Prominent human rights lawyers Eman Mazari & Hadi Ali Chattha sentenced to 10 years in prison over the security barricade case.
Senior journalist Hussain ch says If removing a barricade warrants 10 years, what punishment does actual terrorism deserve?
When punishment outweighs the offence, the rule of law itself is on trial.
سپریم کورٹ بار میں بڑا دنگل
نورین نیازی ھسپتال میں ۔ملاقات کی اجازت نہیں
پارٹی نے عمران خانُ اور خاندان کو مائنس کر دیا
علیمہ خان کہاں ھیں ؟
سپریم کورٹ سے سمیع ابراھیم کی رپورٹ
Supreme Court Bar Uproar! Noreen Niazi in Hospital, Imran Khan & Family ... youtu.be/N9THeDohegU?is=-oCU… via @YouTube
Sami Abraham retweeted
عمران خان کے دوسرے صاحبزادے سلیمان خان نے بھی (ٹویٹر ) ایکس پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا۔ پہلی ہی ٹویٹ میں عمران خان کے لئے آواز اٹھا دی۔ ٹویٹر ہینڈل میں عمران خان کا فیملی نیم، نیازی ، مینشن کیا ہے۔
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
Sami Abraham retweeted
گورنر صاحب! اسکو کب مسمار کروں گے، یہ تو بالکل روڈ کے درمیان میں ہے، اسکو کب مسمار کریں گے یا نہیں اس طرف دھیان نہیں؟
پشاور کور کمانڈر ہاؤس سے متعلق شہری کی ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل
Sami Abraham retweeted
PIC میں ICU کو تالے لگائے جا رہے ہیں!! افسوس ایک ۷۰ سالا خاتون کی جان سے کھیلا جا رہا ہے!
نورین آپا تاج رسائی دو !
Sami Abraham retweeted
عمران خان صاحب کی ہمشیرہ نورین خانم کی اچانک جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقلی انتہائی باعث تشویش ہے۔ ان کے خاندان کو تمام عمل سے لاعلم اور دور رکھا گیا ہے۔ نورین بی بی کی صاحبزادی حاجرہ بی بی کو فی الفور والدہ تک رسائی انسانیت کا کم سے کم تقاضا ہے۔ نورین بی بی کسی مقدمے میں گرفتار نہیں۔ انہیں محظ خدشے کی بنیاد پر ناحق گرفتار کیا گیا ہے اور کوٹ لکھپت جیل میں سخت حالات میں قید کیا گیا ہے۔
محسن اختر کیانی کا استعفی جسٹس اعظم خان کا غصہ ؟
مولانا کا مدرسہ توڑنے والوں کی ھر شے گیلی
خواجہ آصف اسحاق ڈار اور محسن نقوی کے ساتھ کیا ھوا ؟
مرتضیٰ سولنگی کا پول بی بی سی نے کھول دیا ؟
سمیع ابراھیم کی رپورٹ
Mohsin Akhtar Kayani’s Resignation? Azam Khan’s Anger,Maulana’s Seminary... youtu.be/4dKpMCe_wiY?is=XOxp… via @YouTube
Sami Abraham retweeted
تحریک انصاف کی قیادت بِک گئے، عمران خان کی پھیٹ میں سب سے بڑا چھرا ان لوگوں نے گھونپا ہیں، جنکا کام اپنے حلقوں میں جا کر احتجاج کرنا تھا وہ یہاں بیٹھ کر محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو بھرا بھلا کہہ رہے ہیں وہ تو عمران خان کے نامزد کردہ ہے، عمران خان سے جیل میں ملاقات ہوئی تو انہوں نے کہا مجھے لگتا ہے کہ اس قوم کو جگانے کیلئے خون دینے کی ضرورت ہے اور میں دونگا۔ سمیع ابراہیم
@samiabrahim @AUKhanOfficial1 #PTI #ImranKhan
@AliJrnlst
عمران خان سے بڑا دھوکہ ؟؟
مذاکرات کی باتیں، احتجاج غائب!
28ویں ترمیم پر نیا سیاسی کھیل؟
سلمان اکرمُ سائڈ لائین اچکزئی اور علامہ ناصر نشانے پر
پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سمیعُ ابراھیم کی زبانی
Imran Khan Betrayed? PTI’s 28th Amendment Game Exposed Salman Akram Sid... youtu.be/mJNgfhrFQI0?si=z0ZP… via @YouTube
Sami Abraham retweeted
شانگلہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ایک بچہ جاں بحق، 7 بچے ڈوب گئے۔ انتظامیہ نے آپریشن میں عمارت گرائی، عمارت کی سیڑھی پر بچے کھڑے تھے۔ سیڑھی ٹوٹی، 8 بچے نالے میں گر گئے، ایک دم توڑ گیا
عمرانُ خان نے اچکزئی اور راجہ ناصر کو لیڈر کیوں بنایا؟
کیا کوی احتجاجی تحریک چلے گی ؟ اور کب ؟
پئ ٹئ ائی قیادت کیوں عمران کی فیصلے نہیں مان رھی ؟
اخوندزادہ حسین اچکزی سے خصوصی گفتگو
Imran Khan’s Strategy: Why Achakzai & Raja Nasir? | PTI Protest Movement... youtu.be/7Aq_AZs_8qc?si=JU7b… via @YouTube
RT @BarristerGohar: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان آج پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں-
عمران خان صاحب سے ملاقا…
تہران میں بڑی بیٹھک ختم ۔کوی اعلامیہ جاری نہیں ھوا
مثال یوسفزئی کا سینٹ میں شور شرابہ ؟
سہیل آفریدی اور عمران کو مائنس کرنے کی کوشش ناکام
قبائیلی جرگہ کی تیاری عروج پر
سمیع ابراھیم کی رپورٹ
Tehran Talks End Without Deal Sohail Afridi & Imran Khan Minus Plan Fail... youtu.be/1I8vO4hwkVs?si=rzvC… via @YouTube
پرنس خالد بن سلمان کہاں ہیں۔ پتہ چل گیا ؟؟
مراد سعید کی والدہ اور بھائی سے کیا سلوک ہوا؟ کنڈی کی ڈھٹائی بے نقاب!
جسٹس اعظم کا عدالت میں بڑا اعتراف! تہلکہ خیز انکشافات!
سمیع ابراہیم کی خصوصی رپورٹ
Khalid Salman Mystery, Murad Saeed Case & Justice Azam’s Big Admission youtu.be/zgTMVIxFP7I?si=8Oi8… via @YouTube
Sami Abraham retweeted
عاجل 🔴
صدور #أمر_ملكي :
وجه خادم الحرمين الشريفين الملك سلمان بن عبدالعزيز آل سعود -أيّده الله-، بناءً على ما عرضه صاحب السمو الملكي الأمير محمد بن سلمان بن عبدالعزيز آل سعود ولي العهد رئيس مجلس الوزراء -حفظه الله-، بعددٍ من الإجراءات الداعمة للمواطنين؛ وذلك بالتزامن مع إعلان شركة السعودية للطاقة وشركة المياه الوطنية، تعديلاتٍ على تعريفتي الاستهلاك، وذلك بدءًا من 1 يناير 2027م.
وتشمل إجراءات الدعم :
🔺زيادة بدل شهري بمبلغ 500 ريال للموظفين من المدنيين والعسكريين، على سلالم الخدمة المدنية وبنود برامج التشغيل، والمتقاعدين، وأفراد عائلة المشترك أو المتقاعد المتوفّى الخاضع لنظام التأمينات الاجتماعية.
🔺دعم شهري بمبلغ 500 ريال للأسر المستفيدة من الضمان الاجتماعي، وفق الآليات والضوابط المنظمة لها، وذلك في سياق الإسهام بتخفيف الأثر المترتب على تعديل تعريفتي الكهرباء والمياه.
🔺كما تشمل الإجراءات العاملين السعوديين في منشآت القطاع الخاص؛ برفع الحد الأدنى للأجر اللازم لاحتساب العامل السعودي كاملًا في نسب التوطين ضمن برنامج "نطاقات" إلى 5,000 ريال على أن يبدأ التطبيق بعد 6 أشهر من تاريخ بدء الإجراء، ثم إلى 6,000 ريال بعد 12 شهرًا من تاريخ بدء تطبيق الزيادة الأولى؛ بما يعزز مستويات الأجور ويدعم استدامة توظيف المواطنين في القطاع الخاص.
Sami Abraham retweeted
یہ ہے انکی اصلیت۔ ٹک ٹاک بناتے ہوئے جی بیٹا، ہاں بیٹا اور اصل میں عوام کے ساتھ درندوں جیسا سلوک۔ نا خاتون کا احترام، نا انسانیت۔ ایسا کیا گناہ کر دیا کہ ایسے گھسیٹ کر بچے کو لے جایا جا رہا ہے اور اسکی ماں کو مرد آفیسر اتنی بری طرح سے پکڑ کر روک رہے ہیں۔ کہاں ہے وہ پنجاب کی ماں جسکی ڈیڈ لائن خواتین ہیں؟
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان













