*پیٹرول مشین کا فراڈ*
*متوجو ہوں*
پیڑول ڈلواتے وقت سٹار کا بٹن دبا کر سکرین سے تیسرا نقظہ ختم کروائیں ورنہ تیل مشین آدھا ڈالے گی۔ *ویڈیو ضرور دیکھیں* پیڑول مشین کا فراڈ
صدقہ جاری سمجھ کر گروپوں میں شیئرکریں تاکہ شہری پیٹرول مشینوں کے فراڈ سے بچ سکیں۔
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
انہوں نے پیغام بھیجا کہ اگر اٹھائیسویں ترمیم پر ہماری مدد کر دو تو بیگم کو باقی سزا بنی گالا میں پوری کروادیں گے، تمہیں ہسپتال منتقل کر دیں گے، وہ فورا مان گیا، پپل پارٹی نے بات بنتے دیکھ کر دھڑم سے چھلانگ لگا دی۔ یہ پلاننگ کئے بغیر کہ ابھی کراچی میں عہدیدار نئے نئے ہیں اور ابھی ان سے ورکنگ ریلیشن قائم نہیں ہوئے۔ پھر پریس کلب والی بڑھک کے ساتھ ہی رینجرز کی دھواں دھار پریس ریلیز آ گئی۔ تا عمر استثنا تو وڑ جائے گا۔
اسی وجہ سے ابا میاں روک رہے تھے۔
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
بھارت میں تحقیق آئی ہے کہ برصغیر کی سب سے پرانی تہذیب ہڑپہ ہے اس کے بعد موہنجوداڑو اور اس کے بعد مردان سے ملنے والے کھنڈرات ہیں.
تا ہم پنجاب نے ہڑپہ کو ماضی جانا اور جدید دور کی طرف بڑھ گیا، باقیوں دونوں نے اپنے ماضی کی طرف سفر شروع کر دیا، ویسے تعلیمی کے لئے یونیورسٹی یعنی فارمل ایجوکیشن اور سیوریج کا نظام صرف ہڑپہ میں ملتا ہے باقی دونوں کھنڈرات میں نہیں ملتا۔ یعنی یہ اُس وقت بھی پسماندہ رہنے پر مُصر تھے ؟؟؟؟
No offence meant
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
Replying to @ranafarooq334
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم آپ کے ووٹوں سے ہوئیں
ججز تقرری والے کمیشن کے آپ رکن بنے ہیں ابھی ابھی
پی ٹی آئی کی مبینہ نشستوں پر آپ نے اپنا حصے سے بڑھ کے وصول کیا
ملک کے تین وفاقی اکائیوں پر آپ لوڈے لوٹ رہے ہیں
اس نظام میں تما اہم عہدے آپ کے پاس ہیں
کے پی میں ایمرجنسی آپ کے ووٹوں سے لگی
اب اگر کے پی میں ظلم نظر آ رہا ہے اپنے گورنر کو کہو روک دے یا استعفی دے دے
ایسے تو نہیں ہو گا
کھاو سب سے زیادہ اور کہو یہ حرام ہے
اگر حرام ہے تو آپ اور آپکے والد گرامی نے سب سے زیادہ کھایا
ایسے نہیں چلے گا بلاول صاحب
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
ہر ایک کو پتہ ہے ایک سو بیانوے ملئن پاونڈ کیس کا ایک فریق سندھ حکومت ہے۔ کیوں کہ سرکاری زمین ملک ریاض کو دے کر اس لوٹ مار کی بنیاد تو اسی نے رکھی۔ اس کیس کا ایک فریق تو جیل میں آدھی سزا کاٹ چکا ہے جب کہ دوسرا فریق پوری ریاست کو دھمکیاں لگاتا پھر رہا ہے، تا عمر استثنا لے کر۔
جمہوریت بہترین انتقام ہے سے شروع ہونے والا سفر جمہوریت بہترین لوٹ مار ہے تک پہنچ چکا ہے۔
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
عمران احمد خان نیازی نے مقدمہ چلائے بغیر رہائی کی باقاعدہ بھیک مانگی ہے اور اس پر باقاعدہ دستخط بھی فرمائے ہیں۔
او مائی گاڈ، یہ اسی لئے ملاقات کے لئے شور شرابا کر رہا تھا۔
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان، پاکستان کی تاریخ کے پہلے فرد تھے جنہوں نے قومی اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہو کر جناب حسین شہید سہروردی کو "بھارتی ایجنٹ" کہا اور اس کے بعد سے یہ سلسلہ اب تک جاری ہے۔
😵💫😵💫😵💫
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
تینوں ظلم تو ڈکنا نئیں
بس اینی گل سمجھانی ایں
ویلے دی واگ ظالماں
ساڈے ہتھ وی آنی اے
تیری وی ٹرانسفر ہو جانی اے
🤣🤣
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
بجلی کی قیمتوں میں بھی پٹرول کی طرح فوری کمی ہو سکتی ہے، تا ہم سوال یہ ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی یہ حکومت کرے گی یا اگلی حکومت؟
کمی تو ہونی ہے ورنہ یہ معاشرہ ٹوٹ جائے گا
ظلم پر مبنی معاشرہ تو کبھی قائم نہیں رہ سکا
تاریخ یہی بتاتی ہے
😌😌
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
فاعتبرو یا اولو الابصار
آج تک کسی اور سیاسی شخصیت نے یہ بھیک نہیں مانگی
یہ دوسروں کی بیماریوں کا مذاق اڑاتے اور ان پر تبری کرتے
اور اب سب سے ہلکے طریقے سے گڑگڑا رہا ہے
اللہ اس کی جسمانی اور ذہنی حالت پر رحم فرمائے
"ان کو موت نہیں آنی جب تک سارا تھوکا چاٹ نہیں لیتے"
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
Replying to @realrazidada
ایک ہی خط میں اپیل بھی ہے درخواست بھی منت سماجت بھی ہے ہٹ دھرمی بھی ہے ۔۔
جرم سے انکار نہیں ہے معافی نہیں چاہتا ہے
بس چاہتا ہے جیل میں عیاشی فراہم کی جاہے۔۔۔ اب حکومت کیا کرتی ہے دیکھنا پڑے گا۔۔
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
ایک دفعہ یہ طے کر لیں کہ کسی بھی فرد کی صحت کے حوالے سے ڈاکٹر کی رائے کو زیادہ معتبر خیال کیا جائے گا یا پھر وکیل کی رائے اور وکیل کی جو رائے جو خط دہندہ کا ذاتی ڈاکٹر غلط ثابت کر چکا ہو۔
دو نمبری نہ کریں سیدھی طرح اس خط کو رحم کی اپیل لکھیں اور اس پر ہمدردانہ غور بھی ہونا چاہئے
ثمینہ اسٹابری نے بھی صحافتی لبادے میں یہی کارڈ کھیلا۔آپ نے دیکھا دادا؟
سلمان صفدر نے آج اپنی پیشہ ورانہ ناکامی کا تحریری اقرار کر لیا ہے، گویا کہ اگر مقدمہ میرٹ پر فیصلہ ہو گیا تو عمران احمد خان نیازی تنا جائے گا لہذا رحم کی اپیل والا کارڈ کھیلا جائے اور موصوف نے کھُلا خط جاری کرکے گویا عدالتی احکامات کی عین خلاف ورزی میں سیاست کا آغاز کر دیا ہے۔
7
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
اسلام آباد میں اب بلدیاتی انتخابات نئے نظام کے تحت ہونگے۔
اس کے ممبران کو ایم ایل ایز کہا جائے گا۔ اس کی اپنی اسمبلی ہوگی ۔ پہلے والا نظام سی ڈی اے اور وفاقی حکومت کے زیر اثر تھا اب یہ خود مختار سسٹم ہوگا۔
پہلی بات تو یہ ھے کہ مس اسٹابری آپ صحافی نہیں،دوسری بات یہ کہ ایک پاکستانی دشمن ھونے کے ناطے آپ کا عمران خان کے ساتھ یک جہتی اظہار لازم ھے،تیسری بات تاریخ اسے اور تم جیسے میر جعفروں پر ہمیشہ سے پھٹکار ڈالتی رہی ھے اب بھی ڈالے گی
Muhammad Farooq Ashraf retweeted
ایک بہت بڑا حیران کن پہلو جس پر کافی لوگوں نے کم توجہ دی۔۔کہ
خیبر پختونخواہ میں غیر قانونی مائننگ کے جو 12 بڑے افراد کے نام سامنے آئے ہیں ان میں فضل الرحمن کی جماعت
جمعیت علمائے اسلام (JUI) کے سیٹھ گوہر سیف اللہ کا نام بھی ہے۔(اربوں کا سونا چوری کیا جا رہا تھا)
پی ٹی آئی اور JUI کی ملی بھگت سے صوبہ لوٹا جا رہا تھا۔
سہیل آفریدی کے بھائی سمیت
سینٹر خرم ذیشان،شہریار آفریدی،اور پیپلز پارٹی کے امجد آفریدی بھی اس بدترین لوٹ مار میں شامل تھے۔
اور اس پیسے کی تقسیم PTI کی صوبائی حکومت کے ساتھ ساتھ جس جماعت کا بندہ تھا
اس جماعت کے لیڈرز سمیت
خوارجیوں کے ساتھ بھی کی جا رہی تھی۔
12 افراد ہر مہینے تقریبا 400 کروڑ روپے کا غیر قانونی سونا نکال رہے تھے۔
یعنی 1 بندے کی اوسطا تقریبا 1 کروڑ روپے روزانہ کی دیہاڑی لگ رہی تھی۔
(اسد آر چوہدری)
















