IK Updates (@IKUpdates1) header
IK Updates (@IKUpdates1) profile picture

Pakistan Tehreek e Insaf Social Media Team.@IKUpdates1

Islamabad, Pakistan
Joined February 2017
Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)
Thank you @AbdulqadirARY Bro 😍❤️
15
200
3
2,428
آپ پارٹی کے ہیرو اور عمران خان کے سچے سپاہی ہو 👍
جب تمہارا اس پارٹی سے کوئی لینا دینا نہیں تھا اس وقت میں 2014 میں پارٹی کا پہلا عہدہ لے رہا تھا وہ بھی یونین کونسل کا ہم تمہاری طرح جمپ لگا کر نہیں آئے اور جمعہ جمعہ آٹھ دن والے ہیرو نہیں بنے گراس روٹ لیول سے اوپر آئے ہیں پنجاب لیول پر ذمہ داری نبھا چکا ہوں جبکہ تم نے آج تک پارٹی کا کوئی ایک عہدہ نہیں رکھا اور پارٹی کے ورکرز پر تنقید تمہارا مقصد یے
1
1
2
270
عمران خان کی بہنیں اڈیالہ جیل سے واپس روانہ آج بھی ملاقات نہیں کروائی گئی
382
IK Updates retweeted
اہم ترین 🚨 رہائی کے بعد عمران خان کی بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں، سوشل میڈیا بھرپور کوریج دیں
19
1,250
2
4,322
30,783
عمران خان سے ملاقات کیلئے بہنیں عظمیٰ خان اور نورین نیازی پہنچ گئیں، فیکٹری ناکے پر پولیس نے روک لیا، کارکنوں کا والہانہ استقبال، گل پاشی اور پھولوں کے ہار پہنا کر بھرپور محبت کا اظہار
3
408
“زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا” عمران خان
5
290
عمران جان بھی قربان ،خان اور خان کے خاندان پر !
نعیم حیدر پنجوتہ صاحب نے شئیر افضل مروت کا پروگرام واڑ کر رکھ دیا 🔥🔥 شئیر افضل مروت نے علیمہ خان کی خلاف بکواس کرنے کے کوشش کی جس پر @NaeemPanjuthaa شئیر افضل مروت کو دن میں تارے دیکھا دی
21
348
2
2,154
45,023
جیلیں بھی ان متوالوں کے حوصلے پست نا کر سکیں۔ کاشف وارثی گوجر خان سے 63 دن بعد جیل سے رہا ہوئے اور دیکھیں کس طرح جھوم کر عشقِ عمران میں قید و بند کی صعبتیں جھیلنے پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔ یہ اصل محبِ وطن لوگ ہیں۔
20
468
6
1,739
21,723
راولپنڈی ۔۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے رفقاء ملاقات کا دن جمعرات تحریک انصاف کی جاری کردہ فہرست اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کو بھجوا دی فہرست میں اسد اعوان چیمہ ۔ملک وقاص ۔منور تبسم کا نام شامل راجہ رمیز ۔رضوان بٹ اور نادیہ خٹک کا نام بھی شامل
11
52
1,274
طیبہ راجہ کے والد کو اغواہ کر لیا گیا۔
4
417
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے زمانے میں نظر آتی ہے اس کو اپنی منزل آسمانوں میں #IQBAL_DAY
1
429
پشاور ہائی کورٹ نے 10 نومبر کو مقرر پی ٹی آئی کے کیسز ڈی لسٹ کر دیے، عدالت کو انتظامی سطح پر کیسز ڈی لسٹ نہیں کرنے چاہیے تھے۔بیرسٹر گوہر
5
414
اڈیالہ جیل ۔۔۔طبی ٹیم نے عمران خان کا بلڈ پریشر، ٹمپریچر اور نبض چیک کی، پمز اسپتال کے ڈاکٹرز پر مشتمل خصوصی طبی ٹیم کی اڈیالہ جیل آمد، ذرائع
5
492
صنف آہن ، فخر پاکستان ڈاکٹر یاسمین راشد کی سیاسی جدوجہد پر 'رفتار' کی خصوصی ڈاکومنٹری آج شام سات بجے نشر ہوگی۔
1
285
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ میرے والد چوہدری محمد یونس صاحب کا انتقال ہوچکا ہے سب سے دعاوں کی اپیل ہے اللہ پاک میرے والد صاحب سمیت تمام مرحومین کی بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین۔ سب سے دعاوں کی درخواست ہے 🙏
3
359
پنجاب پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر سے حلقہ پی پی 8 گوجر خان سے PTI کے ایم پی اے جاوید کوثر کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا۔
4
413
عمران خان لازم تھے لازم ہیں لازم رہیں گے ۔ نادیہ خٹک
25
212
1,764
متحدہ اپوزیشن کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا،متحدہ اپوزیشن کا اجلاس مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پرشام پانچ بجے ہوگا
1
553
چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم آج بھی کسی کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔
3
66
353
2,991
IK Updates retweeted
مسٹر پتلون کو گرفتار کیا جائے!! ریحان طارق نے بھی مطالبہ کردیا!! اس افسوسناک واقعے کے بعد, مسٹر پتلون کیوں گرفتار نہیں کیا گیا, اس پر نانی مریم کیوں خاموش ہے!!
41
383
5
1,221
15,673
میری آج پانچ مقدموں میں ضمانت خارج کر دی گئی ،ڈکیٹی چوری پولیس پر حملہ بغاوت سازش قتل کے مقدمے میرے خلاف درج ہیں میں نے ایسا کیا کیا ہے ؟ ایسے خان صاحب سمیت ہر ایک پر اسی طرح کے مقدمے ہیں !
145
528
8,955