رضا احمد (@raza_458) header
رضا احمد (@raza_458) profile picture

قادیانی۔ مرزائی۔ pti یوتھیااااز دووور بلکہ دفہ دووووووووور

Gujranwala, Pakistan
Joined December 2013
Photo by رضا احمد (@raza_458)Photo by رضا احمد (@raza_458)Photo by رضا احمد (@raza_458)Photo by رضا احمد (@raza_458)Photo by رضا احمد (@raza_458)Photo by رضا احمد (@raza_458)Photo by رضا احمد (@raza_458)Photo by رضا احمد (@raza_458)Photo by رضا احمد (@raza_458)Photo by رضا احمد (@raza_458)
جتنے بھی (PTI) یوتھیے اور ملعون مرتد قادیانی میری آئی ڈی میں موجود ھیں برائے مہربانی مجھے ان فالو کردیں غیرت کا مظاہرہ کریں ۔ اور آئندہ مجھے فالو کرنے سے اجتناب برتیں۔ شکریہ 🇵🇰
2
10
36
1,582
رضا احمد retweeted
میں جہاں رہتا ہوں ہالینڈ کا رقبہ پنجاب سے بھی چھوٹا ہے اِس کے 16 صوبے ہیں،وقت کے ساتھ ساتھ ایسی تبدیلیاں آتی ہیں،بہاولپور سے لاہور آنا واقعی مشکل مرحلہ ہے،یہ کاز اچھا ہے لیکن اس کو جیسے چلانے کی کوشش کی جارہی ہے اُس پر لوگوں کو اعتراض ہے،پارلیمانی فورمز پر بحث ہونی چاہیے
2
20
1
140
5,826
رضا احمد retweeted
🔺🇨🇳❌🇮🇳: A Chinese military aircraft went inside India and flew for over Sikkim for 20min. Indian Air Force refused to take action as current IAF aircraft cannot fight with PLAAF stealth aircraft.
175
578
37
4,328
278,711
رضا احمد retweeted
صدر زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے انکی رہائش گاہ پر اہم ملاقات جاری ملاقات میں رانا ثناء اللہ ، ایاز صادق اعظم نذیر تارڑ اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف بھی موجود ہیں
6
39
278
3,197
ملک کی تباہی اور بربادی کے ٹھیکے دار
28
92
2
257
2,471
سعودی سپاہی کا محض نام لینا ہی حوثیوں کے نعروں کو زمین بوس کرنے کے لیے کافی ہے اور ان کے وہم و گمان کے پیچھے چھپی حقیقت کو بے نقاب کر دیتا ہے وہ طاقت اور کنٹرول کی باتیں کرتے ہیں یہاں تک کہ میدانِ جنگ میں سچائی کا لمحہ آ پہنچتا ہے اور حقائق خود بول اٹھتے ہیں، جس سے تمام جھوٹ زمین پر آ گرتے ہیں مملکت کی سرحدوں پر ایسے مردِ مجاہد کھڑے ہیں جو دھمکیوں سے متزلزل نہیں ہوتے اور نہ ہی اس شور شرابے سے گھبراتے ہیں ایسے مرد جنہوں نے توحید کا پرچم سربلند رکھنے کی قسم کھائی ہے اور حرمین شریفین کی سرزمین کو ہر جارح کی پہنچ سے دور رکھنے کا عہد کیا ہے
30
171
509
34,228
رضا احمد retweeted
جب آپ کام کریں تو کام بولتے ہیں مریم نوازشریف کام کر رہی ہیں سب کو نظر آرہا ہے یوتھ کو بھی نظر آرہا ہے۔
1
10
18
270
رضا احمد retweeted
13 نومبر 2026 سے مسلح افواج کولپور، کردگاپ اور نوشکی کے گردونواح میں متعدد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز (IBOs) کر رہی ہیں، جن میں علاقے کو محفوظ بنانے کے لیے سرچ و کلیئرنس آپریشنز، ایریا ڈومینیشن اور کوئٹہ۔ تفتان نیشنل ہائی وے (N-40) پر گشت بھی شامل ہے، تاکہ مقامی ٹریفک کی محفوظ آمدورفت یقینی بنائی جا سکے اور آپریشنز کا تسلسل برقرار رہے۔ 13 اور 14 نومبر کی درمیانی شب کولپور کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان (FAH) کے آٹھ بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جن میں ایک خودکش بمبار بھی شامل تھا۔ کارروائی کے دوران اسلحے اور گولہ بارود کا ایک بڑا ذخیرہ بھی برآمد کیا گیا۔ 14 نومبر 2026 کو فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے گشت پر مامور فوجی گاڑیوں کو مسلح کواڈ کاپٹر ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں ضلع چکوال کے رہائشی میجر عمر منہاس ناصر اور کوٹلی ستیاں کے رہائشی حوالدار محمد عدنان خان نے جامِ شہادت نوش کیا۔ دہشت گردوں کی یہ بزدلانہ کارروائی سیکیورٹی فورسز کے عزم و حوصلے کو متزلزل نہیں کر سکی۔ دہشت گردی کے خاتمے اور مقامی آبادی کے تحفظ کے لیے آپریشنز کی رفتار برقرار رکھی جائے گی اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اسی بھرپور قوت کے ساتھ جاری رہیں گے۔ ان علاقوں میں کلیئرنس آپریشنز اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک دہشت گردی کے خطرے کا مکمل خاتمہ نہیں ہو جاتا۔ بھارت اور دیگر دشمن انٹیلی جنس ایجنسیوں کی پشت پناہی سے فتنہ الہندوستان (FAH) فعال طور پر ڈرونز اور دیگر جدید تکنیکی ذرائع، بشمول دیسی ساختہ بارودی مواد (IEDs)، استعمال کرتے ہوئے بے گناہ شہریوں اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے، تاکہ علاقے میں امن و امان اور معمولاتِ زندگی کی بحالی کے لیے حکومت اور سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کو نقصان پہنچایا جا سکے۔ بھارت بدستور فتنہ الہندوستان کو مکمل مالی معاونت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ جدید ترین آلات اور ٹیکنالوجی بھی مہیا کر رہا ہے۔ تاہم، سیکیورٹی فورسز اس بدلتے ہوئے خطرے سے پوری طرح آگاہ ہیں اور دہشت گردوں کو کسی بھی صورت میں کارروائی کی گنجائش نہیں دی جائے گی، خواہ وہ کسی بھی طریقے یا ذریعے کا استعمال کریں۔ قومی ایکشن پلان کے تحت وفاقی ایپکس کمیٹی کی منظوری سے شروع کیے گئے وژن "عزمِ استحکام" کے تحت دہشت گردی کے خلاف جاری بھرپور اور مسلسل مہم پوری رفتار سے جاری رہے گی۔ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ہمارے شہداء کی عظیم قربانیاں اس عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
3
17
54
1,871
رضا احمد retweeted
وزیراعظم شہبازشریف سے صدر پاکستان آفس علی زرداری کی لاہو میں اہم ملاقات
16
51
4
313
8,756
بی ایل اے کی اپنی ویڈیو میں ایک بڑا تضاد سامنے آتا ہے۔ اس کی خواتین ارکان مہنگے برانڈ 5.11 ٹیکٹیکل یونیفارم اور سامان استعمال کرتی نظر آتی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک کیپ کی قیمت 29 ڈالر جبکہ مکمل یونیفارم کی قیمت تقریباً 500 ڈالر ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر بی ایل اے محرومی کے خلاف لڑنے کا دعویٰ کرتی ہے تو پھر اس مہنگے سامان کے اخراجات کون اٹھا رہا ہے اور اس کے لیے پیسہ کہاں سے آ رہا ہے؟
14
17
935
علیم خان PMLN کی سیٹ سے PMLN کے ووٹوں سے MNA بنا،اب گزشتہ ایک سال سے اسی PMLN کی حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ کررہا،اس نے عمران خان کا 10 سال خرچہ اٹھایا،کچن چلایا ، گاڑیاں فراہم کی لیکن جب حکومت آئی تو عمران نے سب سے پہلے اسی کو جیل میں ڈالا،مریم نواز کو داد دینی پڑے گی جو ابھی تک برداشت کررہی۔
3
11
1
27
668
رضا احمد retweeted
سعودی عرب سعودی عرب کا مشرقی فضاء سیریز کے ڈونگ فینگ 5 کا کامیاب تجربہ۔ سعودی عرب اسرائیل کے بعد،خلیج عرب میں جدید اور بیک وقت سیٹلائیٹ اور خلاء کے مدار سے میزائل آپریٹ کرنے والا دوسرا ملک بن گیا
20
108
3
530
121,840
رضا احمد retweeted
سما ء نیوز کے لیے تو میں اکیلا ہی کافی ہوں !! آپ بس حُکم کریں !! شکریہ
22
35
6
222
4,462
رضا احمد retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان نیازی کا ساتھ چھوڑ کر جانے والے بہت سے لوگ اب مختلف سیاسی جماعتوں کا رخ کریں گے۔ یہ طرز عمل ایک اہم سوال ضرور اٹھاتا ہے کہ کیا ان لوگوں کی سیاست نظریے اور اصولوں پر مبنی تھی یا ذاتی مفادات اور اقتدار کے گرد گھومتی رہی؟ جو لوگ ہر چڑھتے سورج کو سلام کرتے ہیں، وہ کسی ایک نظریے، اصول یا مقصد کے وفادار نہیں رہ سکتے۔ ان کے لیے نظریہ اہم نہیں ہوتا بلکہ وہاں اہمیت ہوتی ہے جہاں اقتدار، فائدہ اور مفاد نظر آئے۔ آج یہاں حالات سازگار ہیں تو یہاں کھڑے ہیں، کل کہیں بہتر موقع نظر آئے گا تو وہاں چلے جائیں گے۔ جہاں مفاد دکھائی دیا، وہیں چھلانگ لگا دی۔ یاد رکھیں! نظریاتی لوگ مشکل وقت میں بھی اپنے اصولوں کا دامن نہیں چھوڑتے، جبکہ مفاد پرست لوگ حالات کے ساتھ اپنی وفاداریاں بدلتے رہتے ہیں۔ کیونکہ نظریہ وہ ہوتا ہے جس پر انسان مشکل وقت میں بھی قائم رہے ورنہ اچھے وقت میں ساتھ کھڑے ہونے والے تو بہت مل جاتے ہیں۔
24
39
55
670
رضا احمد retweeted
A young boy from KPK regrets casting his first vote for PTI and invites @MaryamNSharif to visit KPK & bring the same development, progress, & transformative projects to the province that she has delivered in Lahore & across Punjab. 😉
1
27
61
914
🚨🇮🇳🇦🇫🇵🇰Pakistan Armed Forces Retaliation on Angoor Ada South Waziristan KPK Border against Indian Sponsered Afghan Taliban Regime Checkposts Destroyed Several Posts Eliminated 30+ Khawarjis ..💥⚔️🚀 #YouthWithFieldMarshal
11
29
671
رضا احمد retweeted
گرفتاری اور سزا سے بچنے کیلیے بزدل ڈرامے بازیاں کرتا رہا۔۔ یوتھیے اس منافق کو بہادر سمجھ رہے ہیں
12
27
63
961
رضا احمد retweeted
مؤرخ اچھا بھلا رسل برانڈ کے تفصیلی فیصلہ کے نکات پڑھ رہا تھا موٹے مارکر سے حاشیہ کھینچ رہا تھا ایک پٹ پر قدرت اللہ کا مکمل فیصلہ اور دوسرے پٹ پر جارج فرنینڈس کا فیصلہ رکھ کر کابلی پلاؤ کے ساتھ تقابلی جائزہ لے رہا تھا کیونکہ قدرت اللہ فیصلہ میں چار مرتبہ بالے کو بلو کی پیٹھ پیچھے غیبت کا ذکر تھا جبکہ رسل جانب سے بھی عمرانی راہ پر چلتے ہوئے مراد سعید ٹنل کھودنے کی گنتی کررہا تھا کہ اچانک ایک ضروری کام وجہ سے شہر سے باہر جانب دوڑنا پڑا اور آج ویل لگنے پر دوبارہ تشریح نیت سے منجی وچھاتے ہی علیم خان کے دماغی کیڑہ کیلئے پھر دوڑنا پڑا اور آج بھی فرہنگ امام دین سے ورنیرکالیپر اور مائیکروسکروگیج کے تحت یہ پتہ لگانا مشکل ٹھہرا کہ عمران اور رسل میں سے بڑا مدر فگر کون ہے مورخ پرامید ہے کہ جلد اس “ سمسیا “ کا اپپالن ہوجائے گا
10
110
1
584
7,942
رضا احمد retweeted
لاھور ریلوے اسٹیشن 💙
5
161
501
12,845
رضا احمد retweeted
حامد میر دوسروں کے کردار اور فیصلوں پر سوال اٹھاتے نہیں تھکتے مگر جب خود کسی متنازع شخصیت سے ایوارڈ وصول کرنے کی باری آئے تو اصولوں کے پیمانے کہاں چلے جاتے ہیں؟ دوسروں کے لیے معیار کچھ اور اور اپنے لیے کچھ اور تبھی موصوف منافق میر کہلاتے ھیں
2
4
6
77
حکومت بلوچستان اور سیکیورٹی اداروں سے درخواست ہے کہ ایسے انٹرنیٹ ڈیوائسز، جو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے پہاڑوں میں انٹرنیٹ کی بحالی کے لیے استعمال کرتی ہے اور جنہیں دہشتگردی کی کارروائیوں میں بروئے کار لایا جاتا ہے، ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔۔۔
5
29
80
5,962