Saadia Munir (@sda_nir) header
Saadia Munir (@sda_nir) profile picture

Former Vice-President Women Wing Tehsil RYK۔ Pakistan Tehreek E Insaf

Pakistan
Joined August 2021
حالات جیسے بھی ہوں، حوصلہ نہ ہاریں، کیونکہ تاریخ کا رخ بدلنے کے لیے کبھی کبھی چند ثابت قدم لوگوں کا عزم ہی کافی ہوتا ہے۔ یاد رکھیے، اندھیروں کی طاقت سے زیادہ روشنی پر یقین اہم ہے۔ #ReleaseImranKhan
2
19
اندھیروں سے لڑنے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ کے پاس پوری دنیا کو روشن کرنے کی طاقت ہو، بس اپنے حصے کا ایک چراغ جلائے رکھیں۔ مایوسی کے گہرے بادلوں میں امید کی ایک کرن بھی راستہ دکھانے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ حالات جیسے بھی ہوں، حوصلہ نہ ہاریں، #ReleaseImranKhan
2
129
قیدِ زنداں سے نظریات نہیں مرتے۔جو سچ کیساتھ کھڑا ہو وہ اکیلا نہیں ہوتا @shafqatmm1 #ReleaseShafqatMasood
1
2
29
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ترجمہ: آگاہ ہوجاؤ کہ دلوں کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے...♥️
1
3
25
محبتِ رسول ﷺ کا سب سے خوبصورت ثبوت، اتباعِ رسول ﷺ ہے اگر ہم واقعی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے محبت کرتے ہیں تو ہمیں اپنی زندگیوں کو قرآن و سنت کے مطابق ڈھالنا ہوگا،کیونکہ اللہ تعالیٰ کی رضا کا راستہ بھی اسی میں ہے کہ ہم اس کے محبوب ﷺ کی اتباع کریں۔ # 12ربىع الاول #میلادُ النبی ﷺ
1
2
40
اللہ تعالیٰ ہمارے عظیم قائد عمران خان کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، انہیں ہر تکلیف اور آزمائش سے محفوظ فرمائے، جلد از جلد رہائی عطا فرمائے اور انہیں دوبارہ پاکستان کا وزیراعظم بنائے۔ آمین ثم آمین، یا رب العالمین۔ 🤲🏻🤲🏻🤲🏻 #EnoughIsEnoughFreeKhan #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
2
2
59
شہر کی بے چراغ گلیوں سے ..... زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی وقت اچھا بھی۔ آے گا ناصر غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی (ناصر کاظمی) #EnoughIsEnoughFreeKhan
1
1
2
36
خاموشی ابہام پیدا کرتی ہے مزید سوال جنم لیتے ہیں آخر کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے اگر سب کچھ قانون اور ضابطے کے مطابق ہے تو پھر عوام کے سامنے آ کر اس کی وضاحت کیوں نہیں کی جاتی عوام صرف جواب مانگ رہے ہیں۔ عوامی لیڈر کو رہا کرو۔۔۔۔ #EnoughIsEnoughFreeKhan
4
2
33
o compromise on Imran Khan’s health. His safety, well-being, and access to proper medical care must be ensured. Release Imran Khan immediately. #EnoughIsEnoughFreeKhan
3
4
80