Saadia Munir (@sda_nir) header
Saadia Munir (@sda_nir) profile picture

Former Vice-President Women Wing Tehsil RYK۔ Pakistan Tehreek E Insaf

Pakistan
Joined August 2021
چوہتر سالہ سابق وزیرِ اعظم کا سپریم کورٹ کے ججز کو خط لکھ کر علاج کی اپیل کرنا نظامِ انصاف کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ جیل انتظامیہ کی ہٹ دھرمی ختم کروا کر انہیں فوری علاج دیا جائے۔ #ImranKhanWantsJustice
32
14
118
Saadia Munir retweeted
1
4
6
296
Saadia Munir retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,975
31,407
1,195
54,424
841,759
Saadia Munir retweeted
🤖 Made with AI
1
1
40
Saadia Munir retweeted
پاکستان تحریکِ انصاف کی آفیشل ویب سائٹ پر پابندی اور اس کے ذریعے عوام تک معلومات کی رسائی روکنا آزادیِ اظہار پر قدغن ہے۔ دوسری جانب وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کے بارے میں یہ سوال بھی اپنی جگہ موجود ہے #LetPakistanSeeImranKhan
1
1
44
Saadia Munir retweeted
“میرے بھائی (عمران خان) نے پیغام بھجوایا ہے کہ ان کا بلڈ پریشر اچانک 192 تک پہنچ گیا تھا۔۔ اور حکمران آمر انہیں قتل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔۔” - روبینہ خان، ہمشیرہ عمران خان #MunirWillBeTheKiller #FreeImranKhan
27
1,451
8
2,931
26,736
Saadia Munir retweeted
کبھی ہمت نہ ہارنے والا دنیا کے خداؤں کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر جدوجہد جاری رکھنے والا لیڈر رب سے التجا ہے جیسے آج تک آپ کو دشمنوں کے وار سے محفوظ رکھا، اب بھی اپنی پناہ میں رکھے، آپ کا محافظ ہو اور آپ کو صحت کاملہ عطا ہو۔ #MunirWillBeTheKiller
31
999
5
3,471
24,434
Saadia Munir retweeted
ایران نے مروا دیا…! نہ قاضی فائز عیسی! نہ سکندر سلطان راجہ! کوئی بچانے نہیں آیا!
169
2,292
20
9,984
55,476
Saadia Munir retweeted
"تینوں بہنوں کو انہوں نے کیمیکل واٹر کینن مارے، زمین پر گھسیٹا، نالے میں پھینکا، رات کے تین بجے چکری کے جنگل میں چھوڑ آتے تھے، اب جیل میں ڈال دیا،لیکن تینوں بہنیں نہیں ٹوٹیں تو یہ خان کو کیسے توڑیں گے؟" احد خان #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
10
560
2
1,536
14,851
Saadia Munir retweeted
3 نومبر 2022 کو وزیرآباد میں عمران خان پر گولیاں چلانے والے ایک حملہ آور کو روک کر عمران خان کی جان بچانے والے ہیرو ابتسام کو خراجِ تحسین۔ قاتلانہ حملے کے بعد ابتسام ہسپتال میں عمران خان سے ملنے گئے، جہاں عمران خان نے اس نوجوان کا شکریہ ادا کیا #NeverForgetNov3
1
3
87
ملک میں جس طرح قانون کو روندھا جا رہا ہے، اس پر اگر آج ہم نہ بولے تو کل کوئی بھی محفوظ نہیں رہے گا۔ بہنوں کی یہ گرفتاریاں ایک فکری شکست کا نتیجہ ہیں۔ عمران خان کی رہائی اور ان کے اہل خانہ کی عزت و آزادی کے لیے اب سب کو بولنا ہوگا۔ #LetPakistanSeeImranKhan
9
2
21
Saadia Munir retweeted
اس شہر میں کتنے لوگ ملے سب بھول گئے کچھ یاد نہیں .....But..... ایک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا
32
391
10
1,021
6,318
Saadia Munir retweeted
3 نومبر 2022ء کو گولیوں کا نشانہ بننے کے باوجود نہ کپتان جھکے، نہ اپنے نظریے سے پیچھے ہٹے۔ خان صاحب! آپ کے زخموں، حوصلے اور استقامت کو پوری قوم کا سلام! قوم آپ کی جدوجہد میں آپ کے شانہ بشانہ ہے، اور تاریخ آپ کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ #LetPakistanSeeImranKhan
16
648
10
1,249
14,839
Suppressing popular leaders and their families violates international conventions. We request @GlobalAffairsCA and @UNHumanRights to speak out against civil liberties restrictions and demand immediate justice for Imran Khan and his loved ones! #FreeImranKhanAndFamily
1
19
5
70
Saadia Munir retweeted
14
25
459
Saadia Munir retweeted
#ReleaseShafqatMasood Hard state means following law and not following few people’s fascist wishes!
شفقت صاحب کو رہا کرو
5
461
3
1,237
20,096
اسلام آباد میں صحافی احتشام عباسی پر میلوڈی مارکیٹ میں حملہ نامعلوم افراد نے ایف آئی اے دفتر کے باہر احتشام عباسی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے اسلام آباد پولیس حملے میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لائے @ehtashamabbasi @ICT_Police
8
27
1,380
Saadia Munir retweeted
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا - ستمبر ۲۷ بڑا دن ہوگا پاکستان کی تاریخ کا
4
2
30
جیل میں بدترین حالات اور معیاری علاج کی عدم موجودگی واضح کرتی ہے کہ یہ صرف قید نہیں بلکہ انتقامی کارروائی ہے۔ سیاسی بنیادوں پر خان صاحب کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھنا جمہوریت کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے، جسے روکنا ہم سب کا قومی فرض ہے۔ #StopRiskingImranKhansLife #FreeImranKhan
3
26
13
83
سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے لائیو ایک بار پھر عمران خان کے ساتھ ساتھ کئے جانے والے سلوک پر آواز اٹھا دی۔ #ReleaseImranKhan #StopRiskingImranKhansLife
1
1
1
22