🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 (@peer_pak) header
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 (@peer_pak) profile picture

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتاتیری رضا کیاہے۔ (اقبال) جہاد رقص ہے قلندروں کا یہ لاڈلوں کے بس کی بات نہیں

Lahore, Pakistan
Joined October 2012
Photo by 🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 (@peer_pak)Photo by 🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 (@peer_pak)Photo by 🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 (@peer_pak)Photo by 🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 (@peer_pak)Photo by 🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 (@peer_pak)Photo by 🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 (@peer_pak)Photo by 🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 (@peer_pak)Photo by 🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 (@peer_pak)Photo by 🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 (@peer_pak)Photo by 🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 (@peer_pak)
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
میں نے عمران خان کو محمد بن سلمان کی گھڑی بیچنے اور القادر ٹرسٹ والے کام سے روکا تھا عمران خان کے وکیل نعیم بخاری
5
299
5
684
24,348
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
بہت مشکل سے یہ ویڈیو ملی سب محب وطن ایمانداری سے ریپوسٹ کرے ۔۔🔥
1
34
69
1,669
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
آج صبح جب میں آفس جا رہا تھا، تو راستے میں ایک کالج کی بچی کو سڑک کنارے اپنی سکوٹی کے ساتھ پریشان کھڑا دیکھا۔ اخلاقی طور پر یہی مناسب سمجھا کہ اس کی مدد کی جائے۔ میں نے اپنی بائیک گھمائی اور اس کے قریب جا کر رکا موجودہ حالات کے پیشِ نظر وہ بچی مجھے دیکھ کر سہم سی گئی، لیکن میں نے مناسب فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے بڑے ادب سے سلام کیا "السلام علیکم بیٹا جی! آپ کیوں پریشان ہیں اور یہاں اکیلی کیوں کھڑی ہیں؟" بچی نے دبی آواز میں جواب دیا اور بتایا کہ سکوٹی اچانک بند ہو گئی ہے، موبائل گھر بھول آئی ہے اور کالج سے بھی لیٹ ہو رہی ہے۔ اس کی آنکھوں میں خوف تھا، کہنے لگی: "ابھی ایک لڑکا پاس سے گزرا، اس نے بہت بدتمیزی کی اور گندی باتیں کیں، میں بہت ڈر گئی ہوں۔" میں نے اسے حوصلہ دیا: "بیٹا! آپ بالکل پریشان نہ ہوں، آپ میری بیٹیوں کی طرح ہیں۔" میں نے خود کوشش کی لیکن سکوٹی ٹھیک نہ ہوئی۔ میں نے اسے اپنی بائیک پر بیٹھنے کا کہا تاکہ وہ محفوظ محسوس کرے، پہلے تو وہ ہچکچائی لیکن میرے اصرار اور لہجے کے خلوص نے اسے بھروسہ دلایا۔ میں نے مکینک کو بلوایا، جس نے آکر نقص دور کر دیا۔ جب میں نے مکینک کو پیسے دے کر رخصت کیا اور بچی کو بتایا کہ سکوٹی ٹھیک ہو گئی ہے، تو اس کے چہرے کی خوشی دیدنی تھی ☺️ اس نے شکریہ کے طور پر پرس سے ہزار کا نوٹ نکال کر مجھے دینا چاہا، لیکن میں نے مسکرا کر انکار کر دیا۔ اسے تاکید کی کہ اب کالج کا وقت نکل چکا ہے، اس لیے سیدھی گھر جائیں۔ وہ اپنی منزل کی طرف روانہ ہوئی اور دور جا کر ایک بار پھر ہاتھ ہلا کر الوداع کہا میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے یہ بچیاں ہماری اپنی ہیں۔ اگر وہ اپنی ضرورت یا تعلیم کے لیے سڑک پر نکلتی ہیں، تو انہیں تحفظ فراہم کرنا ہمارا فرض ہے۔ انہیں راستہ دیں، انہیں عزت دیں، نہ کہ انہیں اکیلا دیکھ کر ہوس زدہ بن جائیں☝️ حقیقی مرد وہ نہیں جس سے عورتیں ڈریں، بلکہ مرد ہونے کا اصل احساس یہ ہے کہ آپ کی موجودگی میں کوئی بھی عورت یا بچی خود کو غیر محفوظ نہ سمجھے 🌟 آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے رویوں سے اس معاشرے کو اپنی بیٹیوں کے لیے محفوظ بنائیں گے تاکہ انہیں مرد ذات سے خوف نہیں، بلکہ تحفظ کا احساس ملے 🩵 یہ تحریر fbسے کاپی کی گئی ہے جو آگاہی کے لئیے پھیلائی جا رہی ہے ☝️ . copy
165
576
33
2,507
184,220
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
کیا تمہیں یہ شخص یاد ہیں ؟ یہ وہ شخص ہے جس نے غزہ کی ایک 10 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی ز یا د تی کی اور ویڈیو آن لائن پوسٹ کی یہ بھی ایرانی میزائلوں کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا
33
360
4
1,295
66,928
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
امریکہ کو عراق سے مہلک ہتھیار نہ مل سکے مگر عراق کے بینکوں کو توڑ کر ہزاروں ٹن سونا، کیش اور عراقیوں کی دولت لوٹ کر اپنے ساتھ امریکہ لے گئے تھے ۔۔ 2003 میں سونے کی اینٹوں سے بھرے کنٹینرز امریکہ منتقل کئے گئے تھے #Iran #IranWar #Petrol
27
2,616
24
5,028
194,016
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
یہ ویڈیو دیکھیں 🎥🎥🎥🎥🎥 اسرائیل کے ایک پرائیویٹ سکول کی ہے۔ وہ اپنے بچوں کو کیسے تربیت دے رہے ہیں اور ہمارے سرکاری و پرائیویٹ سکول ہمارے بچوں کو سنڈریلا پڑھا رہے ہیں۔ اپنا قبلہ درست کر لیں وقت کم مقابلہ سخت
12
129
1
244
22,273
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
کل رات شاہراہ دستور پر اسلام آباد ہائیکورٹ جج کے 16 سالہ بیٹے نے اوور سپیڈ لینڈ کروزر وی 8 کے نیچے سکوٹی پر گھر واپس جاتی دو لڑکیوں کو کُچل کر مار دیا۔ سپریم کورٹ کے ایک جج کی بہو پہلے ہی سرکاری گاڑی پر یہ کام کر چُکی، کُچھ بھی نہیں ہوا نہ ہو گا یہ ہارڈ سٹیٹ صرف غریبوں کے لئے ہے!
402
2,336
166
4,763
521,050
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
اللّٰہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
میرے عظیم اور پیارے والد، میاں محمد اظہر، قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ إنا لله وإنا إليه راجعون۔ ان کا جنازہ، بروز بدھ، 23 جولائی، دوپہر 1:30 بجے، قذافی اسٹیڈیم لاہور کے باہر پڑھایا جائے گا۔
945
1,343
179
9,043
469,023
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
ناڑے کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا 🤣🤣
16
382
14
1,052
48,942
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
اگر کوئی اپنی ضرورت پوری ہوجانے کے بعد آپکو نظرانداز کردے تو پریشان نہ ہوں 👇😊
27
974
35
2,786
62,773
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
*پوری دنیا کو ویکسین لگا کر اب گورے ڈاکٹر حقیقت بتا رہے ہیں اس کا مطلب پاکستانی دیہاتی لوگ سچے تھے* *جب دیہاتی لوگ اس قسم کی باتیں کرتے تھے تو پڑھا لکھا طبقہ انہیں جاہل کہتا تھا اب بھگتیں*
124
1,198
38
2,077
225,377
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
ختم نبوت کا ہنس کر مذاق اڑانے والے اس خبیث گستاخ رسول کو جو سپورٹ کرتا ہے وہ بھی خنزیر کی اولاد ہے کیا کوئی مذہبی جماعت اس کے اس بیان پر سڑکوں پر نکلی کیا کوئی احتجاج ریکارڈ ہوا ہماری اولین ذمہ داری ہے کہ نبی آخرالزمان کے اس گستاخ کا چہرہ دنیا میں بسنے والے تمام مسلمانوں کے سامنے بینقاب کریں
32
312
11
468
23,619
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
یہ خبط الحواس شخص پاکستان کا وزیر آعظم رھا ھے۔
64
1,111
41
1,891
43,557
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
ہوشیار رہیں ⚠️⚠️ آج گھڑی چور اڈیالوی کے پیروکار ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کا کریڈٹ بھی چوری کرنے کی کوشش کریں گے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب اس گھڑی چور کے متعلق یہ نظریات رکھتے تھے۔ یہ باتیں قوم سے چھپائی جاتی ہیں لیکن اب سچ سامنے لانا ہوگا
164
1,661
87
3,088
106,444
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
آہ مشاھداللہ خان صاحب
24
601
22
1,206
17,866
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
Muslim Indian Boy Shuts Down Reporter.
3,478
63,824
10,106
338,538
34,715,711
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
بچے نے بہت اچھی بات کی
Muslim Indian Boy Shuts Down Reporter.
1
1
4
491
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
ایک تھا فرعون، ٹرمپ سے بھی پہلے، کہتا تھا: "أنا ربكم الأعلى" (میں تمہارا سب سے بڑا رب ہوں)، اور آخر میں پتا چلا کہ اسے تیرنا بھی نہیں آتا تھا! 😂 تو فکر نہ کرو فتح اسلام کی ہی ہے
51
1,971
28
6,471
98,651
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
کراچی۔۔زکوۃ انہیں مت دیں، جن کے مذہب میں زکوۃ ہی نہیں شہر میں جگہ جگہ JDC جو شیعہ ذاکر شہنشاہ نقوی کی سرپرستی میں چلنے والا ادارہ ہے رمضان پیکج کے نام سے زکوت فطرہ عطیات راشن کی مد میں مسلمانوں سے تعاون کی اپیل کی جا رہی ہے تمام مسلمانوں سے درخواست ہے کہ اپنی زکوت فطرہ عطیات جے ڈی سی کو دے کر اپنی زکوت کو خراب نہ کریں *آپکا دیا ہوا مال اپنے ہی مسلمان بھائیوں کے خلاف سازشوں میں استعمال کیا جاتا ہے لہزا جے ڈی سی ویلفئیر کے ساتھ تعاون سے اجتناب کریں روافض ملک پاکستان اور مدح صحابہؓ بیان کرنے والوں کے خلاف اس فنڈ کو استعمال کرتا ہے
28
230
8
423
11,922
🇵🇰ᏢᎪᏦ ᏢᎬᎬᎡ🇵🇸 retweeted
[ہیکل سلیمانی سے یہودیوں کا تعلق] آج کی پوسٹ تھوڑی لمبی لیکن کافی معلوماتی ہے۔ ہیکل سلیمانی درحقیقت ایک مسجد یا عبادت گاہ تھی۔ جو حضرت سلیمان علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے جنات سے تعمیر کروائی تھی تاکہ لوگ اس کی طرف منہ کرکے یا اس کے اندر عبادت کریں۔ ہیکل سلیمانی کی تعمیر سے تعمیر سے پہلے یہودیوں کے ھاں کسی بھی باقاعدہ ہیکل کا نہ کوئی وجود اور نہ اس کا کوئی تصور تھا۔ اس قوم کی بدوؤں والی خانہ بدوش زندگی تھی۔ان کا ہیکل یا معبد ایک خیمہ تھا۔ اس خیمے میں تابوت سکینہ رکھا ھوتا تھا جس کی جانب یہ رخ کرکے عبادت کیا کرتے تھے۔👇
8
334
5
1,182
234,378