🌸 (@pakZinbd) header
🌸 (@pakZinbd) profile picture

#Lebanon 🇱🇧 - #فلسطین 🇵🇸

Kingdom of Saudi Arabia
Joined August 2012
Photo by 🌸 (@pakZinbd)Photo by 🌸 (@pakZinbd)Photo by 🌸 (@pakZinbd)Photo by 🌸 (@pakZinbd)Photo by 🌸 (@pakZinbd)Photo by 🌸 (@pakZinbd)Photo by 🌸 (@pakZinbd)Photo by 🌸 (@pakZinbd)
پولیس افسر محمد اشرف نے گھر تشدد سے گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کا واقعہ یہ سی سی ٹی وی بچی کی موت سے ایک روز قبل کی ہے۔ فوٹیج میں خاتون افشاں کو ڈنڈا اٹھائے چیختے چلاتے اور تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹیج 14 نومبر کی ہے بچی کی موت 15 نومبر کو ہوئی۔
1
27
1
97
3,006
Stay positive. Life is going to feel so good again.
4
56
2
583
15,541
Keep going. Life still has so much to offer you. Wonderful changes are coming. You will soon be feeling like yourself again.
16
104
4
736
28,778
Keep believing. These difficult days will pass. Happier moments are getting closer.
26
242
8
2,097
63,455
شوکت خانم کو بخش دینا چاہیے ۔ مصطفی گیارہ ساڑھے گیارہ کا تھا جب لیور کینسر ڈائیگنوس ہوا ۔ میں شوکت خانم گیا تھا ۔ خود بغیر کسی واسطے کے بات کی اور پھر ایک دو فونز بھی کروائے ۔ انہوں نے مطمئن کیا کہ کچھ ویریئنٹس ، کچھ ٹائپس ہیں اور کچھ دیگر طے شدہ اصول جن کی بنیاد پر وہ مریض کو لینے نہ لینے کا فیصلہ کرچکے ہیں ۔ یہ طے شدہ ضوابط ہیں ۔ فردوس جمال ، ابھی سامعہ خان اور بھی بہت سی مثالیں ہمارے سامنے ہیں جو شوکت خانم کو ایک مثالی ادارہ قرار دیتے ہیں ۔ میرا بیٹا تھا اور ابھی ڈائیگنوس ہوا مہینے سے کم وقت ہوا تھا ساڑھے چار سال وہ بیڈ پر رہا ۔ مجھے کوئی شکایت نہیں ۔ میں کینسر ، کینسر پیشنٹس اور پاکستان میں علاج کی صورت حال کے حوالے سے جو جان پایا جو جھیل گیا اللہ کسی کو نہ دکھائے آمین اللہ شوکت خانم اسپتال کو سلامت رکھے اور اس کے لیے کام کرنے والوں کو اجر دے آمین میں اس پوسٹ کے کمنٹس آف کر رہا ہوں ۔
آج شوکت خانم کینسر ہسپتال نے خون کے سرطان میں مبتلا ایک مریض کو، جس کے مرض کو کارسینوما اِن سیٹو (Carcinoma in Situ) یا اسٹیج زیرو بلڈ کینسر بتایا گیا ہے، محض یہ کہہ کر علاج سے انکار کر دیا کہ آپ کی عمر 44 سال ہے۔ یہ شخص میرا دوست ہے اور پاکستان کے ممتاز ترین ادبی ذہنوں میں سے ایک ہے۔ آج وہ ایک سوال پوچھ رہا ہے: اگر 44 سال کی عمر میں سرطان کے STAGE-0 کے مریض کو شوکت خانم ہسپتال میں علاج کی سہولت نہیں مل سکتی، تو پھر آخر اس ہسپتال میں علاج کا حق دار کون ہے؟ سوال بڑا ہے! جواب کون دے گا؟ صحافی علی خان کی وال سے
572
3
3,269
79,604
لاہور، ڈیفنس میں 11 سالہ گھریلو ملازم پر گرم چائے پھینک دی گئی ۔11 سالہ ملازم امجد پر مالک کے بیٹے فیضان نے چائے لیٹ بنانے پر سرزنش کی اور پھر چائے کی پتیلی امجد پر الٹ دی،گرگرم چائے گرنے سے امجد کا منہ اور جسم جھلس گیا۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔
🤖 Made with AI
20
247
8
427
5,657
Pakistan Navy Ship YARMOOK visited Port Sultan Qaboos, Muscat, Oman, during its ongoing Regional Maritime Security Patrol. The visit featured bilateral naval engagements, maritime security discussions and joint training to enhance interoperability. 1/2
5
21
136
3,071
یہ صرف ایک ڈرامے کا سین ہی نہیں بلکہ یہ ہمارے لیے ایک راہ ایک سبق ہے کہ ہم نے ظالم کے سامنے کس سختی اور ایمان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے کاش آج کے علماء کرام بھی ظالم کے سامنے ایسی ہی جسارت کا مظاہرہ کریں
24
1,048
12
3,346
39,576
صلوا عليه وسلموا تسليما 🤍
ان الله وملائكته يصلون على النبي يا ايها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما🤍
75
92
4
359
14,313
Sheikh Ahmed Al Ghamdi, Imam of Masjid Quba (the first Masjid in Islam)
2
68
1
627
13,410
رزق کی چین کی اہم کڑی صدقہ ہے صدقہ کی کڑی ٹوٹی تو رزق کی چین رک جائے گی۔ حضرت اسماء رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خیرات کو مت روک ورنہ تیرا رزق بھی روک دیا جائے گا۔ بخاری حدیث1433 صدقہ سے مال کم نہیں ہوتا ریپوسٹ پلیز
37
158
2,624
ان الله وملائكته يصلون على النبي يا ايها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
60
66
2
258
7,908
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ خَاتَمِ الأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ أَجْمَعِينَ🤍
85
149
9
728
17,979
کراچی: معروف گلوکارطفیل سنجرانی ہاسپٹل کےICU سے ڈسچارج ہوئے، بچوں سےکہا گاڑی میں سامان رکھو، باہرنکلےتواُنکی گاڑی غائب تھی۔ ہسپتال انتظامیہ سے پوچھا تومرنے مارنے پہ اتر آئے ۔ بچوں کیساتھ ہاتھا پائی کی اورانہیں زخمی کیا۔ کیااتنا بھی حق نہیں کہ اپنی گاڑی کے غائب ہونے پرپوچھ سکیں ؟
13
220
3
419
60,532
A Muslim social worker, Sikandar Khan, from Bihar, India, was killed after being brutally beaten by a hospital owner and his staff. Khan had visited K.P. Memorial Hospital in Rafiganj to donate blood to a pregnant Dalit Hindu woman who was reportedly suffering from severe anaemia and urgently needed a transfusion. According to his family, an argument broke out with the hospital owner, Dr Ranjeet Kumar Yadav, over the woman's treatment. Khan was allegedly dragged into a room, locked inside and repeatedly beaten with hockey sticks, baseball bats and iron rods by the doctor and several members of staff. Khan’s brother also alleged that police officers present at the scene failed to intervene. Khan was transferred to a different hospital but died from his injuries.
245
2,593
113
8,686
287,227
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاک برطانیہ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون مزید بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں: express.pk/story/2844694/ #FieldMarshalAsimMunir #GeneralSirRolyWalker #PakistanArmy #Expressnews
5
18
988
آپ کی ایک اور ڈونیشن۔۔۔ شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل آئیں اپنی ایک اور ڈونیشن کو صدقہ جاریہ میں تبدیل کر کے شوکت خانم ہسپتال، کراچی کی تکمیل کو 29 دسمبر 2026 تک ممکن بنائیں۔ آن لائن عطیات کے لیے: shaukatkhanum.org.pk/karachi #ApkiAikAurDonationSKMKarachi
144
290
2,395
Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un 🇵🇰 Rangers DSR Barkat Ali was martyred in firing by JAAC in Rawalakot, AJK.
Rangers DSR Barkat Martyred in Firing by Banned JAAC in Rawalakot, AJK. Today, terrorists belonging to the banned group opened fire on law enforcement personnel deployed to secure the Rawalakot bus terminal. During the indiscriminate firing, a bullet struck Rangers DSR Barkat in the head, leaving him critically injured. He later succumbed to his injuries.
106
108
8
551
16,324
ایک لمحے کیلئے تصور کریں ُآپ کو جیل نہیں اپنے گھر میں بند کر دیا جائے، جہاں آپ ہفتے میں 6 دن کسی سے گفتگو نہ کر سکیں، نہ TV ہو نہ اخبار، نہ انٹرنیٹ۔ سال بھر کسی سے ملاقات نہ ہو ۔ ہفتے میں ایک بار 30 منٹ کیلئے اہلیہ سے گفتگو کا موقع ملے، آپ کی ذہنی حالت کیا ہو جائے گی تصور کریں
56
310
13
1,127
61,431