چائینہ نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کر دی
ان کےجگری دوست اللہ دتہ پہلی پوزیشن لے اڑے
🇵🇰 پاکستان $22.38 ارب
2 🇦🇴 انگولا $14.40 ارب
3 🇱🇰 سری لنکا $8.69 ارب
4 🇪🇹 ایتھوپیا $7.44 ارب
5 🇧🇩 بنگلہ دیش $6.63 ارب
6 🇪🇬 مصر $5.91 ارب
7 🇰🇪 کینیا $5.37 ارب
8 🇿🇲 زیمبیا $5.33 ارب
9 🇳🇬 نائجیریا $5.32 ارب
10 🇱🇦 لاؤس $5.31 ارب
ptipak retweeted
سرکاری گوداموں میں گندم سڑ رہی ہے مگر ملک میں عوام کے لیے آٹا سستا نہیں کرنا،اتنا ظالم اور کرپٹ حکمران ہیں
﷽
الســــــلام علیــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!!
صبح بخیر زندگی ۔۔
#صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما
ptipak retweeted
کروڑوں روپے کے سرکاری اشتہارات، اسکرپٹڈ ویڈیوز اور مخصوص کیمروں کے حصار میں رہ کر خود کو مقبول ترین ثابت کرنے والوں کی اصل ہمت وادیِ نیلم میں ایک عام نوجوان کے کیمرے نے بے نقاب کر دی۔
نوجوان کسی احتجاج یا بدتمیزی کے لیے نہیں، بلکہ اپنے علاقے کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور بنیادی مسائل پر بات کرنے اور اصل کارکردگی کا احوال پوچھنے گیا تھا۔ مگر جیسے ہی غیر جانبدار کیمرہ سامنے آیا، فوراً ہی میڈم تھیف منسٹر نے منہ چھپا لیا گیا
یہ منہ چھپانا دراصل اس خوف کا اعتراف ہے کہ اگر عام آدمی کے سوال کیمرے میں ریکارڈ ہو گئے تو کاغذی ترقی اور مصنوعی کارکردگی کا سارا پول کھل جائے گا۔ رہی سہی کسر سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک نہتے شہری سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کر کے پوری کر دی، تاکہ طاقت کے زور پر آواز اور تصویر دونوں کو دبایا جا سکے۔
السلام علیکم
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ
(سورۃ الجمعۃ، آیت 9)۔
یا اللہ! جمعہ کے صدقے ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما۔
تمام پریشانیوں، غموں اور الجھنوں سے ہمیں نجات عطا فرما،
اور ہمیں صراطِ مستقیم پر ہمیشہ استقامت دے۔ آمین۔
ptipak retweeted
#ImranKhanWantsJustice
صرف تشویش کا اظہار کافی نہیں، اب عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے! سپریم کورٹ آف پاکستان کو ای میل لکھیں۔ اپنے الفاظ میں انصاف، بنیادی حقوق اور قانون کی بالادستی کا مطالبہ کریں۔
یاد رکھیے، تاریخ ان لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو مشکل وقت میں حق اور انصاف کے لیے اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
آئیے! دنیا بھر سے ایک آواز بن کر لکھیں۔
ہر خط اہم ہے، ہر آواز اہم ہے!
📧 [email protected]
#WriteLetterForImranKhan
ptipak retweeted
کراچی کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس کو حادثہ پیش آیا جس سے بس الٹی ھو گئی اور بس کو شدید آگ لگ گئی حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تفصیلات آنا باقی ھیں اللّٰہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲
ptipak retweeted
دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ، روس اور چائنہ کے صدر مل رہے ہیں، یہی عمران خان 30 سال سے کہہ رہے کہ ہر مسئلے کا حل مذاکرات ہے
ptipak retweeted
جو قومیں اپنی غلطیوں کو نہیں ٹھیک کرتیں، تو قرآن شریف میں آیت ہے کہ بڑی قومیں اللہ کہتا ہے میں نے برباد کیں جو میرے حکم پہ نہیں چلیں!!
اور جب ایک انسان اپنی اصلاح کرتا ہے، ایک قوم، ایک ادارہ، وہ پھر سے کھڑا ہوتا ہے اور اور مضبوطی سے آگے آتا ہے۔ عمران خان
#انصاف_عمران_خان_کاحق
ptipak retweeted
اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کو انصاف چاہیے، نہ کہ سیاسی انتقام۔ قوم کا مطالبہ واضح ہے۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
ptipak retweeted
"ہم یہ کہتے ہیں دیر آید درست آید یہ تمام باتیں پہلے سے ہی قوم کو پتہ ہیں الیکشن لوٹا گیا ہمارا بلے کا نشان ہم سے چھینا گیا ہمیں مخصوص نشستیں نہیں دی گئیں ملٹری کورٹس میں لوگوں کو معتوب کیا گیا یہ حکومت ڈھکوسلا ہے سولہ سیٹوں والی جماعت کو حکومت دی گئی۔ جسطرح جبر اور دھونس کے تحت آئینی ترامیم کی گئیں یہ سب کچھ سب کو پتہ ہے۔ ہم تواتر سے کہہ رہے ہیں کہ یہ پاکستان کی تاریخ کے تاریک ترین سال ہیں جن سے ہم گزر رہے اس نظام نے گرنا ہی ہے بلاول صاحب نے ایک بات کی ٹھیک ہے وہ اس نظام سے مستفید رہے ہیں جو کچھ ہوا اس میں ان کا بھی حصہ ہے ان کی جماعت کا بھی حصہ ہے اگر وہ اب جمہوریت اور آئین کی جانب واپس آنا چاہتے ہیں تو آئیں ہم تو اس راہ پر چل رہے ہیں جو ہمارے ساتھ چلنا چاہے ہم اس کو روکیں گے نہیں"۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر سلمان اکرم راجہ کی گفتگو
#ImranKhansLifeIsAtRisk
ptipak retweeted
مجھے آج بہت امید تھی کہ, جج صاحب میڈیکل گراؤنڈ پر کوئی ریلیف دیتے, مگر ایسا نہیں ہوا ۔ جج صاحب نے میڈیکل ۔ ہیلتھ کو چھوڑ کر مرکزی اپیلوں پر دلائل شروع کرنے کا حکم دیا ۔بیرسٹر سلمان صفدر !🚨
ptipak retweeted
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان نے علاج کے لئے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرز مجھے بتاتے ہیں کہ مجھے برین ہیمرج اور دل کا دورہ پڑنے کا بہت خطرہ ہے
ptipak retweeted
یا اللہ میرے مرشد کی حفاظت کرنا آمین 🤲🥺
یہ بہت تشویشناک صورتحال ہے
عمران خان نے کہامیرا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا ،مجھے برین ہیمرج اور دل کا دورہ پڑنے کا بہت خطرہ ہے۔ اور ڈاکٹروں کے مطابق بلڈ پریشر کے مسلسل ہائی رہنے کی وجہ سے عمران خان کا دل بھی متاثر ہو رہا ہے
﷽
الســــــلام علیــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!!
صبح بخیر زندگی ۔۔
#صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما
ptipak retweeted
ضمانت کے باجود گرفتار کر لیا گیا،لیکن عوام کو کہا گیا دہشتگردی کی وجہ سے صوبے میں گورنر راج لگایا گیا ہے






















