Pinned Tweet
اللہ۔۔ مائیں سلامت رکھنا انہیں تا قیامت رکھنا آمین
عزت،دولت،شہرت، میری سب کچھ تیرے نام پیاری ❤️ماں❤️
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
سب کو سب سے وفادار چاہیے ہوتی ہے،
اپنی واری وفاداری گئی تیل لینے،
آزادی سلب ہو جاتی ان کی،
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
انسان کی سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ
وہ دوسرے انسانوں سے ہمدردی رکھے ، مذہب ، قوم ، نسل ،
یہ سب ثانوی ہیں ، اصل انسان وہ ہے جو دوسروں کے دُکھ کو اپنا دُکھ سمجھے ،
ہمدردی ہی امن کی بنیاد ہے 🙂
Have a blessed day 🥰🤲💖
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہمدم
وصالِ یار فقط آرزو کی بات نہیں
فیض احمد فیض
#متاعِ_دل
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
Replying to @writessahiba4 @simple_ppl
جنم دن کی ڈھیروں مبارکباد شاہد @simple_ppl بھائی 🎂💐
جُگ جُگ جئیں
ڈھیروں دعائیں 💐🤲💖
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
Replying to @simple_ppl
@simple_ppl
سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد
اللہ تعالیٰ ہر اس خوشی سے نوازے جو آپ چائیں
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں
خاص رحمتیں برکتیں عطا فرمائے آمین
ہمیشہ خوش رہیں 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎊🎊🎊🎊
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
کبھی اپنی دعاؤں کے قبول ہونے میں دیر دیکھ کر مایوس نہ ہونا کیونکہ اللہ جانتے ہیں کہ تمہارے دل کو کب کیا اور کتنا عطا کرنا ہے
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ
اور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ (سورۃ الضحیٰ: 5) 🤍
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
جلد ہی تمھاری زندگی میں بھی خوشیوں کا چاند نمودار ہو گا خوش خبریوں کے ستارے چہکیں گے۔۔ ان شاءاللہ❤️ تم بس یقین نہ ٹوٹنے دینا۔ ❤️
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
اے دل مضطرب اے دل مضطرب تھم تو ذرا
کچھ پل خواب غفلت کے ہم پے بھی طاری ہوں
تخیل✍️
🍁
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
Replying to @simple_ppl
@simple_ppl May Allah give you long healthy & active life full of peace happiness and success Ameen 🎉🎊🥳🎂🎈🌺🎁💐🌸
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ
اور جو شخص اللہ پر بھروسا کرتا ہے تو اللہ اس کے لیے کافی ہے
(سورۃ الطلاق)
زندگی کے حالات جیسے بھی ہوں، دل کو اللہ کی ذات سے وابستہ رکھیں وہی بہترین کارساز بہترین محافظ اور ہر مشکل میں کافی ہے۔
اللہ پر توکل کبھی رائیگاں نہیں جاتا
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
سالگرہ بہت مبارک شاہد صاحب! ❤️
زندگی میں کچھ لوگ اپنے خلوص، اچھے رویّے اور ظرف کی وجہ سے دل میں ایک خاص مقام بنا لیتے ہیں۔ آپ بھی انہی لوگوں میں سے ہیں۔۔ آپ کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہے آپ کی شخصیت کی سب سے اچھی بات آپ کا مخلصانہ رویہ، دوسروں کے لیے آپ کی اچھائی کے جذبات ہیں
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
میرے اللہ فرماتا ہے:
لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَىٰ
"ڈرو مت، میں تمہارے ساتھ ہوں، ہر بات سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں۔(سورۃ طٰہٰ: 46)
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
محبوب آپ کو ہر حد پھلانگنے پر داد دیتا ہے۔۔۔
اور وہ داد آپکی عزت اور غیرت دونوں کو دیمک کی طرح کھا جاتی ہے
درِنجات
عمیرہ احمد
🥀
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
بن تیرے کائنات کا منظر
اک نومبر کی شام ہو جیسے
درد یوں آ کے ٹھہرا ہے دل میں
عمر بھر کا قیام ہو جیسے ۔۔۔ !
#قومی_زبان
#اردو_شاعری
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
عرضِ دل کے لئے درکار ہے آنکھوں کا سکوت
لفظ بے فیض ہیں لفظوں کا بھروسہ نہ کرو
#انتخاب
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
ذہنی وسعت کا تعلق
ایک علم سے وفاداری نہیں
بلکہ ہر علم سے استفادہ
کرنے کی صلاحیت
جیسے سمندر ہر
دریا کو اپنے اندر سمو لیتا
مگر اپنی وسعت کھوتا نہیں
ویسے ہی ایک
باشعور ذہن فلسفہ
مذہب
سیاست
ادب
سائنس سیکھتا
اپنی سوچ کو ایک زاویے کا اسیر نہیں بناتا
جیسے
intellectual omnivore
#فاطمہ






















