Pinned Tweet
Sada pala bhari hai
@khurramzeeshan
#FreeImranKhan
samz🇵🇰 retweeted
بہت پریکٹیکل بات کی ہے اشتر اوصاف صاحب نے۔۔ لیکن جامی صاحب یہاں عوام کو اعتماد میں لینے یا ان کے تحفظات کو مد نظر رکھنے کی پرواہ ہے کس کو!
خان ہماری لڑائی لڑ رہا ہے 💔
یا اللّه خان کی عزت رکھ نہ اس کو کامیاب کرنا پروردگار 🙏🏽🥺
عمران خان صاحب لور اور مڈل کلاس کے لوگوں کی لڑائی لڑ رہا ہے اور بدقسمتی سے اس کلاس کے لوگوں کو یہی نہیں پتہ کہ عمران خان جیل میں کتنی تکلیف میں ہے۔
اٹھو پاکستانیوں پھر ایسا کوئی لیڈر نہیں ملے گا جو تمہارے حقوق کی جنگ لڑے گا تو تمہارے بچوں کی مستقبل کی جنگ لڑے گا🙏
@PTIofficial
3
24
غریب کی یہ ریڑھیاں پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ تھیں، جو مشینری منگوا کر توڑ دی گئی ہیں۔ اب پاکستان کی ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایک ہفتے کے اندر ہی ہم ایشین ٹائیگرز بن جائیں گے۔ فیاض شاہ
#pakistan @RebelByThought
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
samz🇵🇰 retweeted
This is a son’s desperate plea! We demand the immediate release of his mother, Aleema Khan, sister of Imran Khan. End this injustice NOW.
#ImranKhansLifeIsAtRisk
@antonioguterres @amnesty
@UN @hrw @ICJ_org
samz🇵🇰 retweeted
حسب ِ حال :—
تھا جو نا خُوب ، بتدریج وھی خُوب ھوا
کہ غلامی میں بدل جاتا ھے قوموں کا ضمیر
علامہ اقبال رح
samz🇵🇰 retweeted
#ImranKhanWantsJustice Pakistan
samz🇵🇰 retweeted
”پاکستانی اپنےحق اور سچ کیلئے کھڑا ہو۔ انسان اپنے حقوق کیلئے جنگ لڑتے ہیں۔ مجھے افسوس سے کہنا پڑتا کہ جب ہمارے لوگ ظُلم کے سامنے سرجُھکا دیتے ہیں تو چھوٹا سا طبقہ ان پر حکومت کرکے اِنکا خون چوستا ہے۔“
عمران خان
samz🇵🇰 retweeted
انٹرنیشنل میڈیا نے عمران خان پر پوری ڈاکومنٹری بنائی ہے کس طرح سے عمران خان کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے جیل میں!!
#StopPlayingWithIKLife
samz🇵🇰 retweeted
عمران خان کو چھوڑ دیں۔ میں اس کی جگہ سزا بھگتنے کے لئے تیار ہوں۔
برطانوی صحافی ایوان رڈلی
(نیچے کمنٹس میں ان کا مضمون پڑھیں۔)
@yvonneridley 🫡💔
یہ اللّه یہ اللّه یہ اللّه مرتے وقت ہم سب کو کلمہ نصیب کر 🙏🏽🥺🙏🏽
Replying to @MaidahMuhammad
دس گرام روح جو جسم سے نکلتے وقت اتنی مہلت ہر ایک کو دیتی ہے کہ پہلے وہ ٹانگوں سے اوپر آ جاتی ہے اور ناک کے الٹے بانسے میں پھنس جاتی ہے آپ کی آنکھیں اسے تلاش اوپر کرتی ہیں یہی موقعہ ہے جب آپ ایمان رکھتے ہوں تو بغیر لب ہلاے لا الہ اللہ کہ دیتے ہیں اور جب وہ یہ سن لیتی ہے دیکھ لیتی ہے کہ لب اللہ پاک کی رضا میں ہیں تو ناک کے الٹے بانسے سے نکل جاتی ہے اس ناک کے بانسے کو دیکھیں تو سخت اندر سے ہوگا رگڑ کی وجہ سے جو ایمان نہیں رکھتے وہ لب ہلاتے ہی نہیں پھر وہ تکلیف دیتی ہوئ خون ناک سے نکالتی ہوئ اور منہ سے بھی نکالتی ہوئ جاتی ہے 🙏🏻
1
11
samz🇵🇰 retweeted
بینائی کے خطرے، شدید تکلیف اور ڈاکٹروں کی تشویشناک رپورٹس کے باوجود بشریٰ بی بی کو ہسپتال منتقل نہ کرنا ظلم اور انسانی ضمیر کی آزمائش ہے۔ ایک ماں اور انسان کی صحت پر یہ بے حسی ناقابلِ قبول ہے—انہیں فوری سرجری، علاج اور رہائی دو!
#بشریٰ_بی_بی_کو_رہا_کرو
@PTIofficial
PTI والوں کو موقع پر جواب دینا نہیں آتا 😔
یاد کیجئے کچھ ماہ قبل عمران خان کی بہنوں نے بھارتی میڈیا کو پاکستان میں بیٹھ کر انٹرویو دیا تھا تو کیا طوفان بدتمیزی برپا ہوا تھا۔حالانکہ بہنوں نے کوئی دفاعی معاملات پر بات نہیں کی ملک مخالف بات نہیں لیکن غدار ٹھہریں ۔ اب جب مصدق ملک بھارت میں موجود ہیں اور بھارتی میڈیا ان سے پاکستان مخالف سوال پوچھ رہا ہے تو پاکستان کا دفاع کرنے کی بجائے وہ کہہ رہے ہیں میں یہاں میں کسی اور کام سے آیا ہوں بھائی ۔۔ لیکن کسی نے تنقید نہیں کی حتی کہ پی ٹی آئی نے بھی نہیں ۔ سب ان کی اردو ، ان کی تلفظ کی ادائیگی اور غالب کو یاد کرنے کو شاباش دے رہے ہیں (جو کہ اچھی بات ہے)۔۔
کاش ہم دوہرے رویے ترک کر دیں
10
samz🇵🇰 retweeted
میں لا الہ الا اللہ کہنے والا ہوں وقت کے یزید کی غلامی نہیں کروں گا
عمران احمد خان نیازی ♥️
samz🇵🇰 retweeted
صدیق جان کا بڑا دعوی 🔥✊
عمران خان کا اب جو پیغام آۓ گا وہ بہت تباہ کن ہوگا ،اگر عمران خان کہتے ہیں کہ بلاول ڈرامہ کررہا ہے اسک ساتھ نہیں بیٹھنا
پھر بلاو ہوجاۓ گا آئیسولیٹ اگر عمران خان کہتے ہیں بلاول کو ساتھ ملاو تو یہی بلاول دوڑا ہوا پی ٹی آئی کے ساتھ جائیگا
دونوں صورتوں میں عمران خان کا پیغام تباہ کن ہوگا


























