Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09) header
Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09) profile picture

I’m so proud to have you in my life..❤️S.S❤️🫰🏻سائیں

England, United Kingdom
Joined April 2014
Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)
درخت لگائیں۔۔۔ اپنے لئے نہ سہی ان کیلئے ہی لگا دیں.
204
276
21
2,458
اِک نہ اِک روز تو رُخصت کرتا مُجھ سے کِتنی ہی مُحبّت کرتا سب رُتیں آ کے چلی جاتی ہیں موسمِ غم بھی تو ہجرت کرتا بھیڑیے مُجھ کو کہاں پا سکتے ؟ وُہ اگر میری حفاظت کرتا میرے لہجے میں غرور آیا تھا اُس کو حق تھا کہ شکایت کرتا کُچھ تو تھی میری خطا ورنہ وُہ کیوں اِس طرح ترکِ رفاقت کرتا اور اُس سے نہ رہی کوئی طلب بس‘ مِرے پیار کی عزت کرتا (خوشبوؤں کی شاعرہ) پروینؔ شاکر ¹⁹⁹⁴-¹⁹⁵²
4
3
25
437
جب بھی آتا ہے مجھے دھیان اپنا میرا دھیان کہیں اور چلا جاتا ہے 🖤
5
3
37
532
مٹی خراب ہے ترے کوچہ میں ٬ ورنہ ہم اب تک تو جس زمیں پہ رہے __٬ آسماں رہے
4
2
29
511
ہـم تـو کہـہ دیـں گـے کـہ ہـم `"ٹھیــک ہیــں"` لیکـن کـون سمجھـےگـایہـاں"ٹھیـک"` کـا مطلـب آخـر...
5
27
466
تیرا شدید گفتگو کا دل کرے کبھی... اور مجھ سے رابطے کا کوئ راستہ نہ ہو...
5
2
20
441
دلِ مردہ دل نہیں ہے، اسے زندہ کر دوبارہ کہ یہی ہے اُمّتوں کے مَرضِ کُہن کا چارہ ترا بحر پُر سکُوں ہے، یہ سکُوں ہے یا فسُوں ہے؟ نہ نَہنگ ہے، نہ طُوفاں، نہ خرابیِ کنارہ! تُو ضمیرِ آسماں سے ابھی آشنا نہیں ہے نہیں بے قرار کرتا تجھے غمزۂ ستارہ ترے نیستاں میں ڈالا مرے نغمۂ سحَر نے مری خاکِ پے سِپَر میں جو نِہاں تھا اک شرارہ نظر آئے گا اُسی کو یہ جہانِ دوش و فردا جسے آگئی میّسر مری شوخیِ نظارہ کتاب: ضربِ کلیم
1
2
17
336
ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
6
2
26
429
جس سے یہ طبیعت بڑی مشکل سے لگی تھی دیکھا تو وہ تصویر ہر اک دل سے لگی تھی
5
1
20
422
Umm-e-Hassan ( چوہدری) retweeted
جتنی انا ہے___ تیری پوری ذات میں اتنی تو میری آنکھوں میں اتر آتی ہے
6
9
1
22
749
وہ دوستی تو خیر اب نصیب دشمناں ہوئی وہ چھوٹی چھوٹی رنجشوں کا لطف بھی چلا گیا ناصر کاظمی
3
4
43
534
وہ مجھ سے لاتعلقی کی انتہا پر ہے میرا دل ہے کہ رابطے کو مرا جا رہا ہے
3
1
43
640
آج میری اماں کو بچھڑے ایک سال ہو گیا ہے زندگی تو چل رہی ہے، بس پہلے جیسے رنگ نہیں رہے۔ اماں بہت یاد آتی ہیں۔ 😥
9
1
24
471
اب پکارا بھی تو مڑ کر نہیں دیکھا اُسنے جسے بلاتے تھے ہم ایک اشارہ کر کے
4
3
37
681
پھر میں فقیر بن گئی اسکے عشق میں! پھر اس نے خیرات میں مجھے جدائی دی!
2
3
23
479
اس جھوٹ کی سزا بھی خدا دے گا کیا ہمیں؟ تکلیف میں ہوں اور کہیں __ ٹھیک ٹھاک ہیں
3
2
37
525
اسے سمجھایا تھا رنجشیں طویل نہ کرے! چلے گئے نہ فیصلے اب انا کے ہاتھوں میں!
2
14
86
1,465
اچھا تیری نظر میں بہت مُختلف ہُوں میں...!! یعنی تیری نظر میں کوئی دُوسرا بھی ہے...🖤
2
2
35
646
Umm-e-Hassan ( چوہدری) retweeted
Replying to @sabch09
واہ واہ پھر آپ دیتیں تھیں آٹوگراف اور تصویریں؟
1
1
1
62
سزا یہ دی کہ آنکھوں سے چھین لی نیندیں قصور یہ تھا کہ جینے کے خواب دیکھے تھے
2
3
32
523
سلم ہوکر اگر ایسا منہ ہوجانا فیر پائی اسی جیسے ویسے ٹھیک 😢🙈🤯
Ignore the face, physique etc, i am happy with the fit
1
1
215