیتے ہیں!
شام بخیر
2
11
136
ان لوگوں کے بچھڑنے پر افسوس نہ کریں جن کے قریب رہنے میں آپ نے کبھی خیر نہیں پائی ، اور نہ ہی ان کے غم میں اپنے دل کو بوجھل کریں جنہوں نے کبھی
آپکا بوجھ ہلکا نہیں کیا
سر
@MohsinnaqviC42
ہمیں ریاست بہاولپور معاہدے کے مطابق بنا دیں
صوبے بنائیں نا بنائیں وہ اپ سب کی مرضی
@younisGhallo193
بھیڑیے نے اپنے بچے کو بھیڑوں کا ایک ریوڑ دکھایاکہاان کا گوشت مزیدار ہے لیکن چرواہے سے خبردار رہنا
بچہ
کتا جو پاس کھڑا ہے ہماری طرح لگتا ہے
بھیڑیے نے کہا جب کتے کو دیکھو بھاگ جاؤ ہماری زندگی میں جتنی بھی تکلیفیں ہیں انکی وجہ سے ہیں جو ہمارے جیسے لگتے تھے لیکن ہم میں سے نہیں تھے


















